اسلامی طرز زندگی جلد دوم
اسلامی طرز زندگی جلد دوم
مصنف : محمد بن ابراہیم بن عبد اللہ التویجری
صفحات: 499
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے اور ان کو مختلف شریعتیں دے کر مبعوث فرمایا گیا جو کہ اپنے دور کے اعتبار سے بہترین تھیں‘مگر دراصل یہ اسلام کے تدریجی مراحل تھے۔پھر آخر میں رسولِ رحمتﷺ مبعوث ہوئے تو اسلام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو کر تکمیل کے مراحل بھی طے کر گیا۔جب دین اپنی تکمیل کو پہنچا تو اب اہل دنیا سے تقاضا تھا کہ وہ سرتاپا اور مکمل طور پر اسلام میں داخل ہو جائیں اور اسلام کو سیکھیں‘اور اُس کے شب وروزِ زندگی میں اسلام کے تقاضے کیا ہیں اور اسلام کا اِس سے مطالبہ کیا ہے؟۔ زیرِ تبصرہ کتاب ایسے ہی متلاشیان حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے‘تعارف اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہے اور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہل اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ در اصل یہ عربی کتاب’’مختصر الفقہ الاسلامی‘‘ اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی انفرادیت یہی ہے کہ اس میں مخصوص شخصیات کا نقظۂ نظر پیش کرنے کی بجائے دین اسلام کی اصلی اور حقیقی صورت پیش کی گئی ہے۔ ہر مسئلے کو قرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے اور ساتھ باحوالہ آیت یا حدیث بھی درج کی گئی ہے‘ تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہو جائے اور کسی قسم کا شک وشبہ نہ رہے ‘ اس طرح یہ کتاب تمام احکام ومسائل کے نہایت خوبصورت اختصار کا حسین گلدستہ ہے جو مسلمانوں کے ہر فرد اور ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اس کتاب کو دس ابواب میں مرتب کیا گیا ہے۔ پہلے باب توحید وایمان پر‘ دوسرا اخلاق وآداب پر‘ تیسرا عبادات پر‘چوتھا معاملات پر‘ پانچواں کتاب الفرائض پر‘ چھٹا کتاب النکاح پر‘ ساتواں قصاص وحدود پر‘ آٹھواں کتاب القضاء پر‘ نواں کتاب الجہاد پر اور دسواں دعوت الی اللہ پر مشتمل ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور اس کتا ب کو اُن کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
زکوۃ کامفہوم | |
زکوۃ | 39 |
زکوۃ کی مشروعیت میں حکمت | 40 |
زکوۃ کانصاب | 41 |
زکوۃ دینے کی فضیلت | 41 |
چاراموال پر زکوۃ واجب ہے | 43 |
سونے چاندی کی زکوۃ | |
سونا اورچاندی بنانے کی تین حالتیں ہیں | 44 |
روپیہ میں زکوۃ نکالنے کی کیفیت | 44 |
جانوروں کی زکوۃ | |
بکریوں کانصاب | 45 |
گائے کانصاب | 46 |
اونٹ کانصاب | 46 |
زمین سےنکلنے والی چیزوں میں زکوۃ کابیان | |
غلہ اورپھل میں زکوۃ | 48 |
سامان تجارت میں زکوۃ | |
کمپنیوں کے شیئرز میں زکوۃ | |
زراعت کمپنی | 51 |
صنعتی کمپنیاں | 51 |
تجارتی کمپنیاں | 51 |
شیئرز کی زکوۃ کی دوحالتیں ہیں | 51 |
حرام اموال کی زکوۃ | 52 |
صدقہ فطر | |
صدقہ فطر کاحکم | 53 |
صدقہ فطر نکالنے کاوقت | 53 |
صدقہ فطر کی مقدار | 53 |
زکوۃ کی ادائیگی | |
زکوۃ نکالنے کےآداب | 54 |
زکوۃ نہ دینے والوں کی سزا | 56 |
زکوۃ کےمصارف | |
نفل صدقہ | |
صدقہ کی مشروعیت میں حکمت | 60 |
صدقہ کاحکم | 61 |
صدقہ کی فضیلت | 61 |
سائل کو کچھ نہ کچھ دیناچاہیے اگرچہ عطیہ چھونا ہو | 62 |
بلاضرورت مانگنے پر سزا | 63 |
حالت کفر کےصدقے کابعدازسلام اجر | 64 |
صدقہ کےآداب | 64 |
روزہ کامفہوم حکمت اورفضیلت | |
دل کی درستگی | 69 |
روزہ | 69 |
بعض حکمتیں یہ ہیں | 70 |
رمضان کےروزے کاحکم | 70 |
رمضان کے مہینے کی فضیلت | 71 |
رزہ کی فضیلت | 71 |
روزہ کےاحکام | |
رمضان کاروزہ کب رکھے؟ | 72 |
چاند دیکھنے کی دعا | 73 |
جن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتاہے | 75 |
مضطرات کی قسمیں | 76 |
اذان فجر کےبعد کھانا؟ | 76 |
جن چیزوں سے روزہ فاسد نہیں ہوتاہے | 76 |
روزے میں جماع کرنےکاکفارہ | 77 |
روزہ کی سنتیں | |
