اسلام اور مسیحیت بجواب کتب مسیحیہ
مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری
صفحات: 231
دين اسلام ايك ايسا فطری اور عالمگیر مذہب ہے جس کے اصول وفرامین قیامت تک کے لوگوں کے لیے شمع ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں-جبکہ دیگر الہامی مذاہب تحریف کاشکار ہو ہو کر ضلالت وگمراہی کے گڑھوں میں جا پڑے- زیر نظر کتاب میں مولانا ثناء اللہ امر تسری ؒ نے اسلام اور مسیحیت کا موازنہ پیش کرتے ہوئے مسیحیت کے حامی پادریوں کی اسلام کے خلاف لکھی گئی تین کتب کا یکجا کافی و شافی اور مدلل جواب دیا ہے۔-کتاب کے شروع میں اسلام کے اصول مساوات پر روشنی ڈالتےہوئے اس مغالطے کا تفصیلی رد کیا گیاہے کہ اسلام میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت نہیں-مزید برآ ں مسیحیت کی عالمگیری پر ایک نظرڈالتے ہوئے اسلام اور مسیحیت کے اصولوں کا موازنہ اور اسلام دین فطرت ہے، کے موضوع پر ایک علمی مقالہ پیش کیا گیا ہے- تقابلی مذاہب کے مطالعہ سے شغف رکھنے والوں اور عیسائی مشنریوں کے گمراہ کن پروپیگنڈوں کے جواب میں یہ ایک جاندار تصنیف ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 7 | |
پہلے مجھے دیکھئے | 11 | |
تمہید | 22 | |
باب اول | ||
تشریح القرآن بجواب توضیح البیان | 25 | |
اصول اخوت | 32 | |
فصل چہارم | ||
اصول مساوات | 36 | |
اسلام میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت نہیں | 43 | |
فجر کی نماز کی ترتیب | 46 | |
باب دوم | ||
میسحیت کی عالمگیری پر ایک نظر | 65 | |
مقدس اتھاناسیس کا عقیدہ | 69 | |
اسلام کے اصول اور میسحیت | 80 | |
مسیحیت کی جامعیت | 113 | |
یسوع مسیح صلیب پر | 120 | |
حکایت ماضیہ | 121 | |
مسیحیت کا دوسرا بنیادی پتھر یا کفارہ مسیح | 124 | |
کفارے پر ایک معنی خیز سوال | 132 | |
شہادت ضمیر | 134 | |
باب سوم | ||
دین فطرت اسلام ہے بجواب دین فطرت میسحیت ہے | 136 | |
خوف کی جبلت | 143 | |
نمونہ انبیاء | 153 | |
اظہار تعجب | 153 | |
مقام مسرت | 155 | |
والدینی جبلت کی خصوصیات | 156 | |
والد ینی جبلت اور بچوں کے فرائض | 159 | |
والدینی جبلت اور ذات الہی | 161 | |
والدینی جبلت ، مسیحی اور تصور خدا | 162 | |
جبلت والدینی ، مسیحی اور اسلامی اخوت انسانی | 165 | |
جبلت والدینی ، مسیحی اور اسلامی فضائل | 167 | |
ایک صحیح واقعہ | 172 | |
غصے کی جبلت اور قصاص | 174 | |
استفسار کی جبلت | 176 | |
لڑاکا پن کی جبلت اور جہاد کی تعلیم | 177 | |
جبلت تجسس اور قرآن کی تعلیم | 181 | |
میسحیت اور افراد کی دقعت | 191 | |
منطقی طریق سے | 197 | |
جبلت اجتماع پسندی اور انانیت | 204 | |
جبلت اجتماع پسندی اور نوع انسان کی کاملیت | 208 | |
جبلت اجتماع پسندی اور ذات الہی | 209 | |
قرآن کی تصدیق | 210 | |
جبلت تحکم اور جبلت عجز | 215 | |
تحکم کی جبلت ، محمد عربی اور مسیح ناصری | 218 | |
جبلت حصول اور اکتساب | 223 | |
ایک سوال | 226 | |
اشتراکیت اور میسحیت | 228 |