کنز العمال۔ حصہ 15
کنز العمال۔ حصہ 15
مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین
صفحات: 404
کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین
حرف قاف کی دوسری کتاب … کتاب القصاص از قسم الاقوال | 21 |
باب اول …. قصاص | 21 |
فصل اول … جان کے قصاص کے بارے میں اور متفرق احکام کے متعلق ہے | 21 |
الاکمال | 22 |
قتل صرف تین وجوہات سے جائز ہے | 23 |
فصل ثانی … قتل میں نرمی اور قصاص سے معاف کرنا | 24 |
احسان | 24 |
قصاص کے معافی | 24 |
الاکمال | 25 |
جن سے دیتیں اور خون رائیگاں ہو جاتے ہیں | 25 |
الاکمال | 26 |
ہتھیار سے اشارہ کرنے کی ممانعت | 27 |
قاتل و مقتول دونوں جہنمی ہیں | 28 |
الاکمال | 29 |
قیامت کے روز سب سے پہلے خون کا حساب ہو گا | 30 |
قاتل کی مدد کرنے پر وعید | 31 |
الاکمال | 33 |
خودکشی کرنے والا جہنمی ہے | 34 |
قسم ثانی …. حیوانات اور پرندوں کے ناحق قتل کے بارے میں | 34 |
الاکمال | 35 |
تیسری قسم … موذی جانور کو مارنے کے بارے میں | 36 |
سانپ کو مارنے کی تاکید | 37 |
الاکمال | 38 |
سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ | 38 |
باب دوم…. دربیان دیات | 39 |
فصل اول … جان کی دیت اور بعض احکام کا بیان | 39 |
مقتول کےورثاء کے دو باتوں کا اختیار | 40 |
الاکمال | 41 |
قتل خطا کی دیت … الاکمال | 41 |
عورت کی دیت … الاکمال | 41 |
ذمیوں کی دیت …. الاکمال | 42 |
پیٹ کے بچہ کی دیت … الاکمال | 42 |
فصل ثانی … اعضاء و جوارح اور زخموں کی دیت | 42 |
اطراف (اعضاء جسم ) | 43 |
زخم | 43 |
الاکمال | 43 |
متفرق احکام …. از الاکمال | 44 |
نقصان کاسبب بننے والا ضامن ہے | 44 |
ذمی کا قتل ہونا … از اکمال | 45 |
قتل کرنے کے قریبی کام | 45 |
الاکمال | 45 |
قصاص ، قتل ، دیت اور قسامہ… از قسم قصاص افعال | 46 |
غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا | 46 |
کسی مسلمان کے قتل سے جتنے لوگ شریک ہوں گے سب سے قصاص لیا جائے گا | 47 |
ایک وارث کا قصاص معاف کرنا | 48 |
حمل ساقط کرنے کا تاوان | 50 |
ہر قاتل سے بدلہ لیا جائے گا | 51 |
دیت دینے کا ایک عجیب واقعہ | 52 |
قتل میں مدد کرنے والوں کو عمر قید کی سزا | 52 |
معالج سے تاوان وصول کرنا | 54 |
قصاص سے منسلک | 55 |
بدلہ چکانے کا انوکھا طریقہ | 56 |
اسلام سے پہلے کا خون بہا معاف ہے | 57 |
غلام کا قصاص | 57 |
ذمی کا قصاص | 58 |
کافر کے بدلہ میں مسلمان کو قتل نہیں کیا جائے گا | 59 |
ہدر رائیگاں کی صورتیں | 60 |
نقصان دہ جانوروں کو مارنا | 60 |
کالے کتے کو قتل کرنے کا حکم | 61 |
دیتیں | 62 |
زخموں کی دیت کے بارے میں فیصلے | 63 |
دودھ پینے والے بچہ کےدانت کی دیت | 64 |
انگلیوں کی دیت | 65 |
دیت کا قانون | 66 |
ختنہ کرنے والےسے تاوان | 68 |
غلام کو قتل کرنےوالے کی سزا | 69 |
بیوی کو قتل کرنے کی سزا | 70 |
دونوں آنکھیں پھوڑنے پر پوری دیت ہے | 71 |
ہڈی توڑنے کی دیت | 73 |
قاتل مقتول کےورثاء کےحوالہ ہو گا | 74 |
دیت اور غرہ | 75 |
پیٹ کے بچہ کی دیت | 76 |
ذمی کی دیت | 77 |
مجوسی کی دیت | 77 |
قسامہ | 78 |
جس مقتول کا قاتل معلوم نہ ہو | 79 |
جانور کی زیادتی اور جانور پر زیادتی | 80 |