لیلۃ القدر کی فضیلت | 81 |
روزہ دار کےلیے واجب جائز اورمکروہ امور | |
نبی ﷺ کاروزہ اورافطار | 83 |
نفلی روزے کابیان | |
نفل روزوں کی قسمیں | 84 |
اعتکاف | |
اعتکاف کاحکم | 86 |
اعتکاف کےصحیح ہونے کی شرطیں | 87 |
معتکف کی مسجد میں ہونا | 88 |
اعتکاف کی مدت | 88 |
حج کامفہوم اس کی حکمت اورفضیلت | |
بیت حرام کی اہمیت | 91 |
حج کےمحاسن اوراسرار | 91 |
حج کاحکم | 92 |
صاحب استطاعت کون. | 93 |
حج اورعمرہ کی فضیلت | 93 |
پےدرپے حج اورعمرہ کرنےکی فضیلت | 95 |
حرم کےخصائص | 96 |
میقات کابیان | |
مواقیت کی قسمیں | 97 |
احرام کابیان | |
احرام کاحکم | 99 |
مکہ کےحرم کی حدیں | 99 |
احرام کی کیفیت | 99 |
تلبیہ کی فضیلت | 100 |
محرم کوکون سےکپڑے پہننا درست نہیں | 101 |
محرم کےلیےممنوع چیزیں | 101 |
حالت احرام میں فوت ہونےوالا | 104 |
فدیہ کابیان | |
فدیہ کے اعتبار سےاحرام کےمخطورات کی چار قسمیں ہیں | 104 |
فدیہ الاذی میں تین چیزوں کااختیار ہے | 104 |
مدینہ کےحرم کے حدیں | 106 |
شکار کافدیہ | 107 |
حج میں دم کی اقسام | 108 |
حرم سےباہر گوشت لےجانے کاحکم | |
قربانی کرنےوالے حجاج کی قسمیں | 108 |
حج کی قسمیں | 109 |
عمرہ اس کامفہوم اوراس کاحکم | |
عمرہ کاطریقہ | |
حج کی صفت | |
عرفات کی حدیں | 115 |
عرفہ میں وقوف کاوقت | 116 |
طواف زیارت کاپہلا وقت | 119 |
حج اورعمرہ کےاحکام | |
مزدلفہ کی حدیں | 122 |
جب حج یاعمرہ سےوگھر واپس آئے توکیاکہے؟ | 124 |
حج میں دعاکےلیے ٹھہرنے کی چھ جگہیں | 125 |
حالت احرام میں موت | 127 |
مسجد نبوی کی زیارت | |
تینوں مسجدوں کی خصوصیتیں | 127 |
قربانی اورعقیقہ کابیان | |
قربانی سنت موکدہ ہے | 129 |
ذ بح کرنےکی کیفیت | 130 |
کن جانوروں کی قربانی درست نہیں | 131 |
عقیقہ | 131 |
عورت کےپانچ چیزوں میں مرد کےنصف ہے | 131 |
عمل کی حفاظت | 132 |
معاملات | |
معاملات کی قسمیں | 135 |
تجارت کی مشروعیت میں حکمت | 135 |
تجارت کےصحیح ہونےکی شرطیں | 136 |
تجارت کن طریقوں سےمنعقد ہوتی ہے؟ | 137 |
حلال کمائی کی فضیلت | 138 |
خریدوفروخت میں نرمی | 138 |
تجارت میں زیادہ قسمیں کھانے کی ممانعت | 139 |
رزق کی کنجیاں اوراس کے اسباب | 139 |
گناہوں سےتوبہ واستغفار | 139 |
اللہ تعالیٰ سےڈرنا | 140 |
گناہوں سےاحتراز | 140 |
اللہ پر توکل | 140 |
خشوع وخضوع سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا | 141 |
حج اوعمرہ لگاتارکرنا | 141 |
اللہ تعالیٰ کےراستے میں خرچ کرنا | 141 |
علم دین حاصل کرنےوالے پر خرچ کرنا | 141 |
صلہ رحمی | 142 |
کمزوروں سےبھلائی کرنا | 142 |
دارالکفر سے دارالایمان کی طرف ہجرت کرنا | 142 |
شریعت میں محرمات کی قسمیں | 143 |
حرام تجارت کی شکلیں | 144 |
ایک اورممنوع تجارت | 144 |
انشورنس کاحکم | 146 |
قسط پر بیچنا | 147 |
دھوکے کی تجارت میں دوبڑی برائیاں | 149 |
اختیار دینا | 149 |
دھوکا وخیانت کےخطرات | 149 |
اختیار دینے کی قسمیں | |
اختیار کی مختلف قسمیں | 149 |
سلم | 152 |
سلم کاحکم | 152 |
سلم صحیح ہونےکی شرطیں | 152 |
خریدوفروخت سےمتعلق مسائل | |
سامان کابھاؤ مقررکرنا | 152 |
ذخیرہ اندوزی کرنا | 153 |
تورق | 153 |
بیعانہ | 153 |
سود | |
سودکاحکم | 154 |
سود کھانے کی سزا | 154 |
سود کی قسمیں | |
ربانسیئہ | 155 |
ربا الفضل | 158 |
ربا القرض | 157 |
رباالفضل | |
پہلی صورت | 157 |
دوسری صورت | 157 |
غیرسودی اجناس میں تجارت | 158 |
سود کےمال سےکیسے بچاجائے ؟ | 158 |
صرف | 159 |
قرض | |
مشروعیت قرض کی حکمت | 160 |
قرض دینے کی فضیلت | 160 |
قرض لینے والے کی چارحالتیں | 162 |
رہن | |
رہن کےمشروع ہونے کی حکمتیں | 162 |
ضمانت اورکفالت | |
ضمانت کاحکم | 164 |
ضمانت کےصحیح ہونےکی شرطیں | 164 |
کفالت میں حکمت | |
کفالت کاحکم | 164 |
حوالہ | |
حوالہ کی مشروعیت میں حکمت | 165 |
صلح | |
صلح کی مشروعیت میں حکمت | 166 |
صلح کرانے کی فضیلت | 166 |