حضرت عمر ؓکے سرکاری خطوط
مصنف : خورشید احمد فاروق
صفحات: 322
خطوط لکھنے اورانہیں محفوظ رکھنے کاسلسلہ بہت قدیم ہے قرآن مجید میں حضرت سلیمان ؑ کا ملکہ سبا کو لکھے گئے خط کا تذکرہ موجود ہے کہ خط ملنے پر ملکہ سبا حضرت سلیمان ؑ کی خدمت میں حاضر ہوئی۔خطوط نگاری کا اصل سلسلہ اسلامی دور سے شروع ہوتا ہے خود نبیﷺ نے اس سلسلے کا آغاز فرمایا کہ جب آپ نے مختلف بادشاہوں اور قبائل کے سرداروں کو خطوط ارسال فرمائے پھر اس کے بعد خلفائے راشدین اور اموی وعباسی خلفاء نے بھی بہت سے لوگوں کے نام خطوط لکھے جو مختلف کتب سیر میں موجود ہیں ان میں سے کچھ مکاتیب تو کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکے ہیں ۔اہل علم اپنی تحریروں او رتقریروں میں ان کے حوالے دیتے ہیں ۔برصغیرکے مشاہیر اصحاب علم میں سے شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ، سید ندیر حسین محدث دہلوی، سیرسید ،مولانا ابو الکلام آزاد، علامہ اقبال ، مولانا غلام رسول مہر اور دیگر بے شمار حضرات کے خطوط کتابی صورت میں مطبوع ہیں اور نہایت دلچسپی سے پڑ ھےجاتے ہیں۔ابتدائے اسلام کے خطوط میں سے کسی ایک کے بارے میں یقین کے ساتھ یہ کنہا مشکل ہے کہ و ہ اپنی لفظی ومعنوی شکل میں ویسا ہی ہے کہ جیسا ان کو لکھا گیا تھا۔اس میں شک نہیں کہ یہ خطوط ہمارے پاس مکتوب ومدون شکل میں آئے ہیں لیکن قید تحریر میں آنے سے پہلے بہت عرصہ تک وہ سینہ بہ سینہ اور زبان بہ زبان نقل ہوتے رہے ۔سینہ بہ سینہ انتقال کے دوران بعض خطوط کے مضمون بڑھ گئے اور بعض کے گھٹ گے اور بعض کے بدل گئے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’حضرت عمرفاروق کے سرکاری خطوط‘‘ ڈاکٹر خورشید احمد فاروق کی مرتب شدہ ہے اس میں خلیفہ ثانی امیر المومنین سیدنا عمر فاروقکے 454 خطوط ہیں۔ فاضل مصنف نے ان خطوط کو مختلف کتب سیر وتاریخ سے تلاش کر کے اس میں بحوالہ جمع کیا ہے ۔ سیدنا عمر کے ان خطوط کی ثقاہت جاننے کے لیے فاضل مصنف کا تمہیدی مقدمہ پڑھنا ضروری ہے ۔ جو کتاب کے صفحہ نمبر 42 سے شروع ہوتا ہے ۔ ۔نیٹ پر ان کو محفوظ کرنے کی خاطر سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1959ء میں شائع ہوا تھا۔موجودہ ایڈیشن اس کتاب کا تیسرا ایڈیشن ہے۔اس ایڈیشن میں خطوط اور ان کے مقدموں پر نظر ثانی کی ہے اور ان کو ادبی وتحقیقی اور معنوی اعتبار سے پہلے سے زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کی ہے اور کچھ مزید خطوط اورسیدنا عمر فاروق کے تعارف کا اضافہ کیا گیا ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 16 |
حضرت عمرفاروقؓ | 17 |
خطوط | 40 |
اختلاف مضمون اختلاف | 44 |
حجم اورمتعدد واشکال والے خط مضمونی تنائض والے خط | 58 |
محاذ شام وجزیرہ | 63 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 68 |
خط کی دوسری شکل | 69 |
خط کی تیسری شکل | 69 |
خط کی چوتھی شکل | 69 |
خط کی پانچویں شکل | 70 |
خط کی چھٹی شکل | 70 |
شام کےمسلمانوں کےنام | 71 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 72 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 74 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ اورحضرت معاذبن جبل کےنام | 75 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 76 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 78 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 78 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 78 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 79 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 80 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 81 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 82 |
حضرت جبلہ بن اہم کےنام | 85 |
حض حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 86 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 88 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 89 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 90 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 91 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 93 |
حضرت جبلہ بن اہم کےنام | 94 |
خط کی دوسری شکل | 98 |
خط کی تیسری شکل | 100 |
خط کی چوتھی شکل | 100 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 101 |
خط کی دوسری شکل | 102 |
مسلمانوں کےنام | 102 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 103 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 103 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 104 |
بیت المقدس کاصلح نامہ | 104 |
صلح نامہ کی دوسری شکل | 106 |
صوبائی گورنروں کےنام | 106 |
حضرت عماربن یاسر ؓکےنام | 107 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 107 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 108 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 108 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 108 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 109 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 109 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 110 |
خط کی دوسری شکل | 110 |
حضرت خالد بن ولیدؓ کےنام | 111 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 111 |
ہرقل کےنام | 113 |
ہرقل کےنام | 113 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 114 |
چھاؤرمیوں کے مسلمانوں کےنام | 115 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 115 |
حضرت ابوجندل ؓ کےنام | 116 |
مسلمانوں کےنام | 116 |
ر | 117 |
حضرت ابوجندلؓ کےنام | 117 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 118 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 119 |
خط کی دوسری شکل | 119 |
ر | 119 |
حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام | 119 |
حضرت یزید بن ابی سفیانؓ کےنام | 122 |
شام کےفوجی سالاروں کےنام | 123 |
حضرت یزیدبن ابی سفیانؓ کےنام | 123 |
حضرت یزید بن ابی سفیانؓ کےنام | 123 |
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام | 124 |
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام | 125 |
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام | 126 |
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام | 127 |
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام | 128 |
حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام | 129 |