اسلامی نظام ایک فریضہ ایک ضرورت
اسلامی نظام ایک فریضہ ایک ضرورت
مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی
صفحات: 315
اسلام ایک کامل دین اورمکمل دستور حیات ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتاہے،اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے،لیکن اسلام میں سیاست شجرِ ممنوعہ نہیں ہے،یہ ایسا کامل ضابطہٴ حیات ہے جو نہ صرف انسان کو معیشت ومعاشرت کے اصول وآداب سے آگاہ کرتا ہے، بلکہ زمین کے کسی حصہ میں اگراس کے پیرو کاروں کواقتدار حاصل ہو جائے تووہ انہیں شفاف حکم رانی کے گربھی سکھاتاہے، عیسائیت کی طرح اسلام”کلیسا“ اور” ریاست“ کی تفریق کاکوئی تصورپیش نہیں کرتا۔ زیر تبصرہ کتاب” اسلامی نظام ،ایک فریضہ ،ایک ضرورت “عالم عرب کے مشہور ومعروف اسلامی اسکالر اور مفکر محترم ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی عربی تصنیف “الحل الاسلامی فریضۃ وضرورۃ” کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ محترم محمد طفیل انصاری صاحب نے کیا ہے۔مولف نے اپنی اس کتاب میں اسلامی نظام کی اہمیت وضرورت پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ | ||
عرض متر جم | 5 | |
مقدمہ ازمولف | ||
تبدیلی کی ضرورت | ||
واحد متبادل نطام صرف اسلام | 13 | |
غیر اسلامی نظام کی ناکامیا | ||
اقتصاد ی شعبہ میں ناکامی | 14 | |
حریت فکر او طمانیت قلب | 1 | |
کے میدان ناکامی | 15 | |
عسکری شعبہ میں ناکامی | 16 | |
اخلاقی میدان میں ناکامی | 17 | |
روحانی میدان میں ناکامی | 48 | |
عربی اور اسلامی میدان میں ناکامی | 19 | |
مصر کی وطنی حکومت پر | ||
المیشاق کی تنقید | 23 | |
اجتماعی تبدیلی سے چشم پو شی | 23 | |
عربوں سے رابطہ قائم کرنے | ||
میں غفلت | ||
نام نہاد آزادی سے فریب خوردگی | 24 | |
عرب سو شلز کی نا کامی | ||
نمایاں اسباب | ||
اجتماعی تبدیلی کی حقیقت | 25 | |
عالم عرب اور اسلام کے | ||
درمیان حقیقی رشتہ | 31 | |
عالم اسلام کیلئے حکمت عملی | ||
کی تشکیل | 33 | |
عددی قوت کی تنطیم | 33 | |
سیاسی میدان میں سے مر کز سے گریز | ||
عالم اسلام کے لئے اقتصادی | ||
نظام کی تشکیل | ||
افرادی عنصر | ||
روحانی و تہذیبی رشتہ | 35 | |
عربی انقلاب کیلئے ایک ہمہ گیر | ||
نظریہ و ضع کر نیکی ایک موہوم کوشش | 40 | |
ردکمیو نزم کی وجوہات | 45 | |
اسلامی نطام ہی نعم البدل ہے | 48 | |
روحانی اور ا خلاقی خاکہ | 54 | |
روحانی انسان | 45 | |
منزل کے روشن نشانات | ||
ربانی اور روحانی او صاف کا احیاء | ||
تقویٰ کی ا ٓپیاری | 55 | |
اخلاقی اقدار کی ترویج | 55 | |
اسلامی نظام پر فخر | 56 | |
شعائر اسلام سے محبت | 56 | |
پیغام مسجد کا احیاء | 57 | |
بدعات و خرافات کی بیح گئی | 58 | |
تعلیمی اور ثقافتی خاکہ | ||
تعلیمی عمارت کی بنیادیں | 59 | |
علمی تحریک | 56 | |
اسلامی تعلیم کابنیادی عنصر | 60 | |
نصابی کتب پر نظرثانی | 61 | |
با کردار اساتذہ کا اتنخاب | 61 | |
واضح ہد ف کا تعین | 62 | |
اسلامی نظام ثقافت کا خاکہ | 63 | |
اسلامی ثقافت پر علمی کام | 64 | |
ادبی تخلیق | 67 | |
اجتماعی خاکہ | ||
اجتماعی دین | 67 | |
چند اجتماعی پہلو | 69 | |
اقتصادی خاکہ | ||
اسلام اور معاشیات | 73 | |
انفرادی ملکیت | 75 | |
چند اہم ا قتصادی پہلو | 76 | |
عسکری خاکہ | ||
