اسلام اور حدود و تعزیرات

اسلام اور حدود و تعزیرات

 

مصنف : مفتی جمیل احمد تھانوی

 

صفحات: 435

 

ساری کائنات کا خالق ،مالک اور رازق اللہ تعالی ہے۔وہی اقتدار اعلی کا بلا شرکت غیرے  مالک اور انسانوں کا رب رحیم وکریم ہے۔انسانوں کے لئے قوانین حیات مقرر کرنا اسی کا اختیار کلی ہے۔اس کا قانون عدل بے گناہ افراد میں اطمینان خاطر پیدا کرتا ہے اور بڑے جرائم پر اس کی مقرر کردہ سخت سزائیں مجرموں کو ارتکاب جرم سے روکنے ،انہیں کیفر کردار تک پہنچانے اور دوسرے افراد کے لئے عبرت وموعظت کا سامان مہیا کرنے کا باعث ہیں۔اسلامی قانون عدل وانصاف کی ضمانت فراہم کرتا ہے،معاشرتی حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور عزت وحرمت کی حفاظت کو یقینی بناتا ہے۔انسانوں اور رب کے باہمی تعلق کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ کے قوانین کے نفاذ کے نتیجے میں زندگی میں وہ راحت،آرام اور آسائشیں پیدا ہوں جن کا قرآن حکیم میں بار بار وعدہ کیا گیا ہے۔جس نسل نے تخلیق پاکستان میں حصہ لیا ،اس کے لئے پاکستان میں اسلامی قوانین کا نفاذ ایک سہانا خوان اور جنت گم گشتہ کا حصول تھا۔،لیکن عجیب بات یہ ہے کہ اسلامی قوانین کے نفاذ کے بعد معاشرے سے فیڈ بیک ملتی ہے وہ کسی طرح حوصلہ افزاء نہیں ہے۔اس لئے اس امر پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا معاذ اللہ خدائی قوانین اپنی تاثیر کھو چکے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” اسلام اور حدود وتعزیرات”محترم مولانا مفتی جمیل احمد تھانوی صاحب کے مقالات پر مشتمل ہے، جسے محترم مولانا خلیل احمد تھانوی صاحب نے مرتب کیا ہے۔اس کتاب میں مولف نے اسلامی حدود کی افادیت کو بیان کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ اسلامی سزاؤں کے نفاذ ہی سے احوال امت کی اصلاح ممکن ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ تعالی مملکت پاکستان میں اسلامی نظام کو نافذ فرمائے اور اس کے لئے راستے آسان فرمادے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
’’اسلام اور حدودوتعزیرات ‘‘
(پہلا مقالہ ) اسلام کیا ہے
ضرورت او رمذہب 29
ثبوت مذہب 29
تعلیمات اسلا م 32
خدا کی ذات وصفات پرایمان 36
عام آسانی کتابوں پر ایمان 36
تمام انبیاء فرشتوں پر ایمان 37
دوسری زندگی پر ایمان 38
ایک شبہ کاجواب 43
عبادت 46
نماز 49
اوقات نماز 50
پاکی وپاکیزگی 52
ڈسپلن 52
روزہ 53
زکوۃ 55
حج 56
نیکی کاحکم بدی سے روک 58
کامل عبادت 58
معاملات 59
اخلاق 61
حقوق 61
بڑےبڑے جرم 63
سزائیں 66
سیاست 68
جہاد 68
دوسر امقالہ )النواہی
انسانی خواص 73
خواص انسانی سے پیداہونے والی صفات 74
وحی کی ضرورت 76
گناہوں کی اقسام 76
شرک کامعنی 77
شرک سب سے بڑا گناہ ہے 78
کفروشرک میں فرق 79
شرک سب افعال کوضائع کردیتاہے 79
ممنوع کام 81
شرک کےنقصانات 83
حرام کام 84
کفر 86
آیتوں کامذاق اڑاناکفرہے 89
غیراللہ کو خداقرار دینا کفرہے 89
ناحق قتل کرنا 98
زنا 101
زناکی تہمت 105
حرام کی حیوانات 105
شراب اور جوا 106
سود 108
رشوت 109
تیسرامقالہ )غلامی اور اسلام
غلامی کی حقیقت 114
جنگی قیدیوں کوغلام بنانے کی وجہ 115
غلام کے ساتھ حسن سلوک 117
غلام کےتجارت کی وجہ 118
غلام گھر کافردہے 119
غلامی ذریعہ ہرامت 121
باندی سے ازواجی تعلق کےجوار کی وجہ 122
عورت کااپنے غلام سے ازواجی تعلق ممنوع ہونے کی وجہ 123
آزاد ی کی صورتیں 124
اسلام میں غلامی ختم کرنے کی تدابیر 125
کافر کوغلام کیوں بنایا جاتاہے 128
(چوتھا مقالہ )اسلامی سرزائیں
