اسلامی فقہ

اسلامی فقہ

 

مصنف : عبید اللہ عبید

 

صفحات: 114

 

فقہ اسلامی فرقہ واریت سے پاک ایک ایسی فکر ِسلیم کا نام ہے جو قرآن وسنت ِ رسول ﷺکی خالص تعلیمات میں سے سینچی گئی ۔ جس نے زندہ مسائل کے استدلال، استنباط اور اجتہاد میں قرآن وسنت کواپنایا اور شرعی احکام کی تشریح وتعبیر میں ان دونوں کو ہی ہر حال میں ترجیح دی۔ یہ تعلیمات اللہ تعالیٰ کا ایسا عطیہ ہیں جو اپنے لطف وکرم سے کسی بھی بندے کو خیر کثیر کے طور پر عطا کردیتا ہے۔ اور فقہ اسلامی اس علم کا نام ہے جو کتاب وسنت سے سچی وابستگی کے بعد تقرب الٰہی کی صورت میں حاصل ہوتا ہے ۔ یہ علم دھول وغبار کواڑا کر ماحول کوصاف وشفاف بناتا ہے اور بعض ایسے مبہم خیالات کا صفایا کرتا ہے جہاں بظاہر کچھ ہوتا ہے اور اندرون خانہ کچھ ۔ فقہ اسلامی مختلف شبہ ہائے زندگی کے مباحث پر مشتمل ہے اس کے فہم کے بعض نابغۂ روگار متخصصین ایسےبھی ہیں جن کے علم وفضل اوراجتہادات سےایک دنیا مستفید ہوئی اور ہورہی ہے ۔  زیر تبصرہ کتاب ’’ اسلامی فقہ ‘‘ مولانا عبید اللہ عبید کی مرتب شدہ ہے جس میں انہوں نے اختصار کے ساتھ فقہی احکام کو عام فہم انداز میں مرتب کیا ہے ۔ یہ کتاب فاضل مرتب نے محدث العصر حافظ محمد گوندلوی  کی زندگی میں مرتب کر کے حافظ صاحب مرحوم کی خدمت میں پیش کی تھی جس پر انہوں نے نظر ثانی کی جس سے کتاب کی اہمیت دوچند ہوگئی۔کتاب ہذا کتاب کا دوسرا طبع ہے ۔جس میں مرتب موصوف نے کافی مقامات پر اضافے اور ترامیم کی ہیں تاکہ اس کی افادیت میں مزید اضافہ ہوسکے ۔اسلامی فقہ کا یہ مجموعہ ایسے افراد کے لیے انتہائی اہم اور مفید ہے جو اپنی مصروفیات کی بنا پر کتاب وسنت کا مطالعہ کرنے سے قاصر رہتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
باب نمبر1
پاکیزگی آب 10
نجس اشیاء 10
نجاست کوزائل کرنےکےاصول 11
قضائےحاجت کےآداب 12
غسل جنایت 12
حیض،نفاس اوراستحاضہ 13
وضو 14
جرابوں اورموزوں پرمسح 15
تیمم 16
باب نمبر2:نماز 17
اہمیت اورفرضیت 18
نمازکی مختلف صورتیں 18
فرض نمازوں کےاوقات 18
اذان اوراقامت 19
نمازکی ادائیگی کےلیے ضروری شرائط 22
نمازمیں ناپسندیدہ افعال 22
نمازکوباطل کردینےکےاسباب 23
سترہ 23
مریض کی نماز 23
فرض نمازوں کی رکعتیں 23
مساجد 24
نمازپڑھنےکاطریقہ 25
باجماعت نماز 27
امامت 28
سجدہ سہو 29
نمازجمعہ 30
نوافل 32
وتر 32
مختلف نمازیں 33
سجدہ تلاوت 34
نمازعیدین 34
قربانی کےمسائل 36
نمازسفر 37
نمازاستسقاء 37
نمازکسوف 38
نمازجنازہ 38
باب3:زکوۃ 43
اہمیت 44
فرضیت 44
اموال زکوۃ اورنصاب 44
جانوروں کی زکوۃ 46
زرعی پیداوارکی زکوۃ 47
زکوۃ کےمصارف 48
باب4: روزہ 49
فرضیت 50
روزےکےلیے پسندیدہ اعمال 51
روزہ میں ناپسندیدہ اعمال 51
جن اسباب کی بناپرروزہ ٹوٹ جاتاہے 51
روزہ دارکےلیے جائزامور 51
جوباتیں روزدارکومعاف ہیں 52
نفلی روزے 52
وہ ایام جن میں روزہ رکھنامنع ہے 52
اعتکاف 53
صدقہ فطر 53
باب5: حج 55
فرضیت 56
حج کی اقسام 56
ارکان حج احرام 57
طواف 58
سعی صفاومروہ 59
عرفات میں قیام 60
مدینہ منورہ کی زیارت 64
باب6: جہاد 65
مفہوم 66
جہادکی صورتیں 66
فرضیت 66
جنگ کی اقسام 66
جنگ کےآداب 67
غیرجانبداروں کےحقوق 68
ذمیوں کےحقوق 69
باب7: سیاست 71
اسلامی سیاست کےبینادی حقوق 72
باشندوں کےبنیادی حقوق 73
حکمرانوں کےاوصاف 73
اسلامی ریاست کی داخلہ پالیسی 74
خارجہ پالیسی 74
اصول عدالت 74
فوجداری قوانین 76
دیوانی قوانین 80
باب8:معیشت 87
اسلامی معیشت کےاصول 88
اسلامی نظام معیشت کی خصوصیات 88
حلال اورحرام 88
حرام اشیاء 88
اکتساب معیشت کےحرام طریقے 89
الربو 91
باب،9معاشرت 93
اسلامی معاشرت کےمقاصد 94
ازدواجی زندگی 94
ازدواجی قوانین 94
مردکی حیثیت اورفرائض 96
مردکےحقوق 96
مردکےاختیارات 96
طلاق کےقواعد 97
عورت کی حیثیت 98
عورت کےحقوق 99
عقیقہ 99
رضاعت 100
اجتماعی زندگی 101
آداب ملاقات 101
آداب مجلس 102
آداب طعام 102
آداب ضیافت 103
آداب گفتگو 103
آداب مسلم 104
حیوانات سےحسن سلوک 105
ذبح کےقواعد 105
شکار 105
ذاتی زندگی کےآداب 107
صفائی 107
سونےکےآداب 107
بیداری کےبعد 108
آداب سفر 108
باب10: ثقافت 109
لباس 110
ظاہری صورت 110
آرٹ 111
رقص وسرود 111
مخلوط مجالس 111
عمارات 111

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like