کنز العمال۔ حصہ 13

کنز العمال۔ حصہ 13

 

مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین

 

صفحات: 323

 

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

حضرات شیخین ابو بکر وعمر ؓ کے فضائل کا بیان 15
فضائل حضرت عثمان بن عفان ذوالنورین ﷜ 16
جانشین عثمان ﷜ 28
حضرت عثمان ﷜ کا محاصرہ اور قتل 28
حضرت علی ﷜ کے فضائل 58
حضرت علی﷜ کی فراست 87
حضرت علی ﷜ کی سیرت فقر اور تواضع 88
حضرت ﷜ کا زہد 90
حضرت علی ﷜ کے مراسلات 91
حضرت علی ﷜ کا قتل 91
تتمہ عشرہ مبشرہ ﷢ 96
حضرت طلحہ بن عبید اللہ ﷜ 96
حضرت زبیر بن عوام﷜ 99
حضرت سعدبن ابی وقاص ﷜ 103
حضرت ابوعبیدہ بن الجراح ﷜ 103
حضرت عبد الرحمن بن عوف ﷜ 106
جامع فضائل ہائے خلفاء 111
جامع مناقبہا عشرہ مبشرہ ﷢ 117
جامع مناقبہائے صحابہ ﷢ 118
حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ﷜ 121
حضرت ابو عبیدہ بن الجراح اور حضرت معاذ ؓ 122
حضرت ابی بن کعب اور جندب بن جنادہ ابو ذر غفاری ﷢ 122
سماک بن مخرمہ و سماک بن عبیدہ ، سماک بن خرشہ ﷢ 122
مفصل فضائل صحابہ ﷢کے بیان میں 123
حروف معجم کی ترتیب پر 123
حرف الف …. حضرت ابی بن کعب﷜ 123
ابیض بن حمال مآربی السبائی ﷜ 126
ابراہیم بن ابی موسیٰ اشعری ﷜ 126
اثال بن نعمان حنفی ﷜ 126
احمر بن سواء سدوسی ﷜ 126
حضرت ارطبان ﷜ 126
حضرت راقم بن ابی ارقم (عبد مناف) مخزومی ﷜ 127
حضرت اسامہ بن زید ﷜ 127
حضرت اسلم مولائے عمر ﷜ 129
اسمر بن ساعد بن ھلوات المازنی ﷜ 129
اسود بن سریع ﷜ 129
اسود بن عمران البکری ﷜ 129
اسود بن بختری بن خویلد﷜ 129
حضرت اسود بن حارثہ ﷜ 129
حضرت اسود بن خطامہ الکنانی ﷜(زہیر بن خطامہ کے بھائی ) 130
اسود بن حازم بن صفوان بن عرار ﷜ 130
حضرت اسید بن حضیر ﷜ 130
حضرت اسید بن ابی ایاس ﷜ 132
حضرت اشج بن منذر بن عامر﷜ 133
حضرت اصنید بن سلمہ ﷜ 133
اصیرم بن عبد لاشھل ﷜ 134
حضرت اعرش(یا) اعوس بن عمرو یشکری ﷜ 134
حضرت انس بن مالک ﷜ 135
حضرت انس بن نضر ﷜ 136
حضرت انس بن ابی مرثد﷜ 137
حضرت اوفی بن مولیٰ تیمی غبری ﷜ 137
حضرت اوس کلابی ﷜ 137
حضرت ایمن ؓ 137
حضرت ایاس بن معاذ﷜ 138
حرف باء…. حضرت باقوم رومی ﷜ 138
حضرت براء بن معر ور ﷜ 138
حضرت براء بن عازب اور حضرت زید بن ارقم 138
حضرت براء بن مالک ﷜ 139
حضرت بسر مازنی ﷜ 139
حضرت بشر بن براء بن معرور ﷜ 139
حضرت بشر بن معاویہ بکائی ﷜ 140
حضرت بشیر بن عقربہ جہنی ﷜ 140
حضرت بشیر بن خصاصیہ ﷜ 140
حضرت بشیر بن عصام کعبی حارثی ﷜ 142
حضرت بکر بن حبلہ ﷜ 142
حضرت بکر بن حارثہ جہنی ﷜ 142
حضرت بکر بن شداجلیثی ﷜ 142
حضرت بلال مؤذن ﷜ 143
حرف تاء ….. حضرت تلب بن ثعلبہ ﷜ 144
حرف جیم … حضرت جابر بن سمرہ 144
حضرت جارود ﷜ 145
حضرت جثامہ بن مساحق ﷜ 145
حضرت جحدم بن فضالہ ﷜ 145
حضرت جحش جہنی ﷜ 145
حضرت جراد بن عیسیٰ ﷜ 145
حضرت جندب بن جنادہ ابو ذر غفاری ﷜ 145
حضرت ابو راشد عبد الرحمن بن عبید ازدی ﷜ 149
حضرت جعفر ﷜ 149
حضرت جفینہ جہنی (قیل النھدی ﷜) 151
حضرت جندب بن کعب عبدی (ازدی) و حضرت زید بن صوحان ﷜ 151
حضرت جریر ﷜ 152
حضرت جعفر بن ابی الحکم ﷜ 153
حضرت جزء بن جدرجان ﷜ 153
حضرت جزی سلمی ﷜ 154
