اسلامی مذاہب
اسلامی مذاہب
مصنف : محمد ابو زہرہ مصری
صفحات: 403
جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے تب سے انسان اور مذہب ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں ۔ مشہور مذاہب ،اسلام،عیسائیت،یہودیت،ہندو ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم ہیں۔او راس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع انسان ہر دور میں کسی نہ کسی مذہب کی پیروی کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان تمام مذاہب کی تعلیمات میں کسی نہ کسی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔جیسا کہ دنیا کے تمام مذاہب کسی نہ کسی درجے میں قتل، چوری ،زنااور لڑائی جھگڑے کو سختی سے ممنوع قرار دیتے ہیں اور تمام قسم کی اچھائیوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔ زیرز نظر کتاب’’اسلامی مذاہب‘‘معروف ادیب ،فقیہ پروفیسر محمدابوزہرہ کی عربی تصنیف’’ المذاہب الاسلامیہ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں اسلامی فرق ومذاہب کا ذکر وبیان ہے ۔ شیخ ابوزہر ہ نے یہ کتاب مصری حکومت کی وزارت تعلیم کے ادارہ ثقافت عامہ کے حسب فرمائش مرتب کی ۔مصنف نے اس کتاب میں اسلامی فرقوں کو تین قسموں میں تقسیم کیا ہے ۔اعتقادی فرقے،سیاسی فرقے،فقہی مذاہب ومسالک۔یہ کتاب فرق اسلامیہ سے متعلق معلومات کا گنجینہ ہے اور اپنےدامن میں ان کلامی دلائل وبراہین کو سموئے ہوئے ہیں جویہ فرقے اپنے مخصوص نظریات کی تائید میں پیش کرتے ہیں ۔اسلامی فرق کوائف واحوال او رعقائد وافکار معلوم کرنے کے لیے شیخ ابوزہرہ کی یہ کتاب ’’الملل والنحل شہرستانی ،’’الفصل فی الملل والاہواء والنحل ابن حزم،اور کتاب الفرق بین الفرق از عبد القادری بغدادی کانعم البدل ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمۃ مصنف | 17 |
اعتقادی فرقے | 17 |
سیاسی فرقے | 18 |
فقہی مذاہب | 18 |
2۔تمہید | 19 |
تمہید کےمندرجات | 19 |
لوگوں میں فکری اختلاف کاشاخسانہ | 22 |
موضوع بحث کاغموض وعمق | |
ترغیب وتشویق اورمزاج کااختلاف | 34 |
اختلاف میلان ورجحان | |
سابق میلان ورجحان | 35 |
فہم واوراک کامختلف ہونا | 26 |
حب جاہ وریاست | 27 |
تلخیص مطالب | 27 |
3۔مسلمانوں کےاختلاف کےاسباب | 28 |
مسلمانوں کےباہمی اختلاف اوراس کےاسباب | 30 |
ایک اہم سوال | 30 |
عربی عصبیت | 30 |
خلافت میں نزاع | 31 |
قدیم اہل مذاہب سےمسلمانوں کےروابط اوران کامشرف باسلام ہونا | 32 |
فلسفیانہ کتب کےتراجم | 33 |
دقیق مسائل سےتعرض | 34 |
افسانہ طرازی | |
قرآن کریم میں متشابہات کاورود | 35 |
شرعی احکام کااستنباط | 35 |
4۔مسلمانوں کےاختلاف کی حدود | |
اختلاف کی حدود | 37 |
عہد سلف کےاختلاف کی اہمیت | 38 |
فکری ونظری اختلاف | 39 |
اصول اساسی میں اختلاف نہیں | 40 |
نتیجہ ابحاث سابقہ | |
5۔سیاسی مذاہب | 44 |
مسئلہ خلافت کی اہمیت | 44 |
ابن خلدون کانظریہ تنقید وتبصرہ کی نگاہ میں | 45 |
امارت کی اہمیت وضرورت | 46 |
سیاست میں اختلافی امور | 47 |
