انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 1
مصنف : ولیم ایل لینگر
صفحات: 303
انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں معلومات کا علم تاریخ کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و واقعات معلوم کرنے اور اس کے مطالعہ کا شوق بہت زیادہ پرانا ہے۔ انسان کو اپنے گردو پیش کے حالات سے اس وقت سے دلچسپی ہے جب کہ وہ جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرتا تھا ظاہر ہے کہ یہ شوق گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھتا گیا۔ زیر نظر کتاب اسی شوق کی تکمیل کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ مصنف نے کتاب میں اختصار کے ساتھ تاریخ عالم پر مکمل فروگزاشت پیش کی ہیں جس میں دنیا میں بسنے والے تقریباً تمام ممالک کی تاریخی و واقعاتی حیثیت سامنے آگئی ہے۔ کتاب کو انگریزی سے اردو میں منتقل کیا گیا ہے جس کے مصنف ولیم ایل لینگر ہیں اردو ترجمہ پاکستان کی مشہور شخصیت غلام رسول مہر نے کیا ہے۔ مصنف اگرچہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی تاریخ اسلام پر وافر معلومات فراہم کی ہیں اگرچہ بعض جگہ پر ان کی معلومات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ لا ریب یہ کتاب قابل تحسین اور ہر فرد کے لیے قابل مطالعہ ہے اور واقعتاً تاریخ عالم کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تاریخ کی تعریف | 7 | |
تاریخ اور اس کا دائرہ کار | 12 | |
قدیم پتھر کا زمانہ | 16 | |
پتھر کے زمانے کے بعد کا دور | 18 | |
علاقائی ثقافتوں کی تقسیم | 21 | |
براعظم افریقہ کے علاقوں کےحالات | 23 | |
اسلام کا ابتدائی زمانہ | 26 | |
اموی دور حکومت 661 ء سے 750ء تک | 31 | |
اسپین میں اسلامی حکومت711ء سے 1031ء تک | 36 | |
عباسی خلافت 750ء۔1100ء | 40 | |
اسلامی اسپین1037ء۔1492ء | 47 | |
سلجوقی ترک | 50 | |
صلیبی جنگوں کا آغاز | 52 | |
بغداد اور مصر | 56 | |
سلطنت عثمانیہ 1300ء۔1481ء | 59 | |
افریقہ عہد وسطی میں | 67 | |
ایران | 70 | |
ہندوستان | 72 | |
سلطنت عثمانیہ 1481ء۔1656ء | 81 | |
سلطنت عثمانیہ 1656ء۔1793ء | 90 | |
افریقہ 1517ء۔1800ء | 96 | |
سلطنت ایران 1500ء۔1794ء | 98 | |
ہندوستان 1498ء۔1798ء | 105 | |
سلطنت عثمانیہ 1793ء۔1839ء | 114 | |
سلطنت عثمانیہ 1839ء۔1861ء | 124 | |
سلطنت عثمانیہ 1861ء۔1908ء | 133 | |
سلطنت عثمانیہ 1908ء۔1914ء | 138 | |
مصر اور سوڈان 1805ء۔1882ء | 143 | |
مصر اور سوڈان1882ء۔1914ء | 150 | |
شمالی ومغربی افریقہ | 153 | |
ایران1794ء۔1925ء | 162 | |
افغانستان1747ء1940ء | 169 | |
سلطنت عثمانیہ 1914ء۔1918ء | 178 | |
مصر و سوڈان 1914ء۔1938ء | 183 | |
جمہوریہ ترکیہ 1918ء۔1939ء | 189 | |
شام ،فلسطین اور اردن | 200 | |
فلسطین ومشرقی اردن | 205 | |
دولت سعودیہ ،یمن اورعراق | 214 | |
ایران 1914ء۔1950ء | 220 | |
جمہوریہ انڈونیشیاء | 226 | |
مشرقی افریقہ | 232 | |
ہندوستان اور پاکستان۔1 | 235 | |
ہندوستان اور پاکستان۔2 | 244 | |
انجمن اقوام متحدہ | 252 | |
مراکش | 256 | |
الجزائر | 259 | |
تیونس | 261 | |
لیبیا | 264 | |
مصر(1) | 266 | |
مصر(2) | 270 | |
سوڈان،یمن اور مسقط وعمان | 273 | |
دولت سعودیہ | 276 | |
عراق اور اردن | 278 | |
شام ولبنان اور باقی عرب علاقے | 281 | |
ایران | 287 | |
پاکستان(1) | 289 | |
پاکستان(2) | 292 | |
کشمیر | 295 | |
انڈونیشیاء | 297 |