اسلام کا نظام عفت و عصمت

اسلام کا نظام عفت و عصمت

 

مصنف : محمد ظفیر الدین

 

صفحات: 391

 

زیر تبصرہ کتاب اپنے موضوع پر ایک جامع کتاب ہے۔ اسلام کے “نظام حیا” کا اس میں دلنشین انداز میں احاطہ کرنے کے ساتھ اسلام کے قوانین عفت اور مغرب کے مابین بے لاگ تقابلی تجزیہ کیا گیا ہے۔۔ عصر حاضر میں بے حیائی کے سیل بے اماں نے اخلاقیات کے ہر بند کو توڑ دیا ہے۔ اور اسلام کا یہ محفوظ قلعہ اب ہر طرف سے دشمنان اسلام کی زد میں ہے۔ میڈیا کی یلغار نے خود مسلمانوں کو مغرب کی ذہنی غلامی اور فکری اسیری میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس کتاب میں اسلامی احکام کو خوبصورت و حکیمانہ انداز میں پیش کیا ہے اور یورپ کی جابجا اخلاقی بدحالی بیان کی ہے۔ اعداد و شمار کے ساتھ ان کے جھوٹے دعوؤں سے پردہ اٹھایا ہے۔ جس سے مغرب سے مرعوبیت کا خبط اتر جاتا ہے اور اسلام کی برتری دلوں میں جاگزیں ہو جاتی ہے۔ یہ کتاب اس پرفتن دور میں یقیناً ہر گھر کی ضرورت ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
رحمت الہی 31
نظام نسل انسانی 32
اسلام سے پہلے عورت کی حیثیت
عورتوں کی مظلومیت 33
بچیوں کی پیدائش کاباپ پراثر 34
بچیوں کابے رحمانہ قتل 35
عفت وعصمت کی بربادی 36
جاہلیت کےنکاح 37
نسوانی ناموس کاحشرغیراقوام میں 39
یہودی قانون 40
ہندوقانون 41
مسیحی قانون 43
عورت سے متعلق مروجہ فقرے 44
غیرمذاہب میں ازدواجی تعلقات 44
عورتوں  کےحق میں اسلام کی اصلاحی جدوجہد
عورتوں کی حیثیت کااعلان 46
عورتوں کامقصد 48
قتل کی روک تھام 50
لڑکیوں سے حسن سلوک کی ترغیب 51
میراث میں عورتوں کاحصہ 54
ماں کی حیثیت سے 55
بیوی کی حیثیت سے 56
عورت خسارہ میں نہیں 57
ماں کےروپ میں عورت کااحترام 57
اسلام میں عورت کی عفت وعصمت کاتحفظ
انسانیت سوزرواج کاخاتمہ 59
زنااوراس کےمفاسد 60
ایک نوجوان کوآنحضرت ﷺ کی نصیحت 62
زناکائنات  کی مرکزی طاقت سے تصادم  ہے 64
عفت پربیعت 64
زناجرم عظیم ہے 65
شرک کےبعدبڑاگناہ زناہے 66
بوقت زناایمان کی حالت 67
غیرت حق 68
یوسف ؑ کااعلان حق 70
زنامظالم کی جڑ 71
زناپرکال کوٹھڑی کوترجیح 73
زناکےسلسلہ میں ارشادات نبوی 74
زناکی ہلاکتیں 75
مصیبت 76
کثرت موت اورطاعون 76
خشک سالی 77
اسلامی سے روگردانی کاانجام
امریکہ میں زنااوراس کےنتائج 79
آتشک ،سوزاک اوردوسری برائیاں 80
کنسےرپورٹ 81
انگلستان میں زناکی وبا 82
فرانس میں بدکاری 83
نکاح کاحکم 84
نکاح فقہاء کی نظر میں 86
نکاح میں تحفظ عفت 86
نکاح اور افزائش نسل 87
نکاح اور پاکدامنی 88
نکاح رسولوں کی سنت ہے 89
غیرشادی شدہ آنحضرت ﷺ کی نظر میں 90
رہبانیت پیغمبراسلام ﷺ کی نظر میں 91
پاکیزہ نفس عورت آنحضرت ﷺ کی نظرمیں 94
ترغیب نکاح کےساتھ وعدہ غناء 95
فقروفاقہ کےشکوک وشبہات کاحل 97
صحابہ کرام ؓ کاتاثر 98
حالت فقرمیں اجازت نکاح 99
نکاح سے بالکل مجبوری کی حالت میں عفت کی تاکید 100
شادی سے اجتناب اوراس کے نقصانات
مقاصدنکاح 102
مادہ تولیداوراس کااخراج 103
مادۂ تولیدکاحبس اور اس کے نقصانات 104
آوارگی اورزناکاراستہ 105
ہم بستری کےفائدے 106
جائز ہم بستری اورتزکیہ قلب 107
