خلافت و جمہوریت

خلافت و جمہوریت

 

مصنف : عبد الرحمن کیلانی

 

صفحات: 318

 

جس طرح سوشلزم سرمایہ دارانہ نظام کی دوسری انتہاء ہے بالکل اسی طرح موجودہ جمہوریت شخصی اور استبدادی حکومت کی دوسری انتہاء ہے- اسلام ہر معاملہ میں راہ اعتدال کو ترجیح دیتا ہے اسی لیے اس نے خلافت کا نظام متعارف کروایا ہے جس میں  ہر شخص کو اس کا جائز حق  عطا کیا جاتاہے- زیر نظر کتاب میں خلافت  وجمہوریت اور اس کی ضمنی مباحث کو تحقیقی اور علمی امانت کے ساتھ سپرد قلم کیا گیا ہے- کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے-پہلے حصے میں خلفائے راشدین کا انتخاب  کس طرح عمل میں آیا ، پر تفصیلی بحث کی گئی ہےپھر  اس کے ضمن میں دیگر مباحث جن میں عورت کے ووٹ کا حق اور طلب امارت یا اس کی آرزو جیسے مسائل پر اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا گیاہے-کتاب کے دوسرے حصے میں دور نبوی اور خلفائے راشدین میں مشہور مجالس مشاورت اور اس کی ضمنی مباحث کو درج کیا گیاہے پھر ان تمام اعتراضات اور اشکالات کا حل پیش کیا گیا ہے جو جمہویت نوازوں کی طرف سے کیے جاتے ہیں-کتاب کے تیسرے اور آخری حصے میں ربط ملت کے تقاضے اور اسلامی نظام کی طرف پیش رفت  میں ایک مجمل سا خاکہ پیش کرتے ہوئے مغربی جمہوریت کے مزعومہ فوائد کا جائزہ لیا گیا ہے- جس سے اس بحث کو سمجھنے میں مدد ملے گی کہ موجودہ وقت میں اسلامی نظام حیات کی طرف کیسے پیش رفت کی جاسکتی ہے-