فرقہ واری کانقطہ آغاز | 48 |
6۔مسئلہ خلافت میں اختلاف کےمراحل وادوار | 49 |
نبی کریم نے کسی کوخلیفہ منفردنہیں فرمایا | 49 |
کتاب وسنت میں اصول خلافت کاعدم ذکر | 49 |
آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم کےبعد انتخاب خلیفہ میں اختلاف | 51 |
عہد ابوبکروعمرمیں عدم اختلاف | 52 |
خلفاءثلاثہ کاطریق انتخاب | 52 |
عہد عثمان کی فتنہ سامانی | 53 |
خلافت عثمانی میں فتنہ پروری کےاسباب | 53 |
حضرت عثمان کےاپنے اقارب سے حسن سلوک | 55 |
حضرت عثمان کی اقربانوازی | 56 |
حضرت عثمان کی نرم خوئی | 57 |
عبداللہ بن سباکی فتنہ پردری | 58 |
حضرت علی کےعہد خلافت میں اختلاف کی شدت وحدت | 59 |
7۔سیاسی فرقوں کادین سے ربط وتعلق | 61 |
مذہب وسیاست کاربط وتعلق | 61 |
سیاسی فرقے | 62 |
8۔شیعہ | 63 |
شیعہ کی اجمالی تعریف | 63 |
فرقہ شیعہ اورابن خلدون | 63 |
فرقہ شیعہ میں اختلاف مدارج | 64 |
وہ زمان ومکان جہاں شیعہ مذہب پروان چڑھا | 66 |
سرزمین عراق شیعہ کاگہوارہ | 67 |
9۔شیعہ مذہب میں قدیم فلسفہ کےاثرات | 69 |
شیعہ مذہب کےمصادروماخذشیعہ مذہب اوریہودیت | 70 |
10۔شیعہ کےفرقے | 71 |
غالی شیعہ اوران کےفرقہ جات | 71 |
1۔فرقہ سبیئہ | 71 |
2۔غرابیہ | 73 |
شیعہ سےخارج فرقے | 73 |
3۔فرقہ کیسانیہ | 74 |
مختارثقفی | 75 |
مختارکی موت | 74 |
فرقہ کیسانیہ کےعقائد | 76 |
11۔زیدیہ | 79 |
5۔زیدیہ کاظہوروشیوع | 79 |
امام زید کاعلم وفضل | 80 |
فرقہ زیدیہ کےافکارومنعقدات | 81 |
امام زید کےجانشین | 83 |
زیدیہ کےعقائد میں تبدیلی | 84 |
12۔فرقہ امامیہ اثناعشریہ | 85 |
5۔امامیہ کی تعریف | 85 |
امامیہ کےمعتقدات اوران کےدلائل | 85 |
امامیہ میں ظہوراختلاف | 87 |
اثناعشریہ | 87 |
فرقہ اثناعشریہ اورایران وعراق | 87 |
امامیہ کی نگاہ میں امام کامقام | 88 |
امام کےمنصف عالی کےوجوہات | 89 |
آئمہ سےمعجزات کاظہور | 90 |
ائمہ کاعلم کلی سے بہرہ ورہونا | 91 |
تحفظ شریعت کےلیے امام کی ضرورت | 92 |
امامیہ کےدعاوی کاابطال | |
13۔امامیہ ؍اسماعیلیہ | 94 |
فرقہ اسماعیلیہ | 94 |
اسماعیلیہ کاتعارف | 94 |
اسماعیلیہ کی مختصر تاریخ | 95 |
اسماعیلیہ کوباطنیہ کےنام سے موسوم کی وجوہات | 95 |
باطنیہ کےاصول اساسی | 96 |
فرقہ حاکمیہ ودروظ | 97 |
فرقہ نصیریہ | 98 |
حسن بن صباح اوراس کےاتباع | 99 |
تلخیص مطالب | 100 |
14۔خوارج | 101 |
خارجی تحریک کاپس منظر | 101 |
خارجی مذہب کی اساس | 102 |
فرانس کےانقلابی اورخوارج | 102 |
اندلس کےفدائی مسیحی اورخارجی | 103 |
خوارج کےگمراہانہ خلوص وتقوی | 104 |
خوارج کاتشدد | 106 |
تشدد کےاثرات ونتائج | 107 |
خوارج اورموالی | 107 |
عجمی افکارکااثرخوارج پر | 108 |
خوارج کےعقائد وافکار | 109 |
خوارج کےدلائل وبراہین | 110 |
رد خوارج میں حضرت علی کی تقریر | 112 |
خوارج کاباہمی اختلاف | 113 |
خوارج کےخصوصی اوصاف | 116 |
15۔خوارج کےفرقے | 124 |
خوارج کےمختلف فرقوں میں نقطہ واختلاف | |
1۔ازارقہ | 124 |
ازارقہ کےافکار ومعتقدات | 125 |
