جھوٹ ایک معاشرتی ناسور

جھوٹ ایک معاشرتی ناسور

 

مصنف : ابو انس عبد المالک بن عبد العظیم

 

صفحات: 170

 

اسلامی تعلیمات کامقصدبنی نوع انسان کورب کریم کےقرب وحضورکااہل بناتاہے ۔اس ضمن میں خصوصیت کےساتھ اخلاقی برائیوں سےبچنے کی تلقین کی گئی ہے ،جن میں جھوٹ سرفہرست ہے۔کتاب وسنت کی روسے مومن جھوٹ کاارتکاب نہیں کرسکتا۔یہی وجہ ہے کہ جھوٹوں پرخداکی لعنت کی گئی ہےاوراسے منافق کی علامت قراردیاگیاہے ۔حقیقت یہ ہےکہ ایمان کی اصل صدق وسچائی ہےجبکہ کفرونفاق کذب وجھوٹ پراساس پذیرہے۔لیکن افسوس ہے کہ آج کل نام نہادمسلمانوں میں جھوٹ عام ہوتی ہے اوراس کی مختلف شکلیں معاشرے میں رواج پذیرنظرآتی ہے۔یہ قبیح جرم اس قدرپھیل چکاہے کہ بعض صورتوں کوتوجھوٹ سمجھاہی نہیں جاتامثلاً جھوٹامیڈیکل سرٹیفکیٹ ،جھوٹ کی وکالت کرنا،جھوٹے سابقے ولاحقے لگانا،جھوٹی خبریں اخباروں میں شائع کرناکروانا،جھوٹی ڈگریوں کی بنیادپرمعاشرے میں تعارف کرواناوغیرہ جیساکہ فی زمانہ اس کابخوبی مشاہدہ کیاجاسکتاہے ۔اس کےعلاوہ بھی بے شمارشکلوں میں جھوٹ موجودہے لیکن ہم اس پہلوسے غفلت کاشکارہیں ۔زیرنظرکتاب میں اسی مسئلہ کوموضوع بحث بنایاگیاہے اورقرآن وحدیث کی روشنی میں اس کے مختلف پہلوؤں پرمفصل کلام کیاگیاہے ،جس کےمطالعے سے یقیناً جھوٹ سے نفرت کاداعیہ بیدارہوگااوراصلاح نفس کاجذبہ پیداہوگا۔ان شاء اللہ