حربی قوت کی فراہمی | 81 | |
اسلحہ سازی کا اہتمام | 82 | |
روح جہاد کی آبیاری | 83 | |
سیاسی خاکہ | ||
داخلی سیاست | 85 | |
انسانی حریت کے پہلو | 86 | |
سیاست خارجہ | 90 | |
قیادت صالحہ | 91 | |
قانون سازی کا خاکہ | ||
اسلامی نظام کی بنیادی | ||
نظام رحمت | 99 | |
اسلامی ریاست کی ضرورت | 100 | |
تحفظ عقیدہ | 102 | |
اقامت عبادات | 102 | |
نماز | 102 | |
زکوٰۃ | 104 | |
روزہ | 105 | |
حج | 105 | |
اسلامی اخلاق و آداب | 106 | |
اجتماعی قوانین کا نفاذ | 107 | |
فریضہ جہاد | 108 | |
مصادر اسلام سے استفادہ | ||
کتاب وسنت سے استفارہ | 109 | |
غیر اسلامی ماخذ ساے استفادہ | ||
استفادہ کی حدود دو شرائط | 118 | |
بدعت کاغلط مفہوم | 119 | |
اسلامی نظام میں اجتہاد | ||
کامقام | 120 | |
غیر اسلامی نظریات اور متشا بہات | 122 | |
ایک ناقبل تجزیہ مکمل نظام | 122 | |
اسلامی احکام کی ہمہ گیر اطاعت | 123 | |
اسلا م یا ہلیت | 124 | |
اسلام ۔۔ایک و حدت | 125 | |
معیشت اور سیرت و کردار | 125 | |
اسلام کی ہمہ گیر فرمانروائی | 131 | |
صرف اسلامی عنوان | 131 | |
غیر اسلامی عنوانات | ||
واصطلا حات | 133 | |
اسلام کسی کا آلہ کار نہیں | 136 | |
اسلامی نظام کے ثمرات | ||
اسلامی نظام کے ثمرات | 143 | |
ایمان اور اسلامی وجود کی تکمیل | 144 | |
زندگی میں توازن کاقیام | 152 | |
مشکلات و مسائل کا مکمل علاج | 159 | |
صالح انسان کی تیاریق | 169 | |
امت کی زندگی میں استقرار | ||
اور طما نیت کا حصول | 173 | |
وحدت و اخوت امت | 180 | |
امت اسلامیہ کا اتحاد | 187 | |
امت میں زندگی اور قوت | ||
کی روح کا احیاء | 193 | |
امت کی آزادی | ||
استحکام کا حصول | 200 | |
ایک ، آزمودہ ِ، بار آور نظام | 202 | |
اسلامی نظام کے قیام کا راستہ | ||
اسلامی نظام ۔ قیام کی راہیں | ||
پہلا راستہ ۔ حکومتی قوانین | 217 | |
اسلامی معاشرہ کا مفہوم | 218 | |
بلاداسلامیہ میں استعماری | ||
تخریب کادائرہ | 219 | |
تبدیلی معاشرہ میں اقتدار کا دائرہ | 223 | |
اسلامی نظام کے عملی نفاذ کیلئے | ||
حکام کے ارادہ کی وسعت | 225 | |
حقیقی اسلامی معاشرہ کے قیام | ||
کے عالمی قوتوں پر اثرات | 226 | |
دوسرا راستہ ۔ فوجی انقلاب | 229 | |
اس رائے پر بحث | 232 | |
فوجی انقلاب کی کیفیت | 240 | |
تیسرا راستہ ۔ وعظ ارشاد | 251 | |
وعظ ارشاد کافی نہیں | 252 | |
چو تھا راستہ ۔ اجتماعی خد مات | ||
اجتماعی عمل کا راستہ | 255 | |
اجتماعی خدمات کی اہمیت | 256 | |
چند ضروری امور | 261 | |
اصل راستہ ۔ اسلامی تحریک | ||
کا احیاء | 262 | |
اجتماعی سر گرمی | 262 | |
ذمہ دار قیادت | 264 | |
شر عی قیادے کب وجود میں | ||
آ تی ہے | 265 | |
اطاعت گزار فوج | 268 | |
منصوبہ بندی کی ضرورت | 269 | |
منصوبہ بندی کے عناصر | 272 | |
منصوبہ بندی اور تقدیر | 275 | |
اسلامی تحریک کا فریضہ | 278 | |
اسلامی تحریک کامیابی | 280 | |
مسلم نسل | 281 | |
اکثریت کا اسلامی اصول | 283 | |
رکاوٹوں کااسلامی اصول | ٍ283 | |
رکاوٹوں پر غلبہ | 584 | |
عوامی رکاوٹیں | 284 | |
مخالف قوتوں کی رکا وٹیں | 285 | |
تحریک اسلامی کی داخلی ر کاوٹیں | 286 | |
کمزور تنظیم اور منصوبہ بندی | 294 | |
علمی روح کا فقدان | 295 | |
کل کی تحر یک اسلامی | 296 | |
اسلامی تحریک کا مستقبل | 298 |