اصلاح عقائد (مبشر لاہوری)

اصلاح عقائد (مبشر لاہوری)

 

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

 

صفحات: 472

 

اللہ رب العزت نے جب سے حضرت انسان کی تخلیق کی ،اسی دن سے انسان پر اپنی رحمت اور عنایت کا باب کھول دیا تھا مگریہ انسان اپنےرب کی تمام   تر نعمتوں کو بھلا کراس آیت کا مصداق بناہوا ہے،جسے قرآن یوں بیان کرتا ہے ،إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ(القرآن)اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنی ان نعمتوں کی یاد دہانی مختلف انداز میں کرائی ہے تاکہ لوگ اللہ کے شکر گزار اور عبادت گزار بن سکیں اور ان ہی نعمتوں میں سے دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے احسان جتاتے ہو یاد دہانی کرائی۔ان میں سے ایک ایمان کی نعمت ہے اور دوسری نبی کےیمﷺ کی رسالت ونبوت کی نعمت ہے۔ایمان کی نعمت کو اللہ تعالیٰ نے اس موقع پر اپنا احسان قرار دیاجب کچھ نئے نئے اسلام قبول کرنے والوں نے نبی کریم ﷺ کے پاس آکر آپ ﷺپر احسان   جتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے آپ کا دین قبول کرلیا ہے،تواللہ تعالیٰ نے ان کے اس طرز عمل پر یہ آیت نازل فرمادی’’قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا‘‘اور اسی سورت   کے آخر میں اس بات کی طرف متوجہ کیاگیا کہ تمہارا ایمان کو قبول کرنا یہ اللہ کا تم پر احسان ہے کہ تم کو ایمان جیسی نعمت سے بہرا مند فرمایا،زیر تبصرہ کتاب ’’اصلاح عقائد‘‘ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اصلاح عقائد اور ایمانیات کے متعلق مفصل انداز میں قرآن وسنت سے دلائل کو اخذ کیاہے،اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔ آمین

 

