اسلامی طرز زندگی جلد اول
اسلامی طرز زندگی جلد اول
مصنف : محمد بن ابراہیم بن عبد اللہ التویجری
صفحات: 659
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے اور ان کو مختلف شریعتیں دے کر مبعوث فرمایا گیا جو کہ اپنے دور کے اعتبار سے بہترین تھیں‘مگر دراصل یہ اسلام کے تدریجی مراحل تھے۔پھر آخر میں رسولِ رحمتﷺ مبعوث ہوئے تو اسلام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو کر تکمیل کے مراحل بھی طے کر گیا۔جب دین اپنی تکمیل کو پہنچا تو اب اہل دنیا سے تقاضا تھا کہ وہ سرتاپا اور مکمل طور پر اسلام میں داخل ہو جائیں اور اسلام کو سیکھیں‘اور اُس کے شب وروزِ زندگی میں اسلام کے تقاضے کیا ہیں اور اسلام کا اِس سے مطالبہ کیا ہے؟۔ زیرِ تبصرہ کتاب ایسے ہی متلاشیان حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے‘تعارف اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہے اور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہل اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ در اصل یہ عربی کتاب’’مختصر الفقہ الاسلامی‘‘ اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی انفرادیت یہی ہے کہ اس میں مخصوص شخصیات کا نقظۂ نظر پیش کرنے کی بجائے دین اسلام کی اصلی اور حقیقی صورت پیش کی گئی ہے۔ ہر مسئلے کو قرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے اور ساتھ باحوالہ آیت یا حدیث بھی درج کی گئی ہے‘ تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہو جائے اور کسی قسم کا شک وشبہ نہ رہے ‘ اس طرح یہ کتاب تمام احکام ومسائل کے نہایت خوبصورت اختصار کا حسین گلدستہ ہے جو مسلمانوں کے ہر فرد اور ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اس کتاب کو دس ابواب میں مرتب کیا گیا ہے۔ پہلے باب توحید وایمان پر‘ دوسرا اخلاق وآداب پر‘ تیسرا عبادات پر‘چوتھا معاملات پر‘ پانچواں کتاب الفرائض پر‘ چھٹا کتاب النکاح پر‘ ساتواں قصاص وحدود پر‘ آٹھواں کتاب القضاء پر‘ نواں کتاب الجہاد پر اور دسواں دعوت الی اللہ پر مشتمل ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور اس کتا ب کو اُن کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 49 |
مقدمہ | 51 |
باب اول | |
توحید اورایمان | |
توحید | 58 |
توحید کی اقسام | 58 |
توحید فی المعرفۃ والاثبات | 58 |
توحید فی القصد والطلب | 59 |
توحید کی حقیقت اوراس کاجوہر | 60 |
توحید کی حقیقت کےثمرات | 60 |
توحید ربوبیت اورتوحید الوہیت لازم وملزوم ہیں | 60 |
توحید کی فضیلت | 61 |
اہل توحید کابدلہ | 62 |
کلمہ توحید کی عظمت | 63 |
کما ل توحید | 63 |
عبادت | |
عبادت کامعنی | 64 |
انسان اورجنات کی تخلیق میں حکمت | 64 |
بندگی کاطریقہ | 65 |
مکمل ترین عبادت کرنےوالے | 65 |
کمال بندگی | 66 |
بندوں پر اللہ کاحق | 67 |
شرک کےخطرات | 69 |
شرک کی قباحتیں | 70 |
اہل شرک کی سزا | 71 |
شرک کی بنیاد | 72 |
شرک کی اقسام | |
شرک اکبر | 72 |
شرک اکبر کی قسمیں | |
خوف میں شرک | 72 |
محبت میں شرک | 74 |
اطاعت میں شرک | 73 |
نفاق کی قسمیں | |
نفاق اکبر | 74 |
نفاق اصغر | 74 |
شرک اصغر | 75 |
شرکیہ اقوال وافعال اوراس کے وسائل | 76 |
اسلام | |
اسلام کامعنی | 78 |
ارکان اسلام | |
ایمان | |
ایمان کی شاخیں | 79 |
ایمان کےدرجات | 79 |
کمال ایمان | 81 |
ایمان کی خصلتیں | |
رسول اللہ ﷺ سےمحبت | 81 |
انصارسےمحبت | 82 |
اپنے مسلمان بھائی سےمحبت | 82 |
پڑوسی اورمہمان کی عزت کرنا | 82 |
نیکی کاحکم دینااوربرائی سےروکنا | 82 |
نصیحت | 82 |
ایمان سب سے افضل عمل | 83 |
اطاعت سےایمان کابڑھتا اورنافرمانی سےگھٹنا | 83 |
اسلام لانے سے بہلے عمل | 84 |
نیک کام پر ثواب | 84 |
ارکان اسلام | |
اللہ پر ایمان | 85 |
اللہ کے وجود پر ایمان | 85 |
ایمان لاناکہ اللہ اکیلارب ہے اس کاکوئی شریک نہیں | 87 |
اللہ تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان | 89 |
اللہ کےاسماء وصفات پر ایمان | 90 |
اللہ تعالیٰ کےاسمائے حسنی | 91 |
