حصن المسلم (سعید بن علی)
حصن المسلم (سعید بن علی)
مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی
صفحات: 176
اسلام ايك مكمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنے ماننے والوں کی مکمل راہنمائی کرتا ہے-حضور نبی کریم ﷺ نے ہر عمل کی الگ الگ دعا سکھلائی ہےتاکہ بندہ ہر وقت اللہ کی یاد کو اپنے دل میں موجزن رکھے-اس کتاب کو مقبول عام حاصل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اس کی حسن ترتیب , جامعیت اور صحت حدیث کی بناء ہے اس میں مؤلف نے پوری نماز , ضروری اذکار , اور دعائیں جمع کی ہیں جن کا تعلق قرآن و حدیث سے ہے اور باحوالہ ذکر کی ہیں بخاری و مسلم , صحیح ابو داود , جامع ترمذی , سنن نسائی , سنن ابن ماجہ جیسی کتابوں سے حدیث کو نقل کیا گیا ہے جس میں روزمرہ کی بے شمار دعائیں ہیں مثلاً ذکر کی فضیلت و اہمیت ,سونےاور جاگنے کے اذکار , کپڑے پہنے اور اتارنے , قضائے حاجت کے لیے داخل ہونا اور نکلنا , وضوء سے پہلے اور بعد , گھر میں داخل ہونے اور نکلنے , مسجد میں آنے جانے , غم و فکر , بے قراری , دشمن پر بدعا , ادائیگی قرض کی دعا , گناہ کرے تو کیا کرے , شیطان کے وسوسوں سے بچنے , بچہ پیدا ہونے پر مبارک باد کی دعا , اور اس کا جواب , بیمار پرسی کی فضیلت و اہمیت اور اسی طرح ہوا کے چلنے , بادل کے گرجنے اور بارش کے آنے پر تمام قسم کی دعاوں کا ذکر کیا گیا ہے
عناوین | صفحہ نمبر | |
ذکر کی فضیلت | :: | 9 |
نیندسے جاگنے کے اذکار | :: | 17 |
کپڑا پہننے کی دعا | :: | 23 |
نیا کپڑا پہننے کی دعا | :: | 23 |
نیا کپڑا پہننے کو کیا دعا دی جائے | :: | 24 |
کپڑا اتارے تو کیا پڑھے ؟ | :: | 25 |
قضائے حاجت کے لیے داخل ہونے کی دعا | :: | 25 |
قضائے حاجت سے نکلنے کی دعا | :: | 25 |
وضوء سے پہلے ذکر | :: | 26 |
وضوء سے فارغ ہونے کے بعد ذکر | :: | 26 |
گھر سے نکلتے وقت ذکر | :: | 27 |
گھر میں داخل ہوتے وقت ذکر | :: | 29 |
مسجد کی طرف جانے کی دعا | :: | 29 |
مسجد میں داخل ہونے کی دعا | :: | 31 |
مسجد سے نکلنے کی دعا | :: | 32 |
اذان کے اذکار | :: | 32 |
استفتاح (نماز شروع کرنے ) کی دعا | :: | 34 |
سورتہ الفاتحہ | :: | 42 |
رکوع کی دعا | :: | 43 |
رکوع سے اٹھنے کی دعا | :: | 45 |
سجدے کی دعا | :: | 46 |
دو سجدوں کے درمیان کی دعا | :: | 48 |
سجدتلاوت کی دعا | :: | 49 |
تشہد کی دعا | :: | 50 |
تشہد کے بعد نبی کریم ﷺ پر صلوتہ | :: | 51 |
آخری تشہد کے بعد سلام سے پہلے کی دعا | :: | 53 |
نماز سے سلام کے بعد اذکار | :: | 60 |
فجر کی نماز سے سلام کے بعد | :: | 66 |
صلوتہ استخارہ کی دعا | :: | 67 |
صبح و شام کے اذکار | :: | 69 |
سونے کے اذکار | :: | 86 |
رات پہلو بدلتے وقت دعا | :: | 95 |
