ھبہ سے متعلق بعض مسائل
مصنف : مختلف اہل علم
صفحات: 673
دور جدید کا انسان جن سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نقش فریادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے ۔اسلام زندگی کے ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ سیاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ان دونوں کے بر عکس اسلام کا معاشی نظام ایک زبر دست نظام ہے۔جس میں انسان کو ملکیت بھی دی گئی ہےاور اس کے ساتھ ساتھ دوسروں پر خرچ کرنے کی بھی ترغیب دی گئی ہے۔اسلام کے مالی نظام میں ایک اہم باب ‘ہبہ’ کا ہے، ہبہ اسلام میں انفرادی ملکیت اور اپنی املاک میں تصرف کے بنیادی حق کا مظہر ہے۔حاکم ہو یا محکوم، آجر ہو یا مزدور، عالم ہو یا جاہل، مرد ہو یا عورت، شریعت نے ہر ایک کو اپنی ملکیت میں تصرف کا آزانہ حق دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” ھبہ سے متعلق بعض مسائل “ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے 23 ویں فقہی سیمینار منعقدہ جمبوسر (گجرات) بتاریخ 28،29 ربیع الثانی ویکم جمادی الاولی 1435ھ بمطابق 1تا 3 مارچ 2014ء میں ھبہ کے موضوع پر پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 9 |
پہلاباب :تمہید ی امور | |
اکیڈمی کافیصلہ | 13 |
سوالنامہ مقالات | 14 |
تلخیص مقالات | 16 |
عرض مسئلہ | 47 |
دوسرا باب :تفصیلی مقالات | |
ہبہ سےمتعلق چند جدید اہم اورضروری مسائل | 59 |
ہبہ سےمتعلق بعض مسال | 86 |
ہبہ سےمتعلق بعض اہم مسائل | 97 |
ہبہ کے متعلق مسائل | 107 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 119 |
ہبہ سےمتعلق بعض عملی مسائل | 136 |
ہبہ سے متعلق چند اہم مسائل کاشرعی حکم | 158 |
ہبہ متعلق چند مسائل | 174 |
احکام ہبہ چند بقابل غور بہلو | 187 |
ہمبہ سےمتعلق بعض اہم مسائل اوران کاشرعی حل | 199 |
ہبہ کےچند اہم مسائل | 241 |
ہبہ اوراس کےمسائل | 225 |
ہبہ سےمتعلق بعض اہم مسائل کاشرعی حکم | 239 |
ہبہ کےچند سوالوں کےجوابات | 252 |
ہبہ کےمتعلق بعض مسائل | 261 |
ہبہ کےچند مسائل | 274 |
ہبہ سےمتعلق چند اہم مسائل جوابات | 286 |
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل | 300 |
ہبہ اسلام کی نظر میں ایک قابل ستائش فعل ہے | 310 |
ہبہ سےمتعلق چند مسائل واحکام | 326 |
ہبہ سےمتعلق چند اہم مسائل | 335 |
صحت ہبہ کی شرائط احادیث آثار ارومذاہب ائمہ کی روشنی میں | 358 |
ہبہ کےچند اہم مسائل | 275 |
مسائل ہبہ | 395 |
ہبہ سےمتعلق اہم مسائل کےشرعی احکام | 408 |
تیسرا باب :مختصر تحریریں | |
ہبہ سےمتعلق سوالوں کےجوابات | 423 |
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل | 428 |
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل | 430 |
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل | 437 |
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل | 442 |
ہبہ سےمتعلق چند مسائل | 448 |
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل اوران کاشرعی تحل | 456 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 459 |
ہبہ فقہی نقطہ نظر سے | 471 |
ہبہ اوراس کےشرائط | 478 |
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل | 484 |
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل | 492 |
ہبہ سےمتعلق ایک کثیر الوقوع مسئلہ کی وضاحت | 495 |
ہبہ میں تقسیم اورقبضہ کی شرعی حیثیت | 500 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل کاشرعی حکم | 503 |
ہبہ سے متعلق ایک کثیر الوقوع مسئلہ اس کاشرعی حل | 507 |
مسئلہ ہبہ سےمتعلق چند معاصرہ مسائل | 513 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 518 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 528 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 531 |
ہبہ کی شرائط | 534 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 540 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 547 |
ہبہ سےمتعلق چند مسائل عصر حاضر کےتناظر میں | 554 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 558 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 569 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 577 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 585 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 588 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 597 |
ہبہ سےمتعلق جوابات | 611 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 616 |
ہبہ کےچند اہم مسائل | 621 |
اسلام میں ہبہ کاشرعی حکم | 630 |
ہبہ مصالح اواحکام | 637 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 638 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 639 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 640 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 666 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 669 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 670 |
ہبہ سے متعلق بعض مسائل | 689 |
ہبہ اوراس سےمتعلق بعض اہم مسائل | 665 |
ہبہ کےبعض مساسل | 652 |
چوتھا باب :اختتامی امور | |
مناقشہ | 661 |