جنسیات کی ڈکشنری

جنسیات کی ڈکشنری

 

مصنف : ڈاکٹر محمد عاصم محمود

 

صفحات: 195

 

دور جدید کے ذرائع ابلاغ نے گو انسان کے شعور پر زبر دست(منفی اور مثبت) اثرات مرتب کیے ہیں مگر خصوصاً پاکستان میں اب بھی جنس کو ناپاک سمجھا جاتا ہے حالانکہ ہمیں بحثیت مسلمان یاد رکھنا چاہیے کہ اسلام نے فرد کی جنسی زندگی کو بڑی اہمیت دی ہے جس کا ثبوت یہ کہ ہر مسلمان کی جنسی زندگی کو قوانین کا پابند بنا دیا گای ہے۔ عیسائیت اور یہودیت میں جنس قابل نفرت ہے مگر اسلام کے نزدیک یہ اللہ تعالیٰ کا ایک عظیم تحفہ ہے جس کے ذریعے انسان اپنی نسل چلاتا ہے۔ عیسائیت میں جنسی گناہ کا عمل اور حیوانی جذبہ ہے مگر اسلام اسے فطری خواہش اور انسان کے لیے مفید قرار دیتا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص اسی موضوع پر ہے جس میں ایسی معلومات کو جمع کیا گیا ہے جو شادی شدہ اور کنوارے حضرات دونوں کے لیے کار آمد ثابت ہوں۔ اور نوجوانوں کو پیش آمدہ مسائل سے آگاہ کرنے اور ان کا حل بتانے میں معاون کتا ب ہے جس سے ہر عمر کا فرد یکساں فائدہ اُٹھا سکتا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ جنسیات کی ڈکشنری ‘‘سید عاصم محمود کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 10
انسان کاجنسی رویہ
جنس کاتعین 14
بچےکی جنس کےتعین پراثرات 15
دروں افرازی نظام 16
مردانہ تولیدی نظام 17
عفومخصوص قضیب 18
زنانہ تولیدی نظام 19
حیضی چکر 19
جنسیات کی ڈکشنری
آتشک 21
آتشک ترسی 22
آختہ کاری 22
آدم کاری 22
آدم خورانہ دور 22
آزوپریمیا 22
آر،ایچ خونی گرۃوہ بےآہنگی 23
آزادحیضی چکر 23
آزادمحبت 23
آزادی کےطلب گار 24
آشنائی 24
آشوب چشم 24
آغازبلوغ 24
آکسی نوسین 24
آکسی ٹوسین چیلنج امتحان 25
آنول 25
آنولی چھوت 26
آنولی متقدمہ 26
آنولی مدافعت 26
آنولی بارمون 26
آوارہ گردرحم 27
آوازکی تبدیلی 27
آویزی خلیے 27
آہنگ طریقہ 27
ابتدائی انزال 27
ابتدائی نرگسیت 28
ابتدائی کھیل 28
ابخازی 28
اٹکےہوئےبیض دان 28
احتباس الطمث 28
احتلام 29
احساس کمتری 29
اختلاط نسل 29
اختناق 29
اختناقی حمل 30
ادویاقی انزال 30
ارانڈا 30
اربی 30
اربی نالی 30
ازخوداسقاط حمل 30
ازخومتنی پھٹاؤ 31
ازدواجی اختباط 31
ازدواجی حقوق 31
ازدواجی زنا 31
ازلی شیرخوار 32
استقساءالکلیہ 32
استقسائےانوبی 32
استادگی کاوقت 32
استادمرکز 32
اسراع 32
اسقاط حمل 32
اسقاط حمل کےطریقے 33
اسکیمو 33
اشراقی تولید 34
اصفردور 34
اصفری ہارمون 34
اطفال محبت 34
اعلی مادہ 34
اعلی مرد 34
اعلی جنین 35
افزودہ اثرات 35
افلاطونی عشق 35
اکلیل حشفہ 35
الا 35
البرائٹ کامرض 36
التہاب جیل 36

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like