اسلام میں امام مہدی ؓ کا تصور

اسلام میں امام مہدی ؓ کا تصور

 

مصنف : حافظ محمد ظفر اقبال

 

صفحات: 307

 

امام مہدی کا تصور اسلام میں احادیث کی بنیادوں پر امت مسلمہ اور تمام دنیا کے نجات دہندہ کی حیثیت سے پایا جاتا ہے؛ اور سنیوں میں ان کے آخرت یا قرب قیامت کے نزدیک نازل ہونے کے بارے میں ایک سے زیادہ روایات پائی جاتی ہیں جبکہ شعیوں کے نزدیک حضرت امام مہدی علیہ السلام، امام حسن عسکری کے فرزند اور اہلِ تشیع کے آخری امام ہیں۔ حضرت امام مہدی ؑ وہ شخصیت ہیں جن کے بارے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ارشادات تمام مستند کتب مثلاً صحیح بخاری، صحیح مسلم وغیرہ میں ملتے ہیں۔ حدیث کے مطابق ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔ ان کے وجود کے بارے میں مسلمان متفق ہیں اگرچہ اس بات میں اختلاف ہےکہ وہ پیدا ہو چکے ہیں یا نہیں۔ مسلمانوں کے نزدیک امام مہدی ؑ اور حضرت عیسیٰ ؑ قیامت کے نزدیک اسلامی حکومت قائم کر کے دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ ایک ایسے شخص کے بارے میں عقائد تقریباً دنیا کے تمام مذاہب میں ملتے ہیں جو آخرِ دنیا میں خدا کی سچی حکومت قائم کرے گا اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دے گا۔ ایسے شخص کے بارے میں متعدد مذاہب میں پیشین گوئیاں ملتی ہیں اور الہامی کتب میں بھی یہ ذکر شامل ہے۔ مسلمانوں کے عقائد کے مطابق یہ شخص امام مہدی ؑ ہوں گے اور ان کے ساتھ حضرت عیسیٰ ؑ کا ظہور بھی ہوگا اور یہ دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔ ان کی آمد اور ان کی نشانیوں کی حدیث میں تفصیل موجود ہے پھر بھی اب تک مہدویت کے کئی جھوٹے دعویدار پیدا ہوئے اور فنا ہو گئے۔ زیر تبصرہ کتاب” اسلام میں امام مہدی  کاتصور”مولانا حافظ محمد ظفر اقبال  فاضل جامعہ اشرفیہ کی مرتب کردہ ہے جو انہوں نے اپنے استاد محترم مولانا محمد یوسف خان صاحب استاد الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور  کے دروس سے حاصل کئے۔اس کتاب میں انہوں نے امام مہدی کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا عقیدہ، نام ونسب، سیرت وحلیہ،علامات ظہور مہدی،صحیحین میں ظہور مہدی سے متعلق احادیث  بیان کی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ و ہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
1تقریظ(حضرت مولنا عبد الر حمن اشرفی صاحب) 15
2کلمات بابر کات  (حضرت مو لنا محمد یعقوب صاحب) 16
3تقریظ (حضرت مولنا فضل الرحیم صاحب ) 17
4 پیش لفظ (حضرت مولانا محمد کفیل خان صاحب) 18
5عرش  مئولف 21
6 مقدمہ کتاب (حضرت مولنا محمد یوسف خان صا حب) 24
باب اول                                                           ( عقیدہ ظہور مہدی)
وہ آیات جن میں امام مہدی ؑ کی طرف  اشارہ ہے 30
ظہو ر مہدی اہلسنت و الجما عت کا عقیدہ 33
ظہور مہدی کی قطعیت 35
امام مہدی کے لئے ؓ  کا خطاب 36
حضرت مہدی کے لئے’امام ’’کا خطاب 36
حضرت امام مہدی کے  بارے میں اہل حق کا فتوی 37
امام مہدی سے متعلق روایات کے  راوی صحابہ کرام 38
علما ء کرام کی احا دیث مہدی کی بابت آراء 43
وہ کتابیں جن میں ضمنا امام مہدی کا تذکرہ ہے 47
امام مہدی کے بارے میں مستقل تصا نیف 48
امام مہدی ﷫ افضل یا شیخین ؟ 51
علامہ سیوطی ﷫ کا جواب 52
علامہ ابن حجر ہتمی مکی ﷫کا جواب 53
