کنز العمال۔ حصہ 1

کنز العمال۔ حصہ 1

 

مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین

 

صفحات: 377

 

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
مقدمہ کنز العمال 21
از مولانا مفتی احسان اللہ شائق صاحب 21
حدیث کا لغوی معنی 21
حدیث کا اصطلاحی تعریف 21
حدیث کی وجہ تسمیہ 21
چند متقارب الفاظ 22
علم حدیث کی تعریف 22
علم حدیث کی اقسام 22
علم حدیث کا موضوع 23
علم حدیث کی غرض و غایت 23
علم حدیث کی فضیلت 24
حدیث روایت کرنےمیں احتیاط کی ضرورت 24
حجۃ الحدیث 25
نظریہ ثالثہ کی تردید 27
تدوین حدیث 27
احادیث جمع کرنے کے مختلف ادوار 29
حدیث کے دو اہم فنون 30
اسماء الرجال کا فن 30
بعض کتب حدیث کے مصنفین کے حالات 31
’’کتاب الآثار ‘‘ 31
حضرت امام ابو حنیفہ  31
امام صاحب کے اوصاف کا اجمالی خاکہ 31
تدوین فقہ حنفی 31
امام ابو حنیفہ  کی خدمت حدیث 32
وفات حسر آیات 32
حضرت امام بخاری کے مختصر حالات 32
خواب اور بخاری شریف کی تصنیف 33
امام مسلم  کے مختصر حالات 33
امام ترمذی  کے مختصر حالات 33
امام ابو داؤد کےمختصر حالات 34
امام نسائی  کے   حالات 34
امام ابن ماجہ کے   حالات 35
امام دارمی  کے مختصرحالات 35
امام مالک بن انس کےمختصر حالات 35
علام جلال الدین سیوطی  کے حالات 36
عام حالات 36
حدیث کی بعض اصطلاحات اور ان کی تعریفات 36
حفظ حدیث میں مسابقت 41
صحابہ کے علاوہ احادیث کو حفظ کرنے والے حضرات کے اسمائے گرامی 41
قریب کے زمانہ میں احادیث کو یاد کرنے والے چند حضرات کےاسمائے گرامی ۔41
حفظ حدیث میں عورتوں کا کارنامہ 42
احادیث کو صحیح و ضعیف قرار دینے کے بارے میں ایک غلط فہمی کا ازالہ 43
حدیث کو صحیح کہنے کا مطلب 43
فضائل کےباب میں حدیث ضعیف 45
محدث کبیر شیخ علی بن حسام الدین متقی برہان پوری 45
خواب میں رسول اللہﷺ کی زیارت 46
مناقب پر لکھی ہوئی کتاب 46
شیخ علی متقی ؒ کے بارے میں علماءکرام کی رائے 47
کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال 47
علامہ علی متقی ؒ کی بہترین کوشش 48
کنز العمال کے بارے میں علماء کے اقوال 49
1۔شیخ چلپی ﷫ 49
2۔عبد الحق دہلوی﷫ 49
3۔ امام کنانی ﷫ 49
4۔حاجی خلیفہ 49
5۔ احمد عبد الجواد 49
وفات حسرت آیات 49
الجامع الکبیر اور کنز العمال کا ماخذ 50
فہرست کتب 51
کنز العمال کے متعلق ایک جامع تبصرہ 53
کنز العمال کا اردو ترجمہ 53
سعادت کی بات 53
ترجمہ کرنے والے علماء کی جماعت 54
صاحب کنز العمال علی متقی الھندی ر‎﷫کے مختصراحوال وآثار 55
نام ونسب اور ابتدائی حالات 55
طلب علم کے لیے سفر 55
سیرت و کردار ، اوصاف کمالات 55
دیار ہند میں شیخ علی متقی کی شہرت و مقبولیت 56
تصنیف وتالیف کا آغاز 56
مکہ معظمہ کی جانب ہجرت اور مستقل اقامت 56
نامور علماء و محدثین اور صوفیاء کی خدمت میں حاضری 57