سزاکی ضرورت 131
سزاؤں کی اقسام 134
کیا اسلامی سزائیں سخت ہیں 136
چوری کی سزا 139
چوری کی وجہ سے ہونے والے عظیم نقصانات 140
بطور سزادہنا ہاتھ کاٹنے کی وجہ 144
اسلامی سزاؤں کے نفاذ کی مخالفت کی وجہ 148
اسلامی سزاؤں میں رعایت حقوق 149
ڈاکوکی سزاسخت ہونے کی وجہ 154
ڈاکوؤں کی چار سزائیں 155
حبس دوام کی سزاکی وجہ 157
ایک ہاتھ ایک پیرکاٹنے کی وجہ 159
ڈاکٰے میں قتل کی صورت میں قتل کی صورت 160
قتل وسولی کی سزاکی وجہ 161
قتل مرتد کی طریقہ پر فقہ حنفی کی تین عبارات 162
نتیجہ 162
زناکی سزا 163
دلائل فرضیت رجم 164
فرضیت رجم پر اجماع ہے 167
ایک شبہ کاازالہ 169
جرم کاثبوت 171
جرم کی قباحت شدیدہ 172
سزاکی مزونیت 181
شبہ کاازالہ 185
ثبوت زناکے لیے چارگواہ کیوں ضروری ہیں 186
نظیر 188
اسباب جرم 188
عذرلنگ 189
زنا کی تہمت کی سزا 191
جرم کی شدت 196
سزاکامناسب ہونا 201
سزااور جرم میں مناسبت 202
چار گواہ نہ ہونے پر حد قذف جاری کرنےکی وجہ 203
حدودالقذف کے مردود الشبہات 205
مدقذف کے جاری کرنے میں عقل وبلوغ  ہونے کی شرائط 206
متہم میں عقل وبلوغ کی شرائط کی وجہ 207
شراب نوشی کی سزا 208
شرابوں کاحرام ہونا 208
حدوالی شراب 212
اقسام شراب وشرائط 214
شرائط کے دلائل 215
(پانچواں مقالہ )کیا سنگساری اسلامی سزاہے
(چھٹا مقالہ )عورت کی نصف دیت
تمہید 253
قرآن شریف سے عورت کی نصف دیت کااثبات 256
مردوں کادرجہ عورتوں سے بلند ہے 256
عورت اور مردمیں فرق 257
مردوں کو عورتوں پر فضیلت اور ابطال مساوات 259
شوہر مردتنہا عورت کی گواہی عام معاملات میں معتبر نہیں 264
جوابا ت شبہات 266
دوسرا شبہ 367
شریعت میں مرد کاحصہ عورت سے دوگناہ ہونااس کی دلیل ہ تےکہ عورت کی دیت مردسے نصف ہے 270
مرد کاحصہ دوگناہونے کی وجہ 375
بعض صورتوں میں عورت کاحصہ مرد کے برابر ہونے کی وجہ 275
احادیث رسول بھی وحی الہی ہیں 277
حجیت حدیث کے دلائل 279
حجیت اجماع وقیا س 280
احادیث نبوی 281
حدیث ضعیف کی افادیت اور اہمیت 282
نعمت عظمی 284
احادیث سے عورت کی نصف دیت کااثبات 285
سند کی تحقیق 287
ائمہ مجتہدین کے اقوال سے عورت کی نصف دیت کاثبوت 289
عورت کی نصف دیت پر صحابہ کااجماع 292
متعدداحادیث سے عورت کی نصف دیت کاثبوت 293
غور کیجیے 300
عورت کی نصف دیت ہونے پر اجماع امت کے دلائل 301
عورت کی نصف دیت ہونے پر قیاس شرعی 304
نصف دیت پر عقلی دلائل 306
تتمہ 308
احادیث شیعہ 308
غیر مسلم عورتوں کی دیت 309
(ساتواں مقالہ (عورت کافرض
ہر مسلمان مرد عورت کافرض 313
ماں ہونے کی حیثیت سے عورت کافرض 314
عورت کمال ایمان کاذریعہ ہے 316
عورت بہترین اتالیق ہے 318
عورت بحیثیت مرشد 319
عورت کی بر ائی کااثر اس کی اولاد میں 320
تمام عورتوں کو نصیحت 321
(آٹھواں؍مقالہ )

توہین رسالت اور اس کی سزا

عرض مرتب 325
سلمان رشد ی کی گستاخیوں سے متعلق برطانیہ سے استتفتاء 329
الجواب 334
قرآن شریف کی بائیس آیات 334
چالیس احادیث مبارکہ 345
گستاخی کی سزا سے متعلق علمائے امت کااجماع دس حوالے 364
قیاس شرعی اور عقل کی روشنی میں سات وجوہات 380
فقہاء کرام کے دس حوالہ جات 383
قتل مرتد کے طریقہ پر فقہ حنفی کی تین عبارات 397
معانی ایک دھوکہ ہے 399
خلاصہ (چھ نکات) 401
سچی تویہ سے قتل معاف ہونے کاقائل دوعلماء کی عبارات 403
سچی توبہ کاطریقہ 406
ضمیمہ 2اسرائیل کادنیا بھر کوالٹی میٹم (سات نکات) 408
ضمیمہ 1 قائدایران کے مثالی اقدامات (سات نکات) 410
استفتاء کے نمبروار جوابات 412
فہرست آیات 413

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like