جدید عربی لغت اور عربی بول چال کے نمونے

جدید عربی لغت اور عربی بول چال کے نمونے

 

مصنف : حافظ نذر احمد

 

صفحات: 120

 

زیر نظر کتاب جو حجم کے اعتبار سے مختصر ہے لیکن افادیت کے پہلو سے بڑی بڑی کتابوں پہ بھاری ہے اس میں عربی بول چال کے حوالے سے بہت ہی احسن انداز سے رہنمائی کی گئی ہے مختلف فنون اور پیشوں کے لیے عربی الفاظ مختلف عناوین کےتحت بیان کیے گئے ہیں جوعربی بول چال کی عملی مشق کےلیےمختلف افراد کےمکالمے بھی اس میں دیئے گئے ہیں مثلاً اگر کوئی عرب ملک میں جانے اور راستہ پوچھنے کی ضرورت ہو ،یا ہوٹل میں گفتگو کرنی پڑے ،یا پاسپورٹ آفس میں بات چیت کی ضرورت  پڑے تو کس طریقے سے گفتگو ہوگی اس کےنمونے کتاب میں موجود ہیں آخر میں ایک جامع اور مختصر جدید عربی اردو لغت بھی شامل کتاب ہے عربی بول چال کے شوقین طبقے کےلیے یہ کتاب بہت ہی مفید ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
ہوائی جہاز 7
ریل گاڑی 7
موٹرکاروغیرہ 8
تفریح اورسیروسیاحت 8
سامان سفر 9
ہوٹل 9
نمونہ گفتگو 10
ٹریفک کے نشانات 11
سرکاری دفاتر
ڈاک خانہ 13
تارگھر 14
ٹیلیفون 14
نمونہ گفتگو 14
پاسپورٹ 16
ویزہ 17
نمونہ گفتگو 18
سفارتخانہ 21
نمونہ گفتگو 21
فوجی اصطلاحات 22
تجارت وبینکاری 24
تجارت 24
نمونہ گفتگو 27
بینک 28
اوزان 30
پیمانے 30
سکے 30
پیشے اورعہدے 30
انجینیر،مکینک وغیرہ کے لیے 32
فنی عہدے 32
بجلی 33
مشینری 34
بڑھئ وغیرہ 34
ڈاکٹروں کےمختلف اوزار 36
ہسپتال 36
علاج ومعالجہ 38
طبی اصطلاحات 38
نمونہ گفتگو 39
اعضائے جسمانی 39
تعلیم وتعلم 43
تعلیم ومتعلقات 43
مختلف تعلیمی درسگاہیں 43
متعلقات تعلیم 44
نمونہ گفتگو 45
مختلف کھیلیں 46
فوٹو،سینما،ٹیلی ویژن وغیرہ 48
انسان اورضروریات 48
انسانی 48
رشتے اوررشتے داریاں 48
اشیائے خوردونوش 50
اجناس اورپھل پھول 51
عادات وخصائل 53
لباس ،زیوراورعطریات وغیرہ 55
مختلف رنگ 57
مکان اورفرنیچر 57
ملاقات اوررخصت 58
سررا ہ ایک ملاقات 59
کائنات 60
زمین ،آسمان اور مظاہرقدرت 60
دریا،سمندراورمعدنیات 62
رات،دن اورماہ وسال 63
حیوانات 64
متفرقات 66
سوالیہ  حروف اوراسمائےاشارہ 67
ضروری الفاظ اورجملے 67
خط وکتابت 69
معجم 71
مکمل عربی کورس اوردوسرے الفاظ کی فرہنگ بترتیب حروف ابجد 120

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like