علامہ سید محمد بر زنجی﷫ کا جواب 54
باب دوم                                                                                                                                         حضرت امام مہدی کا نام و نسب
حضرت امام مہدی کا  نام 59
حضرت امام مہدی کا  نسب 63
لفظ ’’ عترت ’’ کی تحقیق 65
حضرت امام مہدی حسنی ہوں گے یا حسینی ؟ 67
ایک عجیب نکتہ 70
کیا حضرت امام مہدی ﷫ حضرت عباس ﷭ کی اولاد میں ہے؟ 71
حضرت امام  مہدی ﷫ کا لقب اور کنیت 73
حضرت امام  مہدی کی جائے  پیدا ئش 76
حضرت امام  مہدی کی سیرت 77
امام مہدی کی قیادت 77
امام مہدی کا زمانہ 78
امام  مہدی کا زمانہ 78
امام مہدی کی سخاوت 79
حضرت امام مہدی کی سیرت و اخلاق  کریمانہ کا اجمالی نقشہ 81
حضرت امام مہدی کا حلیہ مبارک 83
حضرت امام مہدی کی خلافت علی منہاج النبوۃ ہو گی 86
باب سوم                                                                                               ظہور مہدی ﷫کا علامات
علامات نمبر 1 91
علامات نمبر 2 92
علامات نمبر3’4 93
علامات نمبر5 مع فاائدہ 94
علامات نمبر6 95
علامات نمبر 7 96
علامات نمبر8 97
علامات نمبر 9-11 98
علامات نمبر12-14 99
علامات نمبر 15-16 100
علامات نمبر  17-18 101
علامات نمبر 19 102
علامات نمبر20-23 105
علامات نمبر 24-27 106
فائدہ 106
علامات نمبر 28 107
علامات نمبر 29 108
علامات نمبر 30 109
باب چہارم                                        ظہور مہدی سےقبل و اقعات
خرو ج سفیانی 113
سفیانی کا  نام 114
 سفیانی کی  حکومت  اور مدت حکومت 114
فتنہ سفیانی کی سختی 116
  خروج سفیانی کی کیفیت 117
تنبیہ (لزوم استحقانی ’ لزو م تفصیلی) 119
سفیانی کا جھنڈا 120
خرو ج سفیانی کا اجمالی نقشہ 121
فائدہ 122
باب پنجم                   ظہو ر مہدی ﷫ ترتیب زمانی کے ساتھ  واقعات کے تناظر میں
دریائے فرات سے سو نے کا پہاڑ برآمد ہوگا 127
سفیانی کی ابقع  اوراصہب وغیرہ سے جنگ 128
سفیانی کی ترک اور رو م سے جنگ 129
سفیانی کا فساد بر پا کرنا 129
امام مہدی کا مکہ میں روپوش ہونا 130
گورنر  مکہ کا دھوکہ دینا 130
حج کے بغیر ادیئگی کا امیر کے بغیر ہونا 131
سات بڑےبڑے علماء کا امام مہدی کو تلاش کرنا 131
فا ئدہ 131
امام مہدی کا حجر اسود کے پاس ملنا 132
فائدہ 133
اامام  مہدی کا بیعت  لینا 133
امام  مہدی ﷫ کا پہلا خطبہ 133
امام مہدی ﷫ کے اعوان و انصار 134
ابدال ’اعصاب اور نجیاء سے کون کون لو گ مراد ہیں ؟ 135
مقام بیداء لشکر سفیانی کا دھنسنا 138
اہل خراسان پر کیا بیتی 138
خراسان سے سیاہ جھنڈوں کے  ساتھ رو انگی 139
سفیانی کے ساتھ جنگیں 140
کلمہ حق کہنے کی سزا 140
امام مہدی ﷫ کی کرامت 141
سفیانی کا بیعت کرنا 141
عہد شکنی 142
سفیانی  کا قتل 143
مال غنیمت کی تقسیم 143
استحکام اسلام 144
فا ئدہ 144
جنگ عظیم 144
960000 فوج کا روانہ ہونا 145
رومیوں کا مطالبہ اور لشکر اسلام کے تین  حصے 146
شام پر رو میوں کا قبضہ 146
رو میوں کی شکست 148
با قی  ماندہ لشکر کےتین حصے 149
جبریل و میکا ئیل کا فرشتوں کی فوج لے کر اترنا 150
رو میوں کی دھوکہ دہی 150
خلیج کا محا صرہ 151
خروج دجال 152
جنگ خلیج  کی تفصیل ایک دوسری روایت سے 152
بیت المقدس کا خزانہ 153
نعرہ تکبیر سے شہر فتح ہوجائے  گا 156
پوری دنیا کی حکمرانی 157
جنگ خلیج کے بعد کیا ہو گا 157
