اسلام میں اختلاف کے اصول وآداب
اسلام میں اختلاف کے اصول وآداب
مصنف : ڈاکٹر طہ ٰ جابر فیاض العلوانی
صفحات: 323
موجودہ دور میں امت مسلمہ کو سب سے خطرناک مرض جو لاحق ہوا ہے وہ ہے اختلاف اور مخالفت۔ ذوق ، رجحان، کردار، اخلاق یہاں تک کہ معتقدات و نظریات ، افکار و آراء، اسالیب فقہ، فرض عبادات، ہر شے اور ہر معاملے میں اختلاف!۔ حالانکہ اسلام نے توحید کے بعد باہمی اختلافات سے اجتناب ، تعلقات کو مکدر اور اخوت اسلامیہ کو مجروح کرنے والی ہر چیز کے ازالہ اور امت مسلمہ کے اتحاد پر سب سے زیادہ زور دیا ہے۔ اس کتاب میں اختلاف کی حقیقت اور اس کے حدود، اسباب و علل اور اس کے قواعد و ضوابط، اختلاف کی گنجائش، اس کے منفی پہلوؤں سے بچنے کی راہ وغیرہ جیسی اہم مباحث شامل ہیں۔ اس اہم موضوع پر یہ ایک مبارک اور اطمینان بخش کوشش ہے جس سے تعلیم یافتہ مسلمان اچھی طرح سمجھ لے گا کہ استنباط مسائل کے لیے علماء کا طریقہ کار کیا تھا۔ کن اصولوں پر ان کے اجتہاد کی عمارت کھڑی تھی اور ان کے اختلاف کی تعمیری بنیاد کیا ہوا کرتی تھی۔ نیز اختلاف کے اصولوں سمیت احتساب عمل کے آداب پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ جدید تعلیم یافتہ مسلمانوں کے لئے خالص علمی و تحقیقی اسلوب پر مشتمل معلمانہ حیثیت کی حامل مقصد اتحاد و اعتدال کی طرف والہانہ دعوت دیتی شاندار کتاب ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تقدیم | 9 | |
مقدمہ | 19 | |
پہلی فصل ……..حقیقت اختلاف اور اس کے متعلقات | ||
اختلاف ۔خلاف ۔علم خلاف | 23 | |
جدل ۔علم جدل ۔شقاق | 24 | |
اختلاف مقبول ومردود | 25 | |
اختلاف مقبول کےبعض فوائد | 26 | |
اقسام خلاف کےمحر کات | 27 | |
خلاف ۔مبنی نفسیات | 27 | |
خلاف۔ مبنی برحق | 29 | |
خلاف متردد | 30 | |
اختلاف کےسلسلہ میں علماء کی رائیں | 30 | |
دوسری فصل ……تاریخ اختلاف اور اسکی تبدیلیاں | ||
عہدرسالت میں اختلاف صحابہ | 33 | |
تاویل اور اسکی قسمیں | 35 | |
تاویل قریب | 36 | |
تاویل بعید | 36 | |
تاویل مستبد | 37 | |
تاویل کےقوائدوضوابط(تفسیر سےتاویل کاتعلق،شرائط تاویل ،مردوداور باطل تاویلیں) | 38 | |
اہل اجتہادصحابہ کرام | 41 | |
صحابہ کو اختلاف سے اجتناب کی تنبیہ اور ہدایت | 44 | |
عہدرسالت میں آداب اختلاف | 46 | |
عہدصحابہ میں آداب اختلاف | 48 | |
رسول اللہ ﷺکےانتفال ،تدفین اور خلافت کے سلسلے میں اختلاف | 49 | |
تدفین رسول پراختلاف | 50 | |
خلافت رسو ل پر اختلاف | 51 | |
مانعین زکوۃ سے جنگ | 56 | |
بعض فقہی مسائل میں اختلاف | 59 | |
عمر وعلی ؓ کے چنداختلافات | 60 | |
عمر وعبداللہ بن مسعود ؓکےاختلافات | 61 | |
ابن عباس اور زیدبن ثابت رضی اللہ عنہ کااختلاف | 63 | |
علی ؓکی تعریف سے امیر معاویہ ؓکاگریہ وبکا | 67 | |
خلافت راشدہ میں آداب اختلاف کے چند نقوش | 68 | |
عہدتابعین میں آداب اختلاف | 70 | |
اعتقادی وفقہی پرسیاسی اثر | 73 | |
خوار ج سے ابن عباس ؓ کامناظرہ | 81 | |
تیسری فصل ……استنباط میں مناہج ائمہ کااختلاف | ||
فقہی مسالک | 84 | |
مشہور ائمہ کے مسالک | 85 | |
مسلک امام ابو حنیفہ ؒ | 87 | |
مسلک امام مالک ؒ | 89 | |
مسلک امام شافعی ؒ | 90 | |
مسلک امام احمدبن حنبل ؒ | 92 | |
ظاہری مسلک | 93 | |
ہمار ی رائے | 94 | |
چوتھی فصل …..اسباب اختلاف اور اس میں تبدیلیاں | ||
اسباب اختلاف!عہدرسالت سے عہد صحابہ تک | 95 | |
عہدفقہا ءمیں اسباب اختلا ف | 97 | |
لغت | 98 | |
روایت | 102 | |
قوائدواصول وضوابط استنباط | 104 | |
پانچویں فصل …..اختلاف ائمہ اور اس کے آداب | ||
امام مالک ؒ کےنام لیث بن سعد کامکتوب | 108 | |
امام ابو حنیفہ او رامام مالک رحمہمااللہ | 112 | |
امام شافعی اور امام محمدبن حسن رحمہمااللہ | 114 | |
امام مالک اور امام ابن عینیہ رحمہمااللہ | 116 | |
امام مالک ااو رامام شافعی رحمہمااللہ | 116 | |
امام احمدبن حنبل اور امام مالک رحمہمااللہ | 117 | |
امام ابو حنیفہ ؒ کےمتعلق بعض علماء کی رائیں | 117 | |
امام شافعی ؒ کےبارے میں بعض علماء کی رائیں | 119 | |
امام احمداور امام شافعی رحمہمااللہ | 120 | |
چھٹی فصل ……قرون خیر کےبعد خلاف اور اس کے آداب | ||
چوتھی صدی ہجری کےبعد کی حالت | 125 | |
تقلیداور اس کے نتائج | 131 | |
ماضی قریب کےمسلمانوں کاطر ز فکر | 132 | |
موجودہ اختلاف کے نتائج | 136 | |
راہ نجات | 140 | |
خاتمہ | 143 | |
نقوش راہ | 152 | |
ساتویں فصل ……اختلافی مسائل میں ذاتی میلانات ورجحانات کااثر | ||
اتباع نفس ہلاکت وگمراہی کاایک اہم محر ک | 155 | |
آٹھویں فصل ….سلیقہ اختلاف | ||
اختلاف کی انواع اور اقسام | 202 | |
پرآشوب دو رمیں اختلاف کاادب وسلیقہ | 210 | |
ائمہ مسلمین کے سلیقہ اختلاف کےچند نقوش | 220 | |
اخلاص اور ارادہ حق | 230 |