اسلام میں حلال و حرام ( جدید ایڈیشن )

اسلام میں حلال و حرام ( جدید ایڈیشن )

 

مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی

 

صفحات: 483

 

اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اپنی  عبادت کے لیے پیدا فرمایا اورانبیاء ورسل ﷩ کےذریعے اپنےاحکامات ان تک  پہنچائے۔اللہ تعالیٰ نے اوامر ونواہی کی پابندی کرنا عین عبادت ہے ۔ منہیات  سے بچنا اور حرام سے اجتناب کرنا ایک حدیث کی رو سے عبادت ہی ہے۔ حرام کےاختیار کرنے  سے عبادات ضائع ہوجاتی ہیں اورایک شخص کو مومن ومتقی بننے کے لیے حرام کردہ چیزوں سےبچنا ضروری ہوتا ہےاور اسلام نےبہت سی اشیاء کوحرام قرار دیا ہے جن کی تفصیل قرآن وحدیث کے  صفحات پربکھری پڑی ہے۔اور بعض علما ء نےاس پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ان میں سے علامہ یوسف قرضاوی  کی  زیرتبصرہ  کتاب بڑی  اہم ہے اس کتاب میں علامہ قرضاوی نےحلال وحرام  پر مفصل بحث کی ہے ۔لیکن انہوں نے چند مقامات پر ٹھوکر کھائی ہےجس پر علامہ البانی اور دیگر علماء نے  ان کاخوب محاکمہ کیاہے۔اورپاکستان کےنامور عالم دین مفتی مبشرربانی  ﷾نے بعض مقامات پر تعلیق لگادی ہے ۔ البتہ مجموعی لحاظ سے کتاب کافی مفید ہے۔محترم طاہر نقاش صاحب نے شیخ  البانی اور شیخ صالح بن فوزان کی تعلیقات  وتحقیقات کواردو قالب میں ڈھال کر اس کتاب(کا فٹ

