کنز العمال۔ حصہ 9

کنز العمال۔ حصہ 9

 

مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین

 

صفحات: 343

 

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

الکتاب الثالث 19
حرف ’’صاد‘‘ کتاب الصحبہ… از قسم اقوال 19
پہلا باب … صحبت کی ترغیب کے بیان میں 19
جنت میں زبر جد کے بالا خانے 20
دوستی اور دشمنی کا فیصلہ ہو چکا 21
الاکمال 23
اللہ کےلیے محبت کرنے والے عرش کےسایہ میں ہوں گے 24
نور کےمنبروں پر بیٹھنے والے 25
جنت میں اعلیٰ درجات 27
آدمی کا حشر اس کے محبوب کے ساتھ ہو گا 28
دوسرا باب … آداب صحبت مصاحب اور ممنوعات صحبت 29
مومن دوسرے مومن کے لیےآئینہ ہے 30
ہر مسلمان پر دوسر ے کے پانچ حقوق 32
ممنوعات صحبت 33
تین دن سے زیادہ قطع تعلق ممنوع ہے 34
الاکمال .. .. آداب 34
بہترین دوست جسے دیکھ کر اللہ یاد آئے 36
تیسراباب … بری صحبت سے پر ہیز کے بیان میں 38
ممنوعات صحبت … از اکمال 39
کینہ پر ور مسلمان کی مغفرت نہیں ہو گی 40
چوتھا باب … صحبت کے حقوق کے بیان میں 41
پڑوسی کے حقوق 41
پڑوسی کے حقوق کےاحترام 42
حصہ اکمال 43
پڑوسی کو ایذاء سے بچائے 44
پڑوسی سے شکایت کا ایک طریقہ 45
پڑوسی کی دیوار پر لکڑی (شہتیر وغیرہ )رکھنا 46
اکمال 46
سواری کے حقوق 47
جانوروں کے حقوق ادا کرنا 47
ہر اونٹ کی کوہان پر شیطان ہوتا ہے 49
اکمال 49
جانوروں کوتکلیف دینے کی ممانعت 50
مملوک (غلام) کے حقوق اورصحبت کا بیان 51
مملوک غلام کے ساتھ حسن سلوک 52
غلام پر الزام لگانے کی سزا 53
مملوک غلام سے طاقت کے مطابق خدمت لینا 54
اکمال 55
غلام کے اپنےساتھ کھلانا 56
متعلقات ازترجمہ از اکمال 58
غلام آتیں 59
مملوک کی آقا کے ساتھ صحبت کے حقوق 60
غلام کا آقا کے پاس سے بھاگنا بڑا گناہ ہے 60
اکمال 61
عیادت مریض کے حقوق 61
بیمار کے حق میں دعا 62
بیماریوں کی عیادت وقفہ کے ساتھ 63
مریض کی خواہش پوری کرنا 64
اکمال 65
مریض کی عیادت کی فضیلت 66
مریض کی عیادت کرنے والا جنت کے باغات میں 67
عیادت مریض کی دعا 68
اجازت طلب کرنے کا بیان 69
بغیر اجازت اندر جھانکنا بھی گناہ ہے 70
اکمال 70
سلام کرنے کے بیان میں 71
سلام کے فضائل اور ترغیب 71
سلام آپس میں محبت کا ذریعہ ہے 72
سلام میں بخل کرنے والا بڑا بخیل ہے 73
اکمال 74
جنتیوں کا سلام 74
سلام میں پہل کرنے والا اللہ کا مقرب ہے 75
سلام کے احکام و آداب 76
سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے 77
اکمال 78
ممنوعات سلام 79
مصافحہ کا بیان 80
ممنوعات سلام … از حصہ اکمال 80
مصافحہ اور معانقہ کا بیان … ازحصہ اکمال 81
مجالس اور مجالس میں بیٹھنے کے حقوق 82
مجلس میں وسعت پیدا کرنا 84
کوئی مجلس اللہ کے ذکر سے خالی نہ رہے 86
اکمال 86
مجلس کی گفتگو امانت ہے 87
مجلس میں ذکر کرنے کے نقصانات 88
افسوس وحسرت کی مجلس 89
ممنوعات مجلس 90
اکمال 90
تعظیم کرنا اور کھڑا ہونا 91
اکمال 91
نئے آنے والے کا استقبال 92
چھینک ، اس کا جواب اور جمائی کا بیان 93
چھینک آنا اللہ کی رحمت ہے 95
جمائی لینے کابیان 95
اکمال 96
کتاب الصحبہ از قسم افعال 97
باب … صحبت کی فضیلت کے بیان میں 97
رسول اللہ ﷺ سے محبت کا صلہ 97
باب … آداب صحبت 100
کسی کی اچھائی معلوم کرنے کا طریقہ 101
جس سے محبت ہو اسے اطلاع کرنا 102
