کنز العمال۔ حصہ 5
کنز العمال۔ حصہ 5
مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین
صفحات: 427
کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
حرف الحاء من قسم الاقوال | 23 |
کتاب الحج والعمرۃ | 23 |
پہلی فصل … فضائل حج سے متعلق | 23 |
حج کی فضیلت | 24 |
حجاج کرام اللہ تعالی ٰ کی حفاظت میں | 25 |
حاجی سے دعا کی درخواست کرنا | 26 |
بیت المقدس سے احرام کی فضیلت | 27 |
الاکمال | 28 |
حاجی کے ہر قسم پر گناہ معاف ہوتا ہے | 28 |
حج نہ کرنے پر وعید | 29 |
الفصل الثانی | 31 |
حج و عمر بھر میں ایک مرتبہ فرض ہے | 31 |
الفصل الثالث | 32 |
حرام مال سے حج نہ کرے | 33 |
الاکمال | 33 |
المحظورات …. ممنوعات | 34 |
الاکمال | 34 |
الباب الثانی | 34 |
پہلی فصل … مواقیت کے بیان میں | 35 |
الفصل الثانی | 35 |
پہلی فرع… احرام اور تلبیہ کے بارے میں | 35 |
الاکمال | 36 |
الفرح الثانی | 37 |
لباس | 37 |
ان امور کا بیان جن کا کرنا محرم کے لیے ’’مباح‘‘ ہے ، الاکمال | 37 |
موذی جانورں کا قتل | 38 |
الاصطیاد…شکار کرنا | 38 |
ان امور کا بیان جن کا کرنا محرم کے لیے ’’مباح‘‘ ہے | 39 |
الاکمال | 40 |
الفصل الثالث | 41 |
الاکمال | 41 |
احکام متفرقہ … من الاکمال | 41 |
حج تمتع اور فسخ حج | 42 |
الاکمال | 42 |
الفصل الربع فی الطواف والسعی | 42 |
چوتھی فصل … طواف وسعی کے بیان میں | 42 |
کثرت طواف کی فضیلت | 43 |
الاکمال | 44 |
طواف کے واجبات کی رعایت | 45 |
طواف و نماز سے نہ روکنا | 46 |
الرمل … من الاکمال | 46 |
ادعیہ الطواف … طواف کے وقت کی دعائیں | 46 |
من الاکمال | 46 |
استلام الرکنین | 47 |
رکنین کا استلام | 47 |
طواف الوداع | 47 |
السعی | 48 |
الاکمال | 48 |
الفصل الخامس فی الوقوف والا فاضۃ | 48 |
وادی محسر میں وقوف نہ کریں | 48 |
الاکمال | 49 |
فرع فی فضائل یوم عرفہ و اذکار والصوم فیہ | 50 |
عرفہ کے دن کی فضیلت ، ذکر و اذکار اور اس دن میں روزہ رکھنے کے بیان میں ایک فرع | 50 |
یوعرفہ افضل ترین دن ہے | 51 |
عشر ذی الحجہ کی فضیلت | 52 |
فرشتوں کے سامنے فخر | 53 |
ادعیہ یوم عرفہ … الاکمال | 55 |
عرفہ کے دن کی دعائیں | 55 |
صوم عرفہ …من الاکمال | 56 |
عرفہ کے دن کا روزہ | 56 |
الافاضتہ من عرفۃ … من الاکمال | 57 |
میدان میں عرفات سے روانگی | 57 |
الوقوف بمزدلفہ … مقام مزدلفہ میں ٹھہرنا | 57 |
نزول منیٰ …. من الاکمال | 58 |
مقام منی میں اترنا | 58 |
الفصل السادس …چھٹی فصل | 58 |
رمی جمار یعنی منکاروں کو کنکریاں مارنے کےبیان میں | 58 |
الاکمال | 59 |
الحلق … من الاکمال | 60 |
سرمنڈوانا | 60 |
الفصل السابع … ساتویں فصل | 61 |
