اسلام کے عائلی قوانین
اسلام کے عائلی قوانین
مصنف : سید احمد عروج قادری
صفحات: 280
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام نے تمام انسانوں کے فرائض بیان کرتے ہوئے ان کے حقوق بھی بیان کر دئیے ہیں۔ گھر یا خاندان ہی قوم کا خشت اول ہے۔ خاندان ہی وہ گہوارا ہے جہاں قوم کے آنے والے کل کے معمار‘ پاسبان پرورش پاتے ہیں۔ گھر ہی وہ ابتدائی مدرسہ ہے جہاں اخلاق و کردار کی جو قدریں (خواہ) اچھی ہوں یا بری‘ بلند ہوں یا پست دل و دماغ پر نقش ہوجاتی ہیں اور ان کے نقوش کبھی مدھم نہیں پڑتے۔ اس لئے اسلام گھر کے ماحول کو خوشگوار بنانے کے لئے مبہم نصیحتوں پر اکتفا نہیں کرتا بلکہ اس کے لئے واضح اور غیر مبہم قاعدوں اور ضابطوں کا یقین بھی کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “اسلام کے عائلی قوانین”مولانا سید احمد عروج قادری صاحب کی تصنیف ہے، جسے ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی نے مرتب فرمایا ہے۔ اس کتاب میں مولف نے ازدواجی زندگی کے راہنما اصول بیان کئے ہیں، جن پر عمل کر کے گھر کو جنت کا باغیچہ بنایا جا سکتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض مرتب | 12 |
باب اول :مسلم پرسنل لا۔ایک عمومی تعارف | 15 |
مسلم پر سنل لاکیاہے؟ | 17 |
تمہید | 17 |
مسلم پرسنل لاکی اصطلاح اوراسکاپس منظر | 19 |
مسلم پرسنل لاکن مسائل کامجموعہ ہے | 21 |
مسلم پرسنل لاکی اہمیت | 22 |
اہمیت بحیثیت دین | 22 |
اہمیت بحیثیت تہذیب | 25 |
اہمیت بحیثیت انفرادیت وشخصیت | 27 |
مسلمانوں کی ذمہ داریاں | 28 |
مسلم پرسنل کےتحفظ کےمسئلہ میں کیا پیش رفت ہوئی | 30 |
مسلم پرسنل لاکامسلہ | 32 |
مسلمانوں کےنزدیک مسلم اصول ومقاصد | 32 |
مسلم پرسنل لاکےمخالفین کےدوگروہ | 34 |
کن مسائل میں تبدیلی ہوسکتی ہے اورکن میں نہیں | 35 |
مسلم پرسنل لا،یکساں سول کوڈ اورمسلمان | 36 |
مسلم پرسنل کےخاتمے اوریکساں سول کوڈ کےنفاذ کےلیے حکومتی کوششیں | 36 |
مسلمان کیاکریں ؟ | 39 |
سیکولرزم اورمسلم پرسنل لا | 41 |
سیکولرزم کےحامی اورمسلم پرسنل لاکےمخالفین | 41 |
جمہوریت کےدعوے داروں کاحقیقی طرزعمل | 43 |
مسلم پرسنل لاکے بارے میں بعض مسلمان ججوں کےخیالات | 43 |
مسلم پرسنل لاکی مخالفت | 46 |
مسلمانوں کےبارےمیں حکم رانوں کےقول وفعل کاتضاد | 46 |
یکساں سو ل کوڈ کے نفاذ اورمسلم پرسنل کےخاتمہ کی سرکاری کوششیں | 47 |
مسلم ممبران بارلیمنت کارویہ | 48 |
ہم کیاکریں ؟ | 49 |
مسلم پرسنل لابر بعض اعتراضات کاجائزہ | 51 |
ڈاکٹر عابد حسین کےخیالات | 51 |
نظام طلاق میں ترمیم کامطالبہ | 53 |
اسلامی تاریخ کی غلط ترجمانی | 55 |
اجماع کاصحیح تصور | 57 |
اسلامی تعلیمات سے صحیح واقفیت کی ضرورت ہے | 58 |
پاکستانی حکومت کامنظور شدہ عائلی قانون اورا س کی غیر اسلامیت | 59 |
مسلم پرسنل لامیں ترمیم کی کوشش | 60 |
آرڈ ینیس کی قابل اعتراض دفعات | 60 |
یہ دفعات غیر اسلامی ہیں | 63 |
مذکورہ دفعات کی غیر معقولیت | 66 |
حکومت پاکستان سےچندگزارشات | 66 |
باب دوم :اسلام کےعائلی قوانین | 69 |
نکاح | 71 |
نکاح عصمت واخلاق کامحافظ ہے | 72 |
نکاح ایک مقدس رشتہ الفت ہے | 72 |