حضرت حاء….حضرت حارثہ بن نعمان انصاری ﷜ 154
حضرت حمزہ ﷜ 154
حضرت حسان بن ثابت ﷜ 156
حضرت حذیفہ ﷜ 159
حضرت حجان بن غلاط سلمی ﷜ 161
حضرت حسان بن شداد طھوی ﷜ 162
حضرت حکیم بن حزام ﷜ 162
حضرت حزن بن ابی وھب مخزومی ﷜ 162
حضرت حزام (یا حازم ) الجذامی ﷜ 162
حضرت حزابہ بن نعیم ﷜ 163
حضرت حکیم بن عمروبن ثرید ﷜ 163
حضرت حارث بن مالک (حارثہ بن نعمان ) انصاری ﷜ 164
حضرت حشرج﷜ 164
حضرت حصین بن اوس نہشلی ﷜ 164
حضرت حصین بن عوف شعمی ﷜ 165
حضرت حصین بن عبد والد عمران بن حصین ﷜ 165
حضرت حمید بن ثور ہلالی ﷜ 165
حضرت حمزہ بن عمر اسلمی ﷜ 165
حضرت حنظلہ بن حذیم بن حنفیہ مالکی ﷜ 165
حضرت حکیم بن سعید بن العاص بن امیہ بن عبد الشمس ﷜ 166
حضرت حنظلہ بن ربیع الکاتب الاسدی ﷜ 166
حضرت حارث بن حسان ﷜ 167
حضرت حارثہ بن عدی بن امیہ بن ضبیب ﷜ 167
حضرت حارث بن مسلم تمیمی﷜ 167
حضرت حارث بن عبد شمس ختعمی ﷜ 168
حضرت حکم بن حارث سلمی ﷜ 168
حضرت حسیل ابو حذیفہ﷜ 168
حضرت حمسہ دوسی ﷜ 169
حوط بن قرواش بن حصین ﷜ 169
حرف خاء …. حضرت خالدبن عمیر﷜ 169
حضرت خالد بن ولید ﷜ 169
حضرت خباب بن ارت ﷜ 173
حضرت خبیب ﷜ 174
حضرت خالد بن ابی جبل عدوانی ﷜ 174
حضرت خالد بن سعید بن ابی العاص﷜ 175
حضرت خزیمہ بن ثابت ﷜ 175
حضرت خریم بن فاتک الاسدی ﷜ 176
حضرت خزیمہ بن حکیم سلمی ﷜ 179
حضرت خالد بن رباح﷜(بلال ﷜ کے بھائی) 180
حرف راء …. حضرت ربیع بن زیاد ﷜ 181
حضرت ربیہ بن کعب اسلمی ﷜ 181
حضرت رباح ﷜( نبی کریم ﷺ کے آزاد کردہ غلام) 182
حضرت رافع بن خدیج﷜ 182
حرف زاء…. حضرت زبیر بن عوام ﷜ 182
حضرت زید بن ثابت ﷜ 182
حضرت زید بن حارثہ﷜ 184
حضرت زیاد بن حارث صدائی ﷜ 185
حضرت زید بن سہل ابو طلحہ انصاری ﷜ 187
حضرت زید بن صوحان و جندب بن کعب عبدی (یاازدی) ﷜ 187
حضرت زید الخیل ﷜ نبی کریم ﷺ نے ان کا نام زید الخیر رکھا 187
حرف سین ….حضرت سعد بن عبادہ ﷜ 188
حضرت سعد بن مالک ﷜ 188
حضرت سعد بن معاذ﷜ 188
حضرت سعد بن ابی وقاص ﷜ 192
حضرت سعد بن قیس عنزی ﷜ 194
حضرت سعیدبن العاص﷜ 194
حضرت سعد بن ربیع﷜ 195
حضرت سلمہ بن اکوع ﷜ 195
حضرت سلمان فارسی ﷜ 195
حضرت سندر ابو عبد اللہ مولائے زنباجذامی ﷜ 198
حضرت سہل بن حنیف ﷜ 199
حضرت سہیل بن عمرو﷜ 200
حضرت سعد بن تمیم سکونی ﷜ 201
حضرت سیمویہ بلقائی ﷜ 201
حضرت سائب بن یزید﷜ 201
حضرت سوید بن غفلہ ﷜ 201
حضرت سفینہ ﷜ 201
حرف صاد…. حضرت صفوان بن معطل﷜ 202
حضرت صہیب ﷜ 202
حرف ضاد….. حضرت ضرار بن خطاب ﷜ 204
حضرت ضرار بن ازور ﷜ 204
حضرت ضحاک بن سفیان ﷜ 205
حضرت ضحاد ازدی ﷜ 205
حرف طاء …. حضرت طارق بن شہاب احمسی ﷜ 206
حضرت طلحہ بن براء ﷜ 206
حضرت عبد اللہ بن ارقم ﷜ 207
حضرت عبد اللہ بن رواحہ ﷜ 208
حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی﷜ 210
حضرت عبد اللہ بن عباس ﷜ 210
حضرت عبد اللہ بن مسعود﷜ 213
حضرت عبد اللہ بن زبیر ﷜ 217
حضرت عبد اللہ بن عامر ﷜ 219
حضرت عبد اللہ بن عمر ﷜ 219
حضرت عبد اللہ بن بن عمرو بن العاص ﷜ 221
حضرت عبد اللہ بن بن انیس ﷜ 222
حضرت عبد اللہ بن سلام ﷜ 222

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like