پہلی فصل … ان چیزوں کی ترغیب میں | 61 |
الفرع الثانی …دوسری فرع | 61 |
قربانی کے واجب ہونے اور اس کے بعض احکام سے متعلق ہے | 61 |
قربانی ترک کرنے پر وعید | 62 |
تیسری فرع … قربانی کے آداب میں | 63 |
الفرع الرابع | 63 |
چوتھی فرع… قربانی ذبح کرنے کے وقت کے بیان میں | 63 |
عید سے قبل قربانی نہ ہو گی | 64 |
الفرع الخامس | 65 |
پانچویں فرع… کا گوشت کھانے اور اس کی ذخیرہ کرنے کا بیان میں | 65 |
قربانی کا گوشت کھانے کی اجازت | 66 |
الفرع السادس | 66 |
چھٹی فرع … متفرق احکام کے بارے میں | 66 |
الفصل الثامن … آٹھویں فصل | 67 |
نسک المراۃ …عورت کا مناسک حج ادا کرنا | 67 |
النیابۃ … حج کی ادائیگی میں نیابت کرنا | 67 |
الاشتراط والاستثناء | 68 |
حج کی ادائیگی میں شرط لگانا اور استثناء کرنا | 68 |
الاحصار | 68 |
حج الصبی والاعرابی والعبد | 68 |
بچے ،بدوی (دیہاتی شخص) اور غلام کا حج | 68 |
متفرقات اخر تتعلق بمکۃ | 69 |
دوسرے متفرق احکام جو مکہ سے متعلق ہیں | 69 |
الاضاحی و الھدایا وتکبیرات التشریق … من الاکمال | 69 |
قربانی کا جانور صحت مند ہونا بہتر ہے | 71 |
غیر اللہ کے نام قربانی حرام ہے | 72 |
قربانی کا گوشت ذخیرہ کیا جا سکتا ہے | 72 |
الھدایا من الاکمال | 73 |
ہدی کا بیان | 73 |
العتیرہ من الاکمال | 74 |
عتیرہ وہ بکری ہے جو ماہ رجب میں ذبح کی جاتی تھی | 74 |
تکبرات التشریق من الاکمال | 75 |
الباب الثالث فی العمرۃ وفضا ئلھا و احکامھا ذکرت فی حجۃ الوداع | 75 |
الفصائل … عمرہ کی فضیلت کے بیان میں | 75 |
رمضان میں عمرہ کی فضیلت | 76 |
الاحکام | 76 |
احکام حجۃ الوداع …. حجۃ الوداع کے احکامات | 77 |
احکام العمرۃ من الاکمال | 78 |
عمرہ کے احکام | 78 |
نسک المراۃ من الاکمال | 79 |
عورت کا حج | 79 |
الشرط والاستثناء ’’من الاکمال ‘‘ | 80 |
حج میں شرط لگانا اور استثناء کرنا | 80 |
جامع النسک ’’من الاکمال ‘‘ | 81 |
الحج عن الغیر من الاکمال | 81 |
دوسرے کی جانب سے حج کرنا | 81 |
والدین کی طرف سے حج | 82 |
احکام ذکرت فی حجۃ الوداع کے موقع پر ذکر کیے گئے | 82 |
مسلمانوں کا خو ن بہت زیادہ محترم ہے | 83 |
جان و مال کو نقصان نہ پہنچاؤ | 85 |
عورتوں کے حقوق ادا کرو | 85 |
لو احق الحج ’’من الاکمال ‘‘ | 86 |
حج سے ملحق احکام کے بیان میں | 86 |
دخول الکعبۃ ’’من الاکمال ‘‘ | 87 |
کعبہ میں داخل ہونا | 87 |
زیارۃ قبر النبی ﷺ … من الاکمال | 87 |
نبی کریم ﷺ کی قبر کی زیارت کا بیان | 87 |
کتاب الحج من قسم الافعال | 88 |
باب فی فضائلہ و وجوبہ و آدابہ | 88 |
فصل میں فضائلہ | 88 |
یہ فصل حج کی فضیلتوں کے بیان میں ہے | 88 |
