اسلام اور عربی تمدن
مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی
صفحات: 371
اسلامی تہذیب وتمدن اور ثفاقت ومدنیت کے خاص اصول واحکام اور مبادی واقدار ہیں۔ جودوسروں سے ممتاز ومنفرد ہیں۔ اس کی مدنیت کے جو ظواہر اور ٹھوس معاملات امور وجود میں آئے وہ ان ہی بنیادی اقدار واصول کے عطاکردہ ہیں۔ اور وہ بھی دوسری تہذیبوں ،تمدن اور ثقافتوں کے ظواہر سے جداگانہ اور ممتاز ہیں ۔اسلامی تہذیب وتمدن بالخصوص نبوی عہد کے تمدن کےدو اہم پہلو ہیں۔ ایک آفاقی وعالمی پہلو ہے اوردوسرا مقامی اور علاقائی پہلوہے۔ عہد نبوی کا تمدن اپنی بنیاد ونہاد میں عربی اسلامی تمدن ہے۔ جس میں عربی مقامی روایات بھی موجود ہیں۔ ان خالص مقامی روایات وظواہر میں سے بھی بعض میں اسلامی آفاقیت موجود ہے اور وہ تمام اقدار واصول کی طرح تمام مسلمانوں اور مسلم علاقوں کےلیے لازمی اگر نہیں بنتی تو پسندیدہ ومسنون ضرور قرار پاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام اور عربی تمدن‘‘ شام کی مشہور فاضل شخصیت محمد کرد علی کی عربی کتاب ’’ الاسلام والحضارۃ العربیۃ‘‘ کا اردوترجمہ ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں مذہب اسلام اور اسلامی تہذیب وتمدن پر علمائے مغرب کے اہم اعتراضات کا جواب دیا ہے اور یورپ پر اسلام اور مسلمانوں کےاخلاقی، علمی اور تمدنی احسانات او راس کے اثرات ونتائج کی تفصیل بیان کی ہے۔ نیز مسلمانوں کی علمی وتمدنی تاریخ پر اجمالی تبصرہ بھی کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
دیباچہ مترجم | 1 |
مقدمہ | 5 |
مخالفین اوران کی مخالفت کےاسباب | 5 |
اسلام اورعربوں کےساتھ انصاف | 5 |
اہل مغرب کی ناانصافیوں کےاسباب | 6 |
تاریخ کےمطالعہ کی دشواریاں | 9 |
عرب اوراسلام کےمعترضین کےاقوال | 9 |
پرلیبان کی تنقید | 12 |
تاریخ کی تنقید اوراس کی وحدت | 15 |
پہلا باب | |
ناقدوں اورنکتہ چینوں کےمقاصد | 18 |
امریکن مورخ کی تنقید اورمذہبی خونریزیوں | 18 |
پرگفتگو | 18 |
رینان اورجانوکی تردید | 20 |
عربوں کےآثارقدیمہ کی کمی کاسبب | 23 |
کتب خانہ اسکندر یہ جلانے کی تہمت | 25 |
مسیحی اوراسلام وعیسائیت میں اتحاد کی دعوت | 28 |
دوسراباب | |
مشرق ومغرب میں شعوبیت | 35 |
شعوبیہ کی تعریف اوران کےمقاصد | 35 |
شعوبیوں کی نقل کردہ حکایات پر مغربی علماکی تنقید | 38 |
دوبے عقل شامی اورمصری شعوبی | 46 |
تیسراباب | |
متعصب شعوبی اورمنصف مزاج اشخاص | 51 |
مخالفین کےبیانات پر تنقید اورمختلف قوموں بر بحث | 51 |
فرانسیسی ،اطالوی ،برطانوی اورروسی علماء کےخیالات | 54 |
عربی تمدنوں پر بحث | 58 |