احادیث نبوی ﷺ سے تعلق و وابستگی 57
خواب میں زیارت رسولﷺ سے شرف یابی اور بشارات نبویﷺ 57
جلالت شان اور علمی مقام و مرتبہ 58
علمائے حرمین کی نظر میں شیخ علی متقی کا مقام 58
چند مشہور اور نامور تلامذہ 59
مختلف اسلامی علوم پر گراں قدر تصانیف 59
کنزالعمال فی سنن الاقوال والافعال 60
ایک عظیم کارنامہ 60
’’جمع الجوامع ‘‘ کنز العمال کا بنیادی ماخذ و مراجع 61
کتب حدیث میں ’’جمع الجوامع ‘‘ کا مقام و مرتبہ 61
شیخ علی متقی ﷫کا بیان 61
جمع الجوامع کی انفرادیت عظمت و مقبولیت 62
جمع الجوامع کی وجہ تسمیہ اور سال تالیف 62
احادیث نبوی ﷺ کا گراں قدر مجموعہ 62
کنز العمال کی عظمت و اہمیت 63
کنز العمال کی فقہی اسلوب میں تبویب و تدوین 63
عالم اسلام میں کنز العمال کی شہرت و مقبولیت 63
کتاب الایمان و اسلام …الاقوال 65
کتاب اول … ایمان و اسلام کے متعلق 65
پہلا باب… ایمان و اسلام کی حقیقی اور مجازی تعریف کے بیان میں 65
فصل اول … ایمان کی حقیقت 65
چارباتوں کاحکم اور چار سے   ممانعت 65
لذت ایمان نصیب ہونا 66
الاکمال 67
کونسا اسلام افضل ہے ؟ 67
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر 68
الاکمال 68
عدی بن حاتم کے اسلام کا قصہ 70
حدیث کا پس منظر 70
اسلام کے دس حصے ہیں 71
فصل دوم …ایمان کے مجازی معنی اور ایمان کے حصے 73
توحید کا اقرار کرتے ہوئے دنیا سے رخصت ہونا 75
اللہ کے لیے محبت اللہ کے لیے نفرت ایمان کی علامت ہے 77
فصل سو م… ایمان و اسلام کی فضیلت میں 78
پہلا حصہ … شہادتین کی فضیلت 78
فاسق شخص سے بھی دین کا کام لیا جاتا ہے 79
جہنم کا ساتوں دروازے کا بند ہونا 80
شہادتین کی فضیلت …از الاکمال 81
کلمہ توحید کا اقرار دخول جنت کا سبب ہے 84
جنت کے سو دروازے ہیں 87
کلمہ طیبہ میں اخلاص 88
دخول جنت رحمت الہٰی سے ہو گا 88
حصہ دوم …ایمان کے متفرق فضائل کے بیان میں 91
کامیاب مسلمان 91
بن دیکھے ایمان کی فضیلت 92
ناحق قتل دخول جہنم کا سبب ہے 94
زندہ درگور کرنے کا برا انجام 95
قیامت کے دن توحید پرستوں کی حالت 96
اسلام امن کا مذہب ہے 98
اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ نعمت ایمان ہے 99
جنتی اور جہنمی ہونے کا یقینی علم اللہ کے ہاں ہے 100
فصل چہارم … ایمان اور اسلام کی احکام میں 103
شہادتین کا اقرار … از الاکمال 104
تین باتوں کےسوا کسی مسلمان کو قتل کرنا حرام ہے 104
ارتدار کے احکام 105
دوسری فرع … ایمان کے متفرق احکام میں 106
مسلمان کی حرمت کعبہ سے زیادہ ہے 106
دھوکہ سے قتل کی ممانعت 107
ایمان کے متفرق احکام میں …ماخوذ از اکمال 108
عہد و پیماں کا لحاظ رکھنا 110
اللہ تعالیٰ کی شکل و شباہت منزہ ہے 111
فصل پنجم … بیعت کے احکام میں 111
حاکم کی اطاعت 111
عورتوں کی بیعت 112