وقفہ کے بعد ملاقات سے محبت میں اضافہ ہوتا ہے 104
بری صحبت سے اجتناب کرنے کا بیان 105
باب … ان حقوق کے بیان میں جو پڑوسی کی صحبت سے متعلق ہیں 106
پڑوسیوں کو تکلیف دینے سے اجر ضائع ہو جاتا ہے 108
سوار اور سواری کے حقوق 108
سواری کے متعلق 108
جانور پر طاقت سے زیادہ بوجھ رکھنے کی ممانعت 109
بے زبان کے ساتھ بھی انصاف ہو گا 111
سوار کے آداب 111
مملوک کےحقوق 112
طاقت سے زیادہ کام لینے والے کی پٹائی 114
غلام پر ظلم کرنے والے کو تنبیہ 115
مالک کے حقوق 116
ذمی کی صحبت 117
عیادت مریض کےحقوق 117
مریض کے حق میں دعا 119
متعلقات عیادت 120
اجازت طلب کرنے کا بیان 121
محظورات 121
سلام اور متعلقات سلام 121
ممنوعات سلام 123
سلام کے جواب کے متعلق 124
متعلقات سلام 124
مصافحہ اور ہاتھوں کا بوسہ لینے کے بیان میں 124
مجالس و جلوس کے حقوق 125
دھوپ میں بیٹھنے کی ممانعت 126
چھینک اور چھینک کے جواب کا بیان 127
چھینک پر الحمد اللہ کہنا 128
چھینک کے وقت منہ ڈھانپنا 129
چوتھی کتاب … حرف صاد 131
کتاب الصید… از قسم اقوال 131
اکمال 132
کتاب الصید … از قسم افعال 133
کتاب الصلح … از قسم افعال 133
اکمال 133
کتاب الصلح … از قسم افعال 134
حرف ضاد… کتاب الضیافہ از قسم اقوال 134
پہلی فصل…ضیافت(مہمان نوازی) کی ترغیب کے بیان میں 135
اکمال 135
فصل دوم… آداب ضیافت کے بیان میں 136
مہمان کےساتھ کھانا کھانا 137
اکمال 137
مہمان کے آداب … از اکمال 139
مہمان کے حقوق … از اکمال 139
فصل سوم … مہمان کے آداب کے بیان میں 140
پہلی فرع … دعوت طعام کے قبول کرنے کے بیان میں 140
اکمال 141
دوسری فرع … موانع قبول دعوت 142
تیسری فرع… متفرق آداب کے بیان میں 142
بلا ا جازت دوسری جگہ امامت نہ کرائے 143
اکمال 144
حرف ضاد… کتاب الضیافت … از قسم افعال 145
ضیافت کے متعلق ترغیب 145
مہمان کے آداب 146
میزبان کے آداب 146
آداب مہمان 147
متعلقات ضیافت 149
حرف طاء 150
کتاب الطہارۃ 150
باب اول … مطلق طہارت کے وجوب اور اس کی فضیلت کے بیان میں 151
فرع اول … وضو کے وجوب کے بیان میں 151
تسمیہ کا بیان … از حصہ اکمال 152
وضو کےشروع میں بسم اللہ پڑھے 152
ہاتھوں کا دھونا …. از اکمال 153
فرع دوم… وضو کے فضائل کے بیان 153
وضو سے گناہ معاف ہوتے ہیں 154
اکمال 155
تکلیف کے باوجود وضو کرنا سبب مغفرت ہے 156
فصل دوم … وضو کے آداب میں 157
تسمیہ اور اذکار 157
وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھے 158
اکمال 159
وضو میں خلال کرنے کا بیان 161
اکمال 162
انتضاح وضو کے بعد پانی کے چھینٹے مارنے کابیان 162
استنشاق یعنی ناک میں پانی ڈالنے کا بیان 162
اکمال 163
اسباغ(وضو پورا کرنے ) کا بیان 164
متفرق آداب …. از اکمال 165
مسواک کا بیان 166
اکمال 169
مسواک کی تاکید 169
آداب متفرقہ 171
مباحات وضو 172
اکمال 172
فصل سوم … ممنوعات وضو کے بیان میں 173
اکمال 174
فصل چہارم … نواقض وضو کے بیان میں 174
اونٹ کے گوشت اور آگ سے پکی ہوئی چیز کا حکم 176
اکمال 176
شرمگاہ کے چھونے کا حکم … از اکمال 177
اونٹ کا گوشت کھانے کا حکم … از اکمال 179
جس چیز کوآگ نے چھوا ہو اس کے کھانے کا حکم … از اکمال 179
متعلقات فصل 179
معذور کی طہارت کا حکم …. از اکمال 179