فصل … قتل کرنے سے ڈراوا | 80 |
ذیل قتل | 81 |
کتاب القصص… از قسم اقوال | 81 |
گنجے ، سفید کوڑھ والے اور اندھے کا قصہ | 81 |
ہزار روپے قرض لینے کا قصہ | 82 |
غار والوں کا قصہ | 83 |
حضرت موسیٰ اور خضر ؑ کا قصہ | 84 |
کھائی والوں کا قصہ اور اس میں بچہ کی گفتگو بھی ہے | 85 |
پنگوڑے میں بات کرنے والے بچے | 86 |
فرعون کی بیٹی کے ماما کا قصہ | 87 |
اکمال | 87 |
کتاب القصص … از قسم افعال | 88 |
فرعون کی بیٹی کی ماما کا قصہ | 88 |
غار والے | 89 |
بوڑھے والدین کی خدمت کا صلہ | 90 |
قرض و مضاربت … از قسم افعال | 91 |
حرف الکاف …. کتاب الکفالۃ ( نان و نفقہ کی ذمہ داری ) | 92 |
از قسم الاقوال | 92 |
یتیم کے نان و نفقہ کی ذمہ داری | 92 |
اکمال | 93 |
کتاب الکفالۃ … از قسم الافعال | 93 |
یتیم کے مال سے مضاربت | 94 |
حرف لام | 94 |
لقطہ ،لعان ، لہو ، گانے کےساتھ کھیل تماشا | 94 |
کتاب اللقطہ … از قسم اقوال | 94 |
اکمال | 95 |
لقطہ کا اعلان | 95 |
کتاب اللقطہ …. از قسم افعال | 96 |
لقطہ کا اعلان سال بھر | 98 |
لقطہ کےمالک کے نہ ملنے کی صورت میں ؟ | 98 |
لقطہ صدقہ کرنے کے بعد مالک مل جائے تو ؟ | 100 |
معمولی درجہ کی چیزمل جائے تو؟ | 101 |
اللقیط (لاوارث پڑا بچہ( | 102 |
از قسم الافعال | 102 |
کتاب اللعان (خاوند بیوی کا آپس میں لعن طعن کرنا ) از قسم الاقوال | 102 |
اکمال | 103 |
کتاب اللعان … از قسم افعال | 103 |
لعان کے بعد تفریق | 104 |
لعان کرنے والوں میں سےایک جھوٹا ہے | 105 |
کتاب اللہو و اللعب و التغنی ( کھیل کود اور گانا گانا) | 106 |
از قسم اقوال ….مباح کھیل کود | 106 |
الاکمال | 107 |
ممنوع مشغلہ | 108 |
اکمال | 108 |
ممنوع گانا | 109 |
اکمال | 110 |
کتاب اللہو واللعب … از قسم افعال | 111 |
نزد(چوسر) | 111 |
مباح کھیل کود | 111 |
شطرنج | 112 |
کبوتر سے کھیل | 112 |
گانا | 112 |
مباح گانا | 113 |
حدی خوانی کی تاریخ | 114 |
حرف میم…. کتاب معیشت و آداب … از قسم اقوال | 115 |
باب اول …. کھانے کے بیان میں | 115 |
پہلی فصل… کھانے کےآداب | 115 |
جوتے پہن کر کھانے کی ممانعت | 116 |
سیدھے ہاتھ سے کھانا کھائے | 117 |
برتن کےدرمیان سے کھانے کی ممانعت | 118 |
کھانے سے پہلے ہاتھ دھو لے | 119 |
کھانے پینے میں اسراف سے بچنا | 120 |
اکمال | 121 |
تکلیف سے بچنے کی دعا | 122 |
برکت کھانے کے درمیان نازل ہوتی ہے | 122 |
کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا | 124 |
بسم اللہ پڑھ کر کھانا | 125 |
فصل دوم… کھانے کی ممنوع چیزیں | 125 |
اکمال | 127 |
کھانے کی حرام کردہ چیزیں ….گوشت | 128 |
جن سبزیوں اور ترکاریوں کا کھانا ممنوع ہے | 128 |
اکمال | 129 |
گوہ کا حکم | 131 |
اکمال | 131 |
مٹی کاکھانا | 131 |
خون… از قسم الاکمال | 132 |
گدھے اور درندے … از اکمال | 132 |
فصل سوم … کھانے کی مباح چیزیں | 132 |
اکمال | 133 |
فصل چہارم …. کھانے کی قسمیں | 134 |
گوشت | 134 |
اکمال | 135 |
سرکہ | 135 |
اکمال | 136 |
لاچارہ و مجبورکا کھانا | 136 |
اکمال | 136 |
باب دوم | 137 |
فصل اول … پینے کے آداب | 137 |
اکمال | 138 |
پینے کی ممنوع چیزیں | 138 |
پانی کے برتن میں سانس لینے کی ممانعت | 139 |