بیعت رضوان 112
بیعت رضوان از اکمال 112
بیعت کے احکام 112
تین باتوں پر بیعت کرنا 113
آٹھ باتوں پر بیعت کرنا 113
فصل ششم …ایمان بالقدر کے بارے میں 114
تقدیر تدبیر پر غالب رہی ہے 116
اعمال کا دارو مدار خاتمہ پر ہے 118
اولاد آدم سے عہد 118
کا ش ، کاش شیطانی عمل ہے 119
آدم و موسیٰ ؑ میں مناظرہ 120
فرقہ قدریہ مرجیہ کی مذمت میں 121
ایمان بالقدر … از اکمال 122
فراخی اور خوشحالی میں اللہ کو یاد رکھنا 129
فرع! قدریہ اور مرجیہ کی مذمت میں …از الاکمال 130
فصل ہفتم … مومنین کی صفات میں 132
مومن محبت سے کام لیتا ہے 133
مومن جسم واحد کی طرح ہے 134
مومن ہر حال میں نافع ہے 136
تلاوت کرنے والے مومن کی مثال 137
الاکمال 138
مسلمان کے مسلمان پر حقوق 138
مومن بندہ کی شہرت 142
گریہ و زاری کرنے والے 144
مومنین کی تین قسمیں 145
فصل …منافقین کی صفات میں 146
الاکمال 148
دوسرا باب … کتاب وسنت کو لازم پکڑ نے کے بیان میں 149
احادیث سے انکار خطرناک بات ہے 150
قرآن کو مضبوطی سے تھامنے کاحکم 151
دین اسلام پاکیزہ دین ہے 152
علم دین کو چھپانا گناہ ہے 153
اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے 154
صراط مستقیم کی مثاک 154
فرقہ ناجیہ کی پہچان 155
حوض کوثر کی صفت 155
عمل سے بچنے کے لیے سوالات نقصان دہ ہیں 160
حدیث رسول کا کتاب اللہ سے موازنہ 162
صحابہ کی پیروی راہ نجات ہے 163
دین میں شک وشبہ کی گنجائش نہیں 164
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرانے والا 166
مسلمانوں کی جماعت کے ساتھ رہنا 167
اتباع سنت دخول جنت کاسبب ہے 171
ہدایا قبول کرنے کی شرط 172
فصل … فی البدع 173
بدعت وتشنع … الاکمال 174
بدعتی پر اللہ تعالیٰ کی لعنت 175
الباب الثالث …. تتمہ کتاب الایمان 176
فصل اول … صفات کے بیان میں 176
اللہ تعالیٰ بندہ کی توجہ سے خوش ہوتا ہے 177
الاکمال 178
اللہ کے کسی ولی کو ایذا مت دو 179
اللہ تعالیٰ کو یاد کرنے کی فضیلت 182
اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق گفتگو کی ممانعت … الاکمال 183
فصل ثانی …اسلام کی قلت و غربت کے بارے میں 184
الاکمال 185
فصل سوم… دل کے خطرات وتغیر کے بیان میں 185
الاکمال 187
چوتھی فصل … شیطان اور اس کے وساوس کے بیان میں 187
شیطانی وسوسہ کی مدافعت 188
نماز میں ہواخارج ہونے کا وسوسہ 191
شیطان وسوسے میں ڈالتا ہے 193
شیطان کا تاج پہنانا 194
فصل پنجم … جاہلیت کے اخلاق اور حسب ونسب پر فخر کی مذمت 194
الاکمال 195
فصل ششم … متفرقات کے بیان میں 196
الاکمال 198
زنا کےوقت ایمان سلب ہو جاتا 198
ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے 199
کتاب الایمان والاسلام من قسم الاقوال و الافعال 201
باب اول … ایمان و اسلام کی حقیقت اور مجاز میں 201