عورتوں کا جہاد حج وعمرہ ہے | 90 |
فصل … حج کے واجب ہونے کے بیان میں | 91 |
ذیل الوجوب … وجوب سے متعلق | 91 |
تلبیہ | 92 |
تلبیہ کب تک پڑھا جائے | 92 |
جمرہ عقبہ پر تلبیہ ختم کرے | 94 |
باب مناسب حج میں ترتیب کے ساتھ | 95 |
فصل …میقات مکانی میں | 95 |
میقات زمانی | 96 |
میقات میں متعلق | 96 |
فصل … احرام اور حج کی ادائیگی کے طریقوں کے بیان میں | 96 |
احرام | 96 |
حج افراد …صرف حج کے لیے تلبیہ پڑھنا | 97 |
القران | 97 |
حج وعمرہ دونوں کا تلبیہ پڑھنا اور دونوں کے اکٹھے ادائیگی کی نیت کرنا | 97 |
التمتع … حج تمتع | 99 |
فصل … طواف اور اس کی فضیلت میں | 102 |
ادعیہ … دعائیں | 103 |
آداب الطواف … استلام | 104 |
حجر اسود کا بوسہ | 104 |
حجر اسود پر دھکے دینے کی ممانعت | 105 |
چھڑی سے استلام کرنا | 107 |
رمل … یعنی پہلے تین چکر کڑا کر کاٹے جائیں اور پھر اپنی حالت پر | 108 |
طواف کی دورکعات | 108 |
طواف کے متفرق آداب | 109 |
فصل … سعی کے بیان میں | 109 |
سعی کی دعا | 109 |
فصل … وقوف عرفہ میں | 109 |
یوم عرفہ کی فضیلت | 110 |
عرفہ کے روز کے اذکار | 111 |
عرفہ کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا بیان | 113 |
فی واجبات الحج ومندوباتہ…حج کے واجبات اور مستحبات | 114 |
عرفات سے واپسی | 114 |
مزدلفہ مغرب و عشاء اکٹھی پڑھنا | 115 |
عرفہ سے واپسی کا ذکر | 116 |
عرفات میں ظہر و عصر اکٹھی پڑھی جائے گی | 118 |
مزدلفہ میں قیام | 120 |
مزدلفہ سے واپسی | 121 |
رمی جمار … شیاطین کو کنکرمارنا | 122 |
الاضاحی … قربانی کا بیان | 123 |
عیب دار جانور کی قربانی نہیں ہوتی | 124 |
صحت مند جانورکی قربانی | 126 |
قربانی سنت ابراہیمی | 128 |
الھدایا | 128 |
اونٹ میں نحرسنت ہے | 129 |
قربانی کے گوشت کو ذخیرہ کرنا | 131 |
الحلق و القصر … سر منڈانا یا کتروانا | 131 |
حج میں سرمنڈانے والوں کے حق میں دعا | 132 |
منی ٰ میں رات گزارنا اور منیٰ کے اعمال | 133 |
تکبیرات التشریق | 133 |
النفر …کو چ کرنا | 134 |
طواف الوداع | 134 |
فصل … حج کی جنایات اور ان پر لازم ہونے والے دم …بدلے | 135 |
حاجی پراگندہ پراگندہ بال ہوتاہے | 135 |
محرم حلال آدمی کا شکار کھا سکتا ہے | 136 |
محرم کے شکار حلال نہیں ہے | 139 |
حج فاسد کرنے والی چیزوں کا بیان اور حج فوت ہو جانے کے احکام | 142 |
الاحصار ، حج سے روکنے والے افعال | 143 |
محرم کے لیے مباح جائز امور کا بیان | 143 |
عرفہ کے دن غسل کرنے کا حکم | 145 |
محرم کا نکاح | 146 |
کچھ احکام حج کے متعلق | 146 |
فصل … حج کی نیابت | 146 |
والد کی طرف سے حج | 147 |
مرنے کے بعد والد کی طرف سے حج | 149 |
