انسانی تہذیب کا ارتقاء

انسانی تہذیب کا ارتقاء

 

مصنف : ول ڈیورانٹ

 

صفحات: 178

 

تہذیب عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ تہذیب وہ معاشرتی ترتیب ہے جو ثقافتی تخلیق کو فروغ دیتی ہے ۔تہذیب معاشرے کی طرز زندگی اور فکر واحساس کی آئینہ دار ہوتی ہے۔چنانچہ زبان آلات واوزار ،پیداوار کے طریقے اور سماجی رشتے،رہن سہن،اخلاق وعادات،رسوم وروایات،علم وادب،حکمت وفلسفہ،عقاید،فنون لطیفہ،خاندانی تعلقات وغیرہ تہذیب کے مختلف مظاہر گردانے جاتے ہیں ۔زیر نظر کتاب معروف مفکر ول ڈیورانٹ کی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے جس میں اس نے انسانی تہذیب کے ارتقاء سے متعلق بحث کی ہے۔اس کتاب کا مقصد مغربی فکر سے قارئین کو روشناس کرانا ہے۔اسلامی نقطہ نظر جاننے کے لیے مولانا ابو الاعلی مودودی کی کتاب ’اسلامی تہذیب اور اس کے اصول مبادی‘کا مطالعہ مفید رہے گا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پہلا باب:تہذیب کے تقاضے 5
دوسرا باب:تہذیب کے معاشی عوامل 11
شکار سے کاشت تک 12
صنعت کی بنیادیں 21
معاشی تنظیم 28
تیسراباب:تہذیب کے سیاسی عوامل 35
حکومت کی ابتداء 35
ریاست 39
قانون 43
خاندان 48
چوتھا باب:تہذیب کے اخلاقی عناصر 58
شادی 59
جنسی اخلاقیات 71
سماجی اخلاقیات 81
مذہب 90
پانچواں باب:تہذیب کے ذہنی عوامل 114
تحریر 114
سائنس 124
آرٹ 129
چھٹاباب:قبل از تاریخ تہذیب کی شروعات 142
قدیم حجری ثقافت 142
جدید حجری تہذیب 154
تاریخ کی طرف 161
دھات کاری کا آغاز 161
تحریر 165
گم شدہ تہذیبیں 168
تہذیب کے گہوارے 169

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like