خیر خواہی بجواب ہدایت یا گمراہی

خیر خواہی بجواب ہدایت یا گمراہی

 

مصنف : ابو انشاء قاری خلیل الرحمن جاوید

 

صفحات: 177

 

روزِ اوّل سے ہی حق و باطل کا معرکہ چلا آرہا ہے۔ دین اسلام کی دعوت و تبلیغ، درحقیقت حق کی طرف دعوت ہے اور دین غیر اسلام کی دعوت، در حقیقت شیطان لعین کے مذموم مقاصد کی تکمیل اور باطل کا ایک مظہر ہے۔ دینِ اسلام کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے ہمیشہ ناکام و نامراد ہوئے ہیں۔ اگر دین اسلام کی دعوت و تبلیغ دیتے ہوئے کسی کے طریقہ کار یا طرزِ عمل پر کسی کو تحفظات ہیں تو دین اسلام نے ہی خیر خواہی کے جذبے تحت یہ رہنمائی کی ہے کہ دلائل کی بنیاد پر اس کی اصلاح کی جائے۔ فقط ’’تنقید برائے تنقید‘‘ نہ صرف تضییع اوقات ہے بلکہ ’’ادع إلی سبیل ربک بالحکمۃ والموعظۃ الحسنۃ وجادلھم بالتی ھی احسن‘‘ کے بھی منافی ہے۔ الھدی انٹرنیشنل، تبلیغ دین کے حوالے سے شب و روز مصروفِ عمل ہے۔ زیر نظر کتاب میں مذکورہ تنظیم پر لگائے گئے الزامات کا مسکت جواب ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ملنے کے پتے 2
جملہ حقوق 4
عرض مؤلف 11
خیر خواہی 16
حالت حیض میں تلاوت قرآن کی شرعی حیثیت 18
قضائے عمری 28
قضائے عمر ی نماز سے روکنے کی ایک سازش 36
کیا خواتین کا طریقہ نماز  مردوں سے مختلف ہے؟ 38
وہ امور جن میں عورت مردوں سے مختلف ہے 40
مسجدمیں عورت کی حاضری 46
,, چراغ میرا ہے رات ان کی ،، 52
اکمال دین کا مطلب 54
اصل مقصود صرف اللہ تعالی کی اطاعت ہے 56
قرآنی احکامات کی تفصیل 56
قرآنی احکام سمجھنے کی صورتیں 58
مفتی صاحب کا لفظ  ,, خیر القرون ،، سے غلط استدلال 60
,, خیر القرون ،، کا صحیح مفہوم 60
پیچھے جانا  ہی تو آخر تک کیوں نہیں ؟ 62
کسی عالم کی تقلید رسول اکرم ﷺ کی اتباع نہیں 65
مکمل روپیہ لیجئے اور چونئی پر  قناعت نہ کیجئے 66
تقلید کی ممانعت اورائمہ اربعہ 67
امام ابو حنیفہ ؒ کا قول 67
امام مالک ؒ کا قول 68
امام شافعی ؒ کا قو ل 69
امام احمد بن حنبل ؒ کا قول 69
سیدنا عبد اللہ بن مسعود  ؓکی قول 70
تقلید کی حقیقت 70
اسلاف پر اعتماد کیجئے لیکن اتباع رسول اللہ ﷺ کی کیجئے 72
لطیفہ 73
تیرا سوال ہی غلط ہے 74
راستے کو منزل نہیں کہتے 76
کیا فقہاء کے ساتھ نسبت جوڑنا ضروری ہے 77
تقلید کو علی الاطلاق ناجائز قرار دینا  درست موقف ہے 79
تقلید کیوں شرک نہیں ہے ؟ 80
حدیث جاتی ہے تو جائے مگر تقلید نہ جائے ؟ 84
گلاسکو یونیورسٹی سے پی – ایچ – ڈی – کی ڈگری 86
کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے 92
محترم تقی عثمانی صاحب کا سہ ماہی کورس 93
اسلام اور فوٹو گرافی 95
کیمرے کی تصویر کا حکم 100
کیا تصویر کا حرمت کی علت محض شرک و بت پرستی ہے ؟ 101
چہرے کا پردہ کیوں نہ ہو ؟ 104
پردے سے متعلق ایک اصولی بات 110
عورت مرد سے تعلیم حاصل کر سکتی ہے 110
خواتین کا مرد ڈاکٹروں سے علاج کروانا 113
عورت کا بغیر محرم کےسفر کرنا 115
عورت کی امامت کا مسئلہ 118
اجماع امت 121
روایت بیان کرنا صحابہ پر تنقید نہیں 123
بات سمجھنے کےلیے چند سوالات 127
چور مچائے شور ( گستاخ صحابہ کون؟ ) 130
گمراہی کا سبب تقلید نہ کہ ترک تقلید 134
لطیفہ 137
اگر اختلاف رحمت ہے تو اتفاق و اتحاد کو کیا کہیں گے ؟ 140
کیا ,, اختلاف امتی رحمۃ ،، فرمان نبوی ﷺ ہے ؟ 142
دو مختلف طریقئہ علاج 143
مسز سیما افتخار صاحبہ کے استفتاء کے مندرجات کا جواب 145
ایک مجلس کی تین طلاقیں 146
فقہائے احناف نقطہ نظر عہدنبو ی ﷺ کی تین طلاقیں 146148
فاروق اعظم کا اپنے فیصلے  سے رجوع 149
عدالت نبوی ﷺ کا فیصلہ 150
طلا ق اللہ تعالی کو ناپسندہے 152
طلاق جب ناگزیر ہو 154
دین آسان ہے 156
لمحہ فکریہ 157
ایک سبق آموز واقعہ 158
تضاد بیانی 161
رہ گئی رسم اذان روح بلالی نہ رہی 161
خلاصہ تحریر 167
المصادر  والمراجع 168
تعارف برائے کتب 170

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like