سونے کا حکم 179
اکمال 179
خون نکلنے کا بیان 181
اکمال 181
باب سوم… بیت الخلاء ، استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں 181
پہلی فصل … بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں 181
فرع اول … پیشاب سے بچنے کے بیان میں 181
پیشاب کےلئے نرم جگہ تلاش کرنا 182
اکمال 182
دوسری فرع … متفرق آداب کے بیان میں 184
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا 184
اکمال 186
دوسری فصل …. ممنوعات بیت الخلاء 188
قضائے حاجت کے دوران قبلہ رخ بیٹھنے کی ممانعت 188
اکمال 189
سوراخ میں پیشاب کرنے کا حکم 190
اکمال 190
قبر پر پیشاب کرنے کاحکم 190
راستے او رسایہ دار جگہ میں پیشاب کرنے کا حکم 191
اکمال 191
جو بچہ کھانا نہ کھاتا ہو اس کے پیشاب کا حکم 191
اکمال 192
جن جانور کا گوشت کھایا جاتا ہے ان کے پیشاب کا حکم … ا ز اکمال 192
تیسری فصل … ازالہ نجاست کے بیان میں 192
برتن پاک کرنے کا بیان 193
اکمال 194
متفرقات … ا ز اکمال 194
باب چہارم … موجبات غسل اور آداب غسل میں 195
حمام کے داخل ہونے کےآداب 195
فصل اول … موجبات غسل کے بیان میں 195
اکمال 197
عورت کے غسل کا بیان … از اکمال 197
آداب غسل 199
اکمال 200
فصل دوم … حمام میں داخل ہونے کا بیان 201
اکمال 203
باب پنجم … پانی ، تیمم ، موزوں پر مسح کرنا 204
حیض ، استحاضہ ، نفاساور دباغت کے بیان میں 204
فصل اول … پانی کے بیان میں 204
اکمال 205
فرع جانور کے جھوٹے کے بیان میں 206
اکمال 206
فصل دوم … تیمم کے بیان میں 207
اکمال 207
فصل سوم … موزوں پر مسح کرنے کا بیان 208
اکمال 208
فصل چہارم … حیض ، استحاضہ اور نفاس کے بیان میں 209
حیض 209
اکمال 210
استحاضہ کا بیان 210
اکمال 211
مستحاضہ کےنماز کا طریقہ 211
نفاس اور حیض کےبعض احکام 212
اکمال 213
فصل پنجم … دباغت کے بیان میں 213
اکمال 214
حرف الطاء …. کتاب الطہارت … از قسم افعال 215
باب مطلق … طہارت کی فضیلت کے بیان میں 215
باب وضو کا بیان … وضو کی فضیلت 215
وضو کے فرائض 217
اہتمام کے ساتھ ایڑیون کو دھونے کا حکم 219
آداب وضو 221
داڑھی کا تین باز خلال کرنا 222
انگلیوں کا خلال کرنا 223
وضو کا مسنون طریقہ 224
اعضاء وضو کو تین تین بار دھونا 226
سرکے مسح کے لیے نیا پانی 227
ناک کو جھاڑنا 230
مسواک کا بیان 233
رات کو سوتے وقت مسواک کرنا 233
عمامہ پر مسح کرنے کا بیان 234
وضو کے متعلق اذکار 235
متفرق آداب 238
مباحات وضو 238
مکروہات وضو 239
متعلقات وضو 241
فصل … وضو کو توڑنے والی چیزوں کے بیان میں 242
مذی سے وضو واجب ہے 243
نماز میں ہنسنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے 246
ان چیزوں کا بیان جن سے وضو نہیں ٹوٹتا 247
بیوی کا بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا 249
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا 250
اونٹ کے گوشت سے وضو لازم نہیں 252
میٹھی چیز کھانے کے بعد کلی کرے 255
باب قضائے حاجت… استنجا اور نجاست زائل کرنے کے بیان میں 256
قضائے حاجت کے آداب 256
پیشاب سے احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے عذاب قبر 257
قبلہ کی طرف سے رخ کر کے استنجا کرنے کی ممانعت 258
بیت الخلاء کےمتعلقات 260
استنجاء کا بیان 261