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ طبع اول سبب تالیف 2
دیباچہ طبع دو م و سوئم 10
فہرست مضامین 11
مقدمہ – ملت اسلامیہ 16
ملی وحدت 18
امیر کی اطاعت اور جماعت سے وابستگی 19
ملی وحدت کی اہمیت 22
حصہ اول 25
انتخاب خلفا ئے راشدین 25
خلافت ابو بکر صدیق ؓکا پس منظر 27
1- قریش کی امامت 27
2-حضرت ابو بکر  ؓکی امارت کے متعلق واضح ارشادات 29
3- حضرت ابو بکر ؓکی امارت کے متعلق واضح ارشادات 30
4- افضلیت حضرت ابو بکر ؓ 33
5- امتناع طلب و امارت 35
انتخاب حضرت ابو بکر صدیق ؓ 38
1- خلافت کےلیے بنو ہاشم کی تمنا 38
2-حضرت ابو بکر ؓکی غیر موجودگی 41
3- خلافت کے لیے انصار کی کوشش اور حضرت ابو بکر ؓکی بیعت 43
4-  بنو ہاشم کی بیعت میں تاخیر 49
5- بیعت عامہ 50
6- حضرت علی ؓکی بیعت 51
7- امر خلافت – تنقید 53
استخلاف  (نامزدگی ) حضرت عمر ؓ 57
انتخاب حضرت عثمان ؓ 61
1- حضرت عمر ؓسے نامزدگی  کی درخواست 61
2- چھ (6) رکنی کمیٹی کا طریق کار 63
3- معیار انتخاب 65
4- استصواب عامہ 67
قواعد انتخاب 68
انتخاب حضرت علی ؓ 70
انتخاب حضرت حسن  ؓ 79
ضمنی مباحث 80
1- آیا خلافت ایک انتخابی منصب ہے ؟ 80
استخلاف یا نامزدگی 80
خلافت و ملوکیت 83
حضرت عمر ؓنامزد ہوئے یا منتخب ؟ 85
انتخابی خلافت کا تصور ؟ 86
انتخاب عام 87
ماحصل 87
2- طریق انتخاب 88
1- سقیفہ بنی ساعدہ 89
2- نمائندگان کی موجودگی 89
نمائندگان کی ضرورت 92
3- کثرت رائے اور انتخاب 93
3- سیاسی جماعتوں کا وجود 94
کیا انصار مہاجرین سیاسی جماعتیں تھیں ؟ 94
کیا عرب قبائل سیاسی جماعتیں تھیں ؟ 95
سیاسی فرقوں اور مذہبی فرقوں میں فرق 96
ایک اعتراض اور اس کا جواب 98
4- بیعت خاص اور بیعت عام 99
بیعت خاص 100
بیعت عام 100
حق بالغ رائے دہی کے دلائل 101
پہلی دلیل 101
ووٹر کی اہلیت 102
دوسری دلیل 104
عورت کا ووٹ اور سیاسی حقوق 106
حضرت عائشہ  ؓ اور جنگ جمل 106
مساوات مرد و زن 108
عورت کا مقام 109
5- طلب امارت اور اس کی آرزو 112
طلب امارت کے دلائل 114
پہلی دلیل 114
دوسری دلیل 115
تیسری دلیل 116
طلب عہدہ سے متعلق احادیث  پر اعتراض 117
چند استفسارات اور اس کا جواب 118
حصہ دوم 121
مشورہ اور اس کے متعلقات 123
مشورہ طلب امور 124
مشورہ کی غرض و غایت 124
مشیر کی اہلیت 125
مشیروں کی تعداد 125
مشورہ کا طریق 126
طریق فیصلہ 126
چند مشہور مجالس مشاورت 128
1- بدر کے قیدیوں سے متعلق مشورہ 128
2-مشاورت متعلقہ اذان 132
3- مشاورت متعلقہ غزوہ احد 133
4- مشاورت متعلقہ مانعین زکوۃ 137
5- مشاورت متعلقہ حضرت عمر ؓکی سپہ سالاری 141
6- مشاورت متعلقہ طاعون 142
7- مشاورت عراق کی زمنیوں سے  متعلق 145
ضمنی مباحث 149
کیا کثرت رائے معیار حق ہے ؟ 149
ہر ووٹ کی یکساں قیمت 149
کثرت رائے پر فیصلہ 150
مشورہ کا فیصلہ اور امیر مجلس کا اختیار 151
کثرت رائے کے حق میں دلائل 152
کثرت رائے کے متعلق فقہاء کے ارشادات 153
ہمارا  دستور اور امیر کا اختیار 153
اکثریت کے معیار حق ہونے کے دلائل 154
پہلی دلیل 154
دوسری دلیل 156
تیسری دلیل 159
مشورہ کا  مقام مختلف نظاموں میں 160
کثرت رائے کے معیار حق ہونے کے نقصانات 161
حصہ سوم 163
خلافت و جمہوریت کے تقابلی مباحث 163
1- فرانس کا منشور جمہوریت اور حقیقی جمہوریت 165
2- حقیقی جمہوریت اور عوام کے حقوق 166
1- استیصال حکم ذاتی 167
2- مساوات عامہ 168
الف – مساوات جنسی 168
ب- مساوات خاندانی 168
معاشرتی  مساوات 169
احکام سلطنت کی طرز باد و باش 170
عمال سے احتساب 170
ج- مساوات مالی 172
جمہوریت اور سرمایہ داری 172
د- قانونی مساوات 174
خلیفہ کے اختیارات 175
مفت اور بلاتاخیر انصاف 176
1- محلہ میں عدالت 176
2- قانون شہادت 177
3- بدنی سزائیں 177
4- رشوت کا خاتمہ 178
5- مساوات ملکی و شہری 179
3- خزانہ ملکی 179
جمہوری ملکوں میں شاہانہ ٹھاٹھ 179
بیت المال اور امرا  کی دسترس 180
حقوق ملکیت کا تحفظ 182
نظام کفالت اور عوام کے حقوق 183
4- اصول حکومت ,, مشورہ ،،   ہو 186
5- حریت رائے و خیال 186

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like