نیند میں گھبراہٹ کی دعا اور وحشت کی دعا | :: | 96 |
اچھا یا برا خواب دیکھے تو کیا کرئے | :: | 96 |
قنوت وتر کی دعا | :: | 97 |
وتر سے سلام کے بعد ذکر | :: | 100 |
غم اور فکر کی دعا | :: | 101 |
بے قراری کی دعا | :: | 103 |
دشمن اور حکومت والے سے ملنے کی دعا | :: | 105 |
اس کے لیے دعا جو بادشاہ کے ظلم سے ڈرے | :: | 106 |
دشمن پر بدعا | :: | 108 |
جو کسی قوم سے ڈرے وہ یہ کہے | :: | 108 |
جسے ایمان میں شک ہونے لگے وہ یہ دعا پڑھے | :: | 109 |
ادائیگی قرض کی دعا | :: | 110 |
نماز میں یا قرآن پڑھتے ہوے وسوسے کی دعا | :: | 110 |
اس کی دعا جس پر کوئی مشکل ہو جائے | :: | 111 |
گناہ کرئے تو کیا کہے اور کیا کرے | :: | 112 |
شیطان اور اس کے وسوسوں کو دور کرنے کی دعا | :: | 112 |
جب ایسا واقعہ ہو جائے جو مرضی کے خلاف ہو یا کوئی کام اس کی طاقت سے باہر ہو جائے تو کیا کہے | :: | 113 |
بچہ ہونے پر مبارک باد اور اس کا جواب | :: | 114 |
بچوں کو کن کلمات کے ساتھ پناہ دی جائے | :: | 115 |
بیمار پرسی کے وقت مریض کی دعا | :: | 115 |
بیمار پرسی کی فضیلت | :: | 116 |
اس مریض کی دعا جو اپنی زندگی سے ناامید ہو چکا ہو | :: | 116 |
قریب الموت کو تلقین | :: | 118 |
جسے کوئی مصیبت پہنچے اس کی دعا | :: | 118 |
میت کی آنکھوں بندکرتے وقت کی دعا | :: | 119 |
میت پر جنازہ ادا کرتے وقت کی دعا | :: | 120 |
بچے پر جنازے کی دعا | :: | 123 |
تعزیت کی دعا | :: | 124 |
میت قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا | :: | 125 |
قبروں کی زیارت کی دعا | :: | 126 |
ہوا چلتے وقت کی دعا | :: | 127 |
بادل گرجنے کی دعا | :: | 128 |
بارش کی چند دعائیں | :: | 128 |
بار ش اترتے وقت کی دعا | :: | 129 |
بارش اتر نے کے بعد کی دعا | :: | 130 |
مطلع صاف کرنے کی دعا | :: | 130 |
چاند دیکھنے کی دعا | :: | 130 |
روزہ کھولنے کے وقت کی دعا | :: | 131 |
کھانے سے پہلے دعا | :: | 132 |
کھانےسے فارغ ہو کر دعا | :: | 133 |
کھانا کھلانے والے کے لیے مہمان کی دعا | :: | 134 |
جوشخص کچھ کھلائے یا کھلانے کا ارادہ کرے اس کے لیے دعا | :: | 134 |
جب کسی گھر والوں کے ہاں روزہ افطار کرے تو یہ دعا کرے | :: | 135 |
دعا جب کھانا حاضر ہو اور روزہ دار روزہ نہ کھولے | :: | 135 |
روزہ دار سے کوئی اگر گالی گلوچ کرے تو کیا کہے | :: | 135 |
پہلا پھل دیکھنے کے وقت کی دعا | :: | 136 |
چھینک کی دعا | :: | 136 |
جب کافر کو چھینک آئے تو وہ الحمد للہ کہے تو اس کو کیا کہا جائے | :: | 137 |
شادی کرنے والے کے لیے دعا | :: | 137 |
شادی کرنے والےکی اپنے کے لیے دعا اور سواری خریدنے کی دعا | :: | 138 |
بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دعا | :: | 138 |
