اسلام کا پیغام حق

اسلام کا پیغام حق

 

مصنف : فضل الرحمان رحمانی

 

صفحات: 620

 

ملت اسلامیہ جوخیرامت کے معززلقب کی حامل ہے ۔فی زمانہ جس ذلت ونکبت اورادباروزوال کاشکارہے ،اس پرہرقلب حساس رکھنے والا صاحب ایمان بے چین ومضطرب ہے ۔حدیث نبوی ﷺ کی روسے امت پربے شمارفتنے مسلط ہوں گے جن کی ابتداء شہادت فاروق اعظم ؓسے ہوگی تاریخ شاہدہے کہ شہادت فاروقی کے بعدبہت سے فتنے رونماہوئے جووقت کے ساتھ ساتھ پھیلتے پھولتے گئے ۔ان میں سب سے بڑافتنہ سبائیت ورافضیت کافتنہ ہے جس کی مختلف اورمتنوع شکلیں ہیں۔چودہ صدیوں پرمحیط امت اسلامیہ میں سب سے بڑے اس دجالانہ فتنے کی مختلف شاخوں نے اسلام واہل اسلام کوجونقصان اورزخم پہنچایاہے اتناکھلم کھلے دشمنان دین یعنی یہودونصاری اورمجوس وہنودکے ہاتھوں بھی نہیں پہنچاتھا۔زیرنظرکتاب میں اس فتنہ کے مختلف پہلوؤں سے متعلق دس جلیل القدرکبارارباب علم کی تحریروں کواردوقالب میں پیش کیاجارہاہے جس سے حق وباطل کوسمجھنے میں مددملے گی اوراس فتنہ سے مکمل آگاہی حاصل ہوگی۔ان شاء اللہ

