اسلام اور مستشرقین جلداول
مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن
صفحات: 138
مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے جوکہ دراصل دار المصنفین اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فروری 1982 میں اسلام اور مستشرقین کے عنوان پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں جید اکابرعلماء اور عالم اسلام کے نامور اسلامی سکالرز ودانشور حضرات کی طرف سے پیش کیے جانے والے مقالات کا مجموعہ ہے امید ہے اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں او ر ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے اگاہی حاصل ہوگی۔ ان شاء اللہ
عناوین | صفحہ نمبر | |
دیباچہ | 1 | |
سیمینار | 2۔37 | |
خیر مقدمی تقریر از سید صباح الدین عبدالرحمن | 11 | |
خطبہ استقبالیہ از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی | 14 | |
ڈاکٹر محمد محمود طنعاوی کی تقریر | 24 | |
جناب حکیم محمد سعید کی تقریر | 24 | |
مولانا عبدالقدوس ہاشمی ندوی کا اظہار خیال | 25 | |
مفتی سیاح الدین کاکاخیل پاکستان کی تقریر | 27 | |
ڈاکٹر سید سلمان ندوی کی تقریر | 28 | |
سید حامد صاحب وائس چانسلر مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کی تقریر | 29 | |
ڈاکٹر ظفر اسحاق انصاری پٹرولیم یونیورسٹی طہران کی تقریر | 31 | |
جناب شوکت قرضاوی ڈین شریعت فیکلٹی | 32 | |
قطر یونیورسٹی کا خطبہ صدارت | ||
سیمینار کی پہلی نشست | 37۔51 | |
ڈاکٹر محمد محمود طنعاوی کی صدرشعبہ شریعت و قانون عین یونیورسٹی ابو ظہبی کا مقالہ | 37 | |
پروفیسر امیر حسن عابدی کا مقالہ | 39 | |
مستشرقین کے افکار و نظریات کے مختلف دور اور اصلاح حال کی راہ | 43 | |
مولانا سعید احمد اکبرآبادی کا مقالہ | 45 | |
مولانا تقی الدین ندوی کا تبصرہ | 49 | |
سیمینار کی دوسری نشست | 51۔59 | |
ڈاکٹر عبدالعظیم الدیب قطر یونیورسٹی کا مقالہ | 51 | |
پروفیسر ضیاء الحسن فاروقی کا مقالہ | 52 | |
ڈاکٹر مشیر الحق ندوی کا مقالہ | 59 | |
مولانا تقی الدین ندوی کا تبصرہ | 65 | |
ڈاکٹر عابد رضا بیدار ڈائریکٹر خدا بخش لائبریری پٹنہ | 66 | |
مفتی عتیق الرحمن عثمانی کا اظہار خیال | 66 | |
مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی تقریر | 67 | |
سیمینار کی تیسری نشست | 69۔92 | |
جناب عبدالواحد بالی پوتا کا انگریزی | 71 | |
مولانا عبدالقدوس ہاشمی کی تقریر | 74 | |
مولانا علی میاں کی وضاحتی تقریر | 78 | |
ڈاکٹر شرف الدین اصلاحی کا مقالہ | 79 | |
مولانا سید سیاح الدین کاکاخیل کی تقریر | 85 | |
ڈاکٹر گستاد بان کی تمدن عرب پر ڈاکٹر محمد طفیل صاحب کا مقالہ | 89 | |
صدر جلسہ جناب سید حامد صاحب کا تبصرہ | 91 | |
سمینار کی چوتھی نشست | 92۔108 | |
مولانا تقی الدین ندوی مظاہری کا مقالہ | 92 | |
مولانا ابو اللیث صاحب اصلاحی ندوی | 93 | |
ظفر اسحاق صاحب کا تبصرہ | 95 | |
مستشرقین پر سید صاحب کا اظہار خیال | 96 | |
ڈاکٹر سید سلمان ندوی کی تقریر | 100 | |
سید صباح الدین عبدالرحمن کا اظہار خیال | 103 | |
ڈاکٹر عبدالصبور مرزوق کی تقریر | 104 | |
حکیم محمد سعید کا شکریہ | 106 | |
سمینار کی پانچویں نشست | 108 | |
ڈاکٹر خواجہ احمد فاروقی کا مقالہ | 108 | |
جناب سید اطہر حسین صاحب کا مقالہ | 113 | |
ڈاکٹر ظفر اسحاق انصاری کا مقالہ | 115 | |
ڈاکٹر اکمل ایوبی مسلم یونیورسٹی کا مقالہ | 116 | |
جناب قاضی زین العابدین صاحب کا مقالہ | 117 | |
ڈاکٹر عبدالصبور مرزوق کی اختتامی تقریر | 121 | |
ڈاکٹر عبدالکریم ساتو کا خطاب | 123 | |
علامہ یوسف القرضاوی کی پر اثر تقریر تجاویز | 123 | |
آیندہ کاموں کے لیے ایک مجلس کی تشکیل | 126 | |
سید صباح الدین عبدالرحمن کی الوداعی تقریر | 128 | |
مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی تقریر اور موثر دعا | 133 | |
سمینار کا اختتام | 134 |