حرمت متعہ بجواب جواز متعہ

حرمت متعہ بجواب جواز متعہ

 

مصنف : محمد علی جانباز

 

صفحات: 402

 

اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے ۔ انسان کی عزت وعصمت کے تحفظ کی خاطر اسلام میں نکاح کا حکم دیا گیا ہے تاکہ حصول عفت کے ساتھ ساتھ نسل انسانی کی بقاء و تسلسل بھی جاری رہے۔ ایک گروہ کے ہاں نکاح کی ایک صورت متعہ کے نام پربھی رائج ہے جو اگرچہ صدراسلام میں جائزتھی ، تاہم حضورنبی کریم ﷺ نے اپنی حیات طیبہ ہی میں بڑی وضاحت و صراحت سے اسے ناجائز و ممنوع قراردے دیا ۔اور ابدی طور پر اس کوحرام قرار دے دیا۔اب شریعت اسلامیہ میں متعہ او ر زنا ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ۔اب جو شخص متعہ کرتا ہے یا اس کی اجازت دیتا ہے تو وہ گویا ایسے ہے جیسے اس نے زنا کیا یا زنا کی اجازت دی۔مگر ایک گمراہ فرقہ جس کولوگ رافضیہ یا شیعہ کے نام سے جانتے ہیں۔ ان کاعقیدہ ہےکہ زنا متعہ کی صورت میں جائز ہی نہیں بلکہ بڑے درجے اور ثواب کا کام ہے ۔اور جو اس عمل سےمحروم رہا وہ رافضی یاشیعہ جماعت سے خارج ہے ۔ زیرنظرکتاب ’’حرمت متعہ بجواب جواز متعہ‘‘ شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز﷫ کی تصنیف ہے۔جو انہوں نے ایک شیعہ عالم دین سید بشیرحسین کی کتاب جواز متعہ کےجواب میں تحریر کی ۔اس کتاب میں مولانا جانباز ﷫ نے دلائل کی روشنی میں جواز متعہ کےسلسلہ میں صحابہ اورائمہ اہل سنت کی طرف منسوب کی گئی غلط باتوں کی تردید کی ہے۔ اور کتاب وسنت کے ٹھوس دلائل سے ثابت کیا کہ متعہ قطعی حرام اور ممنوع ہے۔اوریہ واضح کیا ہے کہ متعہ ایک ایسا فعل ہے کہ جس کوکوئی باعزت اور دیندار انسان اپنی اولاد کے لیے جائز قرار نہیں دے سکتا۔ نیز ان تمام دلائل وبراہین کا رد کیاگیا ہے جو علمائے مخالفین جو از متعہ میں پیش کرتےہیں۔ کتاب ہذا کے مطالعہ سے اس مسئلہ کی اصل حقیقت بے نقاب ہوکر قارئین کے سامنے آجائے گی۔اللہ تعالیٰ مولانا جانباز ﷫ کی تمام تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو لوگوں کی اصلاح کا ذریعہ بنائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 11
متعہ 19
ابتداءاسلام میں کس قسم کا متعہ مباح تھا؟ 22
خلاصہ کلام 25
شیعہ رافضیوں کو متعہ کی بابت حضرت عمر ﷜ کا شکر گزار ہونا چاہیے 27
حرمت متعہ کی ایک وجدانی دلیل 28
متعہ کا لغوی معنی 29
اصطلاحی معنٰی 29
نفاذ شریعت میں رکاوٹ 29
کیااہل سنت کے نزدیک حلت متعہ اختلافی مسئلہ ہے 31
متعہ اور مسئلہ ملک یمین 32
کیا متعہ ایک رواجی امر ہے ؟ 35
کیا شیعہ خیر البریہ فرقہ ہے ؟ 37
عقائد شیعہ 37
شیعہ مذہب میں لواطت جائز ہے 37
بیوی سے غیر فطری عمل قرآن کی نظرمیں 46
حضرت علی ﷜ کا قول 46
خلاف فطرت فعل قرآن کی نظر میں 48
قوم لوط اور اس کا انجام 50
غیر فطری طریقہ سے قضاء شہوت کی حرمت احادیث میں 51
اس خلاف فطرت فعل کی سزا 54
شیعہ شر البریہ کے کفریہ عقائد 57
حضرات شیخین کے بارے میں 58
ایک غلط خیال کی تردید 67
ترجمہ مولوی مقبول احمد دہلوی 69
حضرات شیخین (معاذ اللہ ) مومن نہیں ‘منافق تھے 69
معاذ اللہ تین کے سوا تمام صحابہ کرام ﷢ مرتد ہو گئے 75
ازواج مطہرات حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ ﷢ کی شان میں گستاخی 81
مولوی محمد حسین فاضل نجف اشرف 84
مولوی حسین بخش جاڑا 85
مولوی غلام حسین نجفی 86
مرزا حسن الحائری الاحقاقی 87
شیخین کے بارے میں علامہ خمینی کا عقیدہ 88
تحریف قرآن کا شیعی عقیدہ 96
عقیدہ تحریف قرآن اور مولوی مقبول احمد دہلوی 100
انتباہ 108
ترجمہ مولوی فرمان علی صاحب عقیدہ تحریف قرآن 109
مولوی محمد حسین مجتہد فاضل نجف اشرف 117
مولو ی حسین بخش جاڑا 119
حضرت علی ﷜ قرآن سے افضل ہیں 119
مرزا علی امرتسری ثم لاہوری 120