فسخ حج … حج توڑنا | 149 |
حج میں شروط | 149 |
عورت کے لیے احکام حج | 149 |
حالت نفاس میں احرام | 151 |
متفرق احکام | 151 |
حالت احرام میں موت کی فضیلت | 151 |
حج کے بارے میں | 152 |
جامع النسک … حج کے مکمل احوال | 153 |
اذکار المناسک … دروان حج کی دعا | 154 |
حجۃ الوداع | 154 |
حجۃ الوداع کا خطبہ | 155 |
خاندانی نبوت کے لئے صدقہ حلال نہیں | 157 |
رسول اللہ ﷺ کی پیشن گوئی | 158 |
مسلمان کی جان و مال حرمت والے ہیں | 158 |
کعبہ میں داخل ہونا | 159 |
بیت اللہ کے اندر داخلہ | 160 |
باب فی العمرۃ … عمرۃ سے متعلق باب | 161 |
الکتاب الثانی … من حرف الحاء | 162 |
باب اول … حدود کے واجب ہونے اور ان میں چشم پوشی سے متعلق احکام کے بیان میں | 162 |
فصل اول … حدود کے واجب ہونے کے بیان میں الاکمال | 162 |
حاکم کے پاس مقدمہ دائر ہونے کے بعد حد جاری کرنا ضروری ہے | 163 |
فصل دوم … حدود میں چشم پوشی کرنے کے بیان میں | 164 |
تین قسم کے لوگوں سے درگزر کرو | 165 |
الاکمال | 165 |
دوسرا باب … انواع الحدود | 165 |
فصل اول … زنا میں | 166 |
فرع اول …زنا کی وعید میں | 166 |
غائب شخص کی بیوی سے زنا کرنا زیادہ بڑا گناہ ہے | 166 |
زناکرنے کی چار آفتیں | 167 |
قوم لوط کے دس بڑے گناہ | 168 |
الاکمال | 169 |
زنا سے بچنے پر جنت کی بشارت | 169 |
دوسری فرع …زنا کے مقدمات (اسباب) میں ( اور اجنبیہ عورت کے ساتھ تنہائی کی ممانعت میں ) | 170 |
الاکمال | 170 |
غیر محرم کے ساتھ تنہائی اختیار کرنے کی ممانعت | 171 |
بدنظر | 171 |
کسی شرمگاہ کو دیکھنا ممنوع ہے | 172 |
نظر کی حفاظت پر حلاوت ایمان کی بشارت | 172 |
الاکمال | 173 |
اچانک نظر پڑ جائے تو معاف ہے | 174 |
فصل من الاکمال | 174 |
تیسری فرع … والد الحرام | 175 |
چوتھی فرع … زنا کی حد میں | 175 |
باندی کے لیے حد زنا پچاس کو ڑے ہیں | 176 |
باندی کی حد … الاکمال | 177 |
پانچویں فرع … لواطت کی حد میں | 177 |
اور چوپاؤں کے ساتھ بدکاری کی حد میں | 177 |
الاکمال | 178 |
بد نظر پر لعنت | 179 |
دوسری فصل … خمر …. شراب کی حد میں | 179 |
فرع اول …نشہ آور شے پر وعید | 179 |
ہر نشہ آور شے کی حرمت | 180 |
خمر …شراب کے احکام | 181 |
شراب کی وجہ سے دس افراد معلون ہیں | 182 |
شراب کا عادی جنت سے محروم | 184 |
دوسری فرع… شراب کی حد میں | 185 |
شراب نوشی پر وعیدات …الاکمال | 185 |
شراب نوشی کا وبال | 188 |
آخری زمانہ میں لوگ شراب کانام بدل دیں گے | 190 |
فصل من الاکمال | 191 |
نشہ آور شے کے بیان میں | 191 |
تیسری فرع …نبیذوں کے بیان میں | 192 |
شراب کے برتنوں کا ذکر | 192 |
الاکمال | 193 |
شراب کی مشابہ چیزوں سے اجتناب | 194 |
تیسری فصل … چوری کی حد میں | 195 |
لواحق السرقۃ | 196 |
چوری کی حد … الاکمال | 197 |
کھلے جانور چرانے میں قطع الید نہیں | 197 |
چوتھی فصل…تہمت کی حد میں | 199 |
حد الساحر …جادوگر کی حد | 199 |
تہمت کی حد … الاکمال | 199 |
تیسرا باب … حدود کےاحکام اور ممنوعات میں | 199 |
فصل اول … احکام حدود میں | 199 |
دوسر فصل …حدود کے ممنوعات اور آداب میں | 200 |
کسی جاندار کو آگ سے جلانا جائز نہیں | 201 |
الاکمال | 201 |
مثلہ کرنے کی ممانعت | 202 |
تعزیرات کی حد | 203 |
متعلقات حدود …الاکمال | 203 |
کتاب الحدود …قسم الافعال | 203 |
فصل فی الاحکام | 203 |
المسامحۃ … چشم پوشی | 203 |
امام تک معاملہ پہنچنے سے پہلے حد ساقط کرنا | 204 |
متفرق احکام | 205 |
امام کےپاس پہنجنے کے بعد حد ساقط نہیں ہو سکتی | 206 |
حدود کے آداب | 208 |
حدود کے ممنوعات | 208 |
الاحراق… جلانا | 208 |
مثلہ … شکل بگاڑنا | 208 |
متفرق احکام | 208 |
فصل حدود کی انواع کے بیان میں … حد الزنا | 209 |
غیر شادی شدہ کو سو کوڑے | 210 |
غلام پر حد جاری ہو گی | 211 |
عورت کو سزا میں سنگسار کرنا | 213 |
سنگساری کے بعد کفن دفن اسلامی طریقہ پر ہو گا | 215 |
تہمت کی حد لگانا | 216 |
ثبوت جرم کے بعد حد جاری ہوگی | 217 |
رجم … سنگساری | 219 |
رجم سنگساری کا حکم قرآن میں موجود ہے | 220 |
تعزیراً کوڑے مارنا | 221 |
یہودی عورت و مرد پر حد زنا جاری کرنا | 222 |
توراۃ میں سنگساری کا حکم موجود تھا | 224 |
حاملہ زنا پر وضع حمل کےبعد حد جاری ہو گی | 224 |
سنگساری کی وجہ سے جنت کا مستحق ٹھہرا | 226 |
غلام باندی کے زنا کا بیان | 227 |
شبہ میں زنا کر لینے کا بیان | 229 |
زنا کے بارے میں کچھ روایات | 229 |
تین طلاق کے بعد ہم بستری حرام ہے | 230 |
سالی کے ساتھ زنا سے بیوی حرام نہ ہو گی | 234 |
ولد الزنا کا حکم | 235 |
اجنبی عور ت کے ساتھ خلوت | 235 |
شوہر کی عدم موجودگی میں بیوی سےبات نہ کرے | 236 |
بدنظری | 237 |
لواطت | 239 |
حد الخمر … شراب کی سزا | 239 |
شرابیوں کی صحبت بھی خطرناک ہے | 242 |
شراب نوشی کی سزا | 244 |
شراب نوشی پر وعید | 248 |
ذیل الخمر … شراب کے بارے میں | 252 |
حد نافذ کرنے کے لیے دو گواہ ہونا ضروری ہے | 255 |
نشہ آور شے کا حکم | 257 |
نبیذوں کا بیان | 258 |
نبیذ نشہ آور نہ ہو تو حلال ہے | 259 |
دو چیزیں دین کے لیے خرابی مال کے لیے تباہی ہے | 262 |
جو نبیذ ممنوع ہے | 263 |
حد السرقہ…چوری کی حد | 268 |
گھر کے افراد میں سے کوئی چوری کرے تو حد نہیں ہے | 270 |
حد سرقہ کی مقدار دس درہم ہے | 272 |
ذیل السرقہ… چوری کے بیان | 278 |
حد قذف …تہمت کی حد | 279 |
حد تہمت اسی کوڑے ہیں | 280 |
غلام پر حد تہمت کا بیان | 281 |
تہمت کے متعلقات میں | 281 |
تعزیراً حاکم کو سزا دینے کا اختیار ہے | 282 |
کتاب الحضائتہ .. من الحروف الحاء | 285 |
بچے کی پرورش …قسم الافعال | 285 |
الاکمال | 285 |
کتاب الحوالۃ | 285 |
قرض کی ادائیگی دوسرے کے حوالے کرنے کا بیان | 285 |
من قسم الاقوال | 285 |
الاکمال | 285 |
کتاب حضائتہ | 286 |
پرورش کا بیان … من قسم الافعال | 286 |
حضرت حمزہ کی بیٹی کی پرورش | 287 |
پرورش ماں کا حق ہے | 389 |
کتاب الحوالہ | 285 |
من قسم الافعال …من جمع الجوامع | 289 |
حرف الخاء | 290 |
کتاب الخلافۃ مع الامارۃ .. خلافت او رامارت کا بیان | 290 |
پہلا باب…خلفاء کی خلافت میں | 290 |
خلافت ابی بکر الصدیق | 290 |
دین کی حفاظت کے لئے بار خلافت قبول کی | 291 |
امامت صغریٰ سے امامت کبریٰ تک | 293 |
رسول اللہ ﷺ کے وعدوں کا ایفاء | 294 |
صدیق اکبر کا خطبہ | 296 |
قبیلہ اسد و غطفان سے صلح | 297 |
صدیق اکبر کا خلافت کے بعد تجارت کرنا | 300 |
خمس کا حقدار خلیفہ وقت ہے | 301 |
حضرت صدیق اکبر کی اپنے والد سے ملاقات | 303 |
علی صدیق اکبر کےہاتھ پر بیعت | 304 |
صدیق اکبر کی نصیحت | 306 |
نبی کے مال میں میراث جار ی نہیں ہوتی | 309 |
مجلس شوری کا قیام | 310 |
بیعت سمع او رطاعت پر | 311 |
ابوبکر صدیق خطبہ کے لیے منبر پر ایک درجہ نیچے بیٹھے | 313 |
شرحبیل بن حسنہ کا خواب | 317 |
حضرت ابو بکر کا مرتدین سے قتال | 324 |
منکرین زکوٰۃ سے قتال | 325 |
مرتدین کے متعلق ابو کبر کا خطبہ | 326 |
بزید بن ابی سفیان کو لشکر کا امیر بنانا | 328 |
خالدبن ولید کو لشکر کا امیر بنانا | 328 |
حبشہ کی لشکر کشی | 328 |
حضرت عمر کی تقریر | 329 |
اہل یمن کے نام ترغیبی خط | 332 |
خلافت امیر المومنین عمر بن خطاب | 332 |
صدیق اکبر کی طرف سے خلیفہ کا تعین | 332 |
خلافت کا سلسلہ میں صدیق اکبر کا مشورہ فرمانا | 336 |
خلافت کے بعد حضرت عمر کا خطبہ | 337 |
حضرت عمر کا لشکروں کو روانہ فرمانا | 340 |
حضرت عمر کی امیر لشکر کو نصیحت | 340 |
ابو عبیدہ کےمتعلق فرمان عمر | 341 |
لشکروں کے متعلق | 341 |
حضرت عمر کے مراسلات | 342 |
عمرو بن العاص کے نام خط | 343 |
فتوحات خلافت عمر | 345 |
بیت المقدس کو صلحا فتح کیا | 346 |
مصر کی فتح | 347 |
فتح الاسکندریہ | 349 |
حضرت عمر کی جنگی حکمت عملی | 350 |
خلافت امیر المؤمنین عثمان بن عفان | 351 |
حضرت عمر کا خواب | 351 |
حضرت علی کا خطبہ | 352 |
حضرت عمر ؓ کی وفات کا واقعہ | 356 |
خلیفہ مقرر کرنا چھ افراد کی شوریٰ کے ذمہ ہے | 358 |
حضرت عمر کا تو اضع | 364 |
خلافت امیر المؤمنین علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ | 366 |
حضرت علیؓ کےہاتھ پر بیعت | 366 |
مدت خلافت | 368 |
دوسرا باب … امارت (حکومت ) اور اس کے متعلق | 368 |
قسم الافعال … امارت (حکومت) کی ترغیب میں | 368 |
امارت (حکومت ) پر وعیدوں کا بیان | 369 |
ظالم حکمرانوں کے لیے ہلاکت ہے | 371 |
حضرت عمرو بن العاص کے ہدایات | 372 |
ہر منصب والے کو جہنم کے پل پر کھڑا کیا جائے گا | 374 |
امارت (حکومت) کے آداب میں | 375 |
منصب حکومت میں چار باتوں کاہونا ضروری ہے | 376 |
بے رحم شخصی حکومت کا اہل نہیں | 376 |
رعایا پر لازم ہے حکام کے حق میں خیر کی دعا کرے | 378 |
فیصلہ اللہ کے حکم کے مطابق ہونا چاہیے | 380 |
امیر کی اطاعت | 381 |
قوم پرستی کا نعرہ لگانے والاقابل سزا ہے | 382 |
حکام کی اطاعت کا حکم | 383 |
امیر کی اطاعت کی جائے اگرچہ حبشی غلام ہو | 384 |
حضرت ابو ذر کو نصیحت | 386 |
امیر کی مخالفت | 388 |
اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں اطاعت امیر جائز نہیں | 388 |
حکام کا خوشامد بننا ممنوع ہے | 390 |
ظلم کے کاموں میں حکام کی مدد نہ کی جائے | 391 |
حاکم کے مددگار | 392 |
خلافت سے متعلق امور | 392 |
فصل قضاء… عہد جج اور اس سے متعلق وعیدوں کے بیان میں | 393 |
قضاء سے متعلق وعیدوں کا بیان | 394 |
قضاء (عہد حج) کےمتعلق ترغیب کے بیان میں | 394 |
ادب القضاء … عدالتی امور میں آداب کا بیان | 394 |
حاکم پر لازمی ہے دونوں فریق کی بات سنے | 395 |
قاضی کے لیے ہدایات | 396 |
حضرت عمر کی عدالت میں پیشی | 397 |
فیصلہ کرنے کی بنیاد | 398 |
فیصلہ کرنے میں اللہ تعالیٰ کےحکم کو مقدم رکھنا | 399 |
عہدۂ قضاء کی ابتداء | 400 |
عہدۂ قاض کی تنخواہ | 400 |
الاحتساب | 400 |
ہدیہ | 401 |
مشرک کا ہدیہ قبول نہ کرنا | 402 |
رشوت | 403 |
فیصلہ جات | 404 |
ذی الید کے حق میں فیصلہ | 405 |
ابن منفذ کی طلاق کا واقعہ | 406 |
دو عورتوں کے درمیان فیصلہ | 407 |
سایہ پر حد جاری کرنا | 409 |
رخصتی کے وقت لڑکی بدلی کر دی | 410 |
قرض کا بہترین فیصلہ | 411 |
آنکھ میں چوٹ لگانا | 412 |
تین آدمیوں کا ایک لڑکے دعویٰ | 413 |
ٹانگ میں سینگ مارنے کا فیصلہ | 415 |
صلح کرنے کا مشورہ | 417 |
عمال کے مال کا مقاسمہ | 417 |
سفر میں نفل اور سنت کی قصر نہیں ہے | 419 |
ریشم پہننے کی ممانعت | 419 |
ناسخ و منسوخ احکام | 420 |
ماں کی خدمت کا اجر جہاد کے برابر ہے | 422 |
گورنر کے لیے ہدایات کا ذکر | 423 |
جنت حاصل کرنے والے اعمال | 423 |
بڑے بڑے گناہوں کا ذکر | 425 |
حجۃ الوداع کا خطبہ کا ایک حصہ | 426 |