اسلامی شریعت کا عمومی نظریہ
مصنف : ڈاکٹر جمال الدین عطیہ
صفحات: 328
جو انسان کسی چیز کو بناتا ہے وہی اس کے استعمال اور فوائد ونقصانات سے بھی اچھی طرح واقف ہوتا ہے۔انسان بھی اپنے آپ پیدا نہیں ہوا ہے، نہ اس کی پیدائش میں اس کی مرضی کا کوئی دخل ہے اور نہ ہی وفات میں۔ انسان کو پید اکرنے والی ذات اللہ تعالی کی ذات ہے اس لئے ہمارے نفع ونقصان سے کے حوالے سے اللہ سے بڑھ کر کوئی ذات واقف نہیں ہو سکتی ہے۔ اور یقینا اس کی ہدایات پر عمل کر کے ہم کامیابی سے ہمکنار ہو سکتے ہیں۔اللہ تعالی نے انسان کو جو ہدایت نامہ عطا فرمایا ہے اسی کو شریعت کہتے ہیں۔ اللہ تعالی اپنا آخری پیغام قرآن مجید کی شکل میں نازل فرمایا ہے جو تاقیامت محفوظ رہے گا۔ زیر تبصرہ کتاب “اسلامی شریعت کا عمومی نظریہ” فاضل مفکر ڈاکٹر جمال الدین عطیہ کی عربی تصنیف “النظریۃ العامۃ للشریعۃ الاسلامیۃ”کا اردو ترجمہ ہے۔ اردو ترجمہ محترم مولانا عتیق احمد قاسمی نے کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں شریعت کے عمومی نظریات کو جمع فرما دیا ہے، جسے ایفا پبلیکیشنز انڈیا نے شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 11 |
پہلی فصل :اسلامی شریعت کی خصوصیات وامتیازات | |
اللہ تعالی کی حاکمیت | 16 |
شریعت کی بلادستی اورحکمرانی | 19 |
قوانین کی دوقسمیں | 21 |
ذمہ داری اوراس کی شرطیں | 22 |
عقلیت اورتجریاتی منہج | 26 |
مساوات | 30 |
عمل اورنیت | 31 |
اجتماعی اورمنظم شریعت | 38 |
انسان کی سرگرمیوں مین شریعت کی مداخلت کےحدود | 39 |
لزوم اورجزا | 44 |
تجرید یت اورعموم | 47 |
ثبات اورلچک میں توازن | 48 |
اسلامی شریعت کی ہمہ گیری | 54 |
توسط اعتدال | 56 |
عدالت | 59 |
قانون کی وحدت | 62 |
صاحب اجتہاد قاضی | 67 |
شریعت اورتاریخ سازی | 69 |
عالمی شریعت | 71 |
شریعت اسلامی میں درجات احکام کی ترتیب | 75 |
دوسری فصل :شریعت کی دوسرے علوم سےنسبت | |
امام غزالی کانظریہ | 80 |
امام غزالی کےنظریہ پر تبصرہ | 84 |
شریعت کادوسرے علوم سے رشتہ | 91 |
تیسری فصل :مقاصد شریعت | |
اسلامی شریعت کاعمومی مقصد اختصار کےساتھ | 107 |
شریعت کےعمومی مقاصد کاتفصیلی بیان | 111 |
شریعت کےاقسام کےمقاصد | 131 |
مقصد دوسائل | 127 |
مقاصد کوثابت کرنےکاطریقے | 137 |
چوتھی فصل :شریعت کی قواعد کلیہ | |
احکام کےاستنباط میں قواعد فقہیہ کاردل | 146 |
اہم قواعد کلیہ | 146 |
پانچویں فصل :حکم شرعی کامحل | |
مقدمہ | 158 |
تصحیح | 158 |
محل حکم کی بحثیں | 160 |
حقوق اللہ اورحقوق العباد | 161 |
چھٹی فصل :حکم شرعی قسم اوراسکے مجموع | |
حکم شرعی | 184 |
حکم شرعی کےانواع | 184 |
واجب عینی اوروجب کفائی یافرض عین اورفرض کفایہ | 186 |
احکام شرعیہ کےمجموعے | 203 |
ساتوین فصل،حکم شرعی کی مآخذ | |
نقل | 208 |
اوالامر | 209 |
موجودہ صورت حال صالح ہونےکی صورت میں | 234 |
عقل | 236 |
براءت اصلیہ | 239 |
آٹھویں فصل:حکم شرعی تک رسال کامنہج | |
منقولات کےمیدان میں | 241 |
اوالامر | 246 |
عرف کےمیدان مین | 255 |
عقل کےمیدان میں | 256 |
براءت اصلیہ کےسلسلہ میں | 257 |
نویں فصل:حکم شرعی کی تطبیق | |
تطبیق کی بنیاد | 259 |
حکم شریعت کی تطبیق کرنےوالی قوت | 262 |
حکم شرعی کاتطبیق کامنہج | 266 |
دسویں فصل :حکم شرعی کاشخصی دائرہ | |
قسم عام | 274 |
قسم خاص | 280 |
گیارہویں فصل: حکم شرعی کامکانی دائرہ | |
بین الاقوامی تعلقات کےبارےمیں اسلام نقطہ نظر | 283 |
مکانی دائرہ کےمسئلہ کی موجودہ صورت حال | 292 |
حکم شرعی کےمکانی دائرہ کےاحکام سےمتعلق بنیادی خطوط | 303 |
بارہویں فصل: حکم شرعی کازمانی دائرہ | |
خاتمہ | 320 |
مراجع وماخذ | 321 |