کنز العمال۔ حصہ 16
کنز العمال۔ حصہ 16
مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین
صفحات: 334
کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین
باب دوم … ترھیبات کے بیان | 407 |
فصل اول …. مفردات کے بیان میں | 407 |
حرام کھانے والے جنت سے محروم ہوں گے | 407 |
اللہ کو ناراض کر کے کسی بندے کی اطاعت جائز نہیں | 410 |
ترہیب احادی … حصہ اکمال | 411 |
گناہ گار بندوں کو شرمندہ کیا جائے گا | 411 |
مسلمانوں کوحقیر سمجھنے کی ممانعت | 412 |
قیامت میں ہر شخص اپنے اعمال کا جوابدہ ہو گا | 413 |
فصل دوم …. ترہیبات ثنائیہ کے بیان میں | 414 |
ثنائیات …. حصہ اکمال | 415 |
لمبی امید باندھنا اور خواہشات کی پیروی کرنا ہلاکت ہے | 415 |
فصل سوم …. ترہیب ثلاثی کے بیان میں | 416 |
تین چیزوں کا عرش سے معلق ہونا | 418 |
تین قسم لوگ جہنمی ہیں | 419 |
احسان جتلانے کی مذمت | 420 |
والدین کی نافرمانی کرنے والے کا انجام | 421 |
قیامت کے روز تین آنکھوں کوندامت نہ ہو گی | 422 |
ترہیب ثلاثی…. حصہ اکمال | 423 |
رمضان میں جس کی مغفرت نہ ہو سکے وہ بدبخت ہے | 424 |
تین چیزیں خوفناک ہیں | 425 |
نبی کے قاتل کو سب سے عذاب ہو گا | 427 |
جھوٹا خواب بیان کرنا بڑا گنا ہے | 427 |
چغلخور برا آدمی ہے | 429 |
بغیر اجازت کسی کے گھر میں جھانکنا ممنوع ہے | 429 |
ریاکاروں کی سزا | 431 |
عہد توڑنے والی قوم میں قتل عام ہو جاتا ہے | 432 |
قومی عصبیت ہلاکت کا سبب ہے | 433 |
الفصل الرابع …. ترہیب رباعی کے بیان میں | 434 |
دائمی شرابی نظر رحمت سے محروم ہوگا | 435 |
ترہیب رباعی … حصہ اکمال | 435 |
جاہلیت کی چار خصلتیں | 436 |
عورتوں کی مشابہت اختیار کرنا ملعون ہے | 437 |
بداخلاق انسان جنت میں نہیں ملے گا | 438 |
فصل خامس …. ترہیب خماسی کے بیان میں | 439 |
ترہیب خماسی …. حصہ اکمال | 440 |
بندر اور خنزیر کی شکل میں چہرہ مسخ ہونا | 441 |
فصل السادس … ترہیب سداسی کے بیان میں | 441 |
ترہیب سداسی… حصہ اکمال | 442 |
فصل سابع… ترہیب سباعی کے بیان میں | 443 |
ترہیب سباعی …. حصہ اکمال | 444 |
ترہیب ثمانی … حصہ اکمال | 445 |
ترہیب تساعی … حصہ اکمال | 446 |
فصل تاسع ب(نویں) ترہیب عشاری کے بیان میں | 446 |
ترہیب عشاری بمعہ مزید …. حصہ اکمال | 447 |
ترغیب و ترہیب … حصہ اکمال | 448 |
جہنمی لوگوں کی فہرست | 448 |
قیامت کے روز بھلائی اور برائی والے ممتاز ہوں گے | 449 |
سبحان اللہ و بحمدہ پر دس نیکیاں | 450 |
باب الثالث … حکم اور جوامع الکلم کے بیان میں | 451 |
محبت و عداوت میں اعتدال | 452 |
حکم، جوامع الکلم اور امثال … حصہ اکمال | 554 |
تین سخت حسرتیں | 555 |
عقلمندی اور جہالت | 456 |
کتاب المواعظ والرقائق والخطبات والحکم …. از قسم افعال | 457 |