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف تمنا..گیارہ سال  بعد…حلال و حرام دونوں واضح ہیں 17
تقر یظ ….یہ کتاب ہر طالب علم  اورمردو زن  کے پاس ہونی چاہیے 21
دستور الہی سے 25
کتاب کی اشاعت کے لیے مصنف  کا خصوصی  اجازت نامہ 26
پیش لفظ … تقلید کی جکڑ  بند یاں تحقیقی کا م کے رک جانے کا باعث 28
باب1
حلال و حرام کی پہچان
تعریف 34
تمام اشیاء اصلا مباح ہیں 36
تحلیل و تحریر  اللہ ہی کا حق ہے 42
حلال و حرام اور حرام کو حلال  قرار دینا  شرک کے قبیل سے ہے 45
حرام  چیزیں باعث مصرت ہیں 49
حلال ‘ حرام سے بے نیاز کردیتا ہے 51
جو چیز حرام کا باعث بنے  وہ بھی حرام ہے 52
حرام کے  لیے  حیلے بہانے  تلاش کرنا بھی حرام ہے 53
نیک نیتی ‘ حرام کو حلال نہیں کرتی 55
حرام میں مبتلا ہو جانے کے اندیشہ سے مشتبہات سے بچنا 58
حرام ‘ سب کے لیئے حرام ہے 59
ضرو رتیں محضو رات کو مباح کر دیتی ہیں 61
باب2
مسلمان کی انفرادی زندگی میں حلال و حرام
ما کو لات و مشرو بات 64
بر ہمنوں کے نزدیک جانو ر کو ذبح کرنے اور کھنے کا مسئلہ 64
حرام جانور ‘یہودو نصاریٰ کے نزدیک 65
جاہلیت میں عر بوں کے نزدیک 66
اسلام نے پاک چیزوں کو جا ئز قر ار دیا 66
مردار کی حر مت او راس کی مصلحتیں 68
بہا ئے ہوئے خون کی حرمت 69
سو ؤر کا گو شت 69
غیر اللہ کے لئے نا مزد کردہ جانور 70
مر دار کی قسمیں 70
مر دار کی ان قسموں کو حرام  کرنے کی مصلحتیں 71
استھسان کا ذبیحہ 72
مچھلی او رٹڈی  مردار  کے حکم سے مستثنیٰ ہیں 73
مر دار کی کھال ‘ ہڈی اور بال سے فائدہ اٹھانا 74
مجبوری کی حا لت  مستثنی ٰ ہے 76
علاج کی مجبوری 77
فرد کی مجبوری اس صورت میں باقی نہیں رہتی جب معاشرہ اس کی ضرورت پوری کردے 78
ذبح کر نے کا شرعی طریقہ
سمندری جا نو ر سب حلال ہیں 79
حر ام بری جانور ہے 80
مانوس جا نوروں کی اباحت کے لئیے ذبح کر نے کی شرط 82
شرعی طریقہ پر ذبح کر نے کی شرائط 82
ذبح کر نے کا اسلامی طریقہ کی حکمت و مصلحت 85
ذبح کرتے و قت اللہ کا نام لینے کی مصلحت 86
اہل کتا ب کا ذبیحہ 87
جوکینساؤں اور تہواروں کے لئیے ذبح کیاجائے 88
الیکٹرک شاک ذبیحہ اور بند ڈبوں  کے گوشت کا حکم 89
مجوسیوں وغیرہ  کا ذبیحہ 91
قاعدہ جو چیز نظروں سے غائب ہے اس کی  تفشیش میں نہیں پڑنا چاہیے 92
شکار
وہ شرائط جو شکاری سے متعلق ہیں 93
جس کا شکار  کیا جائے  اس سے متعلق شرائط 95
شکار  کے ذرائع 95
شکار کرنے کے لئیے  زخمی  کرنے  والا  ہتھیار اور بندوق کے شکار کا حکم 96
کتوں کے ذریعہ شکار 97
تیر  چلانے کے بعد اگر شکار مر دہ حالت  میں مل جائے 100
شراب
ہر نشہ آور چیز خمر (شراب) ہے 103
نشہ آور چیز حرام  ہے ‘ خو اہ قلیل ہو یا کثیر 104
شراب کی تجارت 105
مسلمان ‘شراب کا ہدیہ نہیں دے سکتا 106
شراب کی مجلسوں  کا بائیکاٹ 107
شراب دوا نہیں بلکہ بیماری ہے 108
مخد رات (عقل کو بے حس کرنے والی چیزیں ) 110
جو چیز بھی ضرور ساں ہو اس کا کھانا پینا حرام ہے 112
لباس اور زینت
نظا فت  اور جمال والا دین 116
سونا اور خالص ریشم مردوں پر حرام ہے 118
مردوں پر ریشم حرام کرنے کی مصلحت 123
عورتوں کے لئیے مباح ہونے کی مصلحت 124
مسلمان خاتون  کا لباس 125
عورت اور  مرد کا  ایک دوسرے کی مشابہت اختیار  کرنا 126
شہرت  اور تکبر کالباس 128
زینت میں غلوکے  لئے  خلق اللہ میں تغیر 129
گودنا‘دانتوں کو نوکدار بنانا  اور خو بصورتی کےلئیے آپریشن  کرانا 129
بھوریں باریک کر نا 132
مال جو ڑنا 134
خضاب لگانا 137
ڈاڈھی  بڑھانا 141
گھر
تعیش اور بت پرستی کے مظاہر 147
سونے چاندی کے بر تن 148
اسلام میں مجسموں  کی حرمت 151
مجسموں  کو حرام قرار دینے کی مصلحت 153
اسلام  میں شخصیتوں کی یادگار کا  طریقہ 155
بچوں کے کھلونے  جا ئز ہیں 158
ناقص اور مسخ شدہ مجسمے 160
غیر مجسم تصویریں 161
تصویر کی بے وقعتی اسے جائز کر دیتی ہے 178
فو ٹو گرافی کی تصو یر یں 179
تصویر کا مقصد 180
تصویر اور مصور سے متعلق احکام کا  خلاصہ 182
بلا ضرورت کتے پا لنا 184
شکار  اور  حفاظت  کے لئیے کتو ں کا جواز 185
کتا پالنا علم جدید کی رو سے 187
کسب لو رپیشہ
جو شخص کام کی قدرت ہو ‘ اس کا  بیٹھے رہنا حرام ہے 190
سوال کرنا کب جائز ہے 192
کام کرنا ‘ باعث عزت ہے 193
زراعت کے ذریعہ روزی کمانا 194
حرام  کاشت کاری 197
صنعت و حر فت 197
ممنو ع کام  اور پیشے 202
قحبہ گری 202
 رقص اور جنسی جنون 203
 مجسموں اور صلیب و غیرہ کی صنعت 204
نشہ آور اور مخدر عقل  اشیاء کی صنعت 205
تجارت کے ذریعہ کما نا 205
تجارت کے بارے  میں کینسہ کا مؤقف 210
حرام تجارت 211
ملازمت 213
حرام ملازمتیں 216
مسائل کسب کے سلسلہ میں عام اصو ل 217

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like