حضرت امام مہدی ﷫ کی وفات اور ا ن کی مدت  حکو مت 161
ظہور کے و قت امام کی عمر 162
امام مہدی کا انتقال طبعی ہوگا 164
باب ششم                                احا دیث و آ ثار متعلقہ با الا مام المہدی
صحیحین کی وہ روایات  جو امام مہدی سے متعلق ہیں 167
روایت نمبر1 167
روایت نمبر2 171
روایت نمبر3 172
روایت نمبر4 173
فا ئدہ 177
تنبیہ 177
روایت نمبر 6 177
فائدہ 179
روایت نمبر 7 181
فا ئدہ 181
روایت نمبر8 182
فائدہ 183
روایت  صحابہ دریائے امام مہدی علیہ الر ضوان 185
حضرت عمر ﷜ کی روایت 185
حضرت عثمان ﷜ کی روایت 186
حضرت علی ﷜ کی روایت 186
حضرت امیر معاویہ ﷜ کی روایت 187
حضرت عا ئشہ ﷜ کی روایت 188
حضرت حفصہ ﷜ کی رو ایت 188
حضرت صفیہ ﷜ کی رو ایت 189
حضرت ام حبیبہ ﷜ کی رو ایت 190
حضرتام سلمہ ﷜ کی روایت 190
حضرت عبد اللہ بن مسعود ﷜ کی رو ایت 192
حضرت عبد اللہ بن عبا س﷢ کی رو ایت 192
حضرت ابو سعید خدری ﷜ کی روایت 193
حضرت ابو ہریرہ ﷜ کی روایت 193
حضرت ثو بان ﷜کی روایت 193
حضرت عبد اللہ بن الحا رث ﷜ کی رو ایت 194
حضرت انس بن مالک ﷜ کی روایت 194
حضرت جابر بن عبداللہ ﷜کی روایت 195
حضرت حذیفہ﷜کی روایت 195
حضرت ابو امامہ ﷜کی روایت 196
حضرت عبد اللہ بن عمر ﷜کی روایت 197
حضرت عمار بن یا سر﷜کی روایت 198
حضرت عباس﷜کی روایت 198
حضرت عبد اللہ بن عمر ﷜کی روایت 199
حضرت عبد الرحمن بن عو ف ﷜ کی روایت 200
حضرت حسین ﷜ کی روایت 200
حضرت طلحہ ﷜کی رو ایت 201
حضرت عمرو بن العا ص﷜کی روایت 202
حضرت عمر و بن سمرہ ﷜ کی رو ایت 202
حضرت ابو الطفیل ﷜کی روایت 203
حضرت عوف بن مالک ﷜ کی رو ایت 203
حضرت اسما ء بنت عمیس ﷜کی رو ایت 204
حضرت قر ۃ المزنی ﷜ کی روایت 204
حضرت قیس بن جابر ﷜ کی روایت 204
حضرت جابر بن سمرہ ﷜ کی رو ایت 205
حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ﷜کی روایت 206
حضرت ابی بن کعب ﷜ کی رو ایت 207
حضرت ذی مخبر ﷜ کی رو ایت 208
باب ہفتم                                   منکرین و مدعیان مہد و یت
منکرین و مدعیان مہدو یت 211
منکرین ظہور مہدی 211
تنبیہ 213
مدعیان مہدو یت 213
امام  مہدی ﷫ کے بارے میں علامہ ابن خلدون  کے نظریات کی تحقیق 218
مولنا  سید محمد بدر عا لم  مہا جر مدنی ﷫ کی تحریر 219
ایک ضرور ی و ضاحت 220
تلخیص مؤخر الظنون عن ابن  خلدون 221
امر اول 221
روایا ت مہدی صحیحن میں مروی نہیں 222
ظہور مہدی پر اجما ع سلف صالحین 223
کیا بخاری و مسلم میں تمام رو ایات کا ہونا ضرو ری ہے ؟ 224
شیخ یو سف بن عبداللہ  کا جو اب 225
علامہ ابن کثیر کی تحقیق 225
مر تب کتا ب البر ہان شیخ جاسم کی و ضاحت 226
ا مر دوم 227
امر سوم 228
کیا ہر جر ح مقدم ہوتی ہے 229
امر چہا رم 230
امر پنجم و ششم 230
جرح مبہم پر تعدیل  مقدم ہو تی ہے 232
علامہ ابن خلدون کا احا دیث مہدی پر تبصرہ 234
مبہم تفسیر کے و قت مفسر پر محمول ہوتا ہے 235
 امر ہفتم 236
 حدیث ’’(لامھدی الاعیسی ابن میم ) 238
فائدہ 237
شیخ یوسف بن عبداللہ کی تحقیق و تنقید 239
مرتب کتاب البر ہان کی تنقید 241
شیخ احمد شاکر کی تنقید 243
مو لنا مو دودی ک  نظریہ مہدو یت 244
علامہ اقبال کا نظریہ مہدویت 249
مولنا عبیداللہ سندھی کا نظریہ مہدویت 256
مو لنا ابو الکلام آزاد کا نظریہ مہدو یت 258
سو لات و جوابات 260

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like