اسلامی آداب زندگی

اسلامی آداب زندگی

 

مصنف : ڈاکٹر سید شفیق الرحمن

 

صفحات: 258

 

ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے والدین اسے یہودی نصرانی یا مجوسی بنا لیتے ہیں ۔ اگر بچے کی شروع سے اچھی تربیت کی جائے اس میں حق ، نیکی اور خیر کو ترجیح دینے کا جذبہ پیدا کیا جائے تو یہ کام اس کی عادت میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ پھر اس میں حلم ، حوصلہ ، صبر ، تحمل ، بردبار ، کرم شجاعت اور عدل و احسان جیسے اخلاق حسنہ پیدا ہو جاتے ہیں ۔ اس کے برعکس اگر بچے کی تربیت مناسب انداز سے نہ کی جائے تو وہ بری عادت کا شکار ہو جاتا ہے ۔ وہ خیانت ، جھوٹ ، بےصبری ، لالچ ، زیادتی اور سختی جیسے اخلاق سیئہ کا شکار ہو جاتا ہے ۔ چناچہ اسلامی طرز زندگی گزارنے کے لیے اور اپنی زندگی میں اسلام پر عمل کرنے کے لیے ہمیں ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے آپ ﷺ کی زندگی پر عمل پیرا ہونا ہو گا ۔ اپنے بچوں کے اور اپنے سامنے حضور کی حیات مبارکہ کو ماڈل بنانا ہو گا ۔ آپ ﷺ نے ہمارے لئے زندگی کے ہر شعبہ میں اعلی اور مثالی نمونے چھوڑے ہیں ۔ اور اس کے علاوہ آپ ﷺ کے بہترین فرمودات بھی موجود ہیں ۔ جن پر عمل کر کے ہم اپنی زندگیوں کو ایک جنت کا نمونہ بنا سکتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب بچوں اور بڑوں کی اسلامی تربیت کے حوالے سے لکھی گئی ہے ۔ جس میں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں اسلامی اصولوں کی وضاحت بطریق احسن کر دی گئی ہے ۔ اللہ ہمیں صحیح معنوں میں مسلمان بنائے ۔آمین
 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 1
اللہ تعالیٰ کے ادب کا بیان
اللہ تعالی کی حمد 5
اللہ تعالیٰ کی رحمت 6
اللہ تعالیٰ کی بخشش 7
اللہ سے اچھی امید رکھنا 8
اللہ پر توکل 9
اللہ کا ڈر 10
اللہ تعالیٰ کے خوف سے رونا 12
اللہ کی محبت اور دشمنی 13
مشیت صرف اللہ کی 14
رسول اللہ ﷺ کا ادب
حب رسول 15
تعظیم رسول ونصرت رسول 17
رسول اللہ ﷺ سے تبرک حاصل کرنا 19
اطاعت رسول 23
رسول اللہ ﷺ کا حسن تعلیم 26
والدین کے حقوق
والدین کے ساتھ حسن سلوک 28
والدین کو گالی دینا 30
مشرک والدین کے لیے دعائے مغفرت کی اجازت نہیں 32
اولاد کے حقوق
اولاد کی تربیت 33
بیوی بچوں پر خرچ کرنا 34
اولاد سے محبت 37
بیوی کے حقوق
حسن سلوک 38
بیویوں میں عدل 39
نکاح میں عورت کی مرضی 42
دیندار عورت سے نکاح 43
خاوند کے حقوق
اطاعت 45
عزت اور ناموس کی حفاظت 47
رشتہ داروں کے حقوق
حسن سلوک 48
صدقہ میں رشتہ داروں کوترجیح 51
مشرک رشتہ داروں سے حسن سلوک 52
پڑوسیوں کے حقوق
حسن سلوک 54
شر سے محفوظ رکھنا 55
مسمانوں کے آپ میں حقوق
اللہ کے لیے محبت 57
خیر خواہی 60
مسلمان کو سلام کہنا 62
کافر کو سلام کہنا 65
مریض کی تیمار داری کرنا 67
جنازے کے ساتھ جانا 68
دعوت قبول کرنا 69
مسلمان کی مدد 74
علماء اور بڑے لوگوں کی تعظیم 74
مہمان کی عزت وتکریم 76
یتیم کی کفالت 79
قناعت کا بیان
مسکین مسلمانوں کی فضیلت 82
کھانے پینے اور لباس میں قناعت 84
دنیا کی رغبت سے ہلاکت 88
اخلاقیات
حسن اخلاق 90
صبر وتحمل 94
فتنہ کے خوف سے گوشہ نشینی 98
بیماری کی وجہ سے جنت 100
صبر کی تلقین 103
میت پر بین 105
شرم وحیا 109
لوگوں کے درمیان صلح کروانا 111
محنت کی ترغیب 115
بغیر سوال کے مال ملے تو لینا جائز ہے 118
توبہ کی فضیلت 122
گناہ کے بعد توبہ کرنے کا اجر 124
تقدیر پر ایمان 128
موت کو یاد کرنے کا بیان 129
نیکیوں کی طرف جلدی کرنا 130
کافروں کے اعمال کا بدلہ 130
علم کا بیان
علم حاصل کرنے کی فضیلت 133
عالم پر رشک کرنا جائز ہے 134
علم دین کو چھپانا کبیرہ گناہ ہے 134
عورتوں کی تعلیم 136
دعوت الی اللہ کی فضیلت 137
افضل جہاد 140
اچھا مسلمان 141
گندے اور قبیح اخلاق
زبان کی حفاظت 142
جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ 146
برے کردار کے حامل کی غیبت 147
چغلی حرام ہے 149
مومن پر لعنت کرنا حرام ہے 150
مسلمانوں کے عیبوں کی تلاش منع 154
تکبر کی ممانعت 154
مسلمان کو قتل کرنا کفر ہے 157
غصہ شیطانی حرکت ہے 159
جانوروں کے بارے میں احکامات
جانوروں پر لعنت کرنا منع ہے 161
جانور کے چہرہ کو داعنہ منع ہے 162
سفر میں کتا لے جانا منع 163
صدقہ واپس لینا 164
لوگوں کی تعریف کرنا 165
پردے کے احکام 165
اللہ کے منع کردہ کام 172
تجارت کے مسائل 205
کتاب الاذکار 210
دعا کے مسائل 216
دعا میں ممنوع چیزوں کا بیان 228
فہرست نامکمل ہے

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like