ایمانی کمزوریاں اور ان کا علاج

ایمانی کمزوریاں اور ان کا علاج

 

مصنف : ابو سعد احسان الحق شہباز

 

صفحات: 163

 

اس دنیا میں سب سے قیمتی دولت ایمان ہے ۔ اس کی حفاظت کے لیے ہجرت تک کو مشروع قرار دیا گیا ہے ۔ یعنی اگر گھر بار ، جائیداد ، رشتہ داری ، دوست واحباب، کاروبار، بیوی ، بچے سب کچھ چھوڑنا پڑے تو چھوڑدیا جائے مگر ایمان کو نہ چھوڑا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے بہت سے مقامات پر کامیابی کامعیار ایمان اور عمل صالح کو قرار دیا۔ ایمان کی حقیقت کوسمجھنا ہر مسلمان کے لیے انتہائی ضروری ہے اس لیے کہ جب تک ایمان کی حقیقت کو نہیں سمجھا جائے گا اس وقت تک اس کی بنیاد پر حاصل ہونے والی کامیابیوں کا ادراک نہیں ہو سکتا۔اور اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ مومن کا ایمان کم اور زیادہ ہوتا رہتا ہے۔ خود صحابہ کا بیان ہے کہ جب ہم رسول اکرم ﷺ کی مبارک محفل میں ہوتے تو ایمان میں اضافہ ہوتا جبکہ بیوی بچوں کے درمیان وہ کیفیت نہ ہوتی ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ایمانی کی کمزوریاں اور ان کاعلاج‘‘ محترم جناب ابوسعد احسان الحق شہباز ﷾ کی کاوش ہے انہوں نے عالم عرب کے ممتاز عالم دین الشیخ محمد صالح المنجد کی کتاب ’’ ظاہرۃ ضعف الایمان وعلاجہ ‘‘ سے استفادہ کر کےاس کتاب کو مرتب کیا ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں ایمانی کمزریوں کے اسباب، وجوہات اور علاج کو کتاب وسنت کی روشنی میں دلائل کےساتھ پیش کیا ہے ۔ہر وہ شخص جواپنی ایمانی کیفیت کا جائزہ لینا چاہے او رکتاب وسنت کے ترازو پر اسے تولنا چاہے تو اسے کتاب میں موجود دلائل کابغور مطالعہ کرنا چاہیے۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کوہماری ایمانی کمزوریوں کودور کرنے کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ مسنونہ 13
عرض ناشر 15
فصل اول

ایما ن اوراس کی حفاظت

ایمان سب سے قیمتی دولت 17
ایمان کامتاثر ہونا 17
ایمان کیاہے؟ 19
ایمان کاکم اورزیادہ ہونا 19
ایمان بڑھنے کےچند دلائل 21
ایمان کےتھوڑاہونےکےچنددلائل 24
ایمان کی کمی بیشی کی بنیاد 26
الاتقان کی روایت 26
اللہ تعالی کو مطلوب ایمان 27
ایمان کااعلی ترین معیار اورمتقین کی سب سےپہلی صفت 27
حدیث ابی ہریرہ ﷜ اورایمان بالغیب کی بہاریں 28
بنی اسرائیل کی بدبختی کی وجہ 29
ایمان قائم نہ ہونے کی وجوہ 29
اسالم  کامعیار 30
فصل دوم

ایمان کی کمزوری اوراس کےمظاہر

ایمان کامحل 31
ایمان اورحدیث جبریل علیہ اسلام 33
ایمان اوراسلام 34
ایمان بیج اوراسلام اس کانتیجہ 34
قلب اورس کیوجہ تسیمہ 34
اللہ مقلب القلوب 35
انتباہ 36
فصل سوم

ضعف ایمان کی علامات

دنیا میں اللہ کادین قائم کرنے کےلئے اپنی ذمہ داری کااحساس نہ کرنا 39
صحابہ کرام کاکردار جن کےایمان کو ہمارے  لئے ماڈل بنایاگیا 39
اورآج کل 40
احکام الہیہ کی پامالی پر غصہ نہ آنا 40
بنی اسرائیل کی ایمانی تباہی کاسبب 41
حدیث مسلم 42
حدیث ابوداؤد 43
اطاعات وعبادات میں سستی اورانہیں ضائع کرنا 43
اوقات عبادات میں بےپرواہی 44
مسنون نوافل کااہتمام نہ کرنا 45
قرآن سےمتاثر نہ ہونا 45
گناہوں اورنافرمانیوں میں مبتلا رہنا اوران کےتذکرےکرنا 46
دل کی صلاحیت (نیکی پر خوشی اورگناہ پر ندامت )کاختم ہوجانا 46
خودنمائی اوشہرت اوردنیا میں اونچے عہد وں کےحصول کی خوہش 47
صدر مجلس بننےکی  خواہش 48
اپنے لوگوں کےکھڑے ہونےکو پسند کرنا 50
حضرت امیر معاویہ ؓ کی عاجزی 50
پہلے مجھ سےسلام کیوں نہیں لیا 51
پروٹوکول 51
تنگ ظرفی وکمینگی 51
بخل وکنجوسی 52
کنجوسی اوراخوت ایمانیہ میں بے حسی 54
امت مسلمہ کی پریشانیوں میں خوشیاں منانا 54
اورآج 56
شہادت عثمان ؓکی خبر پر 56
ایمان کی بنیاد پر تعاون نہ کرنا محبت نہ رکھنا 57
دیناداری کی بنیاد پر تعلق اوردنیا سےشغف 58
دینوی ٹھاٹھ باٹھ کااہتمام کرنا 59
مسئلہ سےجان چھڑانے کےلئے فضو ل بحث کرنا 59
ربض الجنۃ میں گھڑ 60
کسی شبہ والے کام پر سمجھنا کہ اس میں زیادہ گناہ تو نہیں 60
لوگوں سےڈرنا اوراللہ کی پرواہ نہ کرنا 62
مومن منافق کی مثال 63
نیکی کوحقیر سمجھنا 64
راستہ صاف کرن 64
چھوٹے چھوٹے اعمال اورامتحان 66
مسجدکی صفائی 67
قول وعمل میں تضاد 67
اللہ کےذکر میں عدم توجہی 68
نماز اورقرآن کاترجمہ نہ پڑھنا 68
قطع رحمی 69
آپس کااختلاف 69
دین مونڈھ جانے کامطلب 71
نماز روزہ اورصدقہ سےافضل آپس کی صلح 71
افسو س 72
دوسروں کو تکلیف دیناطعنہ زانی کرنا اورعیب تلاش کرنا 72
حسد 73
مصیبت کےوقت صبر کرنا 73
کاروبار میں دھوکہ وہی اوراحکام شریعت کی نافرمانی 74
خاوند کی نافرمانی کرنا 75
فصل چہارم