قضائے حاجت کے بعد استنجاء 261
ازالہ نجاست اور بعض اقسام نجاست 262
چھوٹے بچوں کا پیشاب ناپاک ہے 263
چوہا تیل میں گر جائے تو ؟ 264
پیشاب اور عذاب قبر 266
مائع چیزوں کی نجاست 266
منی زائل کرنے کا بیان 267
دباغت کا بیان 268
منی ناپاک ہے ، پاک کرنے کا طریقہ 268
باب موجبات غسل .. آداب غسل 269
حمام میں داخل ہونے کا بیان 269
موجبات غسل 269
مجامعت سے غسل واجب ہے 269
احتلام سے عورت پر بھی غسل واجب ہے 271
آداب غسل 272
غسل جنابت میں احتیاط 273
واجب غسل 274
ممنوعات غسل 275
متعلقات غسل 276
گرم پانی سے غسل کرنا 277
حمام میں داخل ہونے کا بیان 278
جنبی کے احکام آداب اور مباحات 279
حالت اعتکاف میں سر دھونا 281
غسل مسنون 283
باب … پانی ، برتن ،تیمم ، مسح ، حیض ، نفاس ، استحاضہ اور طہارت معذور کے بیان میں 283
فصل … پانی کے بیان میں 283
سمندر کا پانی پاک ہے 284
متعلقات پانی 286
مستعمل پانی کا بیان 286
درندوں کے جھوٹے پانی کا بیان 287
مراسیل حسن بصری 288
برتنوں کا بیان 288
متعلقات انجاس 289
فصل … تیمم کے بیان میں 290
وضو اور غسل کا تیمم ایک طرح ہے 290
پاک مٹی پانی کے قائم مقام ہے 292
حیض ونفاس والی تیمم کرے 292
فصل… موزوں پر مسح کرنے کا بیان 294
موزے پر مسح کی مدت 296
مدت مسح کی ابتداء اور انتہا 297
مدت مسح کے بارے میں عمل رسول اللہﷺ 299
پیشانی کی مقدار سر پر مسح 300
خلاء میں بھی موزوں پر مسح 302
موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ 303
طہارت معذور 304
فصل … حیض نفاس اور استحاضہ کے بیان میں 305
حیض 305
حیض سے پاک ہونےکے بعد نماز 305
استحاضہ کا علاج کرنا 306
تتمہ حیض 307
نفاس کا بیان 308
استخاضہ کا بیان 308
استحاضہ کی نماز کا طریقہ 309
مستحاضہ والی ایام حیض میں نماز چھوڑ دے 310
عورت کے غسل کرنے کا بیان 310
کتاب دوم … از حرف طاء 312
کتاب الطلاق … از قسم اقوال 312
فصل اول …طلاق کے احکام اور اس کے متعلقات کے بیان میں 312
فرع اول …. احکام کے بیان میں 312
اکمال 313
بغیر نکاح کےطلاق واقع نہیں ہو گی 314
طلاق کے ساتھ انشاء اللہ کہنے سے طلاق نہ ہو گی 315
فرع دوم … عدت استبراء اور حلال کرنے کا بیان 316
اکمال 316
عدت طلاق اور متعہ طلاق 316
اکمال 316
استبراء کا بیان 317
اکمال 318
حلالہ کا بیان 319
مطلقہ عورت پہلے شوہر کےلیے کب حلال ہو گی ؟ 320
باندی کی طلاق کا بیان 320
اکمال 321
فصل دوم … ترہیب عن الطلاق کا بیان 321
اکمال 322
کتاب الطلاق … از قسم افعال 322
احکام طلاق 322
عورت اختیار استعمال نہ کرے ؟ 324
کنائی طلاق کی ایک صورت 325
عورت خیار طلاق استعمال کرے تو ؟ 326
ممنوعات طلاق 327
آداب طلاق 328
ملک نکاح سے قبل طلاق دینے کا بیان 328
غلام کی طلاق کا بیان 329
احکام طلاق کے متعلقات 330
فصل عدت حلالہ … استبراء اور رجعت کے بیان میں عدت 332
حلالہ کی عدت کا بیان 334
عدت وفات 335
عدت وفات میں زینت اختیار کرنا ممنوع ہے 336
عدت مفقود 337
مفقود کی بیوی کا فیصلہ کس طرح ہو؟ 338
باندی کی عدت کا بیان 339
استبراء کا بیان 340
حاملہ باندی سے استبراء سے قبل جماع ممنوع ہے 340
حلالہ کا بیان 341
تین طلاق دینے والے پر ناراضگی 342
رجعت کا بیان 343

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like