جمع و تدوین قرآن (صدیق حسن)

جمع و تدوین قرآن (صدیق حسن)

 

مصنف : سید صدیق حسن

 

صفحات: 80

 

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے، جس کی حفاظت کی ذمہ داری خود اللہ تعالی نے اٹھائی ہے۔یہی وجہ ہے کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک اس کی میں کوئی تحریف وتصحیف  سامنے نہیں آئی۔ اور اگر کسی نے یہ مذموم کوشش کی بھی تو اللہ تعالی نے اسے ذلیل وخوار کر کے رکھ دیا۔قرآن مجید عہد نبویﷺ سے ہی زبانی حفظ کے ساتھ ساتھ کتابی شکل میں بھی لکھا جاتا رہا ہے۔آپ ﷺ نے متعدد صحابہ کرام کو کاتب وحی کے طور پر مقرر کر رکھا تھا۔  کلمات قرآنیہ کی کتابت کا ایک بڑا حصہ  تلفظ کے موافق یعنی قیاسی ہے،لیکن چند کلمات تلفظ کے خلاف لکھے جاتے ہیں اور رسم کے خلاف اس معروف کتاب کو رسم عثمانی یا رسم الخط کہا جاتا ہے۔تمام اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کو رسم عثمانی کے مطابق لکھنا واجب اور ضروری ہے ،اور اس کے خلاف لکھنا ناجائز اور حرام ہے۔لہذا کسی دوسرے رسم الخط جیسے ہندی، گجراتی، مراٹھی، ملیالم، تمل، پنجابی، بنگالی، تلگو، سندھی، فرانسیسی، انگریزی ،حتی کہ معروف  وقیاسی عربی رسم  میں بھی لکھنا جائز نہیں ہے،کیونکہ یہ درحقیقت کتاب اللہ کے عموم و اطلاق، نبوی فرمودات، اور اجماع صحابہ و اجماعِ امت سے انحراف ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ” جمع وتدوین قرآن “محترم سید صدیق حسن صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عقلی ونقلی دلائل سے یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن مجید عہد بابرکت ہی میں مدون اور مکمل ہو گیا تھا۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں  قبول فرمائے اور اسے ان کے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
دیبا چہ  طبع جدید 4
قر آ ن پاک کی حفاظت میں امت کا اہتمام 5
قر آن   کے رسم والخط کی حفاظت میں امت  کی کو شش 6
صحا بہ کرام  اور ان کے مصاحف  کی تر تیب 7
حضرت  عبدا للہ  بن مسعود ﷜ اور حضرت  ابی  کعب  ﷜ کے مصا حف میں اختلاف 7
عہد نبوی ﷺ  میں  قرآن پاک کی تد وین 10
مشہور  حفاظ صحابہ ﷜ 17
تر تیب آیات  اور  آنحضرت  ﷺ کا حکم  اور سو رتوں کی تعین 18
تد ریس قر آن  میں حضرت  عمر ﷜  کی احتیاط 31
جنگ یما مہ میں  حفاظ صحابہ ﷜ کی شہا دت 32
حضرت  عمر ﷜ کا  تا ثر اور قر آن  کے  جمع و تد وین  کا خیال 33
کتا بت قر آن  کی صو رت 38
قر آن کی  تعلیم  کا اہمتام 43
اصحا ب  صفہ  اور در س قر  آن 44
حضرت ابو بکر  ﷜ کا امت  پر احسان 52
حضرت زید  ﷜ کے قر آن  کے جمع  و تر تیب  کی تا ریخ 52
چا ر حصوں  میں  قر آ ن  کی تقسیم  کی روا یت 54
نظم  قر آن   اورائمہ  مفسرین 61
نظم  قر آن   اور علامہ  فر اہی ﷭ 64
معوذ تین  اور صحف  عبد اللہ  بن مسعود  ﷜ 67
سو رہ بر ات میں بسم اللہ  نہ لکھنے  کی بحث 73
حضرت خزیمہ  بن ثا بت  انصاری  اور سو رہ بر ات کی ایک گمشدہ  آیت 76

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like