نکاح حصول اولاد کاپاکیزہ جذبہ ہے | 72 |
مہر | 72 |
شوہر کی طرف سےروپے اوردوسرے سامان کامطالبہ ناجائز اوربے غیرتی ہے | 73 |
نان ونفقہ | 73 |
نہ زن مرید ہونا صحیح ہے اورنہ بیوی کو لونڈی سمجھنا صحیح ہے | 74 |
ظلم اور تعدی حرام ہے | 74 |
شوہر کےحقوق | 75 |
بیوی کےحقوق | 76 |
طلاق | 76 |
سنت کےمطابق طلاق کاطریقہ | 76 |
بہ یک قت تین طلاق دینے کابدعتی طریقہ قابل ترک ہے | 77 |
خلع | 77 |
آخری بات | 78 |
عورت کےحق مہر | 79 |
مہرکےبارے میں سپریم کورٹ کافیصلہ | 79 |
مہر کی تین قسمیں | 80 |
قرآن وحدیث میں ادائی مہر کاحکم | 80 |
فقہائے کرام کی تصریحات | 82 |
ادائی مہر تاخیردرست نہیں | 84 |
تعدداز واوج ۔قرآن کی روشنی میں | 86 |
ڈنڈے کےزور سےتبدیلی | 87 |
مسئلے کی شرعی نوعیت | 87 |
آیت کی تین تفسیریں | 87 |
تینوں تفسیروں کافرق | 90 |
بیوں کےدرمیان عدل کی نوعیت | 91 |
قابل غوربات | 91 |
من گھڑت شرط کی لغویت | 92 |
تفسیربالرائے کی ایک اورمثال | 95 |
چند حدیثوں پر نظر | 96 |
مسئلے کی اصل حقیقت | 99 |
عدل کوئی آسان کام نہیں ہے | 99 |
مشورہ | 99 |
تعداد ازواج ۔چند سوالات اوران کےجوابات | 101 |
چار سوالات | 102 |
قرآن فہمی کے چند اہم اصول | 103 |
پہلے سوال کاجواب | 104 |
آیت کی مستند تفسیریں | 108 |
تعامل | 110 |
دوسرے سوالکاجواب | 110 |
تیسرے سوال کاجواب | 112 |
چوتھے سوال کاجواب | 114 |
شرعی حیثیت | 117 |
تعددازواج کامسئلہ | 118 |
تعدد ازواج کی حکمت | 118 |
تعدد ازواج کےبارے میں بعض اشکالات | 119 |
مرد وعورت کےدرمیان ہر اعتبار سےمساوات کامطالبہ بےعقلی ہے | 120 |
تعدد ازواج کی مخالفت میں بے تکی باتیں | 121 |
یک زوجگی کےحامیوں کی کچھ اورباتیں | 122 |
انداز فکر بدلیے | 124 |
تعدد ازواج برائی نہیں ہے | 125 |
تعدد ازواج سےمتعلق ایک من گھڑت کہانی | 127 |
باسورتھ اسمتھ کاجھوٹ | 127 |
حقیقت واقعہ کیاہے | 129 |
ازواج مطہرات کامختصر تعارف | 130 |
تعدد ازواج پر پابندی کےایک بل بر تبصرہ | 133 |
مسلمانوں میں دوزچگی روکنے کےلیے مسودہ قانون | 134 |
اس مسودہ قانون کےاغراض مقاصد | 137 |
ایک انتہائی شرم ناک دفعہ | 138 |
مسودہ قانون پر ہند تہذیب کی چھاپ | 140 |
مسلمانوں کااحتجاج بجاہے | 141 |
مردکاحق طلاق | 142 |
طلاق کاحق صرف مردکوہونےپر اعتراض | 142 |
مساوات کامطلب ہرلحاظ سےمساوات نہیں ہے | 142 |
مردوں کوطلاق کاحق دیے جانےکی وجوہ | 144 |
ایک اوراعتراض | 145 |
بلاوجہ طلاق دیناسخت ناپسندیدہ ہے | 146 |
مردسےحق طلاق چھین لینےکی معقولیت | 147 |
بہ بک وقت تین طلاق دینےسےروکنے کی تدابیر | 149 |
تین طلاقوں کامسئلہ | 151 |
آیت طلاق کی شان نزول | 152 |
طلاق دینےکاصحیح طریقہ کیاہے | 153 |
بہ یک مجلس یابہ یک کلمہ تین طلاقیں اقعہ ہوں گی یاایک | 154 |
چند سوالات کےجوابات | 160 |
مسئلہ طلاق سےمتعلق صحیح مسلم کی ایک حدیث | 163 |
حدیث کی سند متن میں پایا جانے والا اضطراب | 164 |
حدیث کاصحیح مفہوم | 166 |
حدیث کےراوی حضرت ابن عباس کافتوی اس کےخلاف ہے | 167 |
حدیث کےاجزا ءکاباہم تعارف | 168 |
زیربحث روایت کےبارے مین متواز ن رائے | 170 |
ایک مناسب تاویل | 171 |
طلاق بندوق کی گولی نہیں ہے | 172 |
