جوامع السیرۃ

جوامع السیرۃ

 

مصنف : امام ابن حزم ظاہری

 

صفحات: 295

 

اِسلام نے اشخاص کی انفرادی اصلاح کو کافی نہیں سمجھا ہے بلکہ معاشرے اور ریاست کی اصلاح کو کلیدی اہمیت دی ہے۔ اسی طرح اسلام کے نزدیک صرف باطن کی درستگی کااہتمام کافی نہیں بلکہ ظاہر کی طرف توجہ بھی ضروری ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانیت کی ہدایت وراہنمائی اور تربیت کے لیے جس سلسلۂ نبوت کا آغاز حضرت آدم سےکیاگیا تھا اس کااختتام حضرت محمد ﷺ پر کیا گیا۔۔اور نبوت کے ختم ہوجانے کےبعددعوت وتبلیغ وتربیت کاسلسلہ جاری وساری ہے ۔ اپنے اہل خانہ او رزیر کفالت افراد کی دینی اور اخلاقی تربیت ایک اہم دینی فریضہ او رذمہ داری ہے جس کے متعلق قیامت کےدن ہر شخص جواب دہ ہوگا ۔دعوت وتبلیع اور اصلاح امت کی ذمہ داری ہر امتی پرعموماً اور عالم دین پر خصوصا عائد ہوتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ جوامع السیرۃ ‘‘ امام ابن حزم ظاہر کی ہے جس کا اردو ترجمہ محمد سردار احمد نے انتہائی عمدہ اسلوب میں کیا ہے۔ اس کتاب میں نبی ﷺ کی احادیث مبارکہ قرآن مجید کی تفسیر اور آپ کی حیات اقدس کی تعبیر و تصویر ہیں۔ یہ رشد و ہدیت کا منبع ہیں۔ ان کا بار بار مطالعہ کرنا اہنیں سمجھنا اور ان پر عمل کرنا دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ۔مولاناعبدالقدوس ہاشمی 7
مقدمہ۔ڈاکٹراحسان عباس 10
مقدمہ۔مترجم 24
نسب رسول اللہﷺ 30
رسولﷺ کی ولادت بعثت عمراوروفات 33
معجزات رسول اللہﷺ 36
رسولﷺ کےحج وعمرے 46
غزوات رسول اللہﷺ 47
فوجی مہمات 48
صفت واسماءنبویﷺ 53
رسولﷺ کےامراء 54
زمانہ جاہلیت میں آپؐ کےدوست واحباب اورمحافظ 57
کاتبین وحی وفرامین 58
خدام رسولؐ موذن اورشعراءوغیرہ 58
آپؐ کی انگوٹھی 59
آپؐ کےقاصد 60
اکثرفرماں رداؤں کاقبول سالام 61
ازواج مطہرات 63
اولاد 70
اخلاق نبویؐ 72
مختصرتاریخ عہدرسالت 77
آغازنزول وحی 77
اسلام میں سبقت کرنےوالے 78
اعلان دعوت 82
مخالفین اوردشمنان اسلام 82
کمزورمسلمانوں پرمصائب 85
ہجرت حبشہ 86
مہاجرین حبشہ کےنام 86
وفدقریش دربارنجاشی میں 91
قریش کی طرف سےمقاطعہ 91
مہاجرین حبشہ کی واپسی 94
طائف کاتبلیغی سفر 95
طفیل بن عمروالدوسی کاقبول اسلام 96
واقعہ اسراءمعراج 96
انصارکی آمدوقبول سالام 97
عقبہ اولی 99
عقبہ ثانیہ 102
انصارکےبارہ نقباکےنام 103
بیعت عقبہ ثانیہ کےشرکاء 104
ہجرت مدینہ 108
حضورؐ کی ہجرت اورحضرت ابوبکرؓ کی رفاقت 112
غارثورمیں حضورؐ کاقیام 113
حضورؐ کی سفرکی منزلیں 115
حضورؐ ابوایوب انصاریؓ کےگھرمیں 118
مسجدنبوی کی تعمیر 118
معاہدہ یہود 119
مواخات مہاجرین وانصار 119
فرضیت زکوۃ 121
مدینہ میں منافقین کاظہور 121
غزوہ الابواء 124
حمزہ بن عبدالمطلب بن ہاشم اورعبیدہ بن حارث کی مہیں 125
غزوہ بواط 126
غزوہ ذی العشیرہ 127
غزوہ بدراولیٰ 128
سریہ سعدبن ابی وقاصؓ 128
سریہ عبداللہ بن جحشؓ 129
تحویل قبلہ 131
بدرثانیہ 132
شرکاءبدرکےنام 140
شہدائےبدرکےنام 156
مشرکین مکہ کےمقتولین 157
مشرکین مکہ کےقیدی 159
غزوہ بنی سلیم 160
غزوہ سویق 161
غزوہ ذمیامر 1162
غزوہ بحران 163
غزوہ بنی قینقاع 163
قتل کعب بن اشرف 164
غزوہ احد 165
شہدائےاحدکاتذکرہ 177
احدمیں مشرکین مکہ کےمقتولین 181
غزوہ حمراءالاسد 182
واقعہ رجیع 183
واقعہ بیرمعونہ 186
غزوہ بنی نضیر 189
غزوہ ذات الرقاع 191
غزوہ بدرثالثہ 192
غزوہ دومۃالجندل 192
غزوہ خندق 193
غزوہ بنی قریظہ 200
شہدائےغزوہ خندق اورغزوہ بنی قریظہ کےنام 206

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like