اسلام اور امن عالم
اسلام اور امن عالم
مصنف : مختلف اہل علم
صفحات: 463
اسلام ایک امن وسلامتی والا مذہب ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے ساتھ بھی نرمی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم دین کا حسن دیکھئے کہ اسلام ’’سلامتی‘‘ اور ایمان ’’امن‘‘ سے عبارت ہے اور اس کا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی کریمﷺ کی حیاتِ طیبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔اسلام امن وآشتی اور صلح وسلامتی کا مذہب ہے، اس نے انسانی زندگی کی حرمت کو اتنی اہمیت دی ہے کہ ایک شخص کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیا ہے، اور اگر کسی مسلمان ملک میں غیر مسلم اقلیت آباد ہو تو اس کی جان ومال اور عزت وآبرو کے تحفظ کا پورا لحاظ رکھا گیا ہے اور انہیں اپنی نجی زندگی میں اپنے مذہب پر چلنے کی آزادی دی گئی ہے۔اسلام نے ظلم وتعدی سے منع کیا ہے، بلکہ ظلم کے جواب میں بھی دوسرے فریق کے بارے میں حد انساف سے متجاوز ہونے کو ناپسند کیا ہے اور انتقام کے لئے بھی مہذب اور عادلانہ اصول وقواعد مقرر کئے ہیں۔لیکن افسوس کہ دشمنان اسلام نے اسلام اور دہشت گردی کو ایک ساتھ جوڑ دیا ہے۔چنانچہ ضروری تھا کہ اعدائے دین کی ان سازشوں کو طشت ازبام کیا جاتا اور ان کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب”اسلام اور امن عالم” ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلام اور امن عالم کے موضوع پر متعدد اہل علم کے مقالات جمع کر دئیے گئے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
افتتا حیہ | 7 |
سو النامہ | 11 |
فیصلے | 13 |
تلخیص مقا لا ت | 45 |
عر ض مسئلہ | 61 |
تحریری آرا ء | 89 |
اسلام او رامن عالم | 91 |
دہشت گردی اسلامی نقطہ نظر سے | 92 |
امن عا لم اور اسلام | 94 |
اسلام میں امن و سلامتی | 97 |
دہشت گر دی سے مما نعت کاحکم | 100 |
اسلام میں دہشت گر د ی اور جہا د کا فر ق | 102 |
دہشت گردی اور ظلم میں یکسانیت | 105 |
اسلامی نقطہ نظر اور دہشت گر دی | 108 |
اسلام امن اور آتشی کا مذہب | 110 |
امن عالم اور اسلام | 113 |
دہشت گر دی۔ اسلامی مؤقف | 115 |
دہشت گر دی کی حقیقت اسلا م کی نظر میں | 117 |
دہشت گر دی کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر | 121 |
دہشت گر دی ۔ اسلامی نقطہ | 124 |
امن عالم اور ا سلام | 127 |
تفصیل مقالات : | 131 |
اسلام امن کا مذہب | 133 |
دہشت گر دی اور اسلامی مؤقف | 163 |
امن و سلامتی کا مذہب اسلام | 182 |
عا لمی امن کا ا سلامی نظر یہ | 194 |
عا لمی امن و سلامتی۔ اسلامی نقطہ نظر سے | 221 |
دہشت گر دی کی حقیقت اور اسلام میں اس کاحل | 236 |
امن عالم اسلام کی حقیقی تصویر | 259 |
اسلام گہوارہ امن | 280 |
اسلام اور عا لمی امن | 268 |
دہشت گر دی ۔ اسلامی نقطہ نظر | 293 |
اسلام میں امن و سلامتی | 305 |
ظلم و جا رحیت اور اسلام مؤقف | 317 |
امن عالم اور اسلام | 366 |
دہشت گر دی کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر | 332 |
اسلامی مؤقف اور دہشت گر دی | 341 |
امن و سلامتی اور اسلام | 348 |
اسلام اور امن عالم | 356 |
اسلام امن و سلامتی کا گہوارہ | 363 |
مختصر تحر یریں : | 371 |
امن عالم اسلامی نقطہ نظر | 373 |
امن و آتشی کا مذہب اسلام | 377 |
دین اسلام اور دہشت گر دی | 381 |
امن کا اسلامی تصور | 387 |
دہشت گر دی اور اسلامی نقطہ نظر | 392 |
دہشت گر دی اور اسلام | 394 |
فساداتی الارض اور اسلامی نظر یہ | 397 |
اسلام اور نظریہ تشدد | 401 |
تصور امن اور اسلا م | 406 |
اسلام اور دہشت گر دی کی حقیقت | 410 |
اسلا م اور تشدد | 414 |
امن عا لم اور اسلام | 420 |
اسلام میں امن کا تصور | 426 |
اسلام میں تشدد کی حقیقت | 427 |
امن کا تصو ر اسلام میں | 430 |
دہشت گر دی کی حقیقت اسلام میں | 435 |
امن عا لم اور اسلام | 439 |
منا قشہ بابت اسلام اور امن عا لم | 445 |
اختتامی کلمات | 454 |