اسلام اور نصرانیت

اسلام اور نصرانیت

 

مصنف : محمد ادریس کاندھلوی

 

صفحات: 483

 

اسلام دین توحید ہے، اللہ نے محمد ﷺ کو اس دین کے ساتھہ مبعوث فرمایا، اور دونوں مخلوقات (جن و انس) پر اس میں داخل ہونا فرض قرار دیا، ارشاد فرمایا: ﴿ وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿٨٥﴾…آل عمران اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا طالب ہوگا وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا۔جہاں تک نصرانیت کا تعلق ہے تو وہ بھی بنیادی طور پر وہی دین ہے جس کے ساتھ اللہ نے اپنے نبی اور رسول حضرت عیسیٰ ؑ کو مبعوث فرمایا تھا، نصرانیت بھی اصولی طور پر توحید ہی کی دعوت ہے جس کی طرف تمام انبیاء و رسل نے اپنی امتوں کو دعوت دی تھی، البتہ نصرانیوں نے اللہ کے دین میں تبدیلی اور تحریف کردی، چنانچہ انہوں نے اللہ کے ساتھ دوسروں کو شریک کرلیا، اور اس کی طرف بیوی اور بچہ منسوب کیا، جبکہ اللہ تعالیٰ ان ظالموں کے قول سے بلند و بالا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ اسلام اور نصرانیت‘‘استاذ العلماء،شیخ الحدیث و والتفسیر حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی 1900ءمیں کاندھلہ میں پیدا ہو ئے اور 26 /جولائی 1974ء کو لاہور میں واصل الی الحق ہو ئے ۔ مصنف قربیی دورکے ان نامورمستند علماء میں شامل ہیں جن کے تلامذہ اور جن کی تصانیف آج بھی مشعل ِراہ ہیں۔ اور آپ حضرت علامہ انور شاہ کشمیری اور دوسرے اکابر علماء کے تلمیذ خاص تھے۔ انکی یہ کتاب سات کتابوں کا مجموعہ ہے۔کاندھلوی صاحب نے اپنی اس کتاب میں اسلام اور عیسائیت نیز مرزائیت سے متعلق علمی مباحثیں کی ہیں۔لہٰذا یہ کتاب عیسائیت اور مرزائیت کے اعتراضات کے رد میں بہت کارآمد ثابت ہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آئندہ ایڈیشن میں حسب ذیل تجاویز کو مد نظر رکھا جائے تو کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا: بہت ساری جگہوں پر حوالہ جات ناقص ہیں، انھیں مکمل کیا جائے۔ اکثر حوالے فٹ

 

