اسلام اور مستشرقین جلد پنجم

اسلام اور مستشرقین جلد پنجم

 

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

 

صفحات: 148

 

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے جوکہ دراصل دار المصنفین اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فروری 1982 میں اسلام اور مستشرقین کے عنوان پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں جید اکابرعلماء اور عالم اسلام کے نامور اسلامی سکالرز ودانشور حضرات کی طرف سے پیش کیے جانے والے مقالات کا مجموعہ ہے امید ہے اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں او ر ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے اگاہی حاصل ہوگی۔ ان شاء اللہ

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 1
یورپ کے مستشرقین اور کتب خانہ اسکندریہ 1
مخالفین اسلام اور جزیہ 17
1800ء سے پہلے کے مستشرقین یورپ 21
فرانس 25
جرمی 26
سوئٹزرلینڈ 26
انگلینڈ 27
ہالینڈ 27
آسٹریا 28
ڈنمارک 28
اسپین و پرتگال 29
اٹلی 29
1800ء سے 1830ء تک 30
فرانس 30
انگلینڈ 30
جرمنی 31
اٹلی 31
1830ء سے 1850ء تک 32
فرانس 33
جرمی 34
سوئٹزرلینڈ 36
انگلینڈ 36
ہالینڈ 36
1850ء سے 1860ء تک 37
فرانس 38
جرمنی 42
آسٹریا 47
ہالینڈ 48
انگریز 49
روس 50
اسپین 51
1870ء سے 1880ء تک 51
فرانس 51
جرمنی 54
روس 54
اشاعت اسلام پر ایک جزی 56
مستشرق کا لکچر 57
مستشرقین یورپ اور محبت الہی اور اسلام 65
مستشرقین یورپ اور محمد بن عمر الواقدی 83
پھر واقدی 103
پروفیسر گولیم یونیورسٹی انگلینڈ کے خط کا جواب 103
من گھڑت کہانیاں 123
اساطیر الاولین 129

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like