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 15
عرض ناشر 18
مقدمہ 21
اسلام اوراخلاق حسنہ 27
اخلاق حسنہ کی اہمیت 27
بعثت کامقصدقرآن کی روشنی میں 29
اخلاقیات عبادات پرمقدم 31
اخلاقیات سےتکمیل ایمان 32
اسلام میں اخلاقیات کامقام 34
اخلاق حسنہ کی آرزو 35
اخلاق کاوزن 36
نیکی کیاہے؟ 37
صاحب اخلاق کامقام 37
محبت الہیٰ اوراخلاق حسنہ 38
اخلاق حسنہ اوررفاقت انبیاء 39
اخلاق رزیلہ 40
رذائل کاقرآن میں بیان 41
المنکر 41
فخشاء اوربغی 42
سیئہ 43
جھوٹ ایک خلق مذموم 43
جھوٹ ام الرذائل 44
جھوٹ اورجھوٹ سے پاک ہستیاں
کذب وصدق کی لغوی بحث 49
الصدق 49
الکذب 50
صدیق اورکذب 51
صدیق 51
کذاب 52
انبیاء کرام کی جھوٹ سےپاک……. 53
موسیٰ ؑ کی نبوت کی دلیل 54
حضرت محمدﷺ کی صداقت 55
حجراسودکاتنازعہ 55
قائدجھوٹ نہیں بول سکتا 56
نبی ﷺ نےکبھی جھوٹ نہیں بولا 57
میں نےکبھی جھوٹ نہیں بولا 58
حیات رسول کے دواہم گوشے 59
ابوسفیان کااعتراف 61
قیصرروم کااعتراف 63
جھوٹ کی مروجہ شکلیں
قولی وتحریری جھوٹ 67
تصدیق کے بغیربات کرنا 68
بدگمانی 70
جھوٹامیڈیکل سرٹیفکیٹ 71
(1)صحت کاجھوٹاسرٹیفکیٹ 71
(2)بیماری کاجھوٹاسرٹیفکیٹ 72
جھوٹاکیریکٹرسرٹیفکیٹ 73
کیریکٹرسرٹیفکیٹ کے الفاظ …؟ 74
جھوٹی حاضری لگانا 74
جھوٹی رخصت حاصل کرنا 76
رفاہی اداروں کےنام پرجھوٹ 77
اس کالے دھندے کاسبب 77
عدالت میں جھوٹ 79
جھوٹ کی وکالت 81
کتاب کی تقریظ ایک گواہی 84
جھوٹے سابقے اورلاحقے 85
ڈاکٹریاحکیم کاجھوٹاسابقہ 85
پروفیسرکاجھوٹاسابقہ 86
مولاناکاسابقہ 87
سیدکاسابقہ 87
مبالغہ آرائی 89
حکمرانوں کی چاپلوسی 91
حکام کارعایہ سے جھوٹ 93
کاروبارمیں جھوٹ 95
منبررسول ﷺ پرجھوٹ 98
جھوٹے فتوے 99
جھوٹی مغفرت 100
اللہ پرجھوٹ بولنا 101
دعوائے نبوت 102
نبی ﷺ پرجھوٹ 103
جھوٹی موضوع احادیث 105
جھوٹاخواب سب سے بڑاجھوٹ 106
جھوٹ اوربوک 109
جھوٹ اورروزے دار 111
صحافت اورجھوٹ 113
واقعہ افک 115
جھوٹی خبروں کی روک تھام 117
جھوٹی صحافت اوربچے 119
ناول،ڈائجیسٹ ،افسانے وغیرہ 120
بچوں سےجھوٹ بولنا 123
مزاح پرجھوٹ 124
یکم اپریل پرجھوٹ 125
جھوٹ سے پاک مزاح 126
کوئی بڑھیاجنت میں نہیں جائے گی 127
تجھے اونٹ کابچہ دونگا 127
جھوٹے لطیفے 128
عملی جھوٹ 131
تجارت میں جھوٹ 131
وعدہ خلافی 134
جھوٹے عطیات 134
جھوٹے مصنوعی بال 135
جھوٹارونا 137
جھوٹ اورسچ کے اثرات
جھوٹ کے اثرات 141
جھوٹ منافقت کابیج 141
جھوٹ ایمان کابیج کن 142
جھوٹ سے جہنم تک 143
اگرنبی بھی جھوٹ بولے تو…؟ 144
جھوٹ سے برکت کاخاتمہ 145
جھوٹی تہمت لگانے والے کادنیامیں انجام 147
اس کاآخرت میں انجام 147
جھوٹ سے فرشتوں کی نفرت 148
جھوٹ سے نبی ﷺ کی نفرت 149
جھوٹوی کی سزاکیادیکھی؟ 149
جھوٹے کادل کالا 150
جھوٹے کامنہ کالا 151
سچ کے ثمرات 153
سچ بولنے سےجنت 154
سچ نے نفاق سے بچالیا 154
سچ اورجھوٹ کی درمیانی صورتیں
سچ اورجھوٹ کامابین 157
تعریض اورتوبہ 157
توریہ اورتعریض کی تعریف 158
توریہ وغیرہ کااستعمال 159
ابوبکرصدیق ؓکاتوریہ 159
قاضی شریح کی تعریض 160
جاسوسی کے لیے توریہ 160
تدلیس 161
کذبات ابراہیم کی حقیقت 162
کذبات ابراہیم تعریض کیسے؟ 163
پہلی تعریض 163
دوسری تعریض 164
تیسری تعریض 165
جھوٹ کے جائز مواقع 166
صلح کےلیے جھوت 166
میاں بیوی کاجھوٹ 167
جنگ میں جھوٹ 168
جان ومال کےخوف سے جھوٹ 169

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like