حرف آغاز 23
مقدمۃ الکتا ب : ایمان اور کفر وشرک 25
باب 1۔

اللہ پر ایمان

38
فصل 1۔اسلام کاتصور الہ (تعارف ذات باری تعالی ) 39
تعارف باری تعالی ٰ 40
اللہ تعالی ٰ کے قریب ومعیت کامسئلہ 46
کیا اللہ تعالی کادیدار دنیا میں ممکن ہے ؟ 47
آخرت میں اللہ تعالی کادیدار 48
فصل 2۔ایمان باللہ کی حقیقت اور لوازمات 50
1)سب کچھ ایک اللہ نے پیدا کیا ہے 55
2)ہم انسانوں کو بھی اللہ ہی نے پید اکیا ہے 57
3) ہمار ارزاق او رداتا بھی اللہ ہے 58
4) تمام جانداروں کارزق اسی اللہ نے اپنے ذمہ لے رکھا ہے 58
5) انسانوں کو بھی اللہ ہی روزی دینے والاہے 59
6)وہ جسے ۃجنتا چاہے رزق عطا کرے اسے کو ئی چوچھنے والا نہیں 60
7)سارے خزانے اللہ نے صرف اپنے پاس رکھے ہیں لہذا اسی سے مانگو 60
8)کائنا ن کامدبر ومنتظم صرف ایک اللہ ہے 60
9)غیب کاعلم بھی صرف اللہ کے پاس ہے 60
10)قادر مطلق بھی صرف اللہ ہے 60
11)مختار کل او رمالک لملک (شہنشاہ بھی صر ف اللہ ہے 61
12)حاکم علی بھی اللہ ہے اسے کوئی عاجز نہیں کرسکتا 61
13)نفع اورنقصان بھی اللہ کے ہاتھ میں ہے ا سکے حکم کے بغیر کو ئی چیز کچھ نہیں کرسکتا 611
14)زندگی اورموت بھی اللہ کے کنٹرو ل میں ہے اس کافیصلہ کو ئی نہیں بدل سکتا 62
15)اللہ تعالی مردوں کو کیسے زندہ کریں گے؟ 62
16)صحت او رشفا بھی اللہ کے ہاتھ میں ہے 63
17)اولاد دینا نہ دینا بھی اللہ ہی کے اختیار میں ہے 63
18) قسمت کامالک بھی صرف اللہ ہے 63
19)اچھے کام کی توفیق بھی اللہ ہی دیتاہے 64
20) ہدایت دینا بھی صرف اللہ کے اختیار میں ہے 64
مشرکین مکہ بھی اللہ کو خالق ،مالک او ررازق تسلیم کرتے تھے 64
پھر انہیں کافرومشرک کیوں کہاگیاگ؟ 65
غیر اللہ کی عبادت (تعظیم محبت اورخوف کی وجہ سے ) 66
مشرکین صرف بتوں   ہی کی عبادت نہیں کرتے تھے 67
مشرکین کاعقیدہ تھاکہ اللہ نے بعض نیک بندوں کو مافوق الاسباب اختیارات دے رکھے ہیں 68
مشرکین مکہ کے عقائد کی تردید 69
مشرکین مکہ سخت تنگی میں صرف اللہ کو پکارتے تھے 71
ابوجہل کے بیٹے عکرمہ کاواقعہ 72
فصل 3۔اللہ کی عبادت 74
عبادت کیاہے ؟ 75
عبادت کیسے کی جائے 76
اصل توحید عبادت ہے 78
توحید عبادت کی بنیادی صورتیں 78
عبادت کی پہلی صورت زبانیں عبادتیں 79
1)مدد کے لیے ایک اللہ ہی سے دعا فریاد کی جائے 79
2)صرف اللہ ہی سے پناہ طلب کی جائے 83
3) اٹھتے بیٹھتے او رسوتے جاگنے صرف اللہ کاذکر کی جائے 87
4)صرف اللہ کی قسم کھائی جائے 87
5)توبہ دانابت 85
6)توکل واعتماد 85
عبادت کی دوسری صورت جسمانی عبادتیں 85
دل سے متعلق عبادتیں 85
1)ایمان ویقین 85
2)محبت وخشیت 85
3)رجاورغبت 86
جسم وبدن سے متعلقہ عبادتیں 86
1)نماز اور قیام صر ف اللہ کےلیے 86
2)رکوع وسجود صرف اللہ کے لیے 87
3)طواف واعتکاف بھی صرف اللہ کے لیے 89
4)حج اور روزہ بھی صرف اللہ کے لیے 90
عبادت کی تیسری صورت ….مالی عبادتیں 90
نذرونیاز صر ف اللہ کےلیے 90
ہرطرح کی قربانی صرف اللہ کے لیے ہونی چاہیے 92
فصل 4:ہم سب اللہ کے محتاج ہیں 94
تمام نعمتیں اللہ تعالی کی عطا کردہ ہیں 95
سب سے بڑی نعمت ایما ن واسلام کی نعمت ہے 97
انعامات کے ساتھ آزمائش بھی یقینی ہے 98
مصائب ومشکلات کیوں آتی ہے 98
مصائب ومشکلات سے نجات کرراہیں 100
[1]برے اعمال سے توبہ کرنا 100
برائی ،بدی اور گناہ 101
توبہ واستغفار 101
عیسائیوں کاتصور تویہ واستغفار 102
[2]اللہ کے حضور دعائیں اورالتجائیں 102
انبیاء اولیاء کے واسطہ ،وسیلہ کی حقیقت 103
وسیلے کی جائز شکلیں 104
1)اللہ تعالی کے اسماوصفات کے وسیلہ 104
2)اعمال صالحہ کاوسیلہ 105
3)نیک زندہ شخص سے اپنے حق میں دعا کروانا 107
[3]اللہ کی راہ میں صدقہ وخیرات 107
[4]مظلوم اور پریشان حال سے تعاو ن 108
[5]صبرواستقامت اورنماز 109
باب 2۔