فصل اول …ایمان کی حقیقت کے بیان میں 201
ایمان تین چیزوں کے مجموعے کانام ہے 203
فصل دوم … اسلام کی حقیقت کے بیان میں 204
ایمان کی مضبوطی چار چیزیں میں 204
دوسروں کے لئے وہی پسند کرو جو اپنے لئے پسند ہو 206
قیامت کے روز ہر سے سوال ہو گا 207
فصل سوم …ایمان کے مجازی معنی اور حصول کے بیان میں 208
اسلام کی بنیاد چار چیزوں پر 209
فصل چہارم … شہادتین کی فضیلت میں 211
لا الہ الا اللہ نجات د ہندہ ہے 212
فضائل الایمان متفرقہ 215
آگ کا جلانا 216
فصل پنجم … اسلام کے حکم میں 220
شہادتین کا حکم …از مسند اوس بن اوس الثقفی 220
ارتداد اور اس کے احکام 222
مرتد کا قتل 224
احکام متفرقہ 225
میاں بیوی دونوں مسلمان ہو جائیں تونکاح برقرار رہے گا 226
فصل ششم …. عمر کےہاتھ پر بیعت 227
ہر مسلمان پر خیر خواہی کاحکم 229
طاقت کے مطابق اطاعت گزاری 229
بیعت عقبہ کا واقعہ 230
بیعت رضوان کا ذکر 233
الفصل السابع … ایمان بالقدر کے بیان میں 235
تقدیر کے متعلق بحث کرنے کی ممانعت 236
آدم اور موسیٰ ؑ کا مناظرہ 238
تقدیر مبرم کاذکر 240
قضاء وقدر کا مطلب 241
ہر آدمی پر حفاظتی فرشتے مقرر ہیں 242
ریش تھامنے کا واقعہ 244
مسئلہ تقدیر میں بحث کرنا گمراہی ہے 245
فرع… فرقہ قدریہ کے بیان میں 249
قدریہ کے چہرے مسخ ہو ں گے 250
آٹھویں فصل … مومنین کی صفات میں 251
منافقین کی صفات 252
منافقین کے جنازے میں شرکت نہ کرنا 253
باب دوم … کتاب وسنت کو تھامنے کا بیان 253
نزول قرآن سے دوسری آسمانی کتابیں منسوخ ہو گئیں 254
دوسری آسمانی کتابیں محرف ہیں 255
سنت کی پیروی کرنے والا خیر میں ہے 257
حدود اللہ کی پابندی کرنا 259
ایک زمانہ آ ئے گا سونا چاندی نافع نہ ہو گا 261
فصل …بدعت کے بیان میں 262
باب سوم… کتاب الایمان کا تتمہ و ملحقات 263
فصل … صفات کے بیان میں 263
اسلام اپنے شباب کو پہنچا 264
فصل… دل اور اس کے تغیرات کے بیان میں 266
اللہ تعالیٰ طلب مغفرت کو پسند فرماتےہیں 267
فصل … شیطان اور اس کے وساوس کے بیان میں 267
فصل … اخلاق جاہلیت کی مذمت میں 268
چوتھا باب … امور متفرقہ کے بیان میں 270
یہود کےمیلہ اور تہوار میں شرکت کی ممانعت 272
اللہ تعالیٰ کی نہ ابتداء نہ انتہاء 273
الکتاب الثانی 275
از حرف ہمزہ …. ذکر و اذکار از قسم الاقوال 275
باب اول … ذکر اور اس کی فضیلت کے بیان میں 275
اولیاء اللہ کی پہچان 278
فجر اور عصر کے بعد ذکر کرنا 279
قطعہ زمین کا مقرر ہونا 281
کثرت کلام قساوت قلب کا سبب ہے 282
الاکمال 283
ذاکرین کی مثال 284
ذکر کرنے والا اللہ کا محبوب ہے 285
ذکر کی مجالس جنت کے باغات ہیں 286
سب سے افضل ترین عمل 289
ذکر الہٰی شکر کی بجاآوری ہے 290
باب دوم … اسماء حسنیٰ کے بیان میں 292
الاکمال 293
فصل … اللہ کے اسم اعظم کے بیان میں 293
الاکمال 294