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 11
سخن مترجم 16
مقدمۃ الکتاب 27
1۔امام جعفرصادق ؒ کی سیرت کے سنہرے اوراق
خطبہ مسنونہ 62
مقدمہ 64
آپ ؒ کی بے مثال شخصیت 65
تمام گرو ہوں کاامام جعفرصادق ؒ کی طرف انتساب کرنا 65
امام جعفر ؒ کی امامت اورمستفادمنہ شخصیت 68
آپ کے زمانہ کی سیاسی حالت کابیان 69
امام جعفرصادق ؒ کے زمانے میں فکری وسیاسی عروج وزوال 72
امام ؒ سے بکثرت روایات کامنقول ہونا 73
امام ابوعبداللہ جعفرصادق ؒ کاتعارف 76
امام موصوف ؒ کے علمی کارناموں کابیان 78
آپ ؒ کی عبادت،زہدوقناعت اورتقویٰ کابیان 82
جعفرصادق ؒ کے اخلاق کریمہ اورجودوسخاکابیان 86
امام ؒ کے اقوال وفرمودات کابیان 88
امام جعفرصادق ؒ کی وفات کابیان 90
سب لوگ امام موصوف رحمہ ا للہ کی طرف انتساب کیوں کرتے ہیں 92
ایک دلچسپ اورانوکھے علمی مناظرہ کابیان 101
ایک عظیم خوشخبری کابیان 108
2۔آل بیت ؓ اجمعین کے حقوق شریعت کے آئینہ میں
مقدمہ کتاب 112
آل بیعت کی لغوی تعریف 114
اصطلاح میں آل بیت کون لوگ ہیں؟ 116
اہل تشیع کے نزدیک آل بیت کامفہوم 117
قرآن حکیم میں آل بیت کے فضائل ومناقب 124
احادیث میں فضائل ومناقب اہل بیت 126
اقوال سلف کی روشنی میں فضائل اہل بیت کابیان 130
آل بیت الرسول ﷺ کے بارےمیں اہل السنہ والجماعۃ کاعقیدہ 133
ایک گمبھیرلمحہ فکریہ 142
امت مسلمہ پررسول اللہ ﷺ کے آل بیت کے شرعی حقوق 145
اہل بیت ؓ اجمعین بھی بشرہیں 161
بحث کاماحصل اورلب لباب 174
آل بیت کی محبت اوردعویٰ حقیقت کے تناظرمیں 180
اہل السنہ والجماعۃ کے نزدیک امامت کی برھان 184
اہل السنہ کی نگاہ میں قرآن حکیم کامقام 190
آخری گزارش 193
عرض مترجم 195
3۔آل بیت اورنبی کریم ﷺ کے اصحاب ؓ اجمعین کاانتخاب
فرمان علی ؓ 202
تقدیم 203
مقدمۃ الکتاب 205
کچھ یادیں ،کچھ باتیں 206
امام خوئی کاچاندمیں ظہور 213
شیعیت سے نفرت کاسبب 215
صحابہ کرام ؓ کوگالی دینااوران پرتیرابازی 216
عقیدہ متعہ کیاہے ؟ 222
شیعہ مذہب تضادفکری پرمشتمل ہے 224
جادوگرکامیات نہیں ہوسکتا 229
تعصب کی بناء پرقتل 235
امام منتظرکامعمہ 238
تصورامانت میں تاریخ کی فتح 242
ایک افسانے کی تصدیق 259
صاحب زمان غائب کیوں؟ 264
محمدحسین فضل اللہ سے برتاؤ 268
توبہ کادروازہ ہروقت کھلاہے 272
صلاح کاظمی کاموت سے خوف 274
اورکایاپلٹ گئی 279
خاتمہ کتاب 283
4۔مقام اہل بیت ؓ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کی نظرمیں
سیدناحسین بن علی ؓکے بارے میں ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کاموقف 288
تقدیم 289
مقدمہ 291
فرقہ ناصبیہ کی مذمت میں شیخ الاسلام رحمۃ اللہ علیہ کاموقف 293
سیدناعلی ؓکے مناقب وفضائل میں ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کے اقوال 295
قاتلین سیدناحسین بن علی ؓکے متعلق شیخ الاسلام رحمۃ اللہ علیہ کاموقف 305
اہل سنت کے نزدیک اہل بیت ؓ کی قدرومنزلت کابیان 308
خاتمۃ الکتاب 312
5۔مقام اہل بیت ؓ امام محمدبن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ کی نظرمیں
امام محمدبن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ کی دعوت 313
مقدمہ 314
اس کتابچہ کی تحریرکاسبب 315
محمدبن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ کون ہیں؟ 319
کھرے اورکھوٹے کوپرکھنے کی کسوٹی 322
شیخ رحمۃ اللہ علیہ کی اولادکے نام آل بیت ؓ کے ناموں پر 326
اہل بیت ؓ کی صفت اورپہچان 328
کتا ب اللہ اوراہل بیت ؓ کے بارے میں گراں قدروصیت 330