ہم بستری میں اعتدال 107
جائز راستوں کاترک اوراس کاعبرتناک انجام 108
غیرفطری طریقوں میں نقصانات 108
غیرفطری راستوں سے تکمیل شہوت اسلام کی نظر میں 110
اجتماعی حیثیت سے نکاح کی افادیت 112
شادی روشن خیال مفکرین کی نظر میں
بھارتی مفکرین کابیان 113
ایک انگریز عورت کی رائے 113
مغربی مفکر کامشورہ 114
مقاصدنکاح اورعفت وعصمت
نکاح میں چارضروری شرطیں 116
نکاح سے حصول عفت 117
عفت وعصمت کی اہمیت 119
محبت ورحمت 120
ہیجانی کیفیت کاعلاج 121
یارانہ شادی 123
عفت وعصمت کی اسلام میں اہمیت
کامل فلاح کی بشارت 124
عفت جزونبوت کی حیثیت میں 125
پاکیزہ نفس کامرتبہ 127
عورتوں سے عفت وعصمت پربیعت 128
آنحضرت ﷺ کےاقوال بسلسلہ عفت 129
پاکدامنی کی تبلیغ 130
عفیف پرظل رحمانی 130
عفیف کے لیے جنت کی ضمانت 131
رودادعفت اوراس کااثر 131
عفت کی نیت سے بیوی کےپاس جاناصدقہ ہے 132
صحابہ کرام کاجذبہ عفت 133
سرورکائنات ﷺ اوردعائے عفت 135
دشمن عفت پرعذاب الہیٰ 136
عفت وعصمت اورتعدادازدواج
تعدادازدواج کی اجازت عدل کی شرط کے ساتھ 138
عدل ومساوات 139
عدل میں اندیشہ کےوقت صرف ایک کاحکم 140
اسلام کاقانون تعدادازدواج اورمخالفین 141
اہل یورپ کااعتراف حق 142
ایک بصیرت افروزواقعہ 144
قانون اسلام سے روگردانی کانتیجہ 144
ہندوؤں کااعتراف حق 145
تعدادازدواج میں عدل ومساوات 146
حضور ﷺ کاآخری لمحات حیات میں عدل ومساوات 147
مانوس  کرنے کے لیے نئی بیوی  کےساتھ رعائیت 147
سفرمیں لےجانے کے لیے قرعہ 148
اپنےحصہ کاہبہ اورملنے کی آزادی 149
بیوی کی خوشنودی 150
عدم مساوات کانتیجہ 150
سارے قوانین کاماحصل …عفت وعصمت 151
بیک وقت چاربیویوں سے زیادہ کی اجازت نہیں 152
شادی کرنے والوں کے اختیارات وفرائض
حق انتخاب 154
ظلم وجورکی بیخ         کئی 155
ولی کومشورہ کاحق 156
عورتوں کوشوہرکے انتخاب میں اختیار 156
ولی کافریضہ 158
عورت کی عدم رضاسے نکا ح کاردعہدنبوی میں 158
باپ کوبھی جبرکااختیارنہیں 159
ولی کوحق مشورہ اوراس کالحاظ 160
اختلاف کے وقت عورت کی پسندقابل ترجیح 161
مولاناکشمیری رحمۃاللہ علیہ کااصول اورفیصلہ 162
شاہ ولی اللہ رحمتہ اللہ علیہ کی تائید 162
امام نووی رحمتہ  اللہ علیہ  کی رائے 165
ہرحال میں بالغہ لڑکی کی رائے قابل ترجیح ہے 165
مردوں کواختیارات 166
عورت کےانتخاب میں ہدایت نبوی 167
محض دولت پرستی 167
نسل ونسب کےبت پرجان دینا 169
حسن پرستی 169
معیاردینداری اور ذاتی صلاحیت ہو 170
اخلاق واعمال سے صرف نظر اوراس کانتیجہ 172
بیوی کاانتخاب اورفقہائے کرام 173
شوہرکاانتخاب 174
ہم عمر ی کالحاظ 175
سیرت کےساتھ صورت کالحاظ 176
نوجوان عورت 176
نوجوان عورت کی خصوصیات 177
دین اورحسن کااجتماع 179
خوبصورتی کامعیار 179
بیوہ عورت سےشادی 180
بیوہ سے شادی عہدنبوی اورعہدصحابہ میں 180
شادی سے پہلے عورت کودیکھنا
دیکھنےکے لیے مشورہ نبوی 182
امام نووی رحمتہ اللہ علیہ کی شرح 184
دیکھنےمیں اخلاص واعتدال 185
شادی سے پہلے دیکھنامستحب ہے 186
دیکھنے کاشرعی طریقہ 188
عشق ومحبت علامہ رشیدرضامصری کےتجربہ کی روشنی میں 190

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like