وقائع دل پذیر بادشاہ بیگم اودھ جلد اول
وقائع دل پذیر بادشاہ بیگم اودھ جلد اول
مصنف : عبد الاحد رابط
صفحات: 315
اودھ ایک تاریخی علاقہ ہے جو موجودہ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں واقع ہے۔ 1722ء میں ریاست اودھ کے دور میں اس کا دار الحکومت فیض آباد تھا اور اس کے پہلے نواب سعادت خاں برہان الملک تھے۔ فیض آباد کے بعد اس کا دار الحکومت لکھنؤ منتقل ہو گیا جو اتر پردیش کا موجودہ دار الحکومت بھی ہے۔ آصف الدولہ اور ان کے جانشین سعادت علی خاں کے زمانے تک اودھ مغل سلطنت کا ایک صوبہ تھا۔ یہاں کے حکمراں سلطنتِ مغلیہ کی طرف سے اس پر حکومت کرتے تھے اور مغل بادشاہ کے نائب کی حیثیت سے ان کا لقب”نواب وزیر‘‘ تھا۔ زیرنظر کتاب’’وقائع دل پذیر بادشاہ بیگم اودھ‘‘ہندوستان کی مذہبی تاریخ کا ایک باب ہے اس میں سلطنت اودھ کے ایک عہد شاہی کی دلپذیر حکایت بیان کی گئی ہےاس ضمن میں شاہان اودھ کے ہاں مذہب تشبیہی عناصر کی مادی کیفیات،بادشاہ بیگم کی مذہبی زندگی اور ان کےہاںرائج مذہبی روایات کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔نیز اماموں سےمنسوب فرضی بیبیوں کے دلچسپ واقعات بیان کیے گئے ہیں اور بتایا گیا ہےکہ شاہان اودھ کس طرح زچہ بن کر فرضی اماموں کو جنم دیتے تھے۔ کتاب اپنے موضوع پر نہ صرف کافی مدلل ہے بلکہ نہایت دلچسپ بھی ہے۔یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے پہلی جلد مولوی عبدالاحد رابط کی تصنیف ہےاوردوسری جلد مولانا ایوب قادری ،شیخ محمد اکرام ،حکیم فیض عالم صدیقی کے متعلقہ موضوع سے مناسبت رکھنےوالے تین مضامین کامجموعہ ہے ۔اس کتاب کی طباعت چونکہ کافی پرانی تھی حارث پبلی کیشنز نے ازسرنو کمپوز کرواکر شائع کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
حرفےچند:ازمحمد فہد حارث | 11 |
لکھنؤکاتمدن | 11 |
لکھنؤاورایران | 11 |
لکھنؤاوراودھ میں شیعیت کی ابتداء | 12 |
سنی المذہب شیخ زادگان اودھ | 14 |
برہان الملک کی اودھ میں آمد | 16 |
فیض آباد | 17 |
لکھنؤکامستقرحکومت بننا | 21 |
شہوت پرستی وزن بازی | 23 |
اردوشاعری پرلکھنوی تمدن کااثر | 26 |
شاعری کاارتقاء:عشق حقیقی سےعشق مجازی تک | 31 |
لکھنؤکےرکابدار | 42 |
درندوں اورچوپایوں کی لڑائی | 44 |
مرغ بازی | 45 |
بٹیر بازی | 46 |
کبوتر بازی | 47 |
مذہبی تشددپسندی | 48 |
انتساب | 53 |
وقائع دل پزیربادشاہ بیگم اودھ | 54 |
مقدمہ:ازمحترم محموداحمد عباسی | 55 |
مصنف وزمانہ تصنیف | 55 |
انگریزی ترجمہ اورنام کتاب | 56 |
ریاست اودھ | 61 |
شجرہ نوابانِ اودھ | 62 |
برہان الملک | 63 |
صفدرجنگ | 68 |
لڑائی جیتنا | 72 |
صفدرجنگ اورولی عہد کی واپسی | 72 |
سفرواپسی اورتفویض وزارت | 73 |
ایک سفیہانہ بہتان طرازی | 78 |
وزارت سےمعزولی اوروفات | 114 |
شجاع الدولہ: | 119 |
شرمناک بدعہدی | 119 |
روہیلوں پرمظالم | 120 |
ضبطی جائیدادواملاک | 122 |
عبرتناک انجام | 125 |
وفات اوراولاد | 127 |
آصف الدولہ: | 128 |
بحالی معافیات اورفروغ شیعیت | 130 |
دارالحکومت لکھنؤشیعیت کاگڑھ | 139 |
مجالس محرم اورتبرا | 145 |
نماز جمعہ وجماعت شیعہ کی ابتداء | 150 |
