جزء رفع الیدین

جزء رفع الیدین

 

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

 

صفحات: 136

 

شریعتِ اسلامیہ میں نماز بہت بڑا اور اہم رکن ہے اور اس پر مواظبت لازم قرار دی گئی ہے بلکہ کفر وایمان کے درمیان نماز ایک امتیاز ہے۔عقیدہ توحید کے بعد کسی بھی عمل کی قبولیت کےلیے دو چیزوں کاہونا ضروری ہے۔ نیت اور طریقۂ رسول ﷺ ۔لہٰذا نماز کے بارے میں آپ کاﷺ واضح فرمان ہے ’’ نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو‘‘ (بخاری) نماز کے مسائل میں رفع الیدین کوایک بنیادی اور اساسی حیثیت حاصل ہے۔نماز میں رفع الیدین رسول اللہ ﷺ سے متواتر ثابت ہے۔امام شافعی﷫ فرماتے ہیں کہ رفع الیدین کی حدیث کو صحابہ کرام   کی اس قدر   کثیر تعداد نے روایت کیا ہے کہ شاید اور کسی حدیث کواس سے   زیادہ صحابہ   نے روایت نہ کیا ہو۔ لیکن صد افسوس اس مسئلہ کو مختلف فیہ بنا کر دیگر مسائل کی طرح تقلید اور مسلکی تعصب کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ۔اثبا ت رفع الیدین پر امام بخاری کی جزء رفع الیدین ،حافظ زبیر علی زئی  کی نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین وغیرہ کتب قابل ذکر ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’جزء رفع الیدین‘‘ رفع الیدین کےاثبات کے موضوع پر امیر المومنین فی الحدیث   امام محمد بن اسماعیل بخاری﷫ کی تصنیف ہے ۔جس میں امام بخاری ﷫ نے ایک سو بائیس حوالوں سے اس کاثبوت واثبات واضح کیا ہے۔ ان احادیث کے رایوں میں مکہ ،حجاز ، عراق، شام، بصرہ، یمن ، خراسان اور بخارا سے تعلق رکھنے والے حضرات شامل ہیں اثبات رفع الیدین میں یہ رسالہ حرف ناطق ہے ۔ جس سے علم حدیث کے اصول ومبادی جاننے والا کو ئی انکار نہیں کرسکتا ۔امام بخاری کے اس رسالےکو متعدد ناشرین نے ترجمہ کے ساتھ شائع کیا ہے ۔ زیر تبصرہ ایڈیشن کے عربی متن کی عمد ہ تحقیق، مثالی تخریج اور مستند اردو ترجمہ   محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی﷫ کے قلم ہوا ہے جس اس رسالے کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس رسالےکوامت مسلمہ کی نمازوں کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 6
مقدمہ طبع اولیٰ 8
راویان نسخہ کاتعارف 10
تحقیق کی تفصیل 15
ماسٹر امین اوکاڑوی 16
اکاذیب اوکاڑوی 17
اوکاڑوی کے چند مغالطات کاجائزہ 22
چند اہم باتیں 24
سید نا علی بن ابی طالب کی حدیث 32
تمام صحابہ رفع الیدین کرتے تھے 33
سیدنا عبداللہ بن عمر کی حدیث 35
امام علی بن عبداللہ المدینی کا فیصلہ 35
سیدنا ابو حمید ساعدی کی احادیث 36
سیدنا مالک بن حویرث کی حدیث 39
سیدنا انس بن مالک کی حدیث 40
سیدنا علی بن ابی طالب کی دوسری حدیث 40
سیدنا وائل بن حجر کی حدیث 41
سیدنا علی سے ترک رفع یدین ثابت نہیں 41
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ سالم 43
سیدنا ابن عمر کی دوسری حدیث بواسطہ سالم 44
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ نافع 44
سیدنا ابن عمر رفع یدین نہ کرنے والوں کو کنکریان مارتے تھے 44
سیدنا ابن عمر سےترک رفع یدین ثابت نہیں 45
عمر بن عبدالعزیز نے رفع یدین نہ کرنے والے سے ملاقات نہیں کی 47
سیدنا ابن عباس ، ابن زبیر ، ابوسعید خدری اور جابر رفع یدین کرتے تھے 48
سیدنا ابو ہریرہ کی حدیث 49
سیدنا انس بن مالک رفع یدین کرتے تھے 49
سیدنا ابن عباس سےرفع یدین کا ثبوت 49
سیدنا ابو ہریرہ رفع یدین کرتے تھے 50
سیدنا وائل بن حجر کی حدیث 50
ام درداء رفع یدین کرتی تھیں 51
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ محارب 52
سیدنا وائل بن حجر کی ایک اور حدیث 52
چھ صحابہ کا نبی سے رفع یدین بیان کرنا 53
امام طاؤس کا تین صحابہ کو رفع یدین کرتے دیکھنا 53
حدیث نمبر 16کا ایک اور جواب 54
امام حسن بصری کا صحابہ کو رفع یدین کرتے دیکھنا 55
رفع یدین پر صحابہ کا اجماع 55
سیدنا وائل کی حدیث ….. کپڑوں کے اندر سےرفع یدین کرنا 56