تیسرا باب … الحوقلہ کے بیان میں 295
الاکمال 296
جنت میں درخت لگائیں 297
باب چہارم … تسبیح کے بیان میں 298
الاکمال 300
باقیات الصالحات 301
سو غلام آزاد کرنے والا 304
گناہوں کی بخشش ہو گی 305
باب پنجم … استغفار اور تعوذ کے بیان میں 305
فصل اول … استغفار کے بیان میں 305
الاکمال 308
غروب شمس کےوقت استغفار کرنا 309
دوسری فصل … تعوذ کے بیان میں 311
الاکمال 312
باب ششم … آپ ﷺ پر درود کے بیان میں 313
الاکمال 316
ایک بار درود دس رحمتوں کا سبب ہے 319
باب ہفتم … تلاوت قرآن اور اس کے فضائل کے بیان میں 323
فصل اول … فضائل قرآن میں 323
قرآن اللہ تعالیٰ کا دسترخوان ہے 325
دیکھ کر قرآن پڑھنے کی فضیلت 326
قرآن پڑھنے والے کو تاج پہنایا جائے گا 328
حسد صرف دو قسم کے لوگوں پر جائز ہے 329
الاکمال 329
جنت میں صاحب قرآن کا اونچا مقام 330
قرآن پاک کی افضلیت کا بیان 331
قرآن کے مختلف مضامین 332
قرآن سکھانے کی فضیلت 333
سات دن میں ختم قرآن 336
جنت کے درجات کی تعداد 337
سورۂ کہف کی فضیلت 338
قرآن کریم کی شناخت 340
قرآن و حدیث سےمحبت کرو 342
فصل دوم … سورہ آیات قرآنیہ اور بسم اللہ کے فضائل میں 344
الاکمال 344
سورۂ فاتحہ 345
فاتحہ بندہ اور رب کے درمیان منقسم ہے 345
الاکمال 346
سورۃ البقرہ 347
سورۃآل عمران 348
الاکمال 349
آیۃ والھکم… از الاکمال 349
آیۃ الکرسی … از الاکمال 350
ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا 350
سورہ آل عمران …. از الاکمال 351
دو روشن سورتیں …. از الاکمال 351
سورۃ انعام …از الاکمال 352
السبع الطول 352
الاکمال 352
سورہ ھود علیہ السلام 353
سورۂ سبحان 353
الاکمال 353
سورۃ الکہف 353
الاکمال 354
سورۃ الحج 355
قد افلح یعنی سورۃ المومنون 355
الحوامیم … ہر وہ سورت جس کی ابتداء حم سے ہو 356
سورۂ یس 356
سورۃ الزمر 356
سورۃ الدخان 356
انا فتحنا … یعنی سورۃ الفتح 357
’’اقتربت الساعۃ ‘‘ … یعنی سورۃ قمر 357
سورۃ الرحمن 357
سورۃ الواقعہ 357
سورۃ الحشر 357
سورۃ الطلاق 358
سورۃ تبارک الذی 358
سورۃ اذا زلزلت 358
الھاکم التکاثر 358
قل ھو اللہ احد 359
معوذتین 360
بقیہ متفرق سورتوں کے فضائل … از الاکمال 361
طہ 361
سورۃ المومنین … از الاکمال 361
سورۂ یس 362
سورۃ الزمر 362
سورۃ الدخان 363
الواقعہ 363
سورۃ الحدید 363
سورۃ الحشر 363
سورۃ الملک…تیس آیات 363
سورۃ القدر 364
لم یکن یعنی سورۃ البینۃ 364
سورۃ الزلزلۃ 364
سورۃ الھاکم 364
الکافرون 365
قل ھو اللہ احد 365
المعوذتین 367
فصل سوم … تلاوت کے آداب میں 368
الاکمال 371
قرآن کی اشاعت کرنے کا حکم 372
فصل … تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں 373
الاکمال 374
حاملین قرآن کی تین قسمیں 377

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like