شیعہ اذان اورخلفائے ثلاثہ کی بدگوئی | 155 |
عہد آصفیہ کی مذموم بدعتیں: | 168 |
عیدباباشجاع | 168 |
تعزیہ داری | 174 |
شاعری ومرثیہ گوئی | 175 |
جنسی آوارگی اورمعاشرہ کابگاڑ | 181 |
فرقہ واریت کاعذاب | 186 |
قائداعظم کاتحفظ حقوق شیعہ سے انکار | 191 |
فروغ شرک وبدعت | 195 |
پیش لفظ | 205 |
تعارف | 208 |
تاریخ بادشاہ بیگم | 215 |
بادشاہ بیگم کی شادی کابیان اوردیگرمتعلقہ واقعات | 217 |
ابوالمظفرمعزالدین شاہ زماں غازی الدین حیدرشاہ اودھ | 217 |
شیعہ مذہب میں بیگم کی نئی نئی بدعتیں: | 221 |
پہلی بدعت:امام مہدی کی چھٹی | 221 |
دوسری بدعت:اماموں کی فرضی بیویاں | 222 |
اچھوتیاں | 222 |
تیسری بدعت:اچھوت | 224 |
چوتھی بدعت:اماموں کےمقبرے | 225 |
پانچویں بدعت:شاہ جنات کابیگم پرآنا | 225 |
اماموں کی تاریخ ولادت پربادشاہ کاحاملہ بننا اوربچہ جننا | 226 |
بادشاہ کاچھلانہانا | 227 |
ستارہ بینی | 227 |
اماموں کی فرضی بیویوں کی زچگی | 227 |
زنانی پوشاک میں بادشاہ کاجلوس | 228 |
لکھنؤمیں اچھوتیوں کاطبقہ | 228 |
حضرت علی رضی اللہ عنہ وفاطمہ رضی اللہ عنہا کی مورتیاں بناکران کی شادی منانا | 229 |
چہلم تک بیاہ شادی ممانعت | 230 |
سلطنت کی تباہی | 230 |
اچھوتیوں کی آزادی | 231 |
یمین الدولہ سعادت علی خاں کی وفات | 232 |
رفعت الدولہ ورفیع الملک غازی الدین حیدرخاں بہادرشہامت جنگ کی تخت نشینی اوروزارت کی سلطنت میں تبدیلی | 232 |
بادشاہ بیگم کی ہوس اقتدار | 235 |
فرمان شاہی پیشہ ورسپاہیوں اورمسلح اشخاص کےنام | 237 |
فرمان شاہی بنام افسران فوج شاہی | 238 |
فرمان دیگر | 238 |
ولی عہد کابادشاہ سے میل ملاپ | 240 |
بیگم کاولی عہدکوعورتوں کی صحبت میں ڈالنا اوراس کاتنگ آجانا | 242 |
حال ولادت رفیع الدین حیدرمحمد مہدی عرف مناجان: | 245 |
ولدیت پرشبہات اورتحقیقات | 245 |
ریزیڈنٹ کےروبرودھوبی کابیان | 251 |
مشکوک ولدیت کےثبوت | 253 |
دیگربیانات: | 254 |
بیان پرورش علی خاں عرف چھوٹے خاں | 254 |
یبان مرزاعنایت علی برضائے خود | 255 |
بیان شیخ زین اللہ برضائے خود | 256 |
بیان مسماۃ مہتاب،دولت خانہ قدیم کی ایک دائی برضائے خود | 256 |
بیان ولاورخاں برضائے خود | 258 |
نوبتی خانم مغلانی بادشاہ بیگم کی پرانی خادمہ کابیان | 258 |
رپورٹ نوشتہ معتمد الدولہ جوریزیڈنسی کےدفتر میں شامل کی گئی | 259 |
مناجان کوبیٹا تسلیم کرنےسے بادشاہ کاانکار | 263 |
فرمان نصیرالدین حیدرشاہ اودھ دربارولدیت مناجان | 270 |
مشکوک ولدیت کےوجوہ | 271 |
غازی الدین حیدرکی وفات | 274 |
نصیرالدین حیدرکی تخت نشینی،نواب اوربادشاہ بیگم کےاختلافات،فریدوں بخت کےشاہی نسل سےہونے کی فریب کاری | 274 |
بادشاہ کابیگم سےمحل خالی کرانا | 283 |
بادشاہ کابیگم کوستانا،مزدوروں سےگالیاں دلوانا،فضلہ پھینکوانا | 284 |
فوجی طاقت استعمال کرکےمحل خالی کرانا | 287 |
بادشاہ بیگم الماس باغ میں | 291 |
ریزیڈنٹ کی مداخلت | 291 |
شاہ اودھ نصیرالدین حیدرکی وفات اوربعد کےحالات | 297 |
ایک طوطےکی جدائی پربیگم کااظہارغم | 309 |
قلعہ چنارگڑھ میں نظربندی | 309 |
ترجمہ اشعاررابط بطرزمثنوی | 313 |