غصے کی دعا | :: | 139 |
مصیبت زدہ کو دیکھے تو یہ دعا پڑھے | :: | 139 |
مجلس میں پڑنے کی دعا | :: | 140 |
مجلس کے گنا ہ دور کرنے کی دعا | :: | 140 |
جو شخص تجھے کہے (غفرالله لك)یعنی اللہ تجھے بخش اس کی دعا | :: | 141 |
جو اچھا سلوک کرے اس کے لیے دعا | :: | 141 |
وہ ذکر جس کے ساتھ آدمی دجال کے فتنے سے محفوظ رہتا ہے | :: | 141 |
جو شخص تجھے کہے کہ مجھے تم سے اللہ کے لیے محبت ہے اس کے لیے دعا | :: | 142 |
جو شخص تمہارے لیے اپنا مال پیش کرے اس کے لیے دعا | :: | 142 |
قرض ادا کرتے ہو ئے قرض دینے والے کے لیے دعا | :: | 142 |
شرک سے خوف کی دعا | :: | 143 |
اس شخص کے لیے دعا جو کہے کہ اللہ تجھے میں برکت کرے | :: | 143 |
بد فالی کی کراہت کی دعا | :: | 144 |
سوار ہونے کی دعا | :: | 144 |
سفر کی دعا | :: | 145 |
بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دعا | :: | 147 |
بازار میں داخل ہونے کی دعا | :: | 148 |
جانور یا سواری سے گرنے کی دعا | :: | 149 |
مسافر کی مقیم کے لیے دعا | :: | 149 |
مقیم کی مسافر کے لیے دعا | :: | 150 |
سفر کرتے ہوئے تسبیح و تکبیر | :: | 150 |
مسافر کی دعا جب وہ صبح کرے | :: | 151 |
سفر وغیرہ میں جب کسی منزل پر اترے | :: | 151 |
سفر سے واپسی کی دعا | :: | 152 |
خوش کرنے والی یا ناپسندیدہ چیز میں پیش آنے پر کہے | :: | 153 |
نبی کریم ﷺ پر صلوتہ دورد کی فضیلت | :: | 153 |
سلام عام کرنا | :: | 154 |
کافر سلام کہے تو اس کو کس طرح جواب دے | :: | 155 |
مرغ بولنے اور گدھا ہنیگنے کی دعا | :: | 155 |
رات کتوں کا بھونکنا سن کر دعا | :: | 156 |
اس شخص کے لیے دعا جسےتم نے برا کہا ہو | :: | 156 |
کوئی مسلم جب کسی مسلم کی تعریف کرے تو کیا کہے | :: | 157 |
جب کسی مسلم کی تعریف کی جائے تو وہ کیا کہے | :: | 157 |
حج یا عمرہ میں احرام باندھنے والا کس طرح لبیک کہے ؟ | :: | 158 |
حجر اسود کے پاس تکبیر | :: | 158 |
رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیا ن دعا | :: | 159 |
صفا ء اور مروہ پر ٹھرانے کی دعا | :: | 159 |
یوم عرفہ ( 9 ذوالحجہ ) کو دعا | :: | 160 |
مشعر حرام کے پاس دعا | :: | 161 |
جمروں کو کنکر مارتے وقت ہر کنکر کیساتھ تکبیر | :: | 161 |
تعجب اور خوش کن کام کے وقت دعا | :: | 162 |
جس کے پاس خوش کرنے والی خبر آئے تو وہ کیا کرے | :: | 162 |
جو شخص اپنے جسم میں درد محسوس کرے تو وہ کیا کہے | :: | 163 |
جو کسی چیز کو اپنی نظر لگ جانے سے ڈرے تو وہ کیا کہے | :: | 163 |
گھبراہٹ کے وقت کیا کہے | :: | 163 |
گھبراہٹ کے وقت کیا کہے | :: | 164 |
سرکش شیطانوں کی خفیہ تدبیروں کے توڑ کے لیے کیا کہے | :: | 164 |
استغفار اور توبہ | :: | 165 |