اسلامی مہینے اور بدعات مروجہ

اسلامی مہینے اور بدعات مروجہ

 

مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

 

صفحات: 140

 

ہمارے ہاں جس قدر مسلکوں اور فرقوں کی تعداد میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے اس سے بھی زیادہ تیزی کے ساتھ بدعات و غیر شرعی رسومات ہمارے معاشرے کا جزو لاینفک بنتی جا رہی ہیں۔ ماہ محرم میں شادیوں پر پابندی ہے تو صفر نحوست کا مہینہ، ربیع الاول میں عید ایجاد کی جا رہی ہے تو رجب میں کونڈوں کے مزے لوٹے جا رہے ہیں۔ پیش نظر کتاب اسی موضوع سے متعلق علمی ذوق رکھنے والے بزرگ محترم شیخ حافظ عبدالسلام بن محمد کی قابل قدر کاوش ہے، جس میں خاص طور پر برصغیر پاک و ہند میں مروج بدعات سے متعلق ان تمام حقائق کو سپرد قلم کیا گیا ہے جن کو تعصب کی عینک نے دھندلا دیا ہے۔ شیخ موصوف نے با حوالہ تمام تحقیقی مواد کو پیش کرتے ہوئے لوگوں کو دعوت فکر دی ہے کہ ان چیزوں سے مکمل احتراز کریں جن کا دین سے دو ر کا بھی تعلق نہیں ہے۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

11

عرض ناشر

13

تقریظ

15

خصوصیات کتاب

16

کلمات چند

18

محرم اور بدعات محرم

20

رُلا دینے والی تقاریر

22

حضرت حسین ؓ  کا منگتا بنانا

25

دودھ کی سبیلیں اور کُجیاں ٹھوٹھیاں

27

محرم کے مہینے کو سوگ کا مہینہ قرار دینا

30

میت پر سوگ کی شرعی مدت

32

ماہ محرم میں شادی پر پابندی

33

دین میں سختی کرنے والوں کو نبی ﷺ  کی تنبیہ

34

احمد رضا صاحب کا فتویٰ

35

قبروں پر لیپا پوتی کرنا

36

کیا ماہ صفر منحوس ہے؟

38

بدعات صفر

39

ماہ صفر کی وجہ تسمیہ

41

ماہ صفر اور موجودہ عمل

41

نحوست اسلام کی نظر میں

43

ماہ صفر کا آخری بدھ اور سیر و سیاحت

44

احمد رضا خان فاضل بریلوی کا فتویٰ

45

ماہ صفر میں دیگر رائج شدہ کام

46

مروجہ عیدمیلاد النبی ﷺ تاریخ کے آئینے میں

49

عیدمیلاد النبی ﷺ  کی تاریخی حیثیت

52

گھر کی گواہیاں

53

لاہور میں میلاد کا آغاز

55

راولپنڈی میں میلاد کا آغاز

55

عید میلاد کس دن منائیں

56

5 ربیع الاوّل

56

8 ربیع الاوّل

57

9 ربیع الاوّل

57

10 ربیع الاوّل

58

12 ربیع الاوّل

58

17 ربیع الاوّل

58

10 محرم

59

میلاد منانے والوں کے دلائل

61

محفل میلاد اور امام سیوطی ؒ کا ردّ

61

پہلا شبہ

62

بطلان و رد

62

دوسرا شبہ

64

تیسرا شبہ

65

چوتھا شبہ

66

میلاد منانے والوں کے بے بنیاد دلائل کی حقیقت

67

دلیل نمبر 1

67

دلیل نمبر2

68

دلیل نمبر3

69

دلیل نمبر4

70

دلیل نمبر 5

71

دلیل نمبر 6

71

علامہ عبدالعزیز بن باز ؒ  مفتی اعظم سعودی  عرب کا فتویٰ

76

اسماعیل سلفی ؒ کا   فتویٰ

78

محبت کا معیار

81

مفتی عبیداللہ خان عفیف کا فتویٰ

81

رجب کے کونڈےتاریخ کے آئینے میں

87

رجب کے کونڈے اور طریقہ کار

88

کونڈوں کی بنیاد

89

کتاب داستان عجیب کا خلاصہ

90

داستان عجیب پر ایک نظر

94

کونڈوں کی ابتداء

95

کونڈوں بھرنے کی وجہ

96

امام جعفر صادق ؒ  کی پیدائش و سفات

96

22 رجب  امیرمعاویہ کی وفات کا دن

97

شب برأت اور اسلام

100

آتش بازی کی ابتداء

102

کتب احادیث  کی شروحات  سے ثبوت

103

ملکی معیشت اور آتش بازی

106

یہ تضاد بیانی

106

شب برأت کی روایات  تحقیق کی نظر میں

107

شب برأت اور حلوہ

111

رمضان المبارک اور  غیر شرعی امور

115

روزے کی نیت کے الفاظ

118

قیامت کے  معنی میں لفظ غد کااستعمال

118

آنے والے کل کے لیے لفظ غد کا استعمال

119

نماز و روزہ کی نیت حنفی کی نظر میں

121

روزے کی افطاری (ہمارا اور صحابہ کا انداز)

122

روزے کی افطاری اور صحابہ کا انداز

122

روزے کی افطاری اور ہمارا انداز

124

افطاری میں نصاریٰ سے ایک او رمشابہت

124

روزے کی افطاری کے لیے اعلان کرنا

126

لیلۃ القدرکو صرف ستائیسویں رات کے ساتھ  خاص کرنا

126

اکیسویں رات

127

تیئسویں رات

128

ستائیسویں رات

128

لیلۃ القدر کو کس طرح  ڈھونڈیں

129

چراغاں کس رات کریں

130

عیدکارڈ کی رسم بد

131

شبینہ کا اہتمام

132

اعتکاف کرنے والے

136

اعتکاف میں آزادی

137

اعتکاف میں  تنگی کرنے والے

138

کتابیات

139

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like