مختلف خطوں کےاسلام اوراسلام ونصرانیت بر بحث | 61 |
مسلمانوں اورتہذیب وتمدن اوران کےبارےمیں علماء مغربی کی رائے | 64 |
چوتھاباب | |
وہ مہمات مسائل جن پر شعوبیوں نے | 68 |
اعتراضات کیےہیں اوکاجواب | 68 |
رسول اللہ ﷺ کی صداقت | 68 |
قرآن اوراسلام | 72 |
اسلام کی فضیلت کااعتراف علمائےیورپ کی زبان سے | 77 |
قضاءقدر کاعقیدہ | 85 |
تعددازواج اورطلاق | 91 |
پردہ | 100 |
مسکرات | 115 |
سود | 119 |
تصوراورنقاشی | 127 |
پانچواں باب | |
عرب زمانہ اسلام میں | 132 |
اسلام کےظہور کےوقت دنیا کی حالت اور قرآن اول کےمسلمانوں کاحال | 132 |
مسلمان عربون کی امتیازی خصوصیات | 136 |
عرب قوم کامجموعہ اوراس کےخلفاء اوراقائدوں کےاخلاق | 138 |
لیبان اورڈوزی کی رائے | 144 |
عربوں کی نئی تہذیب کامبداوران کاماخذ | 149 |
چھٹا باب | |
عربوں کی ثروت اوران کےعلوم | 153 |
بعض صحابہ ؓ کی صنعت وحرفت اوران کااوررسول اللہﷺ | 161 |
تہذیب تمدن کاآغاز مصارف میں وسعت اوربنی امیہ کی ثروت | 164 |
عربوں کاجالت سےنکلنا اورعلم کی جانب بنی امیہ کی توجہ | 165 |
مادی علوم کی ابتدء | 169 |
شعروادب کی جانب عربوں کی توجہ | 171 |
ساتواں باب | |
عربی زبان کی سکونت کےعلاقے اورمشرقی اورمغربی زبانوں میں ان کےاثرات | 174 |
عربی زبان کی اشاعت اورا کےساباب | 174 |
عجمی ملکوں میں عرب قبائل اوراہل عجم کی تعریب | 175 |
عربی زبان کاکمال اراس کےاشاعت کےاسباب وطریقے | 176 |
بعض علاقوں میں عربی زبان کی اشاعت اروبعض سےاس کازوال | 179 |
لاتینی زبانوں میں عربی اثرات | 182 |
مشرقی زبانوں پر عربی کااثر | 185 |
عربی بولنے والی قومیں | 186 |
عربی دور آخر میں اوراس کی عوامی بولیاں | 187 |
آٹھواں باب | |
اسلام کےدورشباب میں یورپ کی حالت | 191 |
انگریزی اورفرانسیسی ملکوں کیوحشت وبربریت | 191 |
یورپ کی جہالت اوراس کےملکوں کی وحشت وبربریت | 194 |
عرب ممالک اوریورپین ملکوں کاموازنہ | 197 |
یورپ پر عربوں کےاثرات کےبارےمیں لیبان کی رائے | 203 |
نواں باب | |
عربوں کےمفتوحہ ملکوں میں ان کےاثرات | 205 |
قیصر اروکسری کےمقبوضہ ملکوں کی بدحالی | 205 |
عرب سلاطین کی رواداری ارواسلام کی اشاعت | 208 |
یہودیوں اورعیسائیوں کےساتھ مسلمانوں کاطرز عمل اورعیسائیوں پر ان کاخاص توجہ | 212 |
دسواں باب | |
یورپ میں عربوں کےعلوم کےاثرات | 218 |
عربی تمدن کےبارےمیں یورپ کےمنصف مزاجوں اورشعوبیوں کےخیالات | 218 |
وہ فنون جن کی جانب عربوں زیادہ توجہ کی | 220 |
عربوں کےاکتشافات وایجادات اوراس کےبارہ میں یورپ کےاکابر علماءکی رائیں | 226 |
