ایمان اور اخلاق

ایمان اور اخلاق

 

مصنف : عبد الحمید صدیقی

 

صفحات: 250

 

تاریخ کے نامعلوم دور سے لیکر آج تک یہ سوالات ہر انسان کے سامنے رہے ہیں کہ یہ کائنات کیا ہے اور کس طرح وجود میں آئی ہے۔بلکہ خود انسان کس طرح پیدا ہوا ہے اور اس کا نجام کیا ہونا چاہئے۔کائنات میں موجود اشیاء کا باہمی رشتہ کیا ہے اور ان اشیاء سے انسان کا تعلق کیا ہے۔نیز اس تعلق کے تقاضے کیا ہیں۔ان گتھیوں کو سلجھانے کے لئے ہر دور کا انسان غور وفکر میں مصروف رہا ہے اور ہر دور نے ان سوالات کے جوابات کے لئے ایک مکمل فلسفہ حیات وضع کیا ہے جس کے نتیجے میں مختلف نظام ہائے زندگی ظہور میں آئے ہیں۔ہمارے موجودہ دور میں بھی زندگی کے مختلف فلسفے اور نظام موجود ہیں اور ان میں اعتقاد رکھنے والے اپنے اپنے مخصوص طرز زندگی کو صحیح اور بہتر ثابت کرنے میں کوشاں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” ایمان اور اخلاق”محترم پروفیسر عبد الحمید صدیقی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے کائنات کے نظام کے حوالے سے گفتگو کی ہے اور اس میں ڈارون کی خام خیالیاں، وجودخالق کائنات، اسلام میں خدا کا تصور،خدا اور رسولﷺ کی محبت کے تقاضے، انسان کا مقصد حیات، انسان اور رائج الوقت تہذیبیں،مادی ترقی اور انسان،انسان کا متاع دنیا سے تعلق، صبر وتوکل اور عورت کا مقام جیسے ابواب قائم کئے ہیں

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 10
ڈارون کی خام خیا لیاں 15
ڈارون  کا نظر یہ  ارتقاء 16
نظر  یہ  ارتقا ء کی مقبو لیت  کی ا صل وجہ 17
ڈارون کے پیشتر و 18
ڈارون کی فکر  ی اساس 19
نظر یہ ارتقاء  کا تنقید ی جا ئزہ 26
سائنسد انو ں کا تعصب 30
نظریہ  ارتقاء کی تکمیل  کا طر یق کا ر 35
وجود خا لق کا ئنات 39
انسان کی فطر ی  پکا ر 42
حا سئیہ عبو دیت 44
کیفیت ایمانی 48
ان د یکھے وجود کا احساس 49
حالق کا ئنات  یا مادہ  کی کر شمہ  سا ز یاں 52
فطر ت کے اشارے 54
اسلام میں    خدا  کا صحیح  تصو ر
قا در مطلق  اور بند ے کاتعلق 65
خدا  اور رسول  ﷺ کی محبت کے تقا ضے 83
اللہ تعالی سے محبت کے معنی 84
سر و رکا ئنات  ﷺ سے محبت 90
صحا بہ  کر ام  ﷜ کی محبت  رسول  اللہ ﷺ 96
انسان کا مقصد حیات 104
فلسفہ اجتما عیت 108
نظا مہا ئے حیات کے بنیا دی  اختلا فات 111
اسلام کی راہ اعتدال 112
  انسا ن اور  را ئج الوقت  تہذیبیں 113
مسلمانو ں کی  تغیر  پذیری 113
الہامی مذاہب کی تہذیبی اساس 116
ماد ی تہذیب  کی اسا س 117
مذہب میں فر د کی اہمیت 119
 مادی تہذیب میں فر د کا مقام 121
اسلام اور اجتما عیت 122
محتلف   فلسفہ  ہائےحیات  کی آویزش 124
اشتر اکیت  کا ظہور 127
سر ما یہ  داری اور اشتر اکیت  میں عملی تعا ون 129
ماد ی تہذیب  اور مذہب  دشمنی 132
ماد ی تہذیب   کے نقصا نات 134
 ایک غلط فہمی کا ازالہ 141
مادی تر قی  اور  انسان 143
ا نسان  یا مشین 144
بھو ک بہ حیثیت  محر ک  عمل 145
سا ئنس کی لغزشیں 148
  سا ئنسی  ایجادات  کا غلط استعمال 152
مادی  تہذیبوں  کے پیدا کر دہ مسا ئل 152
انسان  کا متاع دنیا  سے تعلق 155
غیر مسلم  کا نظر یہ  حیات 156
مومن  کی اصل زند گی  …. حیات  بعد  الممات 158
صحا بہ  کر ام ﷜  کا طرز عمل 162
خدا  کے حضور عاجزی 169
اسلامی نطر یہ  حیات  کے اثرات 173
زند گی گزارنے  کا اصل  سہا را 176
صبر  و تو کل 180
صبر کی اہمیت 182
پا کیزہ  نظر  یہ حیات 186
صبر کے فو ائد 192
تحمل  اور بر د باری 196
مقاصد  و ذرا ئع کا با ہمی  ربط 200
حصول مقصد  کے لئے مغرب کے غلط نظریات 204
را ہ حق میں مشکلا ت  پر صبر 206
عو رت کا مقام 207
بعثت  سرور کا ئنات سے پہلے  عورت کی حیثیت 207
رسم دختر کشی 208
عور ت پر اسلام  کے احسانات 209
عو رت  با عث تسکین  حیات 212
مغر بی  عو رت  کی مو ہوم تر قی 212
اسلام میں عو رت  کا معاشر تی مقام 214
  گھر  کی چا ر دیواری  یا عو رتوں  کی ملا زمت 216
انسان  کا قتل نا حق 217
عام قتل کی وحو ہات 217
ملکی نظم  و نسق  میں کمز ور ی 219
دین سے بے تعلقی 221
معا شر تی  ڈ ھا نچے کی تبد یلی 222
جر ائم  رو کنے  کی تد ابیر 225
جر م قتل کی سنگینی 226
احترام انسان  سے متعلق  سرور  کا ئنات  ﷺ کے ارشادات 230
 اتباع  اسلام او رخلو ص عمل 239
اسلام  سے وا بستگی  کا تقا ضا 242
امت مسلمہ کے انتشار کی صو رتیں 243
ایما ن کی کمزور ی 246

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like