عناوین صفحہ نمبر
اسلام اورنصرانیت 13
عیسائیوں کاایک اعتراض اوراس کاجواب 19
توحید 21
نصاری کاعقیدہ 23
اسلام کاعقیدہ 25
صفات باری عزاسمہ 27
عیسائی مذہب کی بناءپرشان خداوندی کانمونہ 36
ایک شبہ اوراس کاازالہ 37
طریقہ امتحان 37
صفات خداوندی کےمتعلق عہدعتیق کانمونہ 38
صفات انبیاء 41
مسئلہ نجات 44
قرآن کریم کاتوریت وانجیل سےتقابل 47
شریعت محمدیہ کاشریعت موسویہ وعیسویہ سےتقابل 56
سرورعالم نبی اکرم ﷺ کےافضل الانبیاءاورخاتم النبیین ہونےکاعقلی ثبوت 64
سرورعالم سیدنامحمدرسول اللہﷺکی افضیلت پرعیسائیوں کاایک اعتراض اوراس کاجواب باصواب 68
مسیحی علماءسےایک محمدی عالم کےچندسوالات 78
احسن الحدیث فی ابطال التلیث 83
توحیدفی التثلیث وتثلیث فی التوحیدکاخلاف عقل ہونا 89
پادریوں کی طرف سےاقانیم ثلاثہ کی تاویل اواراہل اسلام کی طرف سے اس کاجواب 92
ایک عجیب حکایت 100
معاذاللہ،معاذاللہ کیاخداتعالیٰ مجسم ہوسکتاہے؟ 103
اسلام کاعقیدہ 103
نصاری کاعقیدہ 103
عقیدہ تجسیم کےبطلان کےدلائل 105
فصل:ادلہ ابطال تثلیث 111
نبی اکرمﷺ کامناظرہ نصاری کےساتھ 120
توحیدازصحف انبیاءکرام علیہم الصلاۃ والسلام 130
توحیدازاقوال حضرت مسیح علیہ الصلاۃ والسلام 134
ابطال ادلہ الوہیت 135
صدائے اسلام 142
حضرت عیسی کےمتعلق اسلام کاعقیدہ 147
السوال العجیب فی الرد علی اہل الصیل 152
المجنون فنون 158
القول المحکم فی نزول عیسی بن مریم 163
مرزائیوں سےمخلصانہ وہمدردانہ استدعاء 167
حضرت مسیح کوحوارین کواپنےنزول کی بشارت 169
اجماع امت 171
مرزاغلام احمد کااقرار واعتراف 171
احادیث نزول عیسی بن مریم 172
مرزائیوں کی تحریف 180
عدالت کی ایک نظیر 181
احادیث نزول کاتواتر 182
مرزائے قادیان کی جسارت 183
مسیح موعود کی صفات اورعلامات 184
مرزائیوں سےایک سوال 185
مرزائیوں سے ایک اورسوال 186
مرزاصاحب کااپنےاقرارکےبموجب کاذب ہونا 191
ضمیمہ حضرت عیسی ؑ کےبعد شریعت محمدیہ کااتباع کریں گے 195
حضرت عیسی﷤کواحکام شریعت کاعلم کس طرح ہوگا 197
ظہورمہدی 203
حضرت عیسی﷤ اورمہدی اوردوشخص ہیں 205
ایک شبہ  اوراس کازالہ 208
مرزاکامہدی ہونامحال ہے 209
لطائف الحکم فی اسرارنزول عیسی بن مریم 213
جناب مسیح بن مریم کو نزول من السماءاورقتل دجال کےلیےخاص کیوں کیاگا 220
دجال اس امت میں کیوں ظاہرہوگا 225
ایک شبہ اوراس کاازالہ 227
الاعلام بمعنی الکش والوحی والالہام 233
کشف 233
الہام 233
وحی 234
وحی اورالہام میں فرق 234
وحی رحمانی اوروحی شیطانی میں فرق 235
صوفیہ کےشطحیات 238
الہام کاحکم شرعی 238
مرزاصاحب کےاپنےلہام پرخودبھی یقین نہ تھا 242
اسلام اورمرزائیت کااصولی اختلاف 245
مرزائیوں کےنزدیک بھی اسلام اورمزائیت کااختلاف اصول ہے 247
امت محمدیہ میں سب پہلااجماع 249
قتل مرتدکےمتعلق مرزائی خلیفہ اول حکیم نورالدین کافتوی 251
قادیانیوں کوحج بیت اللہ کی ممانعت کی وجہ 251
قائداعظم کامذہب 252
تمام روئےزمین کاکلمہ گومسلمان مرزائیوں کےنزدیک کافراورجہنمی اورہیں 253
مرزاصاحب پرمستقلاصلاۃ وسلام کی فرضیت 259
چودھری ظفراللہ کاسلام ٹریکٹ 259
ایک ضروری گذارش 261
خاتمہ کلام 263
بشائرالنبیین بظہورخاتم الانبیاءوالمرسلین 265
تقریظ حضرت مولانا محمدانورشاہ صاحب ﷫ 267
تقریظ حضرت علامہ شبیراحمد عثمانی ﷫ 268
بشارت اول 277
اہل کتاب کی ایک تحریف کاذکر 279
بشارت دوئم 288
فائدہ جلیلہ 291
بشارت سوم 294
بشارت چہارم 298
بشارت پنجم 299
بشارت ششم 299
بشارت ہفتم 303
بشارت ہشتم 318
بشارت نہم 321
بشارت دہم 323
بشارت یازدہم 323
بشارت دوازدہم 323
بشارت سیزادہم 324
بشارت چہاردہم 324
بشارت پانزدہم 325
بشارت شانزدہم 333
بشارت ہفدہم 334
بشارت ہشت دہم 339
عاتکہ بنت عبدالمطلب کاخاب 341
بشارت نوازدہم 342
بشارت سبت ویکم 345
لفظ قلیط کی تحقیق 348
نصار ی کےچندشبہات واہام اوران کاازالہ 361
بشارت بست دوم 363
بشارت بست سوم 364
بشارت بس وچہارم وپنجم 367
گذارش مولف 370
کلمۃ اللہ فی حیات روح اللہ 373
تقریظ حضرت مولاناسیدمحمدانورشاہ صاحب ﷫ 375
تقریظ حضرت علامہ شبیراحمدصاحب ﷫ 376
تمہید 379
تحدیث بالنعمۃ 381
مقدمہ 383
حیات عیسی﷤کی پہلی دلیل 391
فائدہ 398
ایک شبہ کاازالہ 399
حیات عیسی﷤ کی دوسری دلیل 408
ایک وہم کاازالہ 412
حیات عیسی﷤کی تیسری دلیل 325
لفظ توفی کی تحقیق 427
حضرت عیسی﷤ کےبارےمیں حضرت ابن عباس کی تصریحات 445
ایک وہم اورا سکا ازالہ 459
حیات عیسی﷤کی چوتھی دلیل 460
حیات عیسی ﷤کی پانچویں دلیل 461
حیات عیسی﷤کی چھٹی دلیل 463
حیات عیسی﷤کی ساتویں دلیل 463
حیات عیسی﷤کی آٹھویں دلیل 464
حیات عیسی﷤ کی نویں دلیل 464
حیات عیسی﷤ کی دسویں دلیل 465
ایک ضروری تنبیہ 467
حیات عیسی﷤ پراجماع امت 469
رفع الی السماءاورنزول من السماءالی الارض کی حکمت 471
حضرت عیسی﷤  رسول بھی ہیں اورصحابی بھی ہیں 474

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like