عقیدہ تحریف قرآن اور ماہنامہ خیر العمل ‘‘ لاہور 120
تبصرہ 124
شیعہ تراجم قرآن اور تحریف 125
تحریف قرآن اور قیامت میں پانچ جھنڈے 125
ہمارا سوال 128
عقیدہ امامت 129
کیا قاتلان حسین خیر البریہ ہوسکتے ہیں 134
تمام پیغمبروں کے شیعہ ہونے کا دعوٰی 147
لفظ شیعہ کا لغوی مفہوم 148
خلاصہ 154
اہل تشیع کا دوسرا استدلال 156
فتح القدیر کی روایت سے استدلال 157
حضرت علی ﷜ کی شیعہ روافض سے ناراضگی 160
شیعہ ‘حضرت علی ﷜ کے نزدیک گدھے ہیں 161
شیعہ رافضیوں کا حضرت علی ﷜ کی جاسوسی کرنا 162
شیعوں کے نزدیک حضرت علی ﷜ جھوٹے ہیں 162
حضرت علی المرتضٰے ﷜ کی بد دعا 163
شیعہ بے عقل فرقہ ہے 163
شیعہ کے حق میں حید ر کرار کی ایک اور بد دعا 163
حضرت علی ﷜ شیعوں کو جھوٹا سمجھتے تھے 164
شیعہ رافضی حضرت علی ﷜ کے غدار ہیں 165
شیعہ رافضی حضرت حسن ﷜ کے بھی غدار ہیں 165
تمام اہل بیت شیعہ رافضیوں کو غدار اور قاتل سمجھتے ہیں 166
ایک او رواضح بیان 166
حضرت زینب کی بد دعا 167
لفظ اہل حدیث اور قرآن 169
حرمت متعہ نصوص قرآن سے 170
شیعہ فاضل کا اعتراض 180
شیعہ مذہب اختلافا ت کا پلندہ ہے 183
حرام اور منسوخ میں فرق 191
ام المومنین حضرت عائشہ کے استدلال پر اعتراض 194
حرمت متعہ احادیث رسول ﷺ سے 195
حضرت علی ﷜ اور حرمت متعہ 198
کتب متعہ 200
حضرت علی ﷜ کی روایت پر ایک جاہلانہ اعتراض 203
شیعہ فاضل کا خبث باطن 207
حدیث کے مورد کون لوگ ہیں ؟ 211
اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی نگاہ میں خلفاء راشدین کا مقام 213
نعمۃ البدعۃ کی تعبیر 219
خادم بخاری کی بد دیانتی 221
ابن سیرین کا قول 226
موجودہ شیعہ روافض کی روش 227
حرمت متعہ ‘ کتب شیعہ سے 227
حضرت ابن عباس ﷜ اور حرمت متعہ 231
حرمت متعہ پر تمام صحابہ کا اجماع ہے 242
خلاصہ 251
اجماع صحابہ پر ایک جاہلانہ اعتراض 252
حضرت علی ﷜ اور حضرت عثمان ﷜ میں اختلاف 255
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر 257
حرمت متعہ کی ایک اور دلیل 258
حضرت عمر اور حرمت متعہ 260
حرمت متعہ اور حدیث عمران بن حصین 265
ایک شیعہ کا ازالہ 268
حضرت عبداللہ بن زبیر ﷜ پر متعہ کی پیدوار ہونے کا افتراء 275
حضرت عبداللہ کے حقیقی اولاد ہونے پر مہر رسالت 279
حضرت عبداللہ بن زبیر کی ولادت با سعادت پر صحابہ کی خوشی 279
نکاح کے بعد طلاق 282
حضرت اسماء کی دیگر اولاد 285
حرمت متعہ اور عبداللہ بن زبیر ﷜ کا چیلنج 286
فضا ئل متعہ 287
متعہ کا قائل وفاعل شیعہ ہی ہو سکتا ہے 287
شریعت شیعہ میں متعہ ضروری ہے 288
دوزخ سے آزادی کا پروانہ 288
بہشت میں رسول اللہ ﷺ کا ساتھ 289
شرک سے بچنے کا آسان نسخہ 289
شیعہ عورتوں کے لیے معراجی تحفہ 289
شراب کا نعم البدل 290
متعہ سے جسم کے بالوں کے برابر نیکیاں 290
گناہوں کی بخشش کا آسان ذریعہ 291
متعہ سے امام حسن و حسین ﷢ اور حضور پاک ﷺ کا مرتبہ 292
غسل متعہ سے فرشتوں کی پیدائش 292
متعہ سے نزول رحمت 293
شیعہ کے لیے خصوصی تحفہ 293
تارک متعہ دشمن خداہے 296
تارک متعہ ناک کٹا ہے 296
آم کے آم گٹھلیوں کے دام 297
نور کے اسی ہزار شہر 297
فاسقہ ‘فاجرہ اور زانیہ سے متعہ 298
آیت ‘ فما استمتعتم بہ منھن ۔۔۔۔۔ الخ سے غلط استدلال 298
خلاصہ 303
ایک شبہ کا ازالہ 321
آیت ‘ فما استمتعتم اور حضرت ابن عباس ﷜ 323
حرمت متعہ پر اجماع امت 324
شیعہ کے گھر کی شہادت 334
مذہب شیعہ اور خاندان نبوت کی خواتین 342
متعہ حضر میں کبھی حلال نہیں ہوا 345
مولانا مودودی مرحوم اور حرمت متعہ 348
ایک غلط فہمی کا ازالہ 353
عورتوں کا ختنہ 355
متعہ اور زنا کا موازنہ 357
متعہ کے متعلق ایک عجیب و غریب حکایت 361
مولف (اصلاح شیعہ )کاتعارف 362
وقتی نکاح یا متعہ 364
اصلاح 372

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like