انجینیر نگ اورنقش وتصویر میں عربوں کی جدتیں | 235 |
گیارہواں باب | |
عربوں شاعری اورفنون لطیفہ کااثریورپ پر اندلسی موشحات اوراندلس کےادبیاتمیں | 241 |
اسپینی شاعر کاکلام | 241 |
اندلسی رقص موسیقی | 248 |
بارہواں باب | |
عربوں کاتمدن اندلس میں | 251 |
اندلس کاملک اورعربوں کی فتح اندلس میں عربی فوج ان کےقبیلے اورا ن کی حکومتیں | 253 |
اندلس کےشہراوراس کےعرب تہذیب | 255 |
اندلس میں عربوں کےکارنامے | 257 |
اندلس اورعلم | 259 |
اندلس کی حکومتوں کی امتیازی خصوصیات | 263 |
عربی سیاست کاضعف | 263 |
مسلمانوں کازوال اوراسپینیوں کاتعصب | 366 |
تیراہواں باب | |
جزیرہ سسلی میں عربوں کاتمدن | 272 |
عرب بحرروم کےجگر میں اورسسلی پر ان کی فوج کشیاں | 272 |
عرب جنوبی اٹلی میں | 274 |
سسلی کانقشہ اوراس میں عربوں کےکارنامے | 278 |
سسلی کی آبادی | 281 |
سسلی کےمسلمان اکابر | 282 |
سسلی سےمسلمانوں کااخراج اورنارمنوں کاقبضہ | 283 |
باقی ماندہ مسلمانوں کاتبدیل مذہب | 287 |
اطالوی زبان میں عرب اورعربیت کےاثرات | 288 |
سسلی اوراندلس کاموازنہ | 290 |
سسلی چھوڑنےکےبعد یہاں مسلمانوں کےآثار | 291 |
چودہوا ں باب | |
مسلمان اوراہل یورپ جنگ صلیبی میں | 293 |
مسلمانوں سےجنگ کےلیے صلیبیوں کی بہانہ جوئی | 293 |
صلیبیوں کی جہالت اوران کےاورمسلمانوں کےدرمیان موازنہ | 296 |
صلیبیوں کےہاتھوں مسلمانوں کاقتل عام | 297 |
صلیبیوں کےساتھ صلاح الدین کاحسن سلوک | 299 |
مسلمانوں اورصلیبیوں کےاخلاق پر جنگ صلیبی کےاثرات | 300 |
جنگ صلیبی میں فریقین کےحامی اورمخالف | 303 |
صلیبی جنگ میں مسلمانوں کوکیافوائد پہونچے | 304 |
جنگ صلیبی کاتباہ کاریاں اوراس کی تلافی کےلیے مسلمانوں کی کوشش | 306 |
صلیبی بادشاہوں کےساتھ مسلمانوں کی سیاست اوران کاطرز عمل | 308 |
صلیبیوں کوجنگ سےجوفوائد پہونچے | 310 |
جنگ صلیبی کےنقصانات اورفوائد کے بارہ میں لیبان کی رائے | 313 |
صلاح الدین کی سیاست اوراس سے صلیبیوں کااستفادہ | 315 |
پندرہواں باب | |
عربی تہذیب وتمدن پر مغلوں اورترکوں کی یورش | 320 |
اسلامی ملکوں کی تہذیب | 320 |
مغلو ں میں تمدن کی صلاحیت واستعداد | 324 |
ترکوں کےہاتھوں ان کی پیشر وحکومتوں کےکاموں کی بربادی | 331 |
ایرانیوں اورترکوں میں موازانہ | 332 |
ترک وتاتارکے بارےمیں لیبان کی رائے | 335 |
ترکوں کی جہالت اورعربوں کو ان کاجاہل بنایا | 337 |
سولہواں باب | |
اسلامی اورغیراسلامی ملکوں پر یورپین نوآباد کاروں کی یورش | 340 |
ڈچوں اورانگریزوں اورفرانسیسیوں وغیرہ کااستعمار | 347 |
نوآباد یاتی ممالک اورجدید نوآبادی کےطریقے | 351 |