خاصیات ابواب الصرف

خاصیات ابواب الصرف

 

مصنف : مجلس المدینہ العلمیہ

 

صفحات: 143

 

شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن وسنت اور شریعت اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔عربی زبان سیکھنے کےلیے نحو وصرف کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔فن صرف علم نحو ہی کی ایک شاخ ہے شروع میں اس کے مسائل نحو کے تحت ہی بیان کیےجاتے تھے معاذ بن مسلم ہرّاء یاابو عثمان بکر بن محمدمزنی نے علم صرف کو علم النحو سے الگ کرکے مستقل فن کی حیثیت مرتب ومدون کیا۔ صرف ونحوصرف کی کتابوں کی تدوین وتصنیف میں علماء عرب کےساتھ ساتھ عجمی علماء بھی پیش پیش رہے ۔مدارس میں پڑھنے والے طلباء صرف گردانیں یاد کرنے کےلیے ابواب الصرف کتاب پڑھتے ہیں بعض کتب میں مصادر کاترجمہ فارسی زبان میں ہے چونکہ اب فارسی زبان کی طرف قوم کا رجحان بہت کم ہوگیا ہے لہذا طلباء کے لیے معانی میں مشکل ہوتی ہے ۔ بعض کتب میں لازم کے ابواب کی مجہول گرادنوں کی متعدی باب کی مانند لکھ دیاگیا ہے جو کہ صرفی طور غلط ہے ۔  زیر تبصرہ کتاب’’ خاصیات ابواب الصرف ‘‘ مجلس المدینۃ العلمیۃ کی پیش کش ہے۔ جس میں انہوں نے طلباء کی سہولت وبہتری کےلیے تمام ابواب کی خاصیات کو معانی کے ساتھ مختلف اسباق کی صورت میں بیان کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے طلبہ وطالبات دینیہ کےلیے نفع بخش بنائے (آمین)

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 10
سبق نمبر(1) 13
ابتدائی واجب الحفظ باتیں 13
سبق نمبر(2) 27
باب ضرب یضرب کی خاصیات 27
سبق نمبر(3) 34
باب نصرینصرکی خاصیات 34
سبق نمبر4 41
باب فتح یفتح کی خاصیات 41
سبق نمبر5 45
باب سمع یسمع کی خاصیات 45
سبق نمبر6 51
باب کرم یکرم کی خاصیات 51
سبق نمبر7 59
ثلاثی مزیدفیہ بےہمزہ وصل کی  خاصیات 59
باب افعال کی خاصیات 59
سبق نمبر8 71
باب تفعیل کی خاصیات 71
سبق نمبر9 78
باب مفاعلۃ کی خاصیات 78
سبق نمبر10 81
باب تفعل کی خاصیات 81
سبق نمبر11 88
باب تفاعل کی خاصیات 88
سبق نمبر12 93
باب افتعال کی خاصیات 93
سبق نمبر13 98
باب استفعال کی خاصیات 98
سبق نمبر14 102
باب انفعال کی خاصیات 102
سبق نمبر15 105
باب افعلال وافعیلال کی خاصیات 105
سبق نمبر16 107
باب افعیعال کی خاصیات 107
سبق نمبر17 109
باب افعوال کی خاصیات 109
سبق نمبر18 111
رباعی ابواب کی خاصیات 111
رباعی مجردکی خاصیات 111
سبق نمبر19 116
باب تفعلل کی خاصیات 116
سبق نمبر20 118
باب افعلال کی خاصیات 118
باب نمبر21 120
باب افعنلال کی خاصیات 120
سبق نمبر22 122
ملحق بفعللۃ کی خاصیات 122
سبق نمبر23 126
ملحق بتدحرج کی خاصیات 126
نقشہ جات 128

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like