2۔نجدات | 126 |
3۔فرقہ صفریہ | 128 |
4۔فرقہ عجاردہ | 128 |
فرقہ اباضیہ | 130 |
خوارج کےوہ فرقے جومسلمانوں میں شمارنہیں ہوتے | 132 |
16۔خلافت کےمسئلہ میں مسلک جمہور | 134 |
مسئلہ خلافت میں اختلاف آراء | 134 |
مسئلہ خلافت میں مسلمانوں کااجمالی طرز عمل | 134 |
1۔قرشیت | 135 |
2۔بیعت | 139 |
دین اسلام میں حاکم ومحکوم کےفرائض | 141 |
3۔شوری | 141 |
انتخاب خلیفہ کےتین طریقے | 143 |
دواہم سوال اوران کےجواب | 146 |
دوسراسوال اوراس کاجواب | 149 |
متغلب کی خلافت کےشرائط | 151 |
4۔عدالت | 152 |
مکتوب حسن بصری بنام عمربن عبدالعزیز | 153 |
مکتوب حسن البصری پرتبصرہ | 156 |
17۔شرائط خلافت سےعاری | 158 |
خلیفہ اوراس کی شرعی حیثیت | 158 |
شرائط خلافت سے عاری خلیفہ | 158 |
جابرخلیفہ کی اطاعت کےبارےمیں شرعی حکم | 158 |
علامہ زرقانی کی رائے | 160 |
ظالم خلیفہ کی اطاعت میں علماء کےمذاہب | 163 |
جلد دوم اعتقادی مذاہب | |
18۔اعتقادی مذاہب | |
تمہید | 166 |
علامہ مقریزی کےقول پرتبصرہ | 167 |
تقدیرکامسئلہ | 167 |
تقدیر کےعلاوہ دیگرمسائل | 168 |
آنحضورکاوصال اوردیگر ادیان ومذاہب سے مسلمانوں کااختلاط | 170 |
خلافت حضرت علی اورمسئلہ تقدیر | 171 |
کبائرکامرتکب | 173 |
اموی خلافت میں سیاسی وفکری انتشار | 173 |
19۔فلسفیانہ افکاروآراء | 174 |
فلسفہ کاظہوروشیوع | 174 |
20۔فرقہ جبریہ | 174 |
جبریہ کےافکاروعقائد | 174 |
فرقہ جبریہ کابانی کون ہے | 174 |
جیرکاعقیدہ یہودی ذہن کی پیدوارہے | 176 |
جہم بن صفوان | 177 |
جہم بن صفوان کےعقائد | 178 |
جبریہ کےاعوان انصار | 178 |
سنی وجبری کافرضی مناظرہ | 179 |
21۔فرقہ قدریہ | 188 |
قدریہ کی مختصر تاریخ | 189 |
قدریہ کی وجہ تسمیہ | 189 |
فرقہ قدریہ کابانی وموسس | 189 |
قدریہ کےداعی | 193 |
امام اوزاعی اورغیلان کامناظرہ | 193 |
مناظرہ مین جنبہ داری | 197 |
قدری مذہب کاخاتمہ | 198 |
قدری اورسنی کامناظرہ | 199 |
امام ابن تیمیہ اورابن قیم کازاویہ نگاہ | 202 |
22۔مرجئہ | 204 |
مرجئہ کاآغازظہور | 204 |
خلافت عثمانی میں فتنہ خیزی ابن عساکر کی توضیحات | 206 |
مرجئہ کےافکاروعقائد | 206 |
مرجئہ میں اختلاف افکار | 207 |
مرجئہ کی مبالغہ آمیزی | 208 |
مرجئہ کی دوقسمیں | 209 |
مرجئۃ السنت اورمرجئۃ البدعت | |
23۔معتزلہ | 212 |
معتزلہ کی مختصر تاریخ | 212 |
معتزلہ کی وجہ تسمیہ | 213 |
معتزلہ کےاصول خمسہ | 214 |
27۔افشین کامحاکمہ | 244 |
28۔مسئلہ خلق قرآن | 253 |
29۔مسئلہ خلق قرآن میں نقطۂ اختلاف | 262 |
30۔اشاعرہ | 271 |
31۔اشعری مسلک امام اشعری کےبعد | 287 |
32۔امام اشعری وحیائی کےمابین مناظرہ | 292 |
33۔ماتریدیہ | 293 |
34۔امام ماتریدی کاطرز فکرونظر | 298 |
35۔اتباع سلف وصالحین | 315 |
36۔اتباع سلف کامسلک و منہاج | 317 |
37۔مسئلہ توحید | 321 |
38۔وحدت ذات وصفات | 322 |
39۔سلفیہ اورمسئلہ خلق قرآن | 334 |
جلد سوم | |
42۔جدید فرقے | 354 |
44۔بہائی فرقہ | 326 |
45۔قادیانیت | 376 |
کیاقادیانی مسلمان ہیں؟ | 387 |