ایمان کی کمزوری کےاسباب

علم دین سےدوری 76
قرآن کتاب ہدایت 76
حدیث قرآن کی تفسیر 77
کتب دینیہ سےدوری 78
دنیوی علوم کی کتابوں میں شغف اورایمان سےمحرومی 79
دنیوی علوم میں لاکھوں کاخرچہ اوراولاد ں پر محنت 79
قرآن پر محنت ؟ 80
افسو س ہماری حالت 82
خلاصہ کلام 82
دینی پروگرام اوراصلاحی مجلسوں سےدوررہنا 83
حلقہ درس سےاعراض حدیث بخاری کی روشنی میں 84
حدیث نبوی کااعزاز 85
اہل علم وایمان سےدور رہنا 85
وفات نبوی کاصحابہ کرام پر اثر 87
غیر شرعی امور پر منبی مجالس 87
گانے بجانے والی مجلس 88
 فحاشی وبے حیائی پھیلانے والی مجلس 89
والدین کےلئے لمحہ فکریہ 91
جھوٹ ،چغلی اوغیبت پر مبنی مجالس 91
عشق ومحبت پر مشتمل محفلیں 93
دنیا اوراس کےمال ومتاع کی محبت 94
مال کالالچ اوردین کی بربادی 95
مال کافتنہ ختم کرنےکاطریقہ 96
اولاد اوربیوی 98
لمبی امیدیں اورخواہشات 99
جہاد سےبےپرواہی 102
جہاد سےبےپرواہی پر قرآن کافیصلہ 102
بےپردگی 103
فصل پنجم :

ایمانی کمزوریوں کاعلاج

ایمان اوراللہ کی محبت 105
دانائی  وفقاہت 105
تدبر قرآن 106
قرآن میں غوروفکر 107
حدیث ابن حبان اورغوروفکر کاجواب 107
نبی اکر م ﷺ پر غور وفکر کےآثار 110
صحابہ کرام پرقرآن کااثر 110
اولیاء صلحاء پر اثرات 112
امثال قرآن میں غور 113
ابن قیم ﷫ کی راہنمائی 114
خلاصہ کلام 115
اللہ تعالی کی عظمت کو سمجھنا 115
علم دین کی طلب 118
علم حاصل کرنے کاآسان ذریعہ 120
دروس اوردینی پروگراموں میں بیٹھنا 120
اعمال صالحہ 122
صدیق اکبر کاامتیاز 123
اعمال صالحہ میں جلدی 124
عمل پر ہمیشگی 126
سلف  صالحین اوراعمال صالحہ کاشوق 127
اکتاہٹ سےپرہیز 128
عمل کی قضا 130
امید اورخوف 132
کثرت سےموت کویاد کرنا 134
زیارۃ قبور کاطریقہ 136
جنازہ پڑھنا 137
آخرت کےمقامات کویاد کرنا 138
دنیا میں رونما ہونے والے بڑے بڑے حادثات پر غور کرنا 139
آج کل 140
چاند دیکھ کر 141
سیروسیاحت 141
حرمات اللہ کی تعظیم 142
صغائر کاحقیر نہ سمجھنا 142
امید چھوٹی رکھنا اوردنیا کوحقیر سمجھنا 144
اللہ تعالی کاکثرت سےذکر کرنا 145
ذکر کی اہمیت 146
اذکار مسنونہ کااہتمام 147
یتیموں پر حم کرنا 148
برے خاتمے کاڈر 149
موت کےوقت کی عجیب حالتیں 150
اپنے آپ کو اللہ کےسامنے حقیر جانتے ہوئے اعتراف کرنااورعاجزی ظاہر کرنا 152
سادکی ایمان سے 154
الولاءوالبراء 154
کفار کی مخالفت 155
جہاد 156
امر بالمعروف ونہی عن المنکر 157
اپنا محاسبہ کرنا 159

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like