خوابوں کا سفر

خوابوں کا سفر

 

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

 

صفحات: 250

 

خواب خصالِ انسانی کاحصہ ہیں ہر انسان زندگی میں اس سے دوچار ہوتا ہے کبھی اسے اچھے اور کبھی بڑے خوف ناک خواب دکھائی دیتے ہیں ۔ جب آدمی اچھے خواب دیکھتاہے تو اس بات کی تڑپ ہوتی ہے کہ خواب میں اسے کیا اشارہ ہوا ہے اور جب برے خواب ہوں تو خوف زادہ ہوجاتاہے ایسے میں انسان کی قرآن وسنت سے راہنمائی بہت ضروری ہے ۔ حضرت عائشہ  فرماتی ہیں کہ پہلے پہلے جس کے ساتھ رسول اللہ ﷺ پر وحی کی ابتدا کی گئی وہ نیند میں خواب تھے آپ جوبھی خواب دیکھتے اس کی تعبیر صج کے پھوٹنےکی مانند بالکل آشکارہوجاتی ”اور نبی ﷺنے فرمایا ”نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ہے ”خوابوں کی تعبیر ،احکام او راقسام کے حوالوں سے احادیث میں تفصیل موجود ہے ۔ اس سلسلے میں متقدمین میں سے امام ابن سرین  کی کتاب قابل ذکر ہے جو کتاب وسنت ویٹ سائٹ پر موجود ہے ۔زیر نظر کتاب ”خوابوں کاسفر”از محمدحسن ظاہر ﷾ بھی اسی موضوع پر اہم کتاب ہے فاضل مصنف نے اس میں خواب کے متعلق احکام اور انبیاء و رسل،صحابہ کرام ،تابعین،تبع تابعین او رنیک لوگوں کےخواب جمع کرکے ان کی ضروری وضاحب بھی کردی ہے اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل اور قلم میں برکت عطاء فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ از مولانا عظیم حاصلپوری 15
وحی کا آغاز سچے خواب سے ہوا 21
خواب نبوت کا جزء ہے 22
خوابوں کی اقسام 28
سچے خواب 30
تحزین من الشیطان 34
خواب مومن کے لیے بشارت ہے 38
جب اچھا یا برا خواب دیکھے تو کیا کرے 39
خواب میں اپنے ساتھ شیطان کے کھیلنے کو بیان نہ کرے 45
خواب میں کذب بیانی پر وعید 49
خواب کس کو بیان کیا جائے 51
جب خواب بیان کر دیا جائے تو واضح ہو جاتا ہے 54
خوابوں کی تعبیر دینے والے کے لیے آداب و شرائط 55
حضرت ابراہیم ؑ کا خواب 63
حضرت یوسف ؑ کا خواب 64
دو جوانوں کا خواب 67
عزیز مصر کا خواب 68
تاویل 69
فرعون کا خواب 70
نبیﷺ نے جو خواب دیکھے 72
فتح مکہ سے پہلے خواب 72
بدر کے دن کا خواب 74
امت کے کچھ لوگوں کو سمندر سوار دیکھنا 81
خزانوں کی چابیاں دیے جانا 86
نصیحت آمیز خواب 95
یاجوج و ماجوج کی دیوار کا کھل جانا 106
خوانوں اور فتنوں کا اتارے جانا 107
دودھ خود پینا اور زائد کسی دوسرے کو دینا 113
گائے ذبحہ ہوتے دیکھنا 117
کنویں سے ڈول نکالنا 119
پھونک مار کر اڑا دینا 126
قمیص کھینچتے دیکھنا 129
روشنی سے چمکتے محلات 132
سو سال کے بعد کوئی صحابی باقی نہیں رہے گا 134
سیاہ اور سفید بکریاں 136
سبز باغ دیکھنا اور کڑے کو پکڑنا 142
ترازو اور ڈھول دیکھنا 155
لیلۃ القدر کی خواب 167
اذان کی خواب 170
ہر چیز سجدہ ریز 176
یہود سے ملاقات 180
کھجور کھانا 187
روزہ افطار کرنا 188
خرگوش بھگانا 191
پیشاب کی جگہ خون آنا 193
مرغ کا ٹھونگے مارنا 194
ٹڈیاں پکڑنا 195
دیگر خوابوں کا تذکرہ 197
سیدنا یوسف ؑ کی زیارت 197
آدم علیہ السلام 199
حوا ؑ ، حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ادریس علیہ السلام 200
حضرت ہود علیہ السلام، حضرت لوط علیہ السلام، حضرت صالح علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت اسماعیل ؑ ،حضرت یعقوب علیہ السلام 201
حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت شعیب علیہ السلام، حضرت موسیٰ ؑ ،حضرت داؤد علیہ السلام، حضرت زکریا علیہ السلام، حضرت یحییٰ علیہ السلام 202
حضرت خضر علیہ السلام،حضرت یونس ؑ ، حضرت ایوب علیہ السلام، 203
حضرت محمدﷺ 203
نجات کی دعا 203
خواب نامہ 224
خواب میں بڑا سانپ دیکھنا 227
خواب میں خرید و فروخت کرنا 234
خواب میں نکاح کرنا 236
خواب میں ساز بجانا 238
جسم کا شل ہونا فالج پڑنا 245
بلی دیکھنا 247

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like