اسلامی وظائف
اسلامی وظائف
مصنف : عبد السلام بستوی
صفحات: 418
کتاب وسنت میں مختلف اوراد و وظائف اور ادعیہ منقول ہیں ، جن کا اہتمام ہر مسلمان پر لازم ہے ۔کیونکہ ذکر الہی اذہان و قلوب کے اطمینان کا باعث،قرب الہی کا ذریعہ ،آفات و مصائب سے بچاؤ کا سبب اور بے تحاشا اجرو ثواب کا ذریعہ ہے ،اس لیے ہمہ وقت اوراد و اذکار کا اہتما م کرنا چاہیے اور ادعیہ ماثورہ کو زبانی یادکرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔علماء کرام عامۃ الناس کی سہولت کی خاطر دعاؤوں کے موضوع پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں،جن میں سے علامہ عبد السلام بستو ی کی مایہ ناز کتاب (اسلامی وظائف) ہے۔کتاب ہٰذامختلف اوقات ومقامات کی ادعیہ کا بہتیرین مجموعہ ہے۔پھر سونے پہ سہاگہ یہ کے فضیلۃ الاستاذ حافظ زبیر علی زئی کے شاگرد رشید کی تحقیق وتخریج ہے ، جس نے کتاب کو چار چاند لگا دیے ہیں،الغرض یہ ایک عمدہ ترین کتاب ہے جس سے استفادہ نہایت مفید ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
حرف اول | 13 | |
مقدمۃ التحقیق | 16 | |
دعا کی فضیلت | 31 | |
آداب دعا | 39 | |
ذکر الہیٰ کے فضائل | 55 | |
سورہ بقرہ کی فضیلت | 67 | |
قرآن مجید کی دعائیں | 77 | |
پہلی منزل | ||
طلب ہدایت اور بیماری کے لیے شفا کی دعا | 78 | |
قبول ایمان کی دعا | 79 | |
توبہ واستغفار کی دعا | 83 | |
علم میں اضافے کی دعا | 91 | |
نجات کی دعا | 96 | |
دوسری منزل | ||
احادیث کی دعائیں | 99 | |
وضو کی دعائیں | 107 | |
اذان کی فضیلت | 112 | |
صبح وشام کی دعائیں | 152 | |
دن کی دعا | 170 | |
تیسری منزل | ||
اسمائے حسنیٰ کی فضیلت | 187 | |
استخارہ کی دعا | 189 | |
وحشت کی دعا | 201 | |
موت مانگنے کی دعا | 225 | |
چوتھی منزل | ||
روزے کے متعلق دعائیں | 247 | |
شب قدر کی دعا | 250 | |
حج کا مختصر بیان اور دعائیں | 258 | |
سفر سے واپسی کی دعا | 338 | |
پانچویں منزل | ||
جہاد کی دعائیں | 342 | |
کھانے پینے کی دعا | 346 | |
جماع کے وقت کی دعا | 356 | |
جماع کے بعد کی دعا | 356 | |
گھر میں داخل ہونے کی دعا | 358 | |
مزاج پرسی کی دعا | 360 | |
ہنسی کی دعا | 366 | |
چھٹی منزل | ||
رنج وغم سے پناہ کی دعا | 368 | |
گمراہی سے پناہ مانگنے کی دعا | 372 | |
تسبیحات کی فضیلت | 379 | |
محبت الہیٰ کی دعا | 382 | |
اصلاح دنیا کی دعا | 394 | |
ساتویں منزل | ||
کلمہ طیبہ کی فضیلت | 400 | |
کلمہ شہادتین کی فضیلت | 401 | |
درود شریف کے فضائل | 402 | |
درود شریف پڑھنے کے مقامات | 404 | |
درود شریف کے صیغے | 405 | |
خاتمۃ الکتاب | 412 | |
عرض مولف | 413 |