اس حدیث سے اجماع صحابہ کاثبوت اندر سے رفع یدین کرنا 56
اس حدیث سےاجماع صحابہ کا ثبوت 56
سیدنا ابن مسعود سےترک رفع یدین کی روایت ثابت نہیں 57
سیدنا ابن مسعود سے صحیح حدیث 58
سیدنا براء بن عازب سےترک رفع یدین کی روایت ثابت نہیں 59
سیدنا جابر بن سمرہ کی حدیث 61
اس حدیث سےترک رفع یدین پر استدلال کرنےوالا جاہل ہے 62
سیدنا جابر بن سمرہ کی دوسری حدیث 62
امام سعید بن جبیر نے رفع یدین کو نماز کی زینت قرار دیا 63
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ نافع 64
امام بخاری کےدور کے محقق علماء سے رفع یدین کا ثبوت 64
کسی صحابی سےترک رفع یدین ثابت نہیں 64
امام حسن بصری اورامام ابن سیرین رفع یدین کی تلقین کرتے تھے 65
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ سالم 65
امام ابن المبارک رفع یدین کرتے تھے 66
سیدنا ابن عمر کی نو عمری کا اعتراض اور اس کا جواب 66
سیدنا وائل بن حجر کی شخصیت پر اعتراض اور اس کا جواب 68
سیدنا ابن مسعود، براء اور جابر کی روایات کی غلط توجیہ 69
اہل سنت و اہل بدعت تعریف 69
حدیث لایومن احدکم 69
اہل علم کون؟ 70
امام ابو حنیفہ اورابن المبارک کا مناظرہ 70
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ سالم 71
سیدنا ابن عمر کا عمل بواسطہ محارب 72
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ نافع 72
سیدنا ابن عمر کا عمل بواسطہ نافع 73
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ نافع 74
سیدنا مالک بن حویرث کی حدیث 74
امام ابو قلابہ ( تابعی) کا عمل 75
سیدنا ابن عباس کا عمل 75
سیدنا ابو ہریرہ کی حدیث 76
سیدنا ابن عمر کا عمل بواسطہ نافع 76
امام نعمان بن بشیر بن ابی عیاش کا قول کہ رفع یدین نماز کی زینت ہے 77
امام قاسم بن مخیمرہ کا قول 78
سیدنا جابر بن عبد اللہ ، ابوسعید خدری ، ابن عباس اور ابن زبیر کا عمل 78
امام سالم ، امام قاسم ، عطاء اور مکحول کا عمل 78
امام نافع اور اما م طاؤس کاعمل 79
امام عطاء اورامام مجاہد کاعمل 79
امام سعید بن جبیر اور طاؤس کا عمل 79
سیدنا انس کا عمل 79
سیدنا مالک بن حویرث کی حدیث 80
اما م ربیع کا قول …. دس ائمہ کا عمل 80
چھ ائمہ کا عمل 81
اما م عبدالرحمٰن بن مہدی کا قول 81
امام نخعی کاقول اور اس کا رد 82
سیدنا وائل بن حجر کی حدیث 83
سیدنا ابن عمر کا عمل بواسطہ نافع 84
سیدنا انس بن مالک کاعمل 84
اما م طاؤس کا عمل 85
جوشخص رفع یدین کو بدعت کہتا ہے وہ صحابہ کو گالی دیتا ہے 85
اور وہ شخص ائمہ کا گستاخ ہے 85
کسی صحابی سے بھی ترک رفع یدین ثابت نہیں 86
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ سالم 86
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ سالم 87
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ نافع 88
سیدنا ابن عمر سے ترک رفع یدین ثابت نہیں 89
سیدنا ابن عباس سے سات جگہوں پر رفع یدین والی حدیث اور اس کا جواب 90
سیدنا ابن عباس کاعمل 91
یہ حدیث احناف کے بھی خلاف ہے 91
نماز استسقاء میں رفع یدین کا ثبوت 92
دعا میں ہاتھ اٹھانے کا ثبوت 92
دعائے قنوت میں ہاتھ اٹھانے کا ثبوت 99
استسقاء کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کا ثبوت 101
سیدنا انس کا عمل 102
سیدنا مالک بن حویرث کی حدیث 102
سیدنا ابو حمید کی حدیث دس صحابہ میں 103
سیدنا ابن عمر سے ترک رفع یدین ثابت نہیں 103
عمر بن عبدالعزیز رفع یدین کرتے تھے 104
سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسط سالم 105
اما م اوزاعی کا عمل 107
نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین 108
امام ابراہیم نخعی کاقول 111
سیدنا ابن مسعود سےمروی ایک ضعیف قول 111
امام علی بن مدینی کا قول …. تمام علماء رفع یدین کرتے تھے 112
امام حسن بصری نماز جنازہ میں رفع یدین کرتےتھے 113
اطراف الحدیث 114
روایان حدیث 119

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like