کہانیوں کی دنیا
کہانیوں کی دنیا
مصنف : محمد سعد
صفحات: 123
موجودہ مادی دور میں جہاں اور بہت سے مسائل باعث پریشانی ہیں وہاں ایک انتہائی پریشان کن مسئلہ یہ بھی ہے کہ اپنے بچوں کی صحیح اسلامی خطوط پر تربیت کیونکر کی جائے معاشرے میں عمومی طورپر الحادولادینیت کا دور دورہ ہے درس گاہوں کی حالت بھی ابتر ہے اس کےلیے یقیناً بہت احیتاط کی ضرورت ہے لہذا ہمہ وقت بارگاہ ایزدی میں دست بدعا رہنا چاہئے کہ وہ نونہالان وطن کی صحیح تعلیم وتربیت کے لیے ذرائع وسائل مہیا فرمائے بچوں کی تربیت کاایک اہم طریقہ حکایات اور کہانیاں بھی ہیں بچوں میں طبعی طور پر کہانیوں سے ایک لگاؤ ہوتا ہے لیکن عموماً جنوں اور پریوں با بادشاہوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں جن میں کوئی اخلاقی سبق نہیں ہوتا بلکہ الٹا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں زیرنظر کتاب میں بچوں کےلیے اسلامی نقطہ نظر سے بہت ہی عمدہ کہانیاں تحریر کی گئی ہیں جن سے بچوں میں اسلامی عقائد وآداب مستحکم ہوں گے البتہ اس کایہ پہلو کھٹکتا ہے کہ یہ فرضی کہانیاں ہیں بہتر ہوتا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وتابعین عظام اور تاریخ کے سچے واقعات کو کہانی کے انداز میں بیان کیاجاتا۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
اللہ دیکھ رہا ہے | 1 | |
چھوٹے چھوٹے دانے | 4 | |
ایک تھی مانو | 9 | |
پیاسا کوا | 13 | |
اسکول | 15 | |
سوالات | 20 | |
کیسا چالاک | 22 | |
کچھوا اور خرگوش | 25 | |
بھائی جان کے جوتے | 27 | |
اچھالڑکا | 32 | |
گلوگلہری اور آچھو آچھو | 34 | |
سوالات | 38 | |
لالچ بری بلا ہے | 40 | |
عقل مند کسان | 43 | |
اللہ تعالی کے احسانات | 45 | |
ہیلی کاپٹر | 48 | |
گائے کی سچی سہیلی | 53 | |
سوالات | 61 | |
کسان اور چور | 63 | |
اونٹ اور گیدڑ | 68 | |
شیر اور چوہا | 70 | |
احمد کی مرغی محمود کے گھر | 73 | |
بلال بیگ کا لال کیک | 84 | |
انسانیت کی خدمت | 87 | |
سوالات | 90 | |
بیکری والا | 92 | |
آنہ دو آنہ کھوٹہ آنہ | 95 | |
ایک دن سرگزشت | 104 | |
ہزار دینار | 110 | |
نئے الفاظ اور ان کے معانی | 113 |