حقوق اہل بیت 331
اہل بیت ؓ کے مناقب وفضائل 335
نماز میں نبی کریم ﷺ اورآل بیت ؓ پردرودکاوجوب 336
اہل بیت کاحق دوستی 337
یوم عاشوراء کورونماہونے والے المناک واقعہ کابیان 340
سیدناعلی ؓکی فضیلت پراحادیث 345
سیدہ فاطمہ ؓکی فضیلت میں واردحدیث کاتذکرہ 346
سیدہ فاطمۃ الزہراء ؓتمام جنتی عورتوں کی سردارہیں 347
سیدناحسن ؓاہل بیت میں سے ہیں 347
نبی کریم ﷺ کی طرف سے جناب حسن ؓکے لیے سردارکاخطاب 349
اہل بیت عیوب سے منزہ ہیں 350
سیدناعلی کی امیرمعاویہ ؓپرفضیلت 352
ام کلثوم بنت علی کاجناب عمر ؓسے نکاح 352
ناصبیوں کی جہالت 354
6۔اسلام کاپیغام ہرشیعہ کے نام
ہدیہ تبریک 357
مقدمہ 358
قرآن کریم سے بے نیازی کاعقیدہ 361
کسی بھی صحابی کے جامع قرآن اورحافظ قرآن نہ ہونے کاعقیدہ 364
انبیاء ؑ کے معجزے آل بیت کے ساتھ مخصوص ہیں 368
اہل بیت ؓ کاتمام نبوی علوم سےبہرہ مندہونے کاعقیدہ 371
شیعہ کی قربانی کاعقیدہ 375
امام کی معصومیت کاعقیدہ 379
صحابہ کرام ؓ کے ارتدادکاعقیدہ 383
7۔عقیدہ تقیہ حقیقت کے آئینے میں
استفتاء (طلب فتوی) 390
جواب 392
شریعت میں دی گئی رخصت اورعقیدہ تقیہ میں واضح فرق 406
8۔متعہ کی حقیقت
خطبہ مسنون 412
ترجمہ خطبہ مسنونہ 413
خاندان کی تشکیل ایک فطرتی ضرورت 414
متعہ وحلالہ کیاہیں؟ 415
متعہ کی شرعی حیثیت 417
متعہ کی حرمت کاثبوت قرآن وسنت اوراجماع امت میں 421
ازروئے حدیث متعہ کی حرمت 422
حرمت متعہ ازورئے اجماع 423
شیعہ  دلائل کاتنقیدی جائزہ 426
فرقہ شیعہ کی دوسری دلیل 437
احادیث صحیحہ پرشیعہ کے اعتراضات 442
شیعہ کتب کامطالعہ 444
شیعہ کے علماء رجال 450
شیعہ کی جرح وتعدیل 451
حرمت متعہ میں روایت علی ؓ 454
اہل السنہ کی اسنادوالی احادیث سے شیعہ کاجوازمتعہ پراستدلال 461
جواب 462
قرآن کاسنت سے نسخ 465
شیعہ کے نزدیک متعہ کی فضیلت 468
جواب صارم 469
ہاشمی عورت سے متعہ 469
مجوسی عورت سے متعہ 470
شادی شدہ عورت سے متعہ 470
زناکارعورت سے متعہ 471
مدت متعہ کی حدبندی 474
عدم جماع کی شرط پرمتعہ 475
متعہ اورنکاح شرعی میں فرق 476
متعہ کی جدیدصورت 481
شریعت محمدیہ میں خرافات کی گنجائش نہیں 484
متعہ کے مفاسد 486
صحیح شرعی نکاح اورمتعہ میں بنیادی فرق 489
شرعی نکاح اورمتعہ کے مابین تقابلی جائزہ 491
حرمت متعہ پرمزیدچندایک احادیث صحیحہ 497
9۔خمینی کااسلامی انقلاب
شیعوں کے امام فرشتوں اورپیغمبروں سے افضل 507
شیعوں کے امام اورعلماء شریعت میں جوتبدیلی چاہیں کرسکتے ہیں 510
تحریف قرآن 514
ابوبکروعمروعثمان اورعام صحابہ ؓ کی تکفیراورلعنت وغیرہ 521
خمینی کی سنت دشمن خونخوارذہنیت 532
سنی کافروں سے بھی بدتر 534
سنی ساری نیکیوں کے باوجودجہنمی اورشیعہ ہربرائی کے باوجودجنتی 535
شیعوں کے لیے سنیوں کامال ہڑپ کرلیناحلال ہے 535
کوئی سنی شہیدنہیں 535
سارے سنی گردن زدنی 536
’’اسلامی‘‘ایران کی ’’یہودی‘‘اسرائیل سے گہری دوستی 546
10۔خوارج وشیعہ سے متعلق کبارعلماء کرام کے فتاویٰ
خارجی فرقے کی پہچان 583
رافضی فرقہ اسلام کے خلاف ہے 584
شیعی عقائدسے متعلق اہم کتب 587
شیعہ کے متعددفرقے 587
اہل سنت اورشیعہ میں اختلاف اصولی ہیں 589
رافضی عوام کاحکم 590
شیعہ ازم ایک نوایجادمذہب ہے 591
خمینی کے نظریات کی ایک جھلک 592
کیاابراہیم ؑ شیعہ تھے؟ 594
کیاعلی ؓخلیفہ بلافصل اورمشکل کشاہیں؟ 597
شیعہ اثناعشریہ اورقرآن 597
رافضیوں کے ردمیں حنفی علماء کی کتابیں 597

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like