کنز العمال۔ حصہ 2

کنز العمال۔ حصہ 2

 

مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین

 

صفحات: 429

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
فصل چہارم … تفسیر کے بیان میں 379
امت محمدیہ ﷺ معتدل امت ہے 380
ایک صحابی     کا لطیف 381
امانت داری کاحکم 383
فرعون کا ایمان غیر معتبر ہے 385
رملہ فلسطین کا ذکرذ 386
پانچ چیزوں کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے 387
حضورﷺ کی حضرت عائشہ ؓ سے محبت 387
ساٹھ سال کی زندگی بڑی مہلت ہے 388
ادبار نجوم کی تفسیر 389
جبرائیل ؑ کا دیدار 390
گناہ گار کے دل میں سیاہ نقطہ 392
امت میں فتح کی ملامت کا دیکھنا 392
فصل … (رابع ) کے متعلقات کی ایک فرع 393
سلف صالحین کے اقوال کا لحاظ کرنا 394
رب العالمین سے ہم کلامی 395
تکالیف گناہوں کا کفارہ ہے 395
شراب کی حرمت میں حکمت وتدبیر الہٰی 397
عیسیٰ ؑ پر انعامات الہٰیہ 398
یہود کے نقش قدم پر چلنے کی ممانعت 398
اصحاب الیمین ، اصحاب الشمال 399
حوا ؑ کی نذر 400
مؤمنین اور کافرین کی شاعت کرنے والے 401
امت کے بہترین لوگ 404
مومن کی قبر کی حالت 404
جہنمیوں کی تعداد میں کثرت 404
امت محمدیہ کی کثرت 405
ابلیس کے سب سے پہلے آ گ کا لباس پہنایا جائے گا 406
استغفار سے گناہ مٹ جاتا ہے 407
سلیمان ؑ کے سامنے درخت اگنا 409
دیدار الہٰی کا ذکر 410
کافر کے اعمال صالحہ کا بدلہ 412
بڑی آنکھوں والی حور 413
جنتی فرش کی اونچائی 414
مؤمن کی بیماری دفع درجات کا سبب ہے 415
از الاکمال 416
پانچویں فصل 416
پہلی فرع … قرات سبعہ کے بیان میں 416
’’سبعہ احرف‘‘ کی راجح ترین تشریح 418
اس قول کی وجوہ ترجیح 419
اس قول پر وارد ہونے والے اعتراضات اور ان کا جواب 419
سات حروف کے ذریعہ کیا آسانی پیدا ہوئی ؟ 421
سو سبعہ احروف کی وضاحت 422
قرآن کی سات لغات 424
الاکمال 425
دوسری فرع… سجدہ تلاوت کے بیان میں 426
تیسری فرع… حفظ قرآن کی نماز کے بیان میں 427
قوت حافظہ کا نسخہ 428
آٹھواں باب … 428
پہلی فصل …. دعا کی فضیلت اور اس کی ترغیب کے بیان میں 429
دعا کا آخرت کے لیے ذخیرہ ہونا 431
دعا سے مصیبت ٹل جاتی ہے 431
از الاکمال 432
دعا مانگنے والا ناکام نہیں ہوتا 433
الفصل الثانی … دعا کے آداب میں 434
فرشتوں کا کہنا 436
عافیت کی دعا اہم ہے 437
دعا کےجامع الفاظ 439
حرام خوری قبولیت دعا سےمانع ہے 440
دعا میں گڑ گڑانا چاہیے 441
الاکمال 441
پختہ اعتقاد کے ساتھ دعا 442
کافر کی دعا بھی قبول ہوتی ہے 443
عافیت کی دعا مانگنا 445
الفصل الثالث … دعا کے ممنوعات کے بیان میں 446
مخصوص و مقبول دعائیں 446
ممنوعات دعا… از الاکمال 447
الفصل الرابع … دعا کی قبولیت کی بیان میں 447
مخصوص ومقبول دعائیں 448
مظلوم کی دعا ضرور قبول ہوتی ہے 449
مخصوص اوقات اور احوال میں قبولیت دعا 449
تین مواقع میں دعا رد نہیں ہوتی 451
اللہ تعالیٰ کی طرف سے نداء 452
مخصوص مقبول دعائیں … ازالاکمال 452
دعاؤں کی قبولیت کےمواقع …از الاکمال 453
مختلف احوال اور اوقات میں دعاؤں کی قبولیت … از الاکمال 454
مسلمان بھائی کے لیے غائبانہ دعا 455
آخری رات میں دعا 457
پانچویں فصل … مختلف اوقات کی دعائیں 457
پہلی فرع … رنج و غم اور مصیبت کی دعاؤں کے بارے میں 458
مصیبت کے وقت کی دعا 459
رنج وغم اور مصیبت کی وقت کی دعائیں … از الاکمال 462
دوسری فرع… نماز کے بعد کی دعائیں 463
سو بار سبحان اللہ کہنے کی فضیلت 463
ہر نماز کے بعد کی تسبیحات 465
چاشت کی نماز کی فضیلت 465
نماز کے بعد کی دعائین … از الاکمال 466
شیطان کی شر سے حفاظت 468
تیسری فرع … صبح و شام کی دعاؤں کےبارے میں 469
فجر کے بعد کے اعمال 472
چوتھی … مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دعائیں 473
صبح کی نماز کےبعد اپنی جگہ بیٹھے رہنے کی فضیلت اور ادو وظائف 476
فجر او رعصر کے بعد کے معمولات 476
اشراق کی فضیلت 478
فجر کے بعد پڑھنے کے دس کلمات 479
صبح یا شام کسی ایک وقت پڑھی جانے والی دعائیں …از الاکمال 479
شام کے وقت پڑھی جانے والی دعائیں 479
صبح کے وقت پڑھی جانی والی دعائیں … الاکمال 481
صبح وشام کی دعائیں … ازالاکمال 485
شہادت کی موت 486
چھٹی فصل … جامع دعاؤں کے بیان میں 504
ابو بکر صدیق   کی دعا 506
بستر پر پڑھنے کی دعا 506
الاکمال 520
فرشتوں کی دعا 522
مختصر جامع دعا 530
عبادت کا حق ادا کرنا 530
کتاب الاذکار من الاقوال 533
حرف حمزہ (أ) کی دوسری کتاہ … کتاب الاذکار …از قسم الافعال 533
باب … ذکر اور اس کی فضیلت کا بیان … مسند عمر 533
ذکر اللہ دلوں کی صفائی کا ذریعہ ہے 534
ذکر اللہ سے زبان کوتر رکھنا 535
ذاکرین قابل فخر ہیں 536
ذکر اللہ محبوب ترین عمل ہے 536
ذاکرین سبقت کرنے والے ہیں 536
ذکر کے آداب 537
باب … اللہ کے اسماء حسنی کے بیان میں 537
فصل … اسم اعظم کے بارے میں 538
باب … لا حول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت کے بیان میں 539
باب … تسبیح کے بیان میں 540
ذکر اللہ میں مصائب سے حفاظت 541
باب … استغفار اور تعوذ کے بیان میں 541
استغفار 542
استغفار وسعت کا ذریعہ ہے 544
التعوذ 544
جن ،آسیب وغیرہ کے اثرات سے تعوذ 545
باب … حضورﷺ پر درود پڑھنے کے بیان میں 550
ایک مرتبہ درود پر دس رحمتیں 553
باب …قرآن کے بیان میں 553
فصل … فضائل قرآن کے بیان میں 554
حضرت عمر     کا خط 556
کثرت تلاوت رفع درجات کا سبب ہے 557
قرآن کے ایک حرف کا انکار بھی کفر ہے 558
ذیل القرآن 558
مرتد کو زمین نے قبول نہیں کیا 559
فصل …سورتوں اورآیات کے بیان میں 559
بسم اللہ کے فضائل 559
الفاتحہ 560
سورۃ فاتحہ کی فضیلت 561
سورۂ بقرہ 562
افضل ترین آیت 564
سورۂ یسین کے فضائل 566
سورۂ تکاثر کی فضیلت 567
فصل … تلاوت کے آداب میں 569
تین راتوں میں پورا قرآن پڑھنا 569
قرآن کی مسلسل تلاوت 571
سات راتوں میں ختم قرآن 572
تلاوت معتدل آواز سے ہو 573
فصل … قرآن کے حقوق کے بیان میں 574
قرآن کےمطلب اخذ میں نفسانی خواہشات سے اجتناب کرنا 575
قرآن کریم سےمتعلق فضول سوالات سے اجتناب کرنا 578
قرآن کلام کا اللہ خالق ہے 580
حالت جنابت میں قرآن پڑھنا جائز نہیں 581
قرآن سے دنیا نہ کمائے 582
قرآن کو اچھی تجوید کے ساتھ پڑھنا 583
قرآن کے حصے … پارے 584
ختم قرآن کے آداب 585
فصل … تفسیر کے بیان میں 586
سورۃ البقرہ 586
قرآن میں طاغوت سے مراد شیطان ہے 587
ابن آدم قیامت کے دن اعمال کا زیادہ محتاج ہو گا 588
خالص منافق اور مخلص مومن 589
آدم ؑ کاسو سال تک رونا 591
تین طلاق کے بعد عورت حلال نہیں 592
صلوٰۃ وسطیٰ عصر کی نماز ہے 593
عزیر ؑ سو سال کے بعد دوبارہ زندہ ہوئے 595
ہاروت و ماروت کون ؟ 597
نماز میں بات چیت ممنوع ہے 597
وساوس پر مواخذ نہیں 599
سورۂ آل عمران 600
ہر نبی سے نبی آخر الزمان کی مدد کا عہد لیا 602
مباحلہ کا حکم 602
سورۃ النساء 603
جہنمیوں کی کھالیں تبدیل ہو ں گی 604
امانت کی ادائیگی 605
شراب کے اثرات 607
حکم مقرر کرنے کا حکم 609
کلالہ کی میراث کا حکم 610
ہجرت کے موقع پر قریش کا انعام مقرر کرنا 611
بلا تحقیق کسی اقدام سےممانعت 613
سورۃ المائدہ 613
سمک طافی حلال نہیں 614
دین اسلام مکمل دین ہے 615
قابیل اور ہابیل کا واقعہ 617
حرام خوری کے آٹھ دروازے 617
ڈاکوؤں کی سزا 618
پیشاب پینا حرام ہے 620
اسلام   اور تقویٰ ہی مدار عزت ہے 621
سورۃ الاعراف 622
موسیٰ ؑ کوہ طور پر 623
بنی اسرائیل کی بے ہوشی کا واقعہ 624
سورۂ انفال 624
مال غنیمت حلال ہے 625
سورۃ ا لتوبہ 625
قیامت کے روز ہر نعمت کے متعلق سوال ہو گا 627
منافق پر جنازہ پڑھنے کی ممانعت 628
کافر کے حق میں استغفار جائز نہیں 629
کفار سے برات کا اعلان 630
سورۂ برات تلوار کےساتھ نازل ہو گی 631
پاکی حاصل کرنے والوں کی تعریف 632
غزوہ تبوک 634
خصوصی انعام کا تذکرہ 634
سورۂ ہود 635
دنیا طلبی کی مذمت 636
قبیلہ والوں کے ساتھ رہنے میں فائدہ ہے 637
سفینہ نوح علیہ السلام 638
سورۂ یوسف 638
سورۂ رعد 639
قدرت کی نشانیاں 639
سورۂ ابراہیم علیہ السلام 640
اللہ کی نعمت کو بدلنے والے 641
کافروں کی دین دشمنی 642
حضرت ابراہیم ؑ کے ساتھ مناظرہ 642
سورۃ الحجر 643
دل کا صاف ہونا 644
خلفاء راشدین کے فضائل 644
سورۃ النحل 645
شہداء احد کی تعداد 646
سورۃ الاسراء 646
اعلانیہ گناہوں کا ذکر 647
طلوع فجر سے پہلے دعا کا اہتمام 648
سورۃ ا لکہف 648
مدفون خزانے کیا تھے؟ 648
ذوالقرنین کا ذکر 650
یاجوج ماجوج کا ذکر 650
ابو جہل اور اس کے ساتھ کفر کا سرغنہ ہیں 651
سب سے زیادہ علم والا کون ؟ 652
جزیرہ العرب کاشرک سے پاک ہونا 653
سورۂ مریم 653
متقین کی سواری 655
سورۂ طہ 655
وعظ میں نرم زبان استعمال کرنا 656
سورۃ الانبیاء 657
قوم لوط کے برے اخلاق 658
سورۃ الحج 658
مشروعیت جہاد 659
بیت اللہ کی تعمیر کا ذکر 659
مشروعیت جہاد کی حکمت 660
سورۃ المومنون 661
سورۃ النور 661
مکاتب بنانے کا ذکر 662
گھر کے افراد پر بھی مخصوص اوقات میں اجازت ضروری ہے 663
سورۃ الفرقان 664
سورۃ القصص 665
سورۃ العنکبوت 665
سورۂ لقمان 666
سورۃ الاحزاب 666
حضرت عمر     کا معافی طلب کرنا 667
انبیاء ؑ سے عہد لیا گیا 668
ازواج مطہرات کو اختیار دیا گیا 668
قوم سبا کا تذکرہ 669
سورۂ فاطر 669
گناہ گار مسلمان کی نجات ہو گی 670
سورۃ الصافات 671
ذبیح اللہ اسماعیل ؑ ہیں 672
قوم یونس ؑ کی تعداد 673
سورۂ ص 673
نقش سلیمانی 674
سورۃ الزمر 674
حضرت عمر     کی ہجرت کا موقع 675
خواب کی حقیقت کیا ہے ؟ 676
آسمان و زمین کی چابیاں 677
سورۃ المومن 678
سورۂ فصلت 678
دلوں پر   تالا ہونا 679
سورۃ الشوری 680
سزا ایک ہی دفعہ ہوتی ہے 680
حروف مقطعات کا مفہوم 680