نبی کریم ﷺ پر ایمان اورعقیدہ رسالت

110
فصل 1:نبی کریم ؐ پر ایمان اور عقیدہ رسالت 111
[1]نبی کریم ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں 112
[2]نبی کریم ﷺ سب انسانوں اور جنوں کے لیے رسول ہیں 114
[3]نبی کریم ﷺ اللہ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں 115
[4]نبی کریم ﷺ معصوم اور بے گناہ ہیں 119
[5]نبی کریم ﷺ نے اللہ نے پیغام پوری ذمہ دار ی سے لوگوں تک پہنچادیا 123
[6]نبی کریم ﷺ اللہ کی طرف سے جودین لائے اس پر ایمان 126
[7]نبی کریم ﷺ کے معجزات اور علامت نبوت 128
فصل 2۔نبی کریم ﷺ سےمحبت 131
[1]نبی کریم ﷺ سے محبت کرناہر مسلمان پرفرض ہے 131
[2]نبی کریم ﷺ سے کتنی محبت کی جائے ؟ 132
[3]نبی کریم ﷺ سے محبت کیوں کی جائے ؟ 136
[4]نبی کریم ﷺ سے اظہار محبت کاطریقہ 137
[5]نبی کریم ﷺ سے محبت کے تقاضے اور علامتیں 138
[6]نبی کریم ﷺ پر دورد سلام بھیجا 144
[7]نبی کریم ﷺ کی محبوب چیزوں سے محبت اورمغوض چیزوں سے نفرت 147
[8]نبی کریم ﷺ کی سنت کی نصرت ومحافظت 148
[9]حضور نبی کریم ﷺ کی ازواج اور آل سے محبت 149
[10]نبی کریم ﷺ کے جانثار اور وفادار صحابہ ﷢ سے محبت 150
[11]حضور نبی کریم ﷺ کے دشمنوں سے نفرت 154
[12]نبی کریم ﷺ سے عقیدت واحترام 154
[13]گستاخ رسول کون؟ 157
فصل 3۔نبی کریم ﷺ کی اطاعت واتباع 159
[1]اطاعت رسول کے بارے   میں چند اصولی باتیں 159
[2]اطاعت رسول ﷺ قرآن مجید کی روشنی میں 163
[3]اطاعت رسول ﷺ احادیث مبارکہ کی روشنی میں 159
[4]صحابہ کرام ﷢اور اطاعت رسول ﷺ 181
[5]سنت رسول ﷺ اور بدعت 182
باب 3۔قرآن مجید پر ایمان 185
فصل 1۔قرآن مجید پر ایمان 186
1)اللہ کی نازل کردہ سچی کتاب 186
2)اللہ کی نازل کردہ آخری کتاب ہدایت 186
3)اللہ کی محفوظ کردہ واواحد کتاب 189
فصل 2۔فضائل قرآن 191
1)قرآن مجید کےعمومی فضائل 191
2)تلاوت قرآ ن کےفضائل 193
3)قرآن مجید سیکھنے سکھانے اور پڑھنے پڑھانے کے فضائل 196
4)قرآن مجید حفظ کرنےکے فضائل 199
5)قرآن مجید میں مہارت حاصل کرنے والے کے فضائل 201
فصل 3:آداب تلاوت قرآن 202
[1]تلاوت قرآن اور مسئلہ طہارت 202
[2]تلاوت قرآن اور تعوذ وتسمیہ 202
[3]صحت تلاوت او رحسن تلاوت 204
[4]خشوع وخضوع کالحاظ 211
[5]سجدہ تلاوت 214
[6]روزانہ کا معمول اور طریقہ تلاوت 217
فصل 4:قرآن کافہم 221
[1]قرآن فہمی اور اس کی ضرورت واہمیت 221
[2]قرآن فہمی کی بنیادی شرائط 225
فصل 5:قرآن پر عمل 229
عمل بالقرآن او راس کی ضرورت واہمیت 229
قرآنی احکام پر عمل نہ کرنے والوں کی سزا 229
تلاوت قرآن کااجر بھی اسے ملے گا جوقرآن پر عمل کرے 231
قرآن پر عمل اور ہمار ی صورتحال 233
اللہ کے رسول کاقرآن مجید پر عمل 235
قرآن مجید اوراہل ایمان 241
باب 4۔