جہل کی بنا پر طلاق موثرنہیں | 172 |
حضرت عمر ؓ کےفیصلے کی نظیر | 175 |
اجماع کادعوی محل نظر ہے | 179 |
تقلید اوراجتہاد | 181 |
تفویض طلاق کامسئلہ | 183 |
تفویض طلاق کی حقیقی ابتداء کب سےہوئی | 184 |
تفویض طلاق کی شرعی بنیاد کیاہے | 185 |
تفویض طلاق کی نوعیت کیاہے | 186 |
تفویض طلاق کی حقیقت کیاہے | 187 |
تفویض طلاق کی انواع اورمدت نفاذ | 187 |
کیاتفویض طلاق کےبعد مردبذات خودطلاق نہیں دےسکتاہے | 189 |
کیاتفویض طلاق کےغلط استعمال پر روک لگ سکتی ہے | 189 |
طلاق کےغلط استعمال کو روکنے کی صحیح تدابیر | 190 |
طلاقن کانان ونفقہ | 191 |
کیامطلقہ کانان ونفقہ سابق شوہر کےذمے ہے | 192 |
سورہ بقرہ کی آیت 231کامفہوم | 192 |
متاق طلاق سےمراد | 194 |
آیت کی غلط تشریح | 195 |
ایک مضحکہ خیزدعوی | 200 |
اسلامی نظام طلاق کےبارے میں غلط فہمیاں | 202 |
نفقہ مطلقہ سےمتعلق سپریم کورٹ کےفیصلہ پر تبصرہ | 205 |
سپریم کورٹ کافیصلہ شرعی نقطہ نظر سے | 206 |
اس فیصلہ میں دوسری قباحیتں | 209 |
نفقہ مطلقہ اورسپریم کورٹ کادورخاپن | 212 |
مسلمانوں کاسب سےسنگین مسئلہ | 212 |
عدالت عالیہ کادوسرہامعیار | 213 |
انصاف کوآواز دو انصاف کہاں ہے | 214 |
نفقہ مطالعہ کےمسئلہ پر پارلیمنٹ میں بے جاوکالت | 216 |
پارلیمنٹ میں عارف محمدخان کی تقریر پر ایک نظر | 216 |
مذہب کےاصل تصویر | 218 |
قرآن فہمی کےبار ے میں ارشاد | 219 |
قرآن فہمی کےذرائع | 220 |
سپریم کورٹ نےجوروش اختیار کی وہی وزیر موصوف نےبھی اختیار کی ہے | 222 |
کسی کے قول کی اس منشاکےخلاف گرفت | 223 |
لفظ متاع کےسلسلے میں ایک بات | 223 |
کیاشاہ بانوبے سہارا خاتون ہیں | 224 |
قرآن تبدیل نہیں کیاحاسکتا | 224 |
غیر متعلق مباحث کی چندمثالیں | 225 |
غیر متعلق آیتیں غلط ترجمعہ غلط مفہوم | 226 |
آخرت بابت | 229 |
وراثت سےیتیم پوتے کی محرومی کامسئلہ | 230 |
میراث کی تقسیم حکمت الہی پر مبنی ہے | 231 |
اسلامی قانون وراثت کےچند بنیادی اصول | 233 |
وراثت کامسئلہ کسی شخص کی موت کےبعد پیدا ہوتاہے | 233 |
استحقاق وراثت کی بنیاد میت سے قریب ترین قرابت ہے | 236 |
مردکاحصہ دوعورتوں کےبرابر ہے | 238 |
یتیم پوتے کوداد کومیراث میں حصہ کسی اصول کےتحت دیاجائے | 238 |
یتیم پوتے کومستحق میراث قراردینا عقلی اعتبار سےبھی درست نہیں | 239 |
یتیم پوتے سےبےجاہمدردی کامظاہرہ | 240 |
یتیم کی کفالت کےشرعی انتظامات | 241 |
یتیم کی کفالت اس کےقریب ترین رشتے داروں پرواجب ہے | 241 |
وصت کاقانون | 246 |
وارثوں کوہدایت | 247 |
مسلمانوں کےبیت المال کی ذمہ دارسی | 248 |
باب سوم :اجتہاد کےامکانات | 253 |
تبدیلی کن چیزوں میں ہورہی ہے | 253 |
دونقطہ کادائرہ کار | 256 |
داداکی میراث کامسئلہ | 259 |
کلالہ کامسئلہ | 259 |
اجتہادی مسائل سےکیا مرادہے | 267 |
منصوص مسائل سے مراد کیاہے | 269 |
اجتہاد سےوسیع امکانات | 273 |
اجتہادی مسائل میں ختلاف آراء گزیرہے | 273 |
نئے مسائل کی ایک مختصر فہرست | 273 |
خاتمہ قضاء شرعی کاقیام ضروری ہے | 275 |
ہندوستان میں نظام قضاء کی منسوخی | 275 |
ملک کےدستور کاتضد | 276 |
قاضی کاتقررفرض ہے | 276 |
کرنے کاکام | 278 |