ایمان میں اضافہ | 98 |
اللہ ہی تمام حوال کاخالق ہے | 102 |
کامیابی کےاسباب | 104 |
مخلوق کے ایمان کےمختلف درجات ہیں | 106 |
ایمان میں درجات کابیان | 106 |
اہل ایمان کی درجات | 107 |
ایمان لانے پر اللہ کاوعدہ | |
فلاح وکامیابی | 108 |
ہدایت | 108 |
فتح ونصرت | 108 |
دفاع | 109 |
امن | 109 |
امن | 109 |
نجات | 109 |
عمدہ زندگی | 109 |
مومن کاکافر پر مسلط نہ ہونا | 110 |
برکات کاحصول | 110 |
اللہ کی معیت | 110 |
جنت میں داخلہ | 110 |
اللہ تعالی کے دیدار کاحصول | 111 |
فرشتوں کاایمان | |
فرشتوں کی تعداد | 113 |
فرشتوں کےنام اوران کےکام | 114 |
کراما کاتبین کاکام | 114 |
فرشتوں کی مخلوق کی عظمت | 115 |
فرشتوں پر ایمان لانے کے ثمرات | 116 |
کتابوں پر ایمان | |
قرآن کریم میں مذکور آسمانی کتابوں کےنام | 117 |
عظیم ترین کتاب قرآن مجید | 118 |
قرآن مجید سےدلائل | 119 |
طلب کی دوقسمیں ہیں | 120 |
رسولوں پر ایمان | |
رسولوں پر ایمان | 121 |
انبیاء اوران کےمتبعین کی تربیت | 121 |
انبیاء ورسل کی بعثت | 122 |
حضرت آدم | 123 |
بعض انبیاء اوررسولوں کاتذکرہ | 123 |
حضرت ادریس | 124 |
حضرت ہود | 124 |
حضرت صالح | 124 |
حضرت شعیب | 125 |
حضرت ذوالکفل | 125 |
حضرت محمد ﷺ | 125 |
رسولوں میں اولوالعزم رسول | 126 |
پہلا رسول | 126 |
آخری رسول | 127 |
انبیاء اورسولوں کامخاطب کون تھا ؟ | 127 |
نبیوں اوررسولوں کو بھیجنے کی حکمت | |
اللہ کی طرف بلاتااورغیر اللہ کی عبادت سےروکنا | 128 |
رب تک پہنچنے والی راہیں بتانا | 128 |
قیامت کے دن لوگوں پر گواہی لانا | 128 |
لوگوں پر محبت قائم کرنا | 129 |
رحمت | 129 |
انبیاءاوررسولوں کی صفات | 129 |
انبیاء ومرسلین کے خصائص | |
انبیاء ومرسلین پر ایمان لانے کی ثمرات | 134 |
محمد رسول اللہ ﷺ | |
نسب اورپیدائش | 135 |
خصائص نبوی | |
نبی ﷺ پر وحی کی شروعات | 136 |
آپ ﷺ کی بیویاں | 138 |
رسول اللہ ﷺ کی اولاد | 138 |
رسول اللہ ﷺ کےاصحاب | 138 |
اصحاب رسول اللہ ﷺ سےمحبت | 139 |
یوم آخرت پرایمان | |
یوم آخرت | 140 |
یوم آخرت کےمشہور نام یہ ہے | 140 |
یوم آخرت پر ایمان | 140 |
یوم آخرت کی عظمت | 141 |
قبر کافتنہ | 141 |
عذاب قبر کی دوقسمیں ہیں | 142 |
قبر کی نعمتیں | 143 |
موت کےبعد قیامت آنے تک روحوں کاٹھکانا | 144 |
قیامت کی علامتیں | |
قیامت کاعلم | 144 |
قیامت کی علامتیں | 144 |
قیامت کی چھوٹی علامتیں | 145 |
ظاہر ہوچکنے والی علامتیں ابھی جاری ہیں | 145 |
علامتیں جوابھی ظاہر نہیں ہوئیں لیکن ضرور ہوں گی | 146 |
قیامت کی بڑی علامتیں | 147 |
دجال کانکلنا | 147 |
دجال کافتنہ | 148 |
دجال کی صفات | 148 |
دجال کےنکلنے کی جگہ | 149 |
کن شہروں میں دجال داخل نہیں ہوگا؟ | 149 |
دجال کی پیروی کرنےوالے | 149 |
دجال کےفتنے سےحفاظت | 149 |
حضرت عیسی کانزول | 149 |
یاجوج ماجوج کاخروج | 150 |
تین مرتبہ زمین کادھنسنا | 151 |
دھواں ظاہر ہون | 152 |
مغرب سے سورج کاطلوع ہونا | 12 |
چوپایہ کانکلنا | 153 |
آگ جولوگوں کوارض محشر تک لےجائےگی | 153 |
آگ لو؍وں کو کیسے جمع کرےگی . | 154 |
قیامت کی پہلی علامت | 154 |
یکے بعد دیگر نشانیوں کاظہور | 154 |
صور پھونکنا | |
صور کےوقت مخلوقات کی حالت | 155 |
دونوں نضحوں کے درمیان کی مدت | 156 |
قیامت کب آئےگی ؟ | 157 |
بعثت وحشر | |
بعثت | 157 |
بعث کی صفات | 157 |
سب سےپہلے کس کی قبر پھٹے گی | 158 |
قیامت کےدن اکٹھے کیےجانے والے | 158 |
ارص محشر کی صفت | 159 |
میدان حشر میں جمع کیےجانے کی کیفیت | 159 |
قیامت کی ہولناکیاں | |
قیامت کےدن آسمانوں وزمین کابدل دیاجانا | 161 |
لوگ کہاں ہوں گے؟ | 163 |
میدان محشر کی گرمی اوراس کی ہولناکی | 163 |
اللہ تعالیٰ کافیصلہ کےلیے آنا | 164 |
قضاءکابیان | |
حساب اورمیزان | 170 |
نام اعمال کی تقسیم | 170 |
میزان کی تنصیب | 171 |
قیامت کےدن کےسوالات | 172 |
قیامت کےدن دوطرح کےلوگوں کاحساب ہوگا | 173 |
وز ن کیفیت | 174 |
کفارکےاعمال | 175 |
اعمال کادیکھنا | 176 |
مومن اورکافر کےاعمال کابدلہ | 176 |