فرشتوں پر ایمان

243
فصل 1۔ فرشتوں پر ایمان 244
فرشتے کب پیدا کئے گئے ؟ 245
فرشتے کس چیز سے پیدا   کئے گئے 245
فرشتوں کو دیکھنا ممکن ہے ؟ 245
فرشتوں کاقدرقامت اور جسمانی ہیت کیسی ہے ؟ 245
فرشتے خوبصورت ہیں؟ 247
فرشتے مذکر ہیں یامونث؟ 247
کیا فرشتے شادی بیاہ کرتے ہیں؟ 248
کیا فرشتوں اکی اولاد ہے 248
کیا فرشتے کھاتے پیتے ہیں؟ 248
کیا فرشتے تھکتے اور بیمار ہوتے ہیں؟ 249
کیا فرشتے سوتے او رآرام کرتے ہیں؟ 250
فرشتے بے ہوش ہوتے ہیں؟ 250
فرشتے کہا ں رہتے ہیں؟ 251
فرشتوں کی تعداد کتنی ہے ؟ 251
کیا فرشتوں کی موت آتی ہے ؟ 252
فصل 2۔فرشتوں کو عطا کردہ قدرت واختیارات 255
مختلف شکلیں اختیار کرنے کی قدرت 255
انسانوں سے کئی گنا ہ زیادہ قوت 256
سرعت رفتار 257
فصل 3۔فرشتوں کی عادات وصفات اور اخلاق وکردار 259
فرشتے گناہوں سے پاک ہیں 259
فرشتے شرم وحیا سے متصف ہیں 259
فرشتے نظم وضبط کے پابند ہیں 260
فرشتے بحث ومباحثہ بھی کرتے ہیں 261
فرشتے اللہ کے خوف سے ڈرتے ہیں 261
فصل 4۔فرشتوں کامقصد پیدائش (عبادت ،اطاعت او رفرمانبرداری) 262
تسبیح وتحمید 262
رکوع وسجود 262
حج وطواف 263
خوف وخشیت الہی ٰ 263
فصل 5۔چار مشہور فرشتے   اور ان کی ذمہ داریاں 264
1۔حضرت جبریل ﷤ اور ان کی ذمہ داری 264
2۔حضرت میکائیل ﷤ او ران کی ذمہ داری 266
3۔حضرت اسرافیل ﷤ اور ان کی ذمہ داری 267
4۔حضرت ملک الموت (عزرائیل )﷤ او ران کی ذمہ داری 268
فصل 6۔فرشتوں کے حقو ق اور ہمار ی ذمہ داریاں 269
فرشتوں پر ایمان لانا 269
فرشتوں سے محبت کرنا 269
فرشتوں کو برابھلانہ کہنا 269
باب 5۔

جنات وشیاطین کابیان

271
جنا ب اور شیاطین 271
جنات وشیاطین کو اللہ نے آگ سے پیدا کیا ہے 271
جنات وشیاطین او ران کادین ایمان 272
جنات کی خوراک 272
جنا ت کی رہائش 273
جنات جنت میں جائیں گے یاجہنم میں؟ 273
کیا جن اپنی شکل تبدیل کرسکتاہے ؟ 273
جنات وشیاطین حضور نبی کریم ﷺکی شکل اختیار نہیں سکتے 275
جنات کی شادیاں اور اولاد 275
سرعت رفتار 276
جنات کی فضاؤں میں اڑان 276
جنات کی بے پناہ قوت وطاقت ،ذہانت اور عقل وشعور 277
جنات وشیاطین زبر دستی کسی کی گمراہ نہیں کرسکتے 277
بعض نیک لوگوں سے جنات ڈرتے ہیں 277
جنات وشیاطین قرآن جیسا معجزہ لانے سے قاصر ہیں 278
جنات وشیاطین بنددروازاے کوکھول نہیں سکتے 278
جنات وشیاطین انسانوں کی آبادی پر حملہ آور نہیں ہوسکتے 278
شیطان اکبر شیطان اصغر اور نفس انسانی 278
شیطان کامقصد پیدائش 279
شیطان کی قوت وطاقت کی حقیقت 279
شیطان سے بچاؤ کی تدابیر 279
باب 6۔

تقدیر (قضاوقدر /قسمت )پر ایمان

280
فصل 1۔عقیدہ وقضاوقدر 281
تقدیر (قضاوقدروقسمت )کیا ہے ؟ 281
’قضاوقدر کے بارے   اہل علم کی آراء 281
قضا وقدر میں باہمی تعلق 282
تقدیر پر ایمان ،ارکان ایمان میں شامل ہے 283
قرآن اور ایمان بالقدر 283
احادیث اور ایمان بالقدر 284

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like