فصل …. مواعظ اور خطبات کے بیان | 457 |
نبی کریم ﷺ کے خطبات اور مواعظ | 457 |
اچھا عمل کرو بری بات سے بچو | 458 |
ایسی بات سے بچو جس سےمعذرت کرنی پڑے | 459 |
طویل قیام والی نماز سب سے افضل ہے | 460 |
مسجد خیف میں منی میں خطاب | 461 |
آخرت کا سامان سفر تیار رکھو | 462 |
حلال کو حلال اور حرام کو حرام سمجھنا | 463 |
باطن اچھا ، ظاہر پاکیزہ | 465 |
مواعظ و خطبات ابو بکر | 466 |
بے رحم پر رحم نہیں کیا جاتا | 468 |
حضرت عمر کا معاویہ کے نام خط | 470 |
اپنے نفسوں کا محاسبہ | 471 |
ہر ایک کو عدل و انصاف ملنا | 472 |
خیر و شر کا پیمانہ عمل ہے | 473 |
خطبات و مواعظ حضرت علی | 474 |
کفر کی چار بنیادیں | 475 |
امر بالمعروف و نہی عن المنکر | 483 |
لمبی عمر والا آزمائش کا شکار ہو تا ہے | 485 |
صحابہ کرام کے حالات | 488 |
آخرت ایک سچا وعدہ ہے | 488 |
بہتر مال وہ ہے جو عزت کے بچاتا ہو | 488 |
حضرت علی کی نصیحتیں | 490 |
فصل …. مختلف شخصیات کے متفرق موعظ کے بیان میں | 492 |
باپ ، بھائی ، بیٹا | 494 |
حضرت ابو الدرداء کی نصیحتیں | 495 |
بھلائی دو آدمیوں میں ہے | 496 |
فصل… مخصوص مواعظ کے بیان میں جو ترغیبات اور احادی کی شکل میں ہیں | 496 |
مال و اولاد دنیا کی کھیتی | 497 |
ترغیبات ثنائی | 498 |
ترغیبات ثلاثی | 499 |
اولین آخرین کے عمدہ اخلاق | 500 |
جنتی لوگوں کی پہچان | 501 |
جنت کے اعلیٰ درجات حاصل کرنے والے | 501 |
حضرت ابوبکر کی نصیحتیں | 502 |
ترغیبات رباعی | 503 |
ترغیبات خماسی | 504 |
پانچ اعمال کا اہتمام | 504 |
ترغیبات سداسی | 506 |
ترغیبات سباعی | 506 |
ترغیبات ثمانی | 506 |
باقیات صالحات | 507 |
فصل …. ترہیبات کے بیان میں ترہیبات احادیث | 508 |
ترہیب ثنائی | 509 |
ترہیبات ثلاثی | 509 |
زبادہ بولنے والا جھوت زیادہ بولتا ہے | 510 |
ترہیبات رباعی | 511 |
ترہیبات خماسی | 511 |
ترہیبات سباعی | 512 |
ترہیبات ثمانی | 512 |
ترغیب و ترہیب | 513 |
فصل … حکمت کی باتیں | 513 |
لالچ و طمع فقر ہے | 515 |
سب سے بڑی خطا جھوٹی بات ہے | 516 |
حرف نون … از قسم الافعال | 517 |
کتاب النکاح | 517 |
باب اول …. ترغیب نکاح کے متعلق | 518 |
نکاح کرنا سنت ہے | 518 |
نکاح کرنے والے کا آدھا ایمان محفوظ ہو گیا | 518 |
شیطان کا واویلا | 520 |
حصہ اکمال | 521 |
طاقت کے باوجود نکاح نہ کرنے پر وعید | 522 |
موت وقت مقرر پر آتی ہے | 522 |
باب دوم…. ترغیب نکاح میں | 523 |
حصہ اکمال | 525 |
باب سوم …. آداب نکاح کے بیان میں | 526 |
دیندار عورت سے نکلاح کرنا | 527 |
کثرت اولاد مطلوب ہے | 528 |
زیادہ بچے جننے والی عورت سے نکاح | 530 |
الاکمال | 530 |
شادی پہلے دیکھنا | 530 |
عورتیں کی تین قسمیں | 531 |
محظورات نکاح ….. از حصہ اکمال | 533 |
ولیمہ | 533 |
حصہ اکمال | 534 |