سورۃ الزخرف 682
سورۃ الدخان 682
سورۃ الاحقاف 683
سورۃ محمدﷺ 683
سورۃ الفتح 684
سورۃ الحجرات 684
زیادہ تقویٰ والا زیادہ مکرم 685
سورۂ ق 686
سورۃ الذاریات 687
سورۃ الطور 688
سورۃ النجم 689
سورۃ القمر 689
شکست کھانے والے 690
سورۃ الرحمن 690
عبادت گذار نوجوان کا واقعہ 691
سورۃ الواقعہ 692
سورۃ المجادلہ 693
نفلی صدقہ جو میسر ہو 694
سورۃ الحشر 694
سورۃ الجمعہ 694
سورۃ التغابن 695
سورۃ الطلاق 698
ازواج مطہرات کو طلاق نہیں دی 704
سورۃ ن 705
سورۃ الجن 705
سورۃ المزمل 706
سورۃ المدثر 706
سورۃ عم (نبا) 706
سورۃ النازعات 707
سورۂ عبس 707
سورۃ تکویر 708
سورۂ انفطار 708
سورۃ المطففین 709
سورۂ انشقاق 709
سورۃ البروج 710
اصحاب الاخدور کا واقعہ 710
سورۃ الغاشیہ 711
سورۃ الفجر 711
سورۃ البلد 711
سورۃ اللیل 712
سورۃ اقرء(علق ) 712
سورۃ الزلزال 712
سورۃ العادیات 713
سورۂ الھاکم التکاثر 714
سورۃ الفیل 714
سورۃ قریش 714
سورۃ ماعون 714
سورۃ الکوثر 715
سورۃ النصر 717
رسول اللہ ﷺ کا معمول 717
سورت تبت 717
ابو لہب کی بیوی ام جمیل کی ایذاء رسانی 718
سورۃ اخلاص 718
سورۃ الفلق 718
المعوذتین 719
تفسیر کے بیان میں 719
جامع تفسیر 720
باب… تفسیر کےملحقات کے بیان میں 720
منسوخ القرآن آیات 723
نزول القرآن 723
جمع القرآن 724
ابو بکر صدیق   بھی جامع القرآن ہیں 726
جنگ یمامہ میں چارسو قراء شہید ہوئے 727
جمع قرآن میں احتیاط اور اہتمام 728
آیات کی ترتیب توقیفی ہے 729
اختلاف قرات اور لغت قریش 732
حضرت عثمان     جامع القرآن ہیں 734
مفصلات قرآن 734
بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآنی آیت ہے 735
القرات 743
حضرت ابی     کی قرات پر اختلاف 745
رسول اللہ ﷺ پر ہر سال قرآن پیش ہوتا تھا 745
القرآء 746
باب الدعاء 747
فصل … فضائل دعا 747
فصل … دعا کے آداب میں 747
فتنہ سے پناہ مانگنے کا طریقہ 748
یوسف ؑ کی قبر 749
دنیا وآخرت کی بھلائی مانگے 751
دعا میں کوشش و محنت 752
عافیت کی دعا کی اہمیت 753
عافیت کی دعا مانگنا چاہیے 754
ممنوع الدعا 755
دعا کی قبولیت کے اوقات 755
قبولیت کے مقامات 756
مقبولیت کے قریب دعائیں 756
مخصوص اوقات کی دعائیں 756
صبح کے وقت کی دعا 757
شام کی دعا 757
صبح و شام کی دعا 758
بری موت سے بچاؤ کی دعا 759
حضرت   ابو ایوب   کی دعا 760
فرض نماز کے بعد کی دعا 761
حضرت علی     کی دعا 762
بستر پر پڑھنے کی دعا 763
حضرت معاذ   کی دعا 764
نماز کے بعد ایک دعا 766
نماز فجر سے پہلے کی دعا 768
نماز فجر کے بعد ٹھہرنا 768
رنج و غم اور خوف کے وقت کی دعا 769
تکلیف اورسختی کے وقت پڑھنے کے کلمات 772
خوف گھبراہٹ کے وقت پڑھنا 773
بھانجا بھی قوم کا فرد ہے 774
ظالم بادشاہ سے خوف کے وقت پڑھے 775
شیطان سے حفاظت کی دعا 776
حفاظت کی دعا 778
حضرت انس     کی دعا 778
رزق کشادگی کی دعائیں 779
رنج و خوشی کی دعائیں 780
مختلف دعائیں 783
پانچ چیزوں سے پناہ مانگنا 786
دعا مغفرت 788
جامع اور مختصر دعا 496
حضرت ادریس ؑ کی دعا 796
حضرت داؤد ؑ کی دعا 798
قرض سے حفاظت کی